سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ
´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواری پر پیچھے تھا، آپ نے فرمایا: ”اے لڑکے! بیشک میں تمہیں چند اہم باتیں بتلا رہا ہوں: تم اللہ کے احکام کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تو اللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، قلم اٹھا لیے گئے اور (تقدیر کے) صحیفے خشک ہو گئے ہیں“
Madad sirf Allah SWT se,, but agar koi physically koi present hai to us se help lay sakte hain,, lekin gebi tor par to sirf Allah SWT ko he pukarna hai..
@@sharibhasan01 Allah ko hisb apny b dna h ur tm tm yh kya Tamez h . Ur hann Madni walo ko Manna ya Ap S.A.W ko Manna apki nazr m.shrk h toh Allah pak apko hadayt dy Amen
Dekhle Maine hisab Dena hai ham sab ko kaha hai our Deen Pe ham sab ko chalna chahiye Deen mokkamal Ho choka hai ye log Naya Naya book larahe hai batarahe hai Ki isme likha hai video dekhe Quran our Hades ko chod ke logo ko na mane Allah ham sab ko hidayat de ameen par Allah ne hame freewill diya hai hame samajha na chahiye our namaz me hidayat ki dua karni chahiye
@@sharibhasan01 Hadayt ki duwa ap sa poch k kry gy kya .ur Han Comnt m koi kisi ko jnta ni kisi ko judge krny sa phly khod ko dkh lou achy sa .ur Madni walo mra trust h in p .Q k Ap S.A.W ki ziyrat hui h Molna ilyas sahab ko. Yh hmy nemz quran mzed ibadat ka khty h shrab peny ka ya nach gany ka mi khty
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤ ایوانوں میں گونجے گا کیا، لبیک یارسول اللہ۔ 💙 ہرباطل سن کر بھاگے گا، لبیک یارسول اللہ💚 لبیک تیری جت شالا، انشاءاللہ انشاءاللہ💜 لرز اٹھا ہے باطل بھی، خادم حسین جو آیا ہے💛 Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) Zindabad❤❤❤
اے میرے "پاک پروردگار " جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسوں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے بیشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہے. غائب کی دو غائب کے لیے ضرور قبول ہوتی ہے۔ کسی کی غیر موجودگی میں اُس کے لیے دعا کرنا جس کو اپ جانتے نہیں ہیں تو وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے ۔ آپ اتنے سارے ممبرز ہو گروپ میں پتہ نہیں کس کی دعا اللہ پاک قبول کر لے ۔
ASTAGHFIRULLAH siraf ALLAH say mango NABI(S. A. W) ki woh hadees b sunao jis HAZRAT. M(S. A. w) ny farmaya k agr joti ka tasma b chahye to woh b ALLAH say mango
YA ALLAH MADAD JAIZ HAI BAQI SAB GALAT HAI OR SHIRK HAI IMAM KI KAMI JESE IN SAHAB MEIN JO KEH RAHE HAIN SAHI HAI YE DEEN BIDDATIYO KO NAHE HAI YE DEEN MERE ALLAH NE APNE MAHBOOB KO DIYA HAI OR HADEES E PAK HAI HUZOOR NE FARMAYA AGER CHAPAL KA TASMA BHI TUT JAEY TAB BHI ALLAH SE MANGO
Sir....Hum surat fateha mein pharty hain ky Allah teri Ebadat karty hain or tujh sy hi madad mangty hain... Ab mujhy btain ky Allah ko tu Hum kah ry hain tujh sy hi madad mangty hain.... but yha ap kah ry hain ky Allah ky kisi bhi neek bandy sy madad mang sakty hain.. ???
