1 .فرض اس حکم کو کہتے ہیں جو قطعی اور یقینی دلیل سے ثابت ہو اور اس میں میں کوئی دوسرا احتمال نہ ہو جیسے فرض نماز۔ روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہوتا اور بغیر عذر چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے 2 .واجب واجب وہ حکم ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہوں یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں 3 .سنّتِ موکدہ سنًت موکدہ وہ فعل ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عموماً اور اکثر کیا ہو اور کبھی بغیر کسی عذر کے ترک بھی کیا ہو۔ اس کا ترک گناہ اور ترک کی عادت فسق ہے 4 .مستحب مستحب وہ ہے کہ جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یا آپ کے صحابہ نے کیا ہو یا اس کو اچھا خیال کیا ہو یا تابعین نے اس کو اس کو اچھا سمجھا ہو۔ لیکن اس کو ہمیشہ یا اکثر نہ کیا ہو بلکہ کبھی کیا اور کبھی ترک کیا ہو۔ اس کا کرنا ثواب ہے اور نہ کرنا گناہ نہیں۔ اس کو سنًت زائدہ یا عادیہ یا سنًت غیر موکدہ بھی کہتے ہیں اور فقہاء کے نزدیک نفل بھی کہتے ہیں۔ بعض نے سنًت غیر موکدہ اور مستحب کو الگ الگ بیان کیا ہے اور تھوڑا فرق کیا ہے 5 .مباح مباح وہ حکم ہے جس کرنے میں ثواب نہ ہو اور نہ کرنے میں عذاب نہ ہو 6 .مکروہ تنزیہی مکروہ تنزیہی وہ ہے جس کے نہ کرنے میں ثواب ہو اور کرنے میں عذاب نہ ہو 7 .مکروہ تحریمی مکروہ تحریمی جو حرام کے قریب ہے یہ بھی ظنی دلیل سے ثابت ہوتا ہے اشد ضرورت میں یہ بھی جائز ہے۔ یہ واجب کے بالمقابل ہے اس کا منکر فاسق اور بلا عذر کرنے والا گنہگار ہے 8 .حرام حرام وہ ہے جس پر ممانعت کا حکم پایا جائے اور جواز کی دلیل نہ ہو یہ بھی فرض کی طرح دلیل قطعی سے ثابت ہوتا ہے۔ سنًت موکدہ کے بالمقابل اسائت اور مستحب کے مقابل خلاف اولیٰ ہے
Je asalamualikum bahi Jan Sr me NY wifaqul madaris sy MA kia hn ab M Phil me dakhla lyna chata ho Punjab University me MPhil ka admission kb ho rahy hn
ماشاء اللّٰہ
اللّٰہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Kamall lecture hty hn sir g allha apko jaza dy
بارک اللہ فی عمرک
Mashallha sir ap lecturer main jan dal daty hain Allha salamat rakhy
جزاک اللہ
Remember us in your prayers
ایم اے اسلامیات والوں کے لئے ذبردست لیکچر۔۔جزاک اللہ
Jaza kallah khairan such an easy explanation.
اللہ آپ کی عمر میں بر کت دے ۔۔۔۔
آمین جزاک اللہ
Jazaak Allah sir Allah taala apko apnay mqaasid may kamiyaab frma a aameen
Jazakallah
Great sir thank you so much
Jazak Allah
بہت اچھی طرح الفوز الکبیر فی اصول التفسیر پر وضاحت پیش کی ہے .
کتاب سے میں نے یہی آج سارا کچھ چیک کیا. ہےـ
الآ اٰل کی جمع ہے .
جزاک اللہ
God bless u sir ..very informative vadio
آمین جزاک اللہ
جزاک اللہ سر عباسی اور اموی دور پر بھی مدد کر دیں
Bhot hi shukryia sir
great
Thanks
Shandar
Best wishes
JazakAllah
Allah apko sehat o zindgi dy ameen
آمین جزاک اللہ
@@baseerattv9047 mmmmm
Respected sir ..we r intinsity waiting yours next lecture..
Actually Sir ki shadi hui hai 1 din pehly is leye zara busy hain
Regards
Team Baseerat TV
@@baseerattv9047 mubarak ho sir, very very
Sir your explanation is very strong
Thanks for your appreciation
Sir ap great hain
Thanks sir.
Clearly explained sir
Thanks for your appreciation
سر فصل کا کیا مطلب ہے
ما شاء الله بارك الله في علمك و عملك آمين يا رب العالمين
جزاک اللہ۔ حضرتFpsc انٹرویو کے حوالے سے راہنمائی فرما دیں
Hero teacher
Sir kya Ham DARSE NIZAMI k bad PPSC k liye apply kr skty hn islamiat k lecturer k liye??
Ager equivalent certificate ho to apply kar skty hain
Fasal kya hoti h?
Sir muje interview k bare me guaid kre plz...
