EXCLUSIVE: Secret talks between Govt and PTI? | Who is woman who misbehaved with Maryam Nawaz?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 кві 2023
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #MaryamNawaz
    Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive

КОМЕНТАРІ • 1,1 тис.

  • @MuhammadNadeem-ps4yv
    @MuhammadNadeem-ps4yv Рік тому +54

    اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے ملک پاکستان میں نظام مصطفی کا نفاذ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @basharathafeez2101
    @basharathafeez2101 Рік тому +57

    معاشرے کا جو عظیم اخلاقی نقصان ہوا ہے اس پر آپ رنجیدہ ہو جاتے ہیں اور مزید نقصان سے بچانے کی بات بھی کرتے ہیں اللہ آپ کو اجر عطا کرے

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 Рік тому +2

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts Рік тому +11

    2011 سےتمام دفاتر میں صرف ARY کو لگا کر رکھنا لازمی تھا 12 سال سے پوری نسل کی ذہن سازی کی گئی یہ مکتی باہنی خود بنائی گئی۔اب حیران ہیں کہ یہ کیا ہوا۔

  • @HassanAli-eg9hy
    @HassanAli-eg9hy Рік тому +16

    الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️

  • @rashedmehmood8653
    @rashedmehmood8653 Рік тому +70

    جب آپ کسی ویلوگ میں یہ کہتے ہیں کہ کل کو پھر نوسرباز خان کی حکومت آ سکتی ہے تو دل بیٹھ جاتا ہے کہ تباہی اور دور فتن کو دوبارہ بھگتنا پڑے گا 😢

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 Рік тому +2

      Playboy again PM bnaia Jaay ga ek beautiful dream for PTI KAHA ja sakta Hay !!!

    • @abdullahshah6400
      @abdullahshah6400 Рік тому +3

      پٹواری انسانوں کو سمجھ انی چاہئے ۔کے خان ایک بار پھر آنے والا ہے

    • @rashedmehmood8653
      @rashedmehmood8653 Рік тому +1

      @@abdullahshah6400 جی جی بالکل پچھلی بار جو "مشن ڈیفالٹ اور گالم گلوج" ادھورا رہ گیا تھا وہ پورا بھی تو کرنا ہے انشااللہ۔

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Рік тому +2

      @@abdullahshah6400 ye ab tum illiterate under metrics and FA fail niyazi Tiger’s 🦮ka dream ho sakta hai’jou kabhi pura nahi ho ga😂

    • @mianaliansar4794
      @mianaliansar4794 Рік тому +5

      Allah pak hamaray pakistan ko iss fitna se nijat dilaye.ameen

  • @RizwanAli-fh4oy
    @RizwanAli-fh4oy Рік тому +7

    منصور بھائی زبردست ھر پاکستانی کو یہ بات سمجھ جانی چاہیے اخلاق ھی اسلام کی اصل چیز ھے لیکن کون سمجھائے قوم بننے کے لئے اخلاق سب سے بہترین چیز ھے کبھی مجھے بھی آپ کے پروگرام میں موقع ملے بات کرنے کا شکریہ

  • @ashfaquehussain4725
    @ashfaquehussain4725 Рік тому +41

    " لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درود سلام آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم پر اور آپؐ کی آلِ پاکؑ پر" ❤❤❤❤❤
    حضرت مولا امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں.
    ہر عبادت کا پتہ نہیں کہ وہ قبول ہوئی بھی ہے کہ نہیں مگر دردو شریف ایسی عبادت ہے کہ ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے.
    اللہ پاک اہل بیتؑ کی محبت میں قائم ودائم رکھےاور دشمن آلؑ رسولﷺ سےبیزاری کی توفیق نصیب کرےاور حق پہ قائم ودائم رکھے۔۔۔۔

    • @zahidumervlog8776
      @zahidumervlog8776 Рік тому

      محمد صلى الله عليه واله وسلم

    • @Ali-fm1bk
      @Ali-fm1bk Рік тому +1

      بھائی ویڈیو کے متعلق کامینٹس کرو
      اللہم صل علی محمد و علی آلہ وسلم

    • @MumtazNama
      @MumtazNama Рік тому

      Ameen

  • @ghulamakbar5244
    @ghulamakbar5244 Рік тому +31

    پر بھائی جان کسی گیدڑ کو معذرت کے ساتھ خود کو لیڈر کہلوانے کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔ کیونکہ انہوں نے واقعی بہت زہریلے اور گٹر کی مانند لوگوں کے ذہنوں میں زہر بھرا دیا