لیکن اس وقت تو پیارے محبوب آقا ﷺ تو حیات تھے اس لئے انہوں نے پیارے نبیﷺ سے ان کی موجودگی میں یہ مانگا اب تو پیارے آقاﷺ بظاہر طور پر حیات نہیں ہیں تو اب کیسے ان سے مدد مانگی جا سکتی ہے ؟ کیونکہ اگر اب مدد طلب کی جائے تو اس کا مطلب کہ وہ حاظر و ناظر ہیں سمیع و بصیر ہیں یہ صفات تو صرف اللہ کی ہیں یہ شرک نہیں ؟ میں وہابی دیو بندی یا سلفی نہیں میں بہت کنفیوز ہوں اس معاملے میں 😢
پیارے آقا ﷺ زندہ ہے اگر آپ قرآن پاک میں دیکھے تو رب تعالیٰ فرماتے ہیں کے شہید زندہ ہے اب آپ ھی بتائے کہ شہید کا مقام زیادہ ہے یا پیارے اقا ﷺ کا ? تو اس میں کوئی شک نہیں کے پیارے آقا ﷺ کا مقام سب نبیوں سے اعلیٰ ہے
اس وقت تو آپ صل الله علیه وسلم حیات تےاس لے انهون نے آپ صل الله علیه وسلم کے زریعے سے الله تعالی سے دعا مانگی اور آپ کهتے هے اب بهی دعا مانگی جا سکتی هے ویسے هی لوگو کو گمراه کرتے هو نماز مے پهر کيون کهتے هو ایاکنعبدو وایا کنستعین وها بهی کهو کے یا علی مدد یا یا نبی مدد 😮😮😮 ویسے هی لگے هوے هو لوگو کو گمراه کرنے مے برادر ان کی باتو مے نهی انا okay 🤦🤦🤦
Remember Muslims ka sirf aqeeda hai RUSOOLULLAH AND RUSOOLULLAH SE JURI HAR CHEEZ HUME AZEEZ HAI…God to har mazhab men hai AGAR rusoolALLAH saw SIRf insaan hote to aisa an hota who NOOR hain…who ALLAH ko azeez hai
ایک طرف قرآن ہے جس میں اللہ، جو تمام کائنات کا بادشاہ ہے، آپ سے واضح طور پر مخاطب ہے اور دوسری طرف یہ انسان ہے جو آپ کو واضح احکامات چھوڑ کر مختلف آیات کے مفہوم گھما کر پیش کرتا ہے اور دین کی بنیاد، توحید سے ہی گمراہ کر رہا ہے۔ کس کی ماننی ہے؟ اللہ کی یا اس کی؟ قرآن میں بتائے گئے عقائد اور ان کے عقائد میں تو زمین اور آسمان سے بھی زیادہ فاصلہ ہے۔ قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔ جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔ کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟ "یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56 "اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22 نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔ پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟ قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟ "اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30 پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟ قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔ اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔ اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے) "تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84 آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔ اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔ ایمان لانے والے کہتے ہیں: وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ "اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285 قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔ "کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ" "اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں" "اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے" بہت خطرناک معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔ اپنے آپ کو کسی بھی فرقے سے جوڑنے کی بجائے اللہ کی رسی(قرآن) کو مضبوطی سے تھام لو۔ کوئی حدیث بتائی جائے تو اس کی صحیح سند کی خود تحقیق کرلو اب تو موبائل ایپ بھی موجود ہیں۔ اللہ پاک قرآن میں فرماتے ہیں کہ تفرقے میں مت پڑنا اور مسلم ہی رہنا۔ ہدایت کیلئےکوشش اور چاہت تو کرنا ہی پڑے گی۔ "کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟" سورة البقرة آیت 107 یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔ میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔ موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
Bhai Ye Shirk Nai Hai . Kyu K Ap Jin Say Mang Rahe Ho Wo B Us He Allah Ka Wali Hai. Allah Allah Kiya Jane Say Allah Na Milay. Allah Walen Hai Jo Allah Say Mila Dete Hain.
@@mubashirali9954 Hamare Nabi S-A-W ALLAH SY mangty thy or humein b yehi sikhaya hai aap Aik bar khud Quran Tarjme k sath or Ahadees ki kitabein parlo ( Sab Samny ajaye ga)
@@truth_insider_1 bhi ap alim ho kia ?? Apko zyda Pta Lgta hi Q asi bt krty ho bgir ilm m lye Jo gunnah ka sabab bny apni akhrt mt khrb kro Allah sy dro Ye Duniya bni hi Pyary aqa Rasool k saqdy hi yad rkho Phr agr ya Muhammad ni kh skty to darood q prthy ho labik ya Rasool b khty hi us m b Pyary mahbob ko pukrty hi hai AP log q fitno m gunnah ki trf ja rhy ho Allah sy Dro
Surah Al-namal Ayat 62. भला वह कौन है कि जब मुज़तर उसे पुकारे तो दुआ क़ुबूल करता है और मुसीबत को दूर करता है और तुम लोगों को ज़मीन में (अपना) नायब बनाता है तो क्या ख़ुदा के साथ कोई और माबूद है (हरगिज़ नहीं) उस पर भी तुम लोग बहुत कम नसीहत व इबरत हासिल करते हो
Kyu logo ko ghalat raaste par lekar ja rahe ho. Maangna sirf Allah se hi. Jab Allah hi kehrahe hai ke mujh se mango. To dusro ke wasile ki zarurat nahi hai. Jab ke vo direct sunraha hai. Allah to hamari Sahrag se bhi khareeb hai. Duniya wi kaam aur kuch zarurat ke lia logo se help (madad ) le sakte hai. Lakin (Ghaibi baato) ya (kaamo) ke lia sirf Allah hi se madad mangna jayaz hai. (Na koi Wali se aur na nabi se.) (Gaib ka ilm sirf Allah hi ko hai) Allah ke siva kisi aur ko Shareeq mat Karo. Koi bhi khabar wale koi bhi nafa nahi pohuncha sakte. Nafa nuksaan ka Malik sirf Allah hafiz .
