اس سے پہلے آدھہ کلو گلقند دیا ہے اور 6/7 کلو گڑ لیکن ابھی تک میل نہیں پڑی 23 دن ہو گئے بھینس کو سُووے ہوے ابھی تک میل نہیں پڑی اور دودھ بھی نہیں بڑھا پہلن بھینس ہے اور دودھ 1 کلو 3 پاؤں ہے اگلا پچھلا دو تھنوں کا ایک ٹائم کا براہ مہربانی کوئی ایسا طریقہ بتائیں بھینس میل بھی پھینک دے اور دودھ بھی بڑھائے
اس سے پہلے آدھہ کلو گلقند دیا ہے اور 6/7 کلو گڑ لیکن ابھی تک میل نہیں پڑی
23 دن ہو گئے بھینس کو سُووے ہوے
ابھی تک میل نہیں پڑی اور دودھ بھی نہیں بڑھا
پہلن بھینس ہے اور دودھ 1 کلو 3 پاؤں ہے اگلا پچھلا دو تھنوں کا ایک ٹائم کا
براہ مہربانی کوئی ایسا طریقہ بتائیں بھینس میل بھی پھینک دے اور دودھ بھی بڑھائے
Ab ni pary ge
@@sahidairybusiness اب پھر اسکا کوئی حل نہیں ہے؟؟؟دودھ نہیں بڑے گا اب
@shahbazhaider9987 ye kam 10 din bad karty