❤❤❤❤❤❤الٰہی تعلیماتِ کی بنیاد پر امت کی اجتماعیات کی تشکیلِ نو کیلئے حضرت مفتی عبد الخالق آزاد قبلہ کا وژن جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق نظر آتاہے۔ جدید پڑھے لکھے نوجوانوں اور علمی رسوخ رکھنے والے سنجیدہ دانشوروں کو آپ سے بہتر رہنمائی دینے والی کوئی دوسری کاوش نظر نہیں آرہی۔ وقتی نعروں اور مذہبی جذباتیت کے بجاۓ حقیقی معنوں میں منظم فکر کو اجاگر کرنے پر آپ کیلئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں ۔ فرقوں کی لڑائی، مذاہب کے اختلافات کی بحثوں سے عوام میں مقبول ہونے کا چلن تو عام ہے۔ لیکن دوجہان میں انسانی کامیابی اور اجتماعی فکر اور اور سماجی ترقی کا یہ وژن واقعی حضرت مفتی صاحب کی خصوصیت ہے۔ آللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور ولی اللّٰہی افکار و تعلیمات کے فروغ کے لیے آپ کی جدوجہد کو بار آور فرمائے ۔ آمین۔❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین جو بات آج آپ کر رہے ہیں وقت کی بہت بڑی ضرورت ہے اللہ تعالی مسلمانوں صحیح اسلام سمجھا دے مسلمان نے چند عبادتوں کو ہی خالی اسلام سمجھ لیا ایک گزارش اور حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی کون سی کتاب ہے اس کا حوالہ دے دیں جزاک اللہ
جو علماء باطل عقائد و نظریات سے امتہ مسلمہ کی حفاظت کا کام کر رہے ہیں وہ بھی قابل قدر ہیں وہ بھی دین کی ایک اہم ذمہ داری پوری کر رہے ہیں جو حضرت بیان کر رہے ہیں یہ اسلام کی روح ہے نہ اس کو بیان کیا گیا نہ اس نظام کو قائم کرنے کی کوئی محنت کوشش کی گئی
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کردار کے غازی بنا دیں۔ اور حضرت کی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
اللہ تبارک و تعالیٰ حضرت اقدس کے علم اورعمر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں انکے فکر و نظریئے پر مکمل پابندی کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کےعلم اورعمرمیں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ❤❤❤❤
🌹❤🌹ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ.
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
Masha Allah
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