اسلام وعلیکم بھای ڈاکڑ ریاض والی جگہ جن کی تھی خلیل احمد خان ( مرحوم ) میں ان کا بیٹا ہوں عارف احمد خان بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا بھائی ویڈیو آدھی ہے پوری ویڈیو بھی اپ لوڈ کر دیے گا، آپ نے اتنی تفصیل سے ویڈیو بنائی یقین جانے آنکھیں نم ہو گئ میری اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم شاد باد رکھے،
عارف صاحب آپ کو اچھی لگی ہماری کوشش ہمیں بھی بہت خوشی ہے کہ آپ کو اپنی بچپن کی یادوں سے جوڑنے میں ہم نے کوئی کردار ادا کیا پروردگار آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین
@@rjalimunawar بھائی آپ نے اس گرمی میں پیدل سفر کر کے ۔ ایک انجان شحص جس سے آپ کبھی ملے تک نہیں، اور جس کو آپ جانتے تک نہیں، اسکےاور گھر والوں کی بچپن کی یادیں پھر ست تازہ کردادی آپ نے، میرے بچے اور بھائی اور گھر والے آپ کے بہت شکرگزار ہیں، بھائی زمانہ بدل گیا ہے اس دور میں لوگوں کو اپنے کاموں سے فرصت نہیں ملتی لیکن میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کے آج کے دور میں آب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو دوسروں کے لئے بھی جیتے ہیں، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین، انشاءاللہ بھائ آپ سے بہت جلد ملاقات ہو گی
علی بھائی آپ کو نہیں پتا کے آپ کہا کہا تک فیمس ہوگئے ہیں اس چینل پر آ کے اور جس طرح لگن سے آپ ویڈیو بنا تے آپ نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے آمین
Aik kuawan or BHI tha ghareb abad main BHI hay aik sweet shop Kay Saath tha Dr Riaz Kay hospital Kay Sath . Ye kuwann main nay Dekha tha main BHI mirpurkhas Ka hoon or ab Madeena Saudia main rehta hoon
I BORN IN KHADPLAT AND OUR SCHOOL IS SHAH WALLIULLAH SCHOOL WE USEING THIS KUNWAY WALI GULI AND THIS KUNWA I REMBER WHEN I JUST 5 YEARS OLD AND START TO SCHOOL
Bhurgri school ke vist kari jo humary nana Raise Muhammad ismil bhurgri ne donates kea teh engrazo ke dur me jub ke aj kei leader govt kei mall keha jatei hei
آپ کو اچھا لگا رہا ہے سر تو ہمیں بھی خوشی ہورہی ہے اور ہاں آپ کی یہ بات درست ہے کے صفائی کے نظام میں خامیاں ہیں شاید آپ کے زمانے میں زیادہ صاف ستھرا تھا شہر
منور صاحب بہت زیادہ اس شہر کے بارے آپ معلومات فراہم کر رہے ہو تاکہ اس شہر میرپورخاص کے رہنے والے لوگ اس شہر کو جان سکیں بہت اچھی کاوش ہے آپ کی اس شہر کے بارے میں
@@Arizaura I am basically a resident of a village near Dagri city, and after Karachi did my remaining education from Dagri city, studied in an English teaching institute in Mirpurkhas for some time. You may have seen me somewhere, I live in satellite town, and in my spare time I do radio shows.