@@asadulla9237Allah khud kehta hai meri tarf waseela dhondo! Kabhi doctor yah aba g yah dosto se. Madad ni mangi? Beshak sb madad Allah hi ki hoti hai lkin ya Muhammad saw madad kehna jaiz hai hadees se sabit kiya hai uper
Waseela or directly ya Ali madad kehny me Boht farak Hy mola Ali mushkil kusha kesy Keh sekty Hy sarasar shirk h ap directly Ak bndy SE Mang ry ho Nabi SE a k Paros mangny ki Dua krwana or direct mangny me frak h Allah hum sb ko hidayat k rasty py chlaey
@asadulla9237 Allah khud kehta hai meri tarf waseela dhondo! kabhi doctor yah aba g yah dosto se. madad ni mangi?tu woh bi shirk hogaya wahabio? beshak sb madad allah hi ki hoti hai lkin ya Ali madad kehna jaiz hai hadees se sabit kiya hai uper!!
بھائی شرک ایسا گناہ جو اللہ کبھی معاف نہیں کرتا،تم علماء لوگوں نے امت کو فرقوں ڈال رکھا ہے۔جب انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے یہ کہا تھا انھیں یہ بھی پتہ تھا کہ اللہ تعالی آپ کہ کہنے پہ عطا کریں گے۔تب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حیات تھے۔ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ غیب کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے۔ مولانا صاحب ایک بات بتائیں جب لوگ یہ کہ رہے ہوتے ہیں یا علی مدد تو کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سن رہے ہوتے ہیں؟؟کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اس جگہ موجود ہوتے ہیں؟؟ حاضروناظر ہر جگہ موجود صرف اللہ تعالی کی ذات ہے۔
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Alhamdulillah proud to be Hussaini❤❤
Ya Allah madad
Ya Allah madad
Alhamdulillah Allah Tera sukr hai tume mujhe Musalman banaya or Ahle sunnat Wal jamat ka rahbar banaya ❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
Ya ALLAH madad
Haq Ali a.s 🚩🏴
Sach Ali a.s 🚩🏴
Ya Ali a.s Madad 🙏
Yah ghous almadad 😊
MashAllah baba g apki Izaat dill ma or barh gye hy is vedio ka bad
Ya Ali madad ❤
Ya ALLAH Meri madad farma taka in ko hadiyat mil sakyA🥺🥺
AMEEN SUMA AMEEN @@manirajpoot3215
Quran me saaf alfaz me hai ki
Sirf Allah ko pukaro madad ke liye
Kayee bar Allah saqti se bhi Quran me zikar farmaya
Allah Allah Allah sirf Allah
Ya Allah madad only ❤
Wahabi 😂
Ya ali madad
Ya ali Madad ❤❤❤❤❤
Ya allah madad
سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ سبحان الله ماشاءاللہ
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ہے تاجدار معصومیت زندہ باد ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤
´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواری پر پیچھے تھا، آپ نے فرمایا: ”اے لڑکے! بیشک میں تمہیں چند اہم باتیں بتلا رہا ہوں: تم اللہ کے احکام کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تو اللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، قلم اٹھا لیے گئے اور (تقدیر کے) صحیفے خشک ہو گئے ہیں“
Kindly hadees ka number or reference batain
Bahut bura bhatkate ho Allah tum log ko hidayat de huzoor jab mojood the😂
@@taajdaarhashmi4593ترمذی 2516
Tirmidhi 2516
Ye jo mufti saab bole rahe ha ye damaag me nahi ja raha😂
Dua sirf Allah hi se
Sirf Ya Allah madad....
Ya Ali madad❤
Murshid e attar py noor ki barsaat hu
Jab bhi madad maangna.. Toh Allah se he mangna... Tirmizi 2516.
Madni muzakra sun kr dill ko sarur milta hy
Ya Ghos Pak Madad
ماشاء اللہ
Sirf Ya Ali Madad zindabad.....❤❤
Salam e Ahlesunnat
ماشاءاللہ
Mashaallah allah hamare bapa jaan ko daraze oumr bil khair ata farmaye
Madad sirf Allah SWT se,, but agar koi physically koi present hai to us se help lay sakte hain,, lekin gebi tor par to sirf Allah SWT ko he pukarna hai..
Ya Ali Madad
Ya Rasoll Allah S.A.W Madad👐❤
why r u doing shirk man?
