جناب ٹولز سیکھ کر یہ بنا سکتے ہیں. یہ ویڈیو ان لوگوں کے لئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا پتہ ہو. اگر آپ نئے ہیں تو پلے لسٹ سے ایڈوانس کلاس کی 12 ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل سے دیکھ لیں پریکٹس کریں انشاءاللہ تعالیٰ بہترین ڈیزائن بنا سکتے ہیں.
السلام علیکم بھائی اس ایپلیکیشن میں جتنے بھی آپشن ہیں پلیز ان پر ڈیٹیل سے ایک ویڈیو بنائیں کہ کونسا آپشن کیا کام کرتا ہے امید ہے اس سے ہمیں اور باقی تمام بھائیوں کے لئے آسانی ہوگی لیکن پلیز تفصیل سے ویڈیو بنانا اگر ویڈیو لمبی بھی ہو جائے تو کوئی حرج نہیں پلیز
سب کچھ ٹھیک ہے لیکن اگر اہستہ۔سے ورک کیا جائے تو بہتر ہے تاکہ اسانی سے سمجھ لگ جائے اور ٹول جب اپ لوگ اوپن کرتے ہیں تو تیز سپیڈ سے کرتے ہیں ہر ٹول کے معتلق بتانا چاہیے جس طرح یہ کوئی بھی چیز گول کرکے لگاتے ہیں تو سپیڈ تیز کرتے ہیں لہزا ہر ٹول کو سمجھانے کےلیے سپڈ کم کرکے بتانا چاہیے
Sir mujy layer KY option ko use krny may cut-in, cut-out or rester KY estimal may confusion Hoti Hy kindly en pay detail say aik video banayin or explain kejy ga ki en KY backend pay logic Kya Hy taki hamay samjny may asani ho.. thank
Sir Kya hum wood background KY elva Kisi bi dooray background KY sath aisa design bana sakty Hain??? May nay koshish ki the laikin ni ban Saka.. Or may nay aik design banaya Hy apko follow kr KY apko dekhana Chahta hon apsy apna design kestarah share kr sakta hon taaki aap check kr KY bata sakty.. thanks
جناب کوئی بھی ڈیزائن بنانا سکھائیں آرام آرام سے بتائیں تاکہ دیکھنے والے کو کچھ سمجھ میں بھی آسکے نہ کہ صرف آپ کی باتیں سنے ۔اور واٹسپ ڈی پی میں گولائی میں کیسے لکھیں اور بنائیں بتادیں تا کہ آپ کی ویڈیو کے ذریعہ میں بھی اور دوسرے احباب بھی خوب خوب استفادہ کرسکیں ۔سمجھانے کا انداز بدلیں
Kmal kr dya ap ne to mazza a gay
بہت ہی لاجواب ایپلیکیشن ہے
شکریہ
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
بہت شکریہ
تفصلی نہیں بتاسکےسر جی ہم سمجھے نہیں معزرت
Mashallah Kiya baat hai 🥰
Sir Kamal Ka Work Hai Apka Video Dekhi Dil Khush ho gya
حج مبارک!!! اورعیدالاضحیٰ مبارک اللہ تعالی ہم سب کو حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕌🕌🕌🕌🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺
Great 👍
گڈ
bohot teyz hai bohot teyz banaya aapney mazirat k saaat
اوکے جناب
Good brother
سبحان اللی
شکریہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر آپ ہمیں سکھارہے ہو تھوڑا سولو طریقے سے بتاٶ
جناب ٹولز سیکھ کر یہ بنا سکتے ہیں. یہ ویڈیو ان لوگوں کے لئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا پتہ ہو. اگر آپ نئے ہیں تو پلے لسٹ سے ایڈوانس کلاس کی 12 ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل سے دیکھ لیں پریکٹس کریں انشاءاللہ تعالیٰ بہترین ڈیزائن بنا سکتے ہیں.
جہاں پر آپ کلک کرتے ہیں اگر وہاں اپ دائرہ لگاتے تو ویڈیو سمجھنے میں بہت آسانی ہوجاتی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
mashallah
Shukria
Kiya is Wood Design ko Large Size Portrait mein bana suktey Hain?