@@Arizaura علامہ اقبال پرائیویٹ اسکول سر یامین صاحب تھے اور ان کے بیٹے سلمان صاحب تو پھر ایسا ہوا ہوگا کے آپ اسکول میں پڑھتے ہونگے اور ہم اس اسکول کے سامنے سے گزرتے تھے 😊
Munawar sahib Mein Ap ka kis terhan shukria ada Kru mere pas alfaz nhi Hy Ap ne kitni mushqat ki or Ap kina paydal chlay Hain jab shukria or boht boht shukria
سر شکریہ تو مجھے آپ کا ادا کرنا ہے کہ آپ کی وجہ سے اور رشید احمد خان صاحب کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی یادیں تازہ ہوگئی ویڈیو دیکھ کر مجھے خود بہت خوشی ہوئی
غریب آباد میں بالی حلوی بھی بہت مشہور ہے آپ حران ہوجائے گے بھائی اس کے پاس انسان اور جنات بھی مھٹائ لینے آتے تھے، اس کی بھی ہسٹری پتہ کرنا ہم جب چھوٹے تھے تو اس کے کسسے سنا کرتے تھے،
Or wo pepal ka darkht or us ke sat kuna or saeed pan wala jo kafi tez awaz m mashoor gane lagta thaa or meara talaq khalil sahab fareed sahab aftab saikel wale un ke bhai sohal sab hamare family he
Haan MEin Pak Colony M Rehta Tha Aur Gareebabad MEin Video Games KheLNe Aur Cycle Rent Pe LeNe JaTa Tha Aur GhumTa Phir Ta Tha 😁 I love mirpur khas childhood memories ❤️👍 Good job Sir
اسلام وعلیکم بھائی میرا نام حبیب احمد خان ہے اور میں خلیل صاحب کا بیٹا اور عارف خان رشید خان کا بڑا بھائی اور عظیم انصاری کا بچپن کا دوست ہوں میں آپ کی ساری ویڈیو دیکھتا ہوں تو بچپن یاد آجاتا ہے
ONE BIG THING ABOUT BROTHER MUNAWAR HE IS MAKING VIDEOES TO SHOW THE MIRPUR KHAS NOT ONLY VOLOGER ..........5 YEARS AGO WHEN I WANT TO SEE MY CITY NO GOOD VIDEO ARE GOOD IMAGE ABOUT MY CITY . BUT THAT TIME I WENT TO PAKISTAN AND MADE SOME MANGOES VIDEO NOW HE IS DOING GOOD JOB LOVE FROM ENGLAND
بہت شکریہ سر خوش رہیں میرپورخاص کی طرف سے سلامتی کی دعائیں آپ ہمارے چینل کی دوسری ویڈیوز بھی دیکھیے گا آپ کو اچھا لگے گا یقیناً یہ ویڈیو اس وقت بنائی تھی جب چینل کا آغاز تھا اس میں بہت سی غلطیاں بھی ہونگیں جسے آپ نظر انداز کریں گے بہت شکریہ سر
BRO GOOD LUCK DON,T WORRY WE ARE JUST DOING JOB FOR OUR CITY OUR COUNTRY ALSO WE GOT MISSION TO PROMOT OUR CITY OR OUR PEOPLE AND ALSO MANGO PRODUCTION ..... TO SHOW THE GOOD FACE TO WORLD ...... ALSO I AM BORN AND GROW THIS CITY AND ALSO I LOVE MY CITY @@rjalimunawar
میں نے میڑک کمپری ہائی سکول سے کیا تھا ہمارا گھر اختر کالونی محمودأ آباد روڈ میں تھا
Buhat Aala Bhai
Thank you so much munawar sahib Khush kr dia Apne jnab
🙏 thanks sir
Nice 🙂👍 so beautiful ❤️
میرپور نے بہت ترقی کرلی خوبصورت ہو گیا ہے
well I love Mirpurkhas my best memories are with Mirpurkhas which i am going remember as long as i am alive😊
SORRY BRO ITS GOING MORE RUBISH AREA IN PAKITAN
اسلام وعلیکم بھای ڈاکڑ ریاض والی جگہ جن کی تھی
خلیل احمد خان ( مرحوم )
میں ان کا بیٹا ہوں
عارف احمد خان
بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا
بھائی ویڈیو آدھی ہے پوری ویڈیو بھی اپ لوڈ کر دیے گا،
آپ نے اتنی تفصیل سے ویڈیو بنائی یقین جانے آنکھیں نم ہو گئ میری
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم شاد باد رکھے،