Shirk kar rahe Ho tum log our logo ko bhi kharab kar rahe Ho daro Allah Se hisab dena hai ham sab ko bahut gussa aaraha hai tum pe
@@sharibhasan01 Allah ko hisb apny b dna h ur tm tm yh kya Tamez h .
Ur hann Madni walo ko Manna ya Ap S.A.W ko Manna apki nazr m.shrk h toh Allah pak apko hadayt dy Amen
Dekhle Maine hisab Dena hai ham sab ko kaha hai our Deen Pe ham sab ko chalna chahiye Deen mokkamal Ho choka hai ye log Naya Naya book larahe hai batarahe hai Ki isme likha hai video dekhe Quran our Hades ko chod ke logo ko na mane Allah ham sab ko hidayat de ameen par Allah ne hame freewill diya hai hame samajha na chahiye our namaz me hidayat ki dua karni chahiye
@@sharibhasan01 Hadayt ki duwa ap sa poch k kry gy kya .ur Han Comnt m koi kisi ko jnta ni kisi ko judge krny sa phly khod ko dkh lou achy sa .ur Madni walo mra trust h in p .Q k Ap S.A.W ki ziyrat hui h Molna ilyas sahab ko. Yh hmy nemz quran mzed ibadat ka khty h shrab peny ka ya nach gany ka mi khty
Allah hu Akbar
Excellent
subhanallah
جو بتوں سے مانگتے ہیں وہ بھی یہ ہی کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے سامنے ھماری دعا پیش کریں گے اسباب سے ہٹ کر مانگنا تو شرک ہی ہوگا گا
Only Allah no wasila
MashahAllah MashahAllah
Like
❤️❤️❤️❤️
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤
ایوانوں میں گونجے گا کیا، لبیک یارسول اللہ۔ 💙
ہرباطل سن کر بھاگے گا، لبیک یارسول اللہ💚
لبیک تیری جت شالا، انشاءاللہ انشاءاللہ💜
لرز اٹھا ہے باطل بھی، خادم حسین جو آیا ہے💛
Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) Zindabad❤❤❤
اے میرے "پاک پروردگار "
جو لوگ تیری کن کے منتظر ہیں تو ان پہ اپنا خاص کرم کر اور ان کے آنسوں کو مستقبل کی خوشیوں میں تبدیل کر دے
بیشک تو ہی ہر چیز پہ "قادر" ہے.
غائب کی دو غائب کے لیے ضرور قبول ہوتی ہے۔ کسی کی غیر موجودگی میں اُس کے لیے دعا کرنا جس کو اپ جانتے نہیں ہیں تو وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے ۔
آپ اتنے سارے ممبرز ہو گروپ میں پتہ نہیں کس کی دعا اللہ پاک قبول کر لے ۔
سر یہ بھی بتا دیں
حضرت علی سے کیا مانگیں اور اللہ سے کیا مانگیں
Us sa mange jis ne mola Ali ko paida kiya
السلام علیکم جزاكَ اللّٰه اللّٰه صحت دے ماشاءاللّٰه
Ya Allah madad : Bas
Mushrik jamiat
Madadd sirf Allah ki
YA ALI MADAD
ASTAGHFIRULLAH siraf ALLAH say mango NABI(S. A. W) ki woh hadees b sunao jis HAZRAT. M(S. A. w) ny farmaya k agr joti ka tasma b chahye to woh b ALLAH say mango
❤
یا علی مدد
maula ali kis ki madad se khaibar ka darwaja ukhada tha. mere liye allah kafi hai mera imaan bhi allah mera jaan bhi allah ke liye.
Bahot khub hazrat
Naajaiz baat hai
Ya rasool allah
Read Surah Yunus Ayat 18 what ALLAH Says
Koi nh is sary jaha mai Jo tumhari madad kr saky siwaye Allah ky or wohi tumhy mout or Zindagi deny wala h .
madad to madad hai khair ki ho ya shar ki.
سبحان الله ماشاءاللہ
🥺🥺❤
YA ALLAH MADAD JAIZ HAI BAQI SAB GALAT HAI OR SHIRK HAI IMAM KI KAMI JESE IN SAHAB MEIN JO KEH RAHE HAIN SAHI HAI YE DEEN BIDDATIYO KO NAHE HAI YE DEEN MERE ALLAH NE APNE MAHBOOB KO DIYA HAI OR HADEES E PAK HAI HUZOOR NE FARMAYA AGER CHAPAL KA TASMA BHI TUT JAEY TAB BHI ALLAH SE MANGO
Allah ki pnah
MashaAllah 🌹💐🏵️🌼🌺🌸🌷🥀💚💙🤍🤲
SubhanAllah 🌹💐🏵️🌼🌺🌸🌷🥀💚💙🤍🤲
Nice
ونحن اقرب الیہ من حبل الورید
اللہ سے تو براہ راست مانگ لیں کوئی بے اعتباری ہے
Sir....Hum surat fateha mein pharty hain ky Allah teri Ebadat karty hain or tujh sy hi madad mangty hain... Ab mujhy btain ky Allah ko tu Hum kah ry hain tujh sy hi madad mangty hain.... but yha ap kah ry hain ky Allah ky kisi bhi neek bandy sy madad mang sakty hain.. ???