السلام علیکم بھائی اس ایپلیکیشن میں جتنے بھی آپشن ہیں پلیز ان پر ڈیٹیل سے ایک ویڈیو بنائیں کہ کونسا آپشن کیا کام کرتا ہے امید ہے اس سے ہمیں اور باقی تمام بھائیوں کے لئے آسانی ہوگی لیکن پلیز تفصیل سے ویڈیو بنانا اگر ویڈیو لمبی بھی ہو جائے تو کوئی حرج نہیں پلیز
وعلیکم السلام. سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی 12 تفصیلی ویڈیو موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں
@@UrduDesigner جزاک اللہ
آپ کی بات کی تائید کرتا ہوں
اپ نے درست فرمایا۔ہے جی یہی اک رہنمائی ہے
@@UrduDesigner بھائی سپیڈ تیز سے سمجھاتے ہیں اور اسطرح کسی بھی ٹول کا پتا نہی چلتا
Good information
Thank you
سر یہی ڈی پی ایپلیکیشن میں دستیاب نہیں ہے ۔۔۔ اگر وہاں بھی مل جائے تو بہت بہتر ہوگا
good job sir
Thank you very much
بھائی یے تو بھھت مشکل ہے بن نہیں رہا بلکل آسان طریقہ بتائیں
اَسَّلَامُ عَلَیْکُم جناب جس طرح اس کے تھمبنیل میں لکھا ہوا ہے، موبائل پر پکچرڈی پی کیسے تیار کریں؛ مجھے اس طرح لکھنا سیکھنا ہے میری رہنمائی فرمائیں۔
Very nice video bro keep it up❤
i'm new member uf yuor channal
full support❤
Thank you very much for supporting Urdu designer App
Grt one
Thank you
سب کچھ ٹھیک ہے لیکن اگر اہستہ۔سے ورک کیا جائے تو بہتر ہے تاکہ اسانی سے سمجھ لگ جائے اور ٹول جب اپ لوگ اوپن کرتے ہیں تو تیز سپیڈ سے کرتے ہیں ہر ٹول کے معتلق بتانا چاہیے جس طرح یہ کوئی بھی چیز گول کرکے لگاتے ہیں تو سپیڈ تیز کرتے ہیں لہزا ہر ٹول کو سمجھانے کےلیے سپڈ کم کرکے بتانا چاہیے
بھائی میں اتنے کوشش کرتا ہوں بنانے کی پہر بے نہیں بنتا ایزی طریقہ کار سمجائیں
Sir g text ko circle shape ma krty ha ap lykin hmary wo option he nai ata usy gol krny wala
بھائی صاحب cut in اور wrap shape کا آپشن نہیں آتا وہ کیسے اے گا کیا پرابلم ہو سکتی ہے
ایپ اپڈیٹ کریں تو اجاینگے
Interesting
Thank you
سر میرے سے گول دائرا بیک گراؤنڈ جیسا نہیں ہوتا باقی ساری سمج آ گی ہیں بس آخر میں سمج نہیں آ رہی
سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں
Font ka name Kia hy jo ap ne thumbnail main use kia
Sir mujy layer KY option ko use krny may cut-in, cut-out or rester KY estimal may confusion Hoti Hy kindly en pay detail say aik video banayin or explain kejy ga ki en KY backend pay logic Kya Hy taki hamay samjny may asani ho.. thank
سمجھنے کے لیے ہمارے کلاس کی مکمل ویڈیو موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں
Aap transparent kahan se karte hain please bataein hame
Kia ap dp bana den gay
Ye text ko apne golai main kis trha kia hai ye samjh nhi arha ha
محترم میں نے اردو ڈیزائنر اپڈیٹ کیا ہے لیکن اب اوپن نہیں ہو رہا
میرے پاس لکھائی کو گولائی میں کرنے والا ٹول شو ہی نہیں ہو رہا کیا مسئلہ ہے؟
آپ لکھائی کو کنورٹ ٹو شیپ کرینگے تو شو ہوگا
سر براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔
یہ اردو ڈیزائنر میں لکھائی گول کرنے کا افشن مجھے نہیں دیکھا رہا ؟؟؟
Acha
بھائی اس لوگو کی پی این جی فائل سینڈ کر دیں۔ ۔۔آپ کی مہربانی ہو گی
اسکی فائل ڈیلیٹ کر دی گئی ہے آپ اپنی طرف سے بہترین ڈیزاین بنا سکتے ہیں ویڈو موجود ہیں اسکے متعلق
Khud ka pic Kase add kre
Sir Kya hum wood background KY elva Kisi bi dooray background KY sath aisa design bana sakty Hain???
