Bayan Shab E Jumma | 30 August 2018 | Mufti Zarwali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 7

  • @sohailKhan-ox7cw
    @sohailKhan-ox7cw 6 років тому

    We love you Mufti sahab

  • @ahsanstudio24
    @ahsanstudio24 6 років тому

    MashAllah

  • @محمدرفیقاکبرسلمہ
    @محمدرفیقاکبرسلمہ 6 років тому +1

    Allah pak hazrat mufti sab ko sehat ata kre

  • @azmat443
    @azmat443 6 років тому +1

    بیان شب جمعہ
    19 ذی الحج 1439ھجری
    30 اگست 2018
    .
    بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    منٹ : بیان کا موضوع
    02. دعا کا طریقہ، دعا عبادت کا نچوڑ ہے، مختلف اوقات کی دعائیں، ہمبستری کے وقت کی دعا
    05. کافر اور گمراہ لوگ اللہ تعالٰی کی رحمت سے مایوس ہوتے ہیں
    06. انبیاء کرام علیہم السلام کی دعائیں، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے اعمال محفوظ ہیں، دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کی دعائیں
    09. دو چیزیں لازوال ہیں، دعا اور انبیاء کرام علیہم السلام کا مقام، پہاڑ
    11. دعا پر کلام جاری، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی دعائیں، کتاب الدعوات، دیگر کتب کے حوالے، عمل الیوم والیل کتاب کا حوالہ، زھد کتاب کا حوالہ، دعا پر کلام جاری
    14. حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ، اللہ تعالٰی سے رشتہ قائم کرنا چاہئے، دعا پر کلام جاری
    17. خیر کے کام میں آگے بڑھنا چاہئے، خیرات و صدقات
    19. خلائق میں سب سے بڑا طبقہ انبیاء کرام علیہم السلام کا ہے، ایک پیغمبر کا استسقاء کے لیے جانا، صلوٰۃ استسقاء میں حیوانات کو بھی لے جائیں، لیکن کفار کو نہ لے جائیں کیونکہ کفار پر قہر اور غضب برستی ہے، کفار حیوانات کے برابر بھی نہیں ہیں
    22. دعا پر کلام جاری، دعا حمد سے شروع ہو بعد میں درود ہو، ایک صحابی کا واقعہ جنہوں نے دعا کی ابتداء درود سے کی، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا اُن صحابی کو تنبیہ اور تعلیم، دعا پر کلام جاری
    26. حديث شریف کے مطابق قیامت کے دن اللہ تعالٰی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو ایک خاص قسم کے محامد عطا فرمائے گا
    28. دعا میں ہاتھوں کی حالت، دعا میں اوپر دیکھنا منع ہے، دعا سکون سے کرے
    31. دعا میں ناجائز چیز نہ مانگی جائے، اللہ تعالٰی سے مانگنے کا طریقہ
    33. اُن لوگوں کو جواب جنہوں نے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ تمھارا رب قریب ہے یا دور ہے، انسانی زندگی ایک امانت ہے، جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے خادم مِدعم کا واقعہ، دیانت و صداقت
    37. قطب الدین بختیار کاکی رحمہ اللہ کی وفات کا واقعہ، سلطان سمس الدين التمش نے اُن کا جنازہ پڑھایا
    40. جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا یہ اعلان کرنا کہ اگر میری طرف سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو وہ اب بتائے، ایک شخص کا سامنے آنا اور مہرِ نبوت کو چومنا

  • @Hafiz_wahaj
    @Hafiz_wahaj 6 років тому

    آج چوبیس اگست نھی ھے

  • @nabajwa8274
    @nabajwa8274 6 років тому

    Bhai audio quality behtar karain plz

  • @inayatrahman8234
    @inayatrahman8234 6 років тому

    awaz nai ati