Vah khoobsurt video👍Or us se bhi zbrdst aaj ap ki red shirt or jeens ki dressing lgi hai vrna ap ko hmesha kurta shlvar mai hi dekha tha. Aj to jnab ap ne qeher dha deya hai or indian old films k hero "Ashok Kumar" lg rahey hain.
Shah sab aap ka me bhot fine how jab sa aap ke vedos dak rha hoa shayd ose time top 10 me ma bi how or Allah pak aap ko salamt rakay or bhot sare kamyabi naseeb farma dy Sir me Quetta sa hoa Aap ko pa ta hoga k Balochistan pare helka hy ya pa total quwa 4 rasa banta hy
بھای ماشااللہ بہت زبردست وڈیو بھای میں پھر یہ کہوں گی آپ اتنی اونچی جگہوں پر جاتے ہیہت دھیان سے جاے اپنا بہت زیادہ خیال کرے اللہ آپکو اپنی آمان میں رکھے آمین
شاہ جی آپ میرے شہر آئے اور پتہ بھی نہی چلا۔ آج لاہور سے آپ کو دیکھ رہا ہوں۔ ساہیں باغ علی بڑے کام کا بندہ ہے۔ اس سے ضرور ملوانا تھا۔ بہت زبردست ویڈیو تھی۔ میرے لایق کوئی حکم ہو تو پلیز ۔ بندہ حاضر ہے۔
شاہ صاحب اس بندے کو نکارا یا نوبت بجانا نہیں آتی اگر آپ نے اس نوبت کا مزہ لینا ھے تو ٹیکسلا میں باوا سید شاہ فتح خان کی زیارت پر جائیں وھاں ان کی ھسڑی بھی بتائیں لوگوں کو اور نوبت بھی سنیں جس کی آواز میں دم مست قلندر علی کی آواز صاف سنائی دیتی ھے اگر وھاں جانے کا ارادہ ھوا تو بتا دینا آپ کو وھاں کے رھیس سید ذادے کا نمبر آپ کو سینڈ کرونگا اور رھیس ھونے کے ساتھ درویش صفت انسان ھیں یہ انہی شاہ فتح خان کی اولاد سے ھیں وہ آپ کو گائیڈ کرینگے ❤
جی آپ کی بات درست ہے میں نے بھی نوٹ کیا تھا۔۔۔انشاءاللہ ٹیکسلا ضرور چکر لگے گا میرا۔۔۔آپ کی محبت کا تہہ دل سے مشکور ہوں اللہ تعالٰی آپ کو بے پناہ عزتوں سے نوازے آمین ثمہ آمین
اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ(62)الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَﭤ(63) ترجمہ: سن لو! بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ وہ جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے۔ القرآن
Mashallah allah aap ko kamyab karay ameen bohat achi video he Mashallah ❤
Ameen Suma Ameen ❤️
بہت اچھی ویڈیو بہترین کام ماشاء اللہ مولا ع رزق و بخت میں اضافہ کریں
آمین ثمہ آمین
Mashallah
Jazakallah Bro ❤️
indeed ❤
🥰😍🥰😍
Boht nice hai
Thanks Sir 🥰
Nice place ❤
Thanks Bhai Jaan ❤️
Good job keep it work shah g
Inshallah Zaroor Bhai Jaan ❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤
❤️❤️❤️❤️❤️
تمام بهترين❤
جزاک اللہ ❤️❤️❤️
Good bro❤❤❤❤
Thank You Bhai Jaan ❤️❤️❤️❤️❤️
زبردست
جزاک اللہ خیرا
Great work Shah sab
Thanks Bro 🥰
Very nice work Veer ji
Bundle Of Thanks
شکریہ سید بادشاہ صدا سلامت رھیں ❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی آپ کو مزید رزق بخت اور عزت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Allah SWT is the Mightiest, there is none like Him and surely none can supersede Him.
اچھی کاوش ہے اپ کی اپ ہمارے لئے بہت دور دراز جاکے ویڈیو بناتے ہیں اپ کا بہت شکریہ ایسی جگہوں پر تھوڑا خیال رکھا کریں ویڈیو بناتے ہوئے
جی بہتر بھائی جان سلامت رہیں
لا إله إلا الله وحده لاشريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير.