عارف صاحب آپ کو اچھی لگی ہماری کوشش
ہمیں بھی بہت خوشی ہے کہ آپ کو اپنی بچپن کی یادوں سے جوڑنے میں ہم نے کوئی کردار ادا کیا
پروردگار آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے
آمین
@@rjalimunawar بھائی آپ نے اس گرمی میں پیدل سفر کر کے ۔
ایک انجان شحص جس سے آپ کبھی ملے تک نہیں،
اور جس کو آپ جانتے تک نہیں،
اسکےاور گھر والوں کی بچپن کی یادیں پھر ست تازہ کردادی آپ نے،
میرے بچے اور بھائی اور گھر والے آپ کے بہت شکرگزار ہیں،
بھائی زمانہ بدل گیا ہے اس دور میں لوگوں کو اپنے کاموں سے فرصت نہیں ملتی
لیکن
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کے آج کے دور میں آب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو دوسروں کے لئے بھی جیتے ہیں،
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین،
انشاءاللہ
بھائ
آپ سے بہت جلد ملاقات ہو گی
علی بھائی آپ کو نہیں پتا کے آپ کہا کہا تک فیمس ہوگئے ہیں اس چینل پر آ کے اور جس طرح لگن سے آپ ویڈیو بنا تے آپ نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں،
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب کرے
آمین
Aik kuawan or BHI tha ghareb abad main BHI hay aik sweet shop Kay Saath tha Dr Riaz Kay hospital Kay Sath . Ye kuwann main nay Dekha tha main BHI mirpurkhas Ka hoon or ab Madeena Saudia main rehta hoon
بہت شکریہ سر آپ نے درست کہا سنا میں نے بھی تھا اس کنویں کے بارے میں
لیکن اس وقت میں ریکارڈنگ کرچکا تھا
Aap ne arif bhaie ke tawsut se hamara muhla or khalil sahab ka ghar deka deya
Shukria
Thank u for showing the glimpse of my school. Shah Wali-Ullah Govt high school adjacent to Kalay Khan petrol pump.
MashaALLAH MUNAWAR BHAI .......AAP TO CHAA GAYE.....ITNEY POSITIVE COMMENTS ARAHEY HEIN.....MIRPURKHAS ZINDABAD
بہت شکریہ سر
یہ سب میرپورخاص سے محبت کرنے والے ہیں
بہت اچہا لگا علی بہائی، کل دوسرے پارٹ کا بہی انتظار رہے گا
شکریہ جی
کنواں والی گلی میں گیس سلنڈر کی شاپ تھی اور اس سے آگے کنواں کے سامنے کارحانہ تھا
Bohat hi aala
This is our house ... And azim is my taya ..
AZEEM AHMED Ansari from Gujranwala
جیو بھائی
Bhai I like your description in simple way. Bhai make a video on Hirabad food area
ضرور عنقریب بنائیں گے
I BORN IN KHADPLAT AND OUR SCHOOL IS SHAH WALLIULLAH SCHOOL WE USEING THIS KUNWAY WALI GULI AND THIS KUNWA I REMBER WHEN I JUST 5 YEARS OLD AND START TO SCHOOL
بہت شکریہ سر
شاہ ولی اللہ سکول کی ویڈیو بھی موجود ہے چینل پر
اس کے علاوہ میرپورخاص کے تقریباً ہر علاقے کی
BROTER THHANKS ANY WAY I WATCHED YOUR MOST VIDEO@@rjalimunawar
Thanks Bhai dil kush Kar deya apny Me Bhot time se nahi hi hu Mirpurkhas 👍❤️
علی بہائی بلدیہ شاپنگ سینٹر کی وڈیو کا بہی انتظار رہے گا ❤️
دو دن بعد
ویڈیو بن گئی ہے
@@rjalimunawar بہت اچہا ،انتظار رہے گا ❤️
میرا آبا ئی محلہ میر کا پلاٹ جہاں میرا بچپن گزرا بہت یاد آتا ہے وہاں سے گزرتی ہوئی نہر اس سے ملحق میں تو ٹپے دو سال یمہ
سنا ہے کہ میر کے پلاٹ کبھی ایک باغ ہوا کرتا تھا کیا آپ اس وقت کی بات کر رہے ہیں؟
کنواں کے سامنے جو کارخانہ ہے یاتھا وہ ہمارے جانیےوالوں کا تھا کیا بچپن کے دن تھے,.