May nay koshish ki the laikin ni ban Saka..
Or may nay aik design banaya Hy apko follow kr KY apko dekhana Chahta hon apsy apna design kestarah share kr sakta hon taaki aap check kr KY bata sakty.. thanks
جی بالکل بنا سکتے ہیں. ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو کر ڈیزائن شییر کریں.
Sir shap k transparnt kasy krty hain wo smja dain
اوپیسٹی کم کریں تو ٹرانسپیرنٹ ہوتا ہے سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں
گولائی کیسے کی
Me likhai ko group krta hu jb b tu baki ki sari shapes gaib ho jati hein
بھائی اس بار آپ تھوڑی بیچ میں ہیرا پھیری کر گئے ہو پلیز یہ ویڈیو دوبارہ بناؤ کیونکہ آپ سے کچھ چھوٹ رہا ہے
Sir me ny aaj Urdu designer ko update kia ha lekin ab open nhi ho raha
Warp Shap Ka option nahi aa raha hai sir
میں نیا ہو موجہ یہ سکنا ہے
اس سے پہلے آپکی ٹکسچر پر جو بھی ویڈیو بنائی ہے وہ صحیح تھیں مگر اسمیں آپ کچھ مس کر رہے ہو جسکی وجہ سے ہماری پکچر نامکمل رہتی ہے
Borderline kese increase kre kindly bta de sir
آپ بہت جلدی جلدی بتاتے ہیں اور کون سا ٹول کہاں استعمال کر رہے ہیں یہ تو بتاتے ہی نہیں امید ہے کہ آپ میرے کمنٹ پر دھیان دیں گے
اپنے نے بہت اچھی بات کی ہے اللہ اپکو سلامت رکھے جی
Words ko round karne ka option nahi aa raha Hai
Pixlabe ki trah he
جناب کوئی بھی ڈیزائن بنانا سکھائیں آرام آرام سے بتائیں تاکہ دیکھنے والے کو کچھ سمجھ میں بھی آسکے نہ کہ صرف آپ کی باتیں سنے ۔اور واٹسپ ڈی پی میں گولائی میں کیسے لکھیں اور بنائیں بتادیں تا کہ آپ کی ویڈیو کے ذریعہ میں بھی اور دوسرے احباب بھی خوب خوب استفادہ کرسکیں ۔سمجھانے کا انداز بدلیں
DP k ley size konsa Lena hai wo TU Apne bataya nahi
1:1
بھائی آپ بہت تیز ویڈیو بناتے ہو تھوڑا ھلکی ویڈیو بنایا کرو ایسے بہت مشکل ہوتی ہے ایڈٹ کرنے میں
سیکھنے کیلئے مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری چینل پر موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں یہ ویڈیو ان لوگوں کیلئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا معلوم ہو.
@@UrduDesigner acha smjh gaya
0bhaii jan Ap ka koe wahtsap gruop hy..?
جی موجود ہے اُردو ڈیزائنر ایپ کے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں بھر پور راہنمائی فراہم کی جائے گی انشاءاللہ
ویڈیو میں کوئی بات سمجھ نہیں آئی
آپکا سمجھانے کا طریقہ بھتر نھیں ھے بھائ کوشش کے باوجود بھی نھیں بنتا
جناب یہ ویڈیو ان لوگوں کیلئے ہے جنکو ٹولز اور فیچرز کا پتہ ہو مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے سیکھ سکتے ہیں
Samjane ka andaz bilkul b sai nai hai
I m sorry to say
I tried bt coudnot reach the goal😭
اتنی لمبا فضول ویٹ لگا دیا ہے ویڈیو کے شروع میں
سٹارٹ ہے جناب کوئی ویٹ نہیں لگا
Ye video achi trah samjh ni ai
ٹولز اور فیچرز کو سیکھنے کے لئے مکمل کلاس کی ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل پر موجود ہیں وہاں سے مفت سیکھ سکتے ہیں
اپ کا طریقہ بہت غلط ہے رہنمائی ٹھیک نہیں ہے
کیسے غلط ہے ؟
Sir g ap k WhatsApp group ka nmbr kya ha