  • @MuhammadNadeem-ps4yv
    @MuhammadNadeem-ps4yv Рік тому +29

    اللہ پاک سے دعا ہے اپنے پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے اس ملک کے پاکستان میں جو فتنہ عمران یا ہیں اللہ تعالی اس سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @abbasiabdullah1240
      @abbasiabdullah1240 Рік тому +1

      Ager wo fitna ni ha to phir apki maryum parties to Allah nisbo nabood kra jinho na sal ma bera grak kr dia

  • @ranaaamir2369
    @ranaaamir2369 Рік тому +6

    Agree
    Yahi aik buhat bari waja Hay Khan sahib say nafrat ki keh us nay bad ikhlaq bna dia Hay ziada tar new generation ko

  • @inamsajid5169
    @inamsajid5169 Рік тому

    عمرانڈوذ سپیشلسٹ اینکر منصور علی خان ۔ صحافت کا سلطان راھی❤❤❤❤

  • @Khalid.jasoki59
    @Khalid.jasoki59 Рік тому +3

    احترام لازم
    پاکستانیوں سب کا احترام لازم
    سچ بولو اور سچ کا ساتھ دو

  • @Ahmed_Mughal_
    @Ahmed_Mughal_ Рік тому +13

    You are such a nice and a honest journalist

  • @zaheerch5415
    @zaheerch5415 Рік тому +1

    آپ ہمیشہ سچ کہتے ہیں ۔منصور بھائی ۔۔آپ اور بیرسٹر احتشام کا تجزیہ بہت زبردست ہے۔

  • @fawziaharoon3714
    @fawziaharoon3714 Рік тому +1

    Thanks for respecting the woman. You are a family man and dignified. Maryam handled it well.keep up the good work 👏

  • @muhammadakram-rx3ts
    @muhammadakram-rx3ts Рік тому +5

    اگر آئین میں تشریح کی ضرورت ہو تو آئین کے خالق اداروں پارلیمنٹ اور سینٹ سے پو چھا جاۓ نہ کہ بلیک لا ڈکشنری سے خود ہی آئین لکھنا شروع کر دیں۔ کیا خیال ہے؟

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 Рік тому +3

    ❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️

  • @MT-hq3ex
    @MT-hq3ex Рік тому +2

    After looking at pti instagram ,my heart just prayed for you.
    Stay safe Ameen,May Allah protect you Ameen,You are speaking truth,and unfortunately pakistan politics don't protect honesty.
    Pakistan is proud of you aswell pray for you ❤❤❤

  • @MHKHAN-tu3yb
    @MHKHAN-tu3yb Рік тому +1

    اخلاق سے گرا ہوا رویہ سے کوئی قوم طرقی نہی کر سکتی

  • @asifsheraz7136
    @asifsheraz7136 Рік тому +5

    اسلام علیکم منصور بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت کرے عمران نے اس قوم کو بے غیرت اور بے حیا بنا دیا بیٹے نے باپ کا احترام ختم کر دیا ہے

  • @naseercarclinic
    @naseercarclinic Рік тому +7

    ‏عارف علوی نامی دندان ساز جو کل تک معقول معاوضے پر لوگوں کے دانتوں سے کیڑے نکالنے کا کام کرتا تھا وہ ان دنوں پاکستان کی قومی اسمبلی کے منظور کردہ بل میں کیڑے نکال رہا ہے🤔

  • @arshadali7823
    @arshadali7823 Рік тому +1

    منصور بھای آپ بھت دلیر اور سچا صحافی ھو Allah آپکو لمبی عمر دے آپ سچے انسان ھو۔آپکا ھر پروگرام دیکھتا ھو۔

  • @srnaqvi4591
    @srnaqvi4591 Рік тому +1

    میں پاکستان تحریک انصاف کا رہنما ہوں اور منصور علی خاں کا ہر ویلوگ شوق سے دیکھتا ہوں کیوں کے منصور بھائی کھرے اور دلیر اینکر ہیں حق اور سچ کے ساتھ

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 Рік тому +3

    ان بڑے کو بالکل کسی قسم کی بھی سیکورٹی نہیں دینی چاہئے کیونکہ جو اپنے ملک میں اپنے لئے سلامتی اور امن نہیں لا سکا وہ کسی بھی قسم کی رعایت کا مستحق نہیں

  • @muhammadsaeed9843
    @muhammadsaeed9843 Рік тому +8

    اسلام وعلیکم
    جناب ان کے وکیل صاحبان جو سچ کو جھوٹ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کوآخرت یاد نہیں اللہ تعالی کو بھی جواب دینا ھے

  • @annienizami1326
    @annienizami1326 Рік тому

    Respect for your thoughts your mother raised a good human

  • @abdullahshah6400
    @abdullahshah6400 Рік тому

    منصور صاحب ایسا پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ بہت بدتمیزی کی ہیں ۔لیکن نے کبھی آپ نے ایسی مذمت نہیں کی ہیں ۔اج آپ کو مریم نواز پے بہت غصّہ آیا ہے ۔۔اس خاتون نے بہت زبردست کام کیا ہے

  • @MASherazi
    @MASherazi Рік тому +6

    Congratulations 🎉 Mansoor Bhae for 500k+ Subscribers. May you grow more. ❤

  • @akhtiarhussainphulpoto2852
    @akhtiarhussainphulpoto2852 Рік тому +8

    Sawal sakht alfaz naram...Best words Sir... I salute u Mansoor Bhai❤❤

  • @ranasalman2959
    @ranasalman2959 Рік тому

    Mansor Ali khan is a true generalist...A brave man

  • @maryam6118
    @maryam6118 Рік тому

    Jaisa leader waisay spotters

  • @anwarijaz1943
    @anwarijaz1943 Рік тому +21

    "یوم چپیڑ"
    ایک سال پہلے آج کی رات قومی اسمبلی سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی پھر اس کو پرائم منسٹر ہاؤس سے باہر نکالنے کے لیے آرمی آفیسر آئے۔ عمران خان کو چپیڑیں مار مار کے وزیر اعظم ہاؤس سے نکال باہر کیا گیا تھا۔
    قوم کو "یوم چپیڑ" مبارک ہو.

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Рік тому

      😂😂😂🤣🤣🤣🤣👍👍👌👌

  • @ahmadriaz6387
    @ahmadriaz6387 Рік тому +1

    Best Interview with Maryam nawwaz n Best ans given by her .

  • @s.alatifshah8901
    @s.alatifshah8901 Рік тому

    Zabardast Mansoor Ali Khan

  • @ragudada8799
    @ragudada8799 Рік тому +13

    یا اللہ پاک تجھ سے اس رمضان المبارک میں دن رات ایک ہی دعا ہے کہ قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو رہاٸی نصیب فرما اور ملک پاکستان میں نظام مصطفی ص کا نفاذ فرما جو لوگ عام کارکن یا اعلی قیادت اس مشن کو لے کر چلے ہیں انہیں استقامت عطا فرما اور انکی حفاظت فرما آمین۔

  • @jikk558
    @jikk558 Рік тому +15

    آرمی چیف کا نادرا سے ڈیٹا چوری سب کے لیے انتہائی شرمناک اور حیران کن خبر ہے۔ ہم خیال بنچ میں مخالف ججوں کو دوبارہ شامل کرنا موجودہ چیف جسٹس کی منصفانہ پالیسی نہیں ہے کیونکہ وہ اخلاقی اور قانونی طور پر رابطہ قائم نہیں رکھ سکتے۔ پورے پاکستان میں الیکشن ایک ہی وقت میں ہونے چاہئیں۔

  • @AmeenKhan-xz5wg
    @AmeenKhan-xz5wg 3 місяці тому

    زندہ باد میرے یار

  • @akmhanjrabrothers7687
    @akmhanjrabrothers7687 Рік тому +1

    پی ٹی آئی والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کرنے چاہیے یہ بہت ھی غلط بات ھے جو آدمی ابھی تک پولیس پر پتھراؤ کرتا رھا عدالتیں خرید لی ھیں اور ملