اسلام علیکم، آپ کا بہت شکریہ مُجھے میرا بچپن واپس یاد دلانے کا ۔ غوری دواء خانہ میرے والد کو"" جیوجی"" حکیم حیات صاحب نے جو ان حکیم اختر صاحب صآحب کے والد تھے ، نے بیٹا بنایا ہوا تھا۔ میرے والد گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈو جان محمد میں 1964 میں لیکچرار مقرر ہوئے اور بعد میں ہاسٹل انچارج بھی۔ اور اپنے آخری وقت میں گورنمنٹ ڈگری کالج جامہ ملیہ ملیر کے پرنسپل رہے ۔ اتفاق زندگی دیکھیں گے اس کالج میں میرے پھوپھا پرفیسر رفیع اللہ صدیقی صاحب بھی 1980 میں بطور پروفیسر اور ھاسٹل انچارچ رہے ۔( وہ آخر وقت ءں حیدرآباد بورڈ کے چیئرمین ہوئے ۔)
واعلیکم السلام، بہت شکریہ سر ، ہماری ویڈیو آپ کی یادوں کو تازہ کرنے کی وجہ بنی اچھا لگا، اس وقت حکیم محمد حیات صاحب کے بڑے صاحب زادے عبدالطیف غوری صاحب حیدرآباد چھ نمبر میں مقیم ہیں ، اور حکیم اختر الزماں صاحب برمنگھم میں ہوتے ہیں اور ان دنوں حیدرآباد تشریف لائے ہوئے ہیں
MASHALLAH ZABARDUST JAZAELHAIR. AAP KI YEH KAWASH KASHMIR AUR ENGLAND MAIN YAAD RAKHI JAE GI LOVE FROM BIRMINGHAM
بہت شکریہ سر
Mashaalla
Thanks 🙏
My sheikh ❤ the great humble soul, selfless, gifted and amazing Doctor and mentor. ❤ Love from the UK
Thanks sir
MASALLAH VERY GOOD VIDEO THANKS
بہت شکریہ سر
بہت زبردست ویڈیو ❤❤❤❤
بہت شکریہ
MashaAllah zabrdast very good video sharing Allah pak ap ko or kamyabi ata firmay Ameen summ Ameen 🌹 👍🌹♥️🌹 21:25
بہت شکریہ سر
V v fantastic this trou story.
بہت شکریہ
very nice 😢
❤Nice jarney
بہت شکریہ
V trou v nice
شکریہ
Very nice from malir karachi
بہت شکریہ
Bhai mjy apky kam achy lgty hn jo ap Allah ki Raza k lye krty hn
بہت شکریہ
WalaikumAssalam.
اسلام علیکم،
آپ کا بہت شکریہ مُجھے میرا بچپن واپس یاد دلانے کا ۔
غوری دواء خانہ
میرے والد کو"" جیوجی"" حکیم حیات صاحب نے جو ان حکیم اختر صاحب صآحب کے والد تھے ، نے بیٹا بنایا ہوا تھا۔ میرے والد گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈو جان محمد میں 1964 میں لیکچرار مقرر ہوئے اور بعد میں ہاسٹل انچارج بھی۔ اور اپنے آخری وقت میں گورنمنٹ ڈگری کالج جامہ ملیہ ملیر کے پرنسپل رہے ۔
اتفاق زندگی دیکھیں گے اس کالج میں میرے پھوپھا پرفیسر رفیع اللہ صدیقی صاحب بھی 1980 میں بطور پروفیسر اور ھاسٹل انچارچ رہے ۔( وہ آخر وقت ءں حیدرآباد بورڈ کے چیئرمین ہوئے ۔)
واعلیکم السلام، بہت شکریہ سر ، ہماری ویڈیو آپ کی یادوں کو تازہ کرنے کی وجہ بنی اچھا لگا،
اس وقت حکیم محمد حیات صاحب کے بڑے صاحب زادے عبدالطیف غوری صاحب حیدرآباد چھ نمبر میں مقیم ہیں ، اور حکیم اختر الزماں صاحب برمنگھم میں ہوتے ہیں اور ان دنوں حیدرآباد تشریف لائے ہوئے ہیں
Very good
❤❤❤
🌹
👍
بہت شکریہ
Buhat hi zabardast😂😂😂
بہت شکریہ
🌹🇵🇰💝🌷🎉👍🙏
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
کیا اس خاندان سے رابط ہوسکتا ہے
جی ہوسکتا ہے، آپ مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے گا ، بہت شکریہ
Abhi subscribe nhi Kiya sukriya nhi
Mashallha
Thanks 🙏
❤❤❤❤