Yai Galat hai madad sirf Allah say mangni chaheyai
Beshaq haq hai subhanAllah subhanallah
Subhan Allah
Sirf ya Allah madad
Allah k siwa kise ku pukarna madat magna yaha tak kise gair ka kasam khana shirk hai shirk hai
Mashallah
لیکن اس وقت تو پیارے محبوب آقا ﷺ تو حیات تھے اس لئے انہوں نے پیارے نبیﷺ سے ان کی موجودگی میں یہ مانگا
اب تو پیارے آقاﷺ بظاہر طور پر حیات نہیں ہیں تو اب کیسے ان سے مدد مانگی جا سکتی ہے ؟
کیونکہ اگر اب مدد طلب کی جائے تو اس کا مطلب کہ وہ حاظر و ناظر ہیں سمیع و بصیر ہیں یہ صفات تو صرف اللہ کی ہیں
یہ شرک نہیں ؟
میں وہابی دیو بندی یا سلفی نہیں
میں بہت کنفیوز ہوں اس معاملے میں 😢
پیارے آقا ﷺ زندہ ہے
اگر آپ قرآن پاک میں دیکھے تو رب تعالیٰ فرماتے ہیں کے شہید زندہ ہے اب آپ ھی بتائے کہ شہید کا مقام زیادہ ہے یا پیارے اقا ﷺ کا ? تو اس میں کوئی شک نہیں کے پیارے آقا ﷺ کا مقام سب نبیوں سے اعلیٰ ہے
Aur phir Yaha to Nabi As Ne Maangne Ko Kaha Sahabi Se
اس وقت تو آپ صل الله علیه وسلم حیات تےاس لے انهون نے آپ صل الله علیه وسلم کے زریعے سے الله تعالی سے دعا مانگی اور آپ کهتے هے اب بهی دعا مانگی جا سکتی هے ویسے هی لوگو کو گمراه کرتے هو نماز مے پهر کيون کهتے هو ایاکنعبدو وایا کنستعین وها بهی کهو کے یا علی مدد یا یا نبی مدد 😮😮😮 ویسے هی لگے هوے هو لوگو کو گمراه کرنے مے برادر ان کی باتو مے نهی انا okay 🤦🤦🤦
Remember Muslims ka sirf aqeeda hai RUSOOLULLAH AND RUSOOLULLAH SE JURI HAR CHEEZ HUME AZEEZ HAI…God to har mazhab men hai AGAR rusoolALLAH saw SIRf insaan hote to aisa an hota who NOOR hain…who ALLAH ko azeez hai
I'm also confused koi kuch kehta koi kuch
Madad sirf Allah pak sy mangni chahea plz ghlt na sikhyn wasily sy mangna jaiz h ya Ali madad khna sahi ni
ایک طرف قرآن ہے جس میں اللہ، جو تمام کائنات کا بادشاہ ہے، آپ سے واضح طور پر مخاطب ہے اور دوسری طرف یہ انسان ہے جو آپ کو واضح احکامات چھوڑ کر مختلف آیات کے مفہوم گھما کر پیش کرتا ہے اور دین کی بنیاد، توحید سے ہی گمراہ کر رہا ہے۔
کس کی ماننی ہے؟ اللہ کی یا اس کی؟
قرآن میں بتائے گئے عقائد اور ان کے عقائد میں تو زمین اور آسمان سے بھی زیادہ فاصلہ ہے۔
قرآن میں ایک بار نہیں بلکہ بار بار اور جگہ جگہ واضح طور پر ہمیں بتایا گیا ہے صرف اللہ ہی مددگار ہے اور صرف اللہ ہی کو پکارو۔
جب ان گمراہ اور نام نہاد علماء سے یہ کہا جاتا ہے کہ 'مشکل کشا اور مددگار تو صرف اللہ ہے اور قرآن میں کسی کو مدد کیلئے پکارنے سے منع فرمایا گیا ہے اور اس کو شرک قرار دیا گیا ہے' تو آگے سے مذاق اڑانے والے انداز میں جواب دیتے ہیں کہ امی کو نہیں کہتے کہ بھوک لگی ہے؟ ڈاکٹر یا پولیس کے پاس کیوں جاتے ہو، وغیرہ وغیرہ۔
کیا ان کے یہ جوابات اللہ کی آیات کا مذاق اڑانے کے مترادف نہیں؟
"یہ کہ کوئی شخص کہے : ہائے افسوس اُس کوتاہی پر جو میں نے اللہ تعالیٰ کی جناب میں کی اور بلاشبہ میں مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا" سورة الزمر آیت 56
"اور نہ زندہ اور نہ مردہ برابر ہو سکتے ہیں ، یقیناً اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے سناتا ہے اور آپ ان کو ہرگز نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں" سورة الفاطر، آیت 22
نبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کا حوالہ دو تو اس کا جواب بے نام کتب کی گھڑی ہوئی احادیث سے دیں گے۔
پھر کہیں گے کہ "کیا غزوہ بدر میں مدد کیلئے فرشتے نہیں اترے تھے؟" تو ان سے پوچھو کہ نبی کریم ﷺ نے مدد اللہ سے مانگی تھی یا فرشتوں سے؟
قیامت کے روز نبی پاک ﷺ کی شکایت کیا ہوگی؟
"اور رسول کہے گا اے میرے رب ! یقیناً اس قرآن کو میری قوم نے چھوڑ رکھا تھا" سورةالفرقان آیت 30
پیسہ کمانے کیلئے ساری زندگی دن رات محنت کرتے رہو اور سب کچھ دنیا میں چھوڑ کر وہاں چلے جاؤ جہاں کی تیاری کیلئے "وہاں سے علم حاصل نہیں کیا جہاں سے ضروری تھا" بلکہ اپنا اصل مستقبل ان نام نہاد جعلی علماء پر یقین کرکے برباد کر لیا۔ واہ کیا عقلمندی کی؟
قرآن میں اللہ تعالٰی ہمیں بار بار قرآن سے ہدایت لینے، نصیحت حاصل کرنے کی تلقین فرماتے ہے۔
اگر ہم مسلمان ہیں تو کیا قرآن پر ایمان لائے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہو جائے گا؟ اللہ کریم تو فرما رہے ہیں کہ قرآن پر غور کرو۔
اور یہ نام نہاد علماء کہتے ہیں کہ خود پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے (ہاں واقعی بھٹک جاؤ گے لیکن اس راستے سے جس پر یہ آپ کو چلانا چاہتے ہیں اور اللہ اور اللہ کے رسول رحمت اللعالمین محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر آ جاؤ گے جو سیدھا راستہ ہے)
"تو کیا وہ قرآن مجید میں غور و فکر نہیں کرتے ؟ اور اگر وہ غیراللہ کے پاس سے ہوتا تو اس میں وہ یقیناً بہت زیادہ اختلاف پاتے" سورة النساء آیت 84
آخرت کی فکر ہے تو اس کیلئے وقت نکال کر کوشش تو کرنا پڑے گی!!! ترجمہ پڑھیں، جہاں نہ سمجھ آئے تو ان لوگوں کی تفسیر پڑھیں یا سنیں جنہوں نے قرآن کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی ہوئ ہیں، جو اپنے آپ کو کسی فرقے سے منسلک نہیں کرتے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب اس کی مثال ہیں۔ کم از کم شروع کرنے کیلئے یوٹیوب پر "Nafees Quran " نام کا چینل ہے، انہیں اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، قرآن کی تلاوت کے چھوٹے چھوٹے کلپ ہیں اور اردو ترجمہ لکھا آتا ہے، وہ ویڈیوز دیکھ لیں۔
اپنی آخرت کی فکر کر لو اور قرآن کو ہدایت کی نیت سے ترجمہ سے پڑھ لو ۔ اللہ کی بات مان لو۔
ایمان لانے والے کہتے ہیں:
وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ
"اور وہ کہتے ہیں: ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی ، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی جانب لوٹ کر جانا ہے" سورة البقرة 285
قرآن میں بار بار اور جگہ جگہ بتایا گیا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے اور قیامت کے روز شرک کرنے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
مثال کے طور پر سورة الاحقاف کی آیات نمبر 4، 5 اور 6 کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔ (یقین نہ آئے یا ترجمہ تبدیل شدہ مل جائے، کیونکہ اکثر مترجم نے "تَدۡعُوۡنَ" کا ترجمہ "تم پوجا کرتے ہو" کیا ہے تاکہ آپ کا دھیان سیدھا بتوں کی پوجا پر چلا جائے, تو عربی الفاظ کا ٹرانسلیٹر سے ترجمہ کر لیں. خود غور کرلیں "تَدۡعُوۡنَ" یا "یَّدۡعُوۡ" لفظ "دعا" سے نکلے ہیں جس کو پکارنا کہتے ہیں۔
"کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ"
"اور اُس سے بڑا گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کے سوا اُنہیں پکارتا ہے ؟ جو قیامت کے دن تک اُسے کوئی جواب نہیں دے سکتے حالانکہ وہ اُن کی دُعا ہی سے غافل ہیں"
"اور جب تمام انسان جمع کر دیے جائیں گے تو وہ (جن کو پکارا جاتا تھا) اُن کے دُشمن ہو جائیں گے اور اُن کی عبادت کا انکار کرنے والے ہوں گے"
بہت خطرناک معاملہ ہے کہ بزرگوں کی محبت میں اپنی آخرت کو داؤ پر لگا دیا جائے۔
اپنے آپ کو کسی بھی فرقے سے جوڑنے کی بجائے اللہ کی رسی(قرآن) کو مضبوطی سے تھام لو۔ کوئی حدیث بتائی جائے تو اس کی صحیح سند کی خود تحقیق کرلو اب تو موبائل ایپ بھی موجود ہیں۔ اللہ پاک قرآن میں فرماتے ہیں کہ تفرقے میں مت پڑنا اور مسلم ہی رہنا۔ ہدایت کیلئےکوشش اور چاہت تو کرنا ہی پڑے گی۔
"کیا آپ نہیں جانتے کہ یقیناً اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے لیے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے اور تمہارا اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی ولی ہے اور نہ کوئی مددگار ؟"
سورة البقرة آیت 107
یہ نام نہاد علماء آپ کو مختلف آیات میں سے شان نزول بتائے بغیر اپنی مرضی کا مطلب نکال کر بزرگوں سے مانگنا جائز قرار دیتے ہیں۔ فرض کیا فرض کیا نعوذ باللہ اگر جائز ہو بھی تو جو لوگ بزرگوں سے نہیں مانگتے، کیا قیامت کے روز ان سے اس چیز کا سوال ہو گا کہ ان سے کیوں نہیں مانگا؟ بالکل بھی نہیں۔ اور جو مانگتے ہیں ان سے الٹ سوال ہو گیا کہ کیوں شرک میں پڑ گئے تو مارے گئے نا شرک کے جرم میں، محض مفروضوں اور ضد کے چکر میں؟ پھر یہ جعلی نام نہاد علماء کام آنے کے نہیں۔
میرا کام تھا آگ سے بچنے کیلئے نصیحت کرنا۔ مان لیں گے تو اپنی ہی آخرت بچانے کی کوشش کریں گے، نہ مانیں گے تو میرا کوئی نقصان ہرگز نہیں۔
موت کا وقت کسی لمحے بھی آ سکتا ہے۔ اب بھی وقت ہے کھلے دل سے اور دل میں ہدایت کی شدید چاہت لئے اللہ سے ہدایت مانگ لیں ، اور اللہ کے آگے گڑگڑ کر معافی مانگیں۔ اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔
Ya Ali mdad khani khlat ha Bai srif ya allaha mdad
Agree
درست ھے ۔یا علی مدد
Tu halai nhi ha bhi
Allah na mola ali ko khuch ata kiya ha is liya hm ya ali (a.s) madas khaty hn
Madad Allah say bus .. ap log Gumrah na karein ummat ko..
Jab aap mante hai dene ka jaat sirf allah ki hai to fir direct allah se hi kyu nahi mangte ??? Kaun rokta hai aapko allah se mangne se??
Nahi ghalat message nahi do 1 point sahi hai lekin 2 point ghalat hai
Wrong number...
Only Allha madad😢
0:25 shar'an harjj nai ap logo ko shariyat ka bhi pata??
Logo ko shirk ki dawat de raha hy dar jao ALLAH say
Nabi ki roze par jakar duaa ki thi ....app durush dalil de ya ali maddt kehana shirk he
Surrah Fatah paro
Khula shirk khuda ka wasta Quran pak parho
Yeh Ali madad PE toh kuch bayan he nai kiya
Shirkkk
Bhai Ye Shirk Nai Hai .
Kyu K Ap Jin Say Mang Rahe Ho Wo B Us He Allah Ka Wali Hai.
Allah Allah Kiya Jane Say Allah Na Milay.
Allah Walen Hai Jo Allah Say Mila Dete Hain.