آپ کو اچھا لگا یہ سب دیکھ کر دوست
Bhurgri school ke vist kari jo humary nana Raise Muhammad ismil bhurgri ne donates kea teh engrazo ke dur me jub ke aj kei leader govt kei mall keha jatei hei
سر یہ سکول کہاں ہے مجھے اس کا ایڈریس بتائیں ضرور کسی دن اس پر ویڈیو بنائیں گے
@@rjalimunawar sir kasi kei behi puchi gei uy ap ko bate dega
@@abdulqayumbhurgri3857 شکریہ سر اب مجھے پتا چل گیا ہے اس اسکول کے بارے میں یہ اسکول ہڈسن اسکول کے ساتھ ہی ہے ضرور کسی دن اس پر ویڈیو کریں گے
Nice🌹🥀
My mother belong from toorabad mirpurkhas can you please make one video for toorabad like this
ضرور سر بنائیں گے کسی دن
Great Sir ji I watch your video daily and feel happiness in my heart Mirpurkhas was more clean city in 1970 now seems things are not good?
آپ کو اچھا لگا رہا ہے سر تو ہمیں بھی خوشی ہورہی ہے
اور ہاں آپ کی یہ بات درست ہے کے صفائی کے نظام میں خامیاں ہیں شاید آپ کے زمانے میں زیادہ صاف ستھرا تھا شہر
سب انسپکڑ رشید اولڈ اڈریس غریب آباد نیو اڈریس کراچی ایف بی ایریا گلبرگ بلوک 18
منور صاحب بہت زیادہ اس شہر کے بارے آپ معلومات فراہم کر رہے ہو تاکہ اس شہر میرپورخاص کے رہنے والے لوگ اس شہر کو جان سکیں بہت اچھی کاوش ہے آپ کی اس شہر کے بارے میں
شکریہ سر
Ap k schooling kaha se hoi hy
پرائمری کراچی
اس کے بعد میرپورخاص
Which school in mps. You seems fimilar face and name for me
@@Arizaura I am basically a resident of a village near Dagri city, and after Karachi did my remaining education from Dagri city, studied in an English teaching institute in Mirpurkhas for some time.
You may have seen me somewhere, I live in satellite town, and in my spare time I do radio shows.
@@rjalimunawar well i thought we might be a class mate but not i did my schooling from Allama iqbal private school
@@Arizaura علامہ اقبال پرائیویٹ اسکول سر یامین صاحب تھے اور ان کے بیٹے سلمان صاحب
تو پھر ایسا ہوا ہوگا کے آپ اسکول میں پڑھتے ہونگے اور ہم اس اسکول کے سامنے سے گزرتے تھے 😊
علی بھائی
ریلوے اسٹیشن پر بہت ہی پرانا ایک ٹانگے بھی بہت مشہور تھا،
میرے خیال سے اس کا نام رشید ٹانگے والا تھا، پتہ کرے گا کے اب وہ حیات ہے یا نہیں،
ضرور پتا کریں گے ان کا انشاء اللہ
آپ ساتھ رہیے گا
میں 1990 میٹرک کے بعد لاہور شفٹ ہو گا تھا فمیلی کے ساتھ ہمارا گھر اختر کالونی میں تھا
تھوڑا بتائیں گے اختر کالونی کہاں ہے؟
آپ کو وہ بھی دیکھائیں گے کسی دن
Munawar sahib Mein Ap ka kis terhan shukria ada Kru mere pas alfaz nhi Hy Ap ne kitni mushqat ki or Ap kina paydal chlay Hain jab shukria or boht boht shukria
سر شکریہ تو مجھے آپ کا ادا کرنا ہے کہ آپ کی وجہ سے اور رشید احمد خان صاحب کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی یادیں تازہ ہوگئی ویڈیو دیکھ کر
مجھے خود بہت خوشی ہوئی
غریب آباد میں بالی حلوی بھی بہت مشہور ہے
آپ حران ہوجائے گے بھائی اس کے پاس انسان اور جنات بھی مھٹائ لینے آتے تھے،
اس کی بھی ہسٹری پتہ کرنا ہم جب چھوٹے تھے تو اس کے کسسے سنا کرتے تھے،
Or wo pepal ka darkht or us ke sat kuna or saeed pan wala jo kafi tez awaz m mashoor gane lagta thaa or meara talaq khalil sahab fareed sahab aftab saikel wale un ke bhai sohal sab hamare family he
Primary sindi school 2nd shift head master farooq or bhati sir or khud plot ke aker se railway line jo nawab shah jati thee
sir ek kuwan ahmadani hospital k peche bhi tha porana ahnadani hospital wahan se mashkizia main log pani bharte the ab ha wo ya nahi?