بے شک ❤️❤️❤️
Assalam o alakum bhaie aap ki video boht piari Hoti hn
W Salaam Bhai ❤️❤️❤️
Vah khoobsurt video👍Or us se bhi zbrdst aaj ap ki red shirt or jeens ki dressing lgi hai vrna ap ko hmesha kurta shlvar mai hi dekha tha. Aj to jnab ap ne qeher dha deya hai or indian old films k hero "Ashok Kumar" lg rahey hain.
🥰😍🥰😍🥰😍
Shah sab aap ka me bhot fine how jab sa aap ke vedos dak rha hoa shayd ose time top 10 me ma bi how or Allah pak aap ko salamt rakay or bhot sare kamyabi naseeb farma dy Sir me Quetta sa hoa Aap ko pa ta hoga k Balochistan pare helka hy ya pa total quwa 4 rasa banta hy
Jazakallah Bro ❤️
بھای ماشااللہ بہت زبردست وڈیو بھای میں پھر یہ کہوں گی آپ اتنی اونچی جگہوں پر جاتے ہیہت دھیان سے جاے اپنا بہت زیادہ خیال کرے اللہ آپکو اپنی آمان میں رکھے آمین
آمین ثمہ آمین
جزاکم اللہ خیرا
سلامت رہو میری بہن
@tahirshahvlogs آمین
شاہ جی آپ میرے شہر آئے اور پتہ بھی نہی چلا۔ آج لاہور سے آپ کو دیکھ رہا ہوں۔ ساہیں باغ علی بڑے کام کا بندہ ہے۔ اس سے ضرور ملوانا تھا۔ بہت زبردست ویڈیو تھی۔ میرے لایق کوئی حکم ہو تو پلیز ۔ بندہ حاضر ہے۔
سر حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ مجھے علم نہیں تھا آپ چنیوٹ سے ہیں بہرحال زندگی رہی ملاقات باقی۔۔۔۔سائیں باغ علی صاحب کو بہت کالز کی ان کا نمبر بند تھا۔
@@qazisajjadraza-d3f انشاءاللہ جانا ہے دوبارہ چنیوٹ ویڈیو بنانے اور آپ کی راہنمائی ضرور لیں گے
@@tahirshahvlogs جی ضرور چنیوٹ بڑا تاریخی شہر ہے۔ I 'ii wait
Janab ya bateen ka " MALAM JABA JO SHEMALE ELAKA JAT MA HA IS BUZRAG KA NAM PAR RAKHA GAYA HA?"
Niii
شاہ صاحب اس بندے کو نکارا یا نوبت بجانا نہیں آتی اگر آپ نے اس نوبت کا مزہ لینا ھے تو ٹیکسلا میں باوا سید شاہ فتح خان کی زیارت پر جائیں وھاں ان کی ھسڑی بھی بتائیں لوگوں کو اور نوبت بھی سنیں جس کی آواز میں دم مست قلندر علی کی آواز صاف سنائی دیتی ھے اگر وھاں جانے کا ارادہ ھوا تو بتا دینا آپ کو وھاں کے رھیس سید ذادے کا نمبر آپ کو سینڈ کرونگا اور رھیس ھونے کے ساتھ درویش صفت انسان ھیں یہ انہی شاہ فتح خان کی اولاد سے ھیں وہ آپ کو گائیڈ کرینگے ❤
جی آپ کی بات درست ہے میں نے بھی نوٹ کیا تھا۔۔۔انشاءاللہ ٹیکسلا ضرور چکر لگے گا میرا۔۔۔آپ کی محبت کا تہہ دل سے مشکور ہوں اللہ تعالٰی آپ کو بے پناہ عزتوں سے نوازے آمین ثمہ آمین
یہ سب بابے فرضی ہیں
اور من گھڑت کہانیاں ہیں
اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ(62)الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَﭤ(63)
ترجمہ:
سن لو! بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ وہ جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے۔
القرآن