MA
A. O. A
Sab videos ko mila k plz 3 sy 4 hour ki 1 video bna do
Sir make more vdeos plzzz
Ppsc isl ka ppr kb hona hy??
Test kb ho ga sir please bta dyn..
Due to Covid and lockdown sab test delay huye hain or next schedule abi nhi aya
Sir please make a lect on battle of Islam and titles of the prophets iqbal ahmed mallah
Sir QURAN Pak main kitny anbia ka zikar Hy 25 ya 26 .. rehnumai frma dain
26
Aoa sir plz M.A islamyat ka syllabus discuss kr dy
Sir islamic studies lecturer ka test kab ho ga plz kch btae
Test kb ho ga please bta dyn..
Sir what is difference between farz and wajib
1 .فرض
اس حکم کو کہتے ہیں جو قطعی اور یقینی دلیل سے ثابت ہو اور اس میں میں کوئی دوسرا احتمال نہ ہو جیسے فرض نماز۔ روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہوتا اور بغیر عذر چھوڑنے والا فاسق ہوتا ہے
2 .واجب
واجب وہ حکم ہے جو دلیل ظنی سے ثابت ہوں یعنی جس کی دلیل میں دوسرا ضعیف احتمال بھی ہو جس کا منکر کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہو جاتا ہے یہ عمل کے اعتبار سے فرض کے برابر ہے اس لئے اس کو فرض عملی بھی کہتے ہیں
3 .سنّتِ موکدہ
سنًت موکدہ وہ فعل ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عموماً اور اکثر کیا ہو اور کبھی بغیر کسی عذر کے ترک بھی کیا ہو۔ اس کا ترک گناہ اور ترک کی عادت فسق ہے
4 .مستحب
مستحب وہ ہے کہ جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یا آپ کے صحابہ نے کیا ہو یا اس کو اچھا خیال کیا ہو یا تابعین نے اس کو اس کو اچھا سمجھا ہو۔ لیکن اس کو ہمیشہ یا اکثر نہ کیا ہو بلکہ کبھی کیا اور کبھی ترک کیا ہو۔ اس کا کرنا ثواب ہے اور نہ کرنا گناہ نہیں۔ اس کو سنًت زائدہ یا عادیہ یا سنًت غیر موکدہ بھی کہتے ہیں اور فقہاء کے نزدیک نفل بھی کہتے ہیں۔ بعض نے سنًت غیر موکدہ اور مستحب کو الگ الگ بیان کیا ہے اور تھوڑا فرق کیا ہے
5 .مباح
مباح وہ حکم ہے جس کرنے میں ثواب نہ ہو اور نہ کرنے میں عذاب نہ ہو
6 .مکروہ تنزیہی
مکروہ تنزیہی وہ ہے جس کے نہ کرنے میں ثواب ہو اور کرنے میں عذاب نہ ہو
7 .مکروہ تحریمی
مکروہ تحریمی جو حرام کے قریب ہے یہ بھی ظنی دلیل سے ثابت ہوتا ہے اشد ضرورت میں یہ بھی جائز ہے۔ یہ واجب کے بالمقابل ہے اس کا منکر فاسق اور بلا عذر کرنے والا گنہگار ہے
8 .حرام
حرام وہ ہے جس پر ممانعت کا حکم پایا جائے اور جواز کی دلیل نہ ہو یہ بھی فرض کی طرح دلیل قطعی سے ثابت ہوتا ہے۔ سنًت موکدہ کے بالمقابل اسائت اور مستحب کے مقابل خلاف اولیٰ ہے
AoA sir Quran my kul kitny ambiya ka naam Aya hy?
19 انبیاء ہیں اور ھود+ صالح+شعیب +ذی الکفل + لقمان++محمد علیھم السلام کو ملا کر 25 بنتے ہیں.
To kia 26 ni hy?
Aoa sir g Bnoo umiya n bno Abaas per b mcqs bna dain 100 100
Aoa. Sir je paper kab hona hy? Kuch idea hy?
Expected date is Mid of January
Je asalamualikum bahi Jan Sr me NY wifaqul madaris sy MA kia hn ab M Phil me dakhla lyna chata ho Punjab University me MPhil ka admission kb ho rahy hn
sunday ki add dekhte rahain. Is week chances hain
Bhai Mphil ka admission ho gea apka
Confirm news hai?
Yes
آنکھیں بند کرکے ہرگز نہیں کسی اور جگہ سیلیکٹ ہوجائےگا۔۔
Muhawratan kaha hai jnab
Paper kb ho ga islamiat ka plz ans
November k mid me
Please mjy Sr apna no sind kar do AP sy kuch malomat lyni hn
about me likha hua hai
یہ تفیسر نہیں اصول تفیسر کی ایک کتاب ھے اس میں تفیسر کے اصول بیان کیا گیا
I know
What's up num den den
Thanks sir
Thank u sir