@@mubashirali9954 Hamare Nabi S-A-W ALLAH SY mangty thy or humein b yehi sikhaya hai aap Aik bar khud Quran Tarjme k sath or Ahadees ki kitabein parlo ( Sab Samny ajaye ga)
Yeh Molvi Sab Firqon k Bas Insan ko Gumraah krty hain
@@truth_insider_1 bhi ap alim ho kia ?? Apko zyda Pta Lgta hi Q asi bt krty ho bgir ilm m lye Jo gunnah ka sabab bny apni akhrt mt khrb kro Allah sy dro Ye Duniya bni hi Pyary aqa Rasool k saqdy hi yad rkho Phr agr ya Muhammad ni kh skty to darood q prthy ho labik ya Rasool b khty hi us m b Pyary mahbob ko pukrty hi hai AP log q fitno m gunnah ki trf ja rhy ho Allah sy Dro
Ya Ali Madad
Sahi bukhari 1010 read karo bhaii ye kahi se number nhi bataaya
log mera mola ki nafrt dalty logo k dilo me bhai allah dita e unka sadka hmy
Hazrat Ali RTA Khud Apne Khandan Ke 72 Afraad Ko Nahin Bacha Paye The, Sab Kaat Diye Gaye The, To Mushkil Kusha Kaise Huye??????
Ya Ali Madad🥰
Ya Allah madad🥺
Surah Al-namal Ayat 62. भला वह कौन है कि जब मुज़तर उसे पुकारे तो दुआ क़ुबूल करता है और मुसीबत को दूर करता है और तुम लोगों को ज़मीन में (अपना) नायब बनाता है तो क्या ख़ुदा के साथ कोई और माबूद है (हरगिज़ नहीं) उस पर भी तुम लोग बहुत कम नसीहत व इबरत हासिल करते हो
Ye peer prast hain
Nau zubillah shirkia aqidah
To us waqt huzoor shaw samne thy parda nahi hue thy janab logo ko gumrah mat karo
Kyu logo ko ghalat raaste par lekar ja rahe ho.
Maangna sirf Allah se hi.
Jab Allah hi kehrahe hai ke mujh se mango.
To dusro ke wasile ki zarurat nahi hai.
Jab ke vo direct sunraha hai.
Allah to hamari Sahrag se bhi khareeb hai.
Duniya wi kaam aur kuch zarurat ke lia logo se help (madad ) le sakte hai.
Lakin (Ghaibi baato) ya (kaamo) ke lia sirf Allah hi se madad mangna jayaz hai.
(Na koi Wali se aur na nabi se.)
(Gaib ka ilm sirf Allah hi ko hai)
Allah ke siva kisi aur ko Shareeq mat Karo.
Koi bhi khabar wale koi bhi nafa nahi pohuncha sakte.
Nafa nuksaan ka Malik sirf Allah hafiz .
Ya Ali madad nahi pukar sakte hai.
Jab nafa nuksaan ka Malik Allah hai to .
Direct,
Ya Allah madad pukaarne me kya takleef hai.
Shrik se bacho
@@asadulla9237 right
@@asadulla9237Allah khud kehta hai meri tarf waseela dhondo! Kabhi doctor yah aba g yah dosto se. Madad ni mangi? Beshak sb madad Allah hi ki hoti hai lkin ya Muhammad saw madad kehna jaiz hai hadees se sabit kiya hai uper
Bilkul nahi
App ki dalil durust nahi he ... Madat allah se mago
a sahbe ilm AHKRT KA fikr karte howe ALLAH se siraate mustqeem mangie.ghoro fikr karain.ye manhj jo ap pesh kr rahe han.tooheed k khilaaf he.
Bhai surf Allah Tallahassee ki din ka Kam kare bas logon ko guarantee mat kare😱aap ki bat sun kar bohat afsoos Hoya aur Muslim kishah BHO ap be alo
Waseela or directly ya Ali madad kehny me Boht farak Hy mola Ali mushkil kusha kesy Keh sekty Hy sarasar shirk h ap directly Ak bndy SE Mang ry ho Nabi SE a k Paros mangny ki Dua krwana or direct mangny me frak h Allah hum sb ko hidayat k rasty py chlaey
@asadulla9237 Allah khud kehta hai meri tarf waseela dhondo! kabhi doctor yah aba g yah dosto se. madad ni mangi?tu woh bi shirk hogaya wahabio? beshak sb madad allah hi ki hoti hai lkin ya Ali madad kehna jaiz hai hadees se sabit kiya hai uper!!
بھائی شرک ایسا گناہ جو اللہ کبھی معاف نہیں کرتا،تم علماء لوگوں نے امت کو فرقوں ڈال رکھا ہے۔جب انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے یہ کہا تھا انھیں یہ بھی پتہ تھا کہ اللہ تعالی آپ کہ کہنے پہ عطا کریں گے۔تب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حیات تھے۔
ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ غیب کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے۔
مولانا صاحب ایک بات بتائیں جب لوگ یہ کہ رہے ہوتے ہیں یا علی مدد تو کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سن رہے ہوتے ہیں؟؟کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اس جگہ موجود ہوتے ہیں؟؟
حاضروناظر ہر جگہ موجود صرف اللہ تعالی کی ذات ہے۔