بہت شکریہ سر ❤️
کسی دن جائیں گے تو پتا کریں گے کنویں کا
Dr Sultan's clinic in Ghareeb abad
Haan MEin Pak Colony M Rehta Tha Aur Gareebabad MEin Video Games KheLNe Aur Cycle Rent Pe LeNe JaTa Tha Aur GhumTa Phir Ta Tha 😁 I love mirpur khas childhood memories ❤️👍 Good job Sir
بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
Love 💕💕💕
👍👍👍
My street dr riaz garibabad
اسلام وعلیکم
بھائی میرا نام حبیب احمد خان ہے اور میں خلیل صاحب کا بیٹا
اور عارف خان رشید خان کا بڑا بھائی
اور عظیم انصاری کا بچپن کا دوست ہوں
میں آپ کی ساری ویڈیو دیکھتا ہوں تو بچپن یاد آجاتا ہے
بہت شکریہ سر جی ❤️ خوش رہیں آمین
👍☺
ONE BIG THING ABOUT BROTHER MUNAWAR HE IS MAKING VIDEOES TO SHOW THE MIRPUR KHAS NOT ONLY VOLOGER ..........5 YEARS AGO WHEN I WANT TO SEE MY CITY NO GOOD VIDEO ARE GOOD IMAGE ABOUT MY CITY . BUT THAT TIME I WENT TO PAKISTAN AND MADE SOME MANGOES VIDEO NOW HE IS DOING GOOD JOB LOVE FROM ENGLAND
بہت شکریہ سر خوش رہیں
میرپورخاص کی طرف سے سلامتی کی دعائیں
آپ ہمارے چینل کی دوسری ویڈیوز بھی دیکھیے گا آپ کو اچھا لگے گا
یقیناً یہ ویڈیو اس وقت بنائی تھی جب چینل کا آغاز تھا اس میں بہت سی غلطیاں بھی ہونگیں جسے آپ نظر انداز کریں گے
بہت شکریہ سر
BRO GOOD LUCK DON,T WORRY WE ARE JUST DOING JOB FOR OUR CITY OUR COUNTRY ALSO WE GOT MISSION TO PROMOT OUR CITY OR OUR PEOPLE AND ALSO MANGO PRODUCTION ..... TO SHOW THE GOOD FACE TO WORLD ...... ALSO I AM BORN AND GROW THIS CITY AND ALSO I LOVE MY CITY @@rjalimunawar
اس چوک پر کھیت میڈیکل سٹور ہوتا تھا
Jb hm rehte the tou numaish ka ilaqa nahi tha khoi 35 saal ho gye
میرا خیال ہے نمائش کا نام کافی پرانا ہے
لیکن لوگ اسے نام سے کم جانتے ہیں
Street no 6
SALAM YOU GOING WRONG SIDE ONE IN GHAREEB ABAD DR RIAZ WALI GULLI NEXT KUNWEY WALI GALI HAY AND NEXT MUNDER WALI .... NOT IN TORAABAD
بہت شکریہ سر
جزاک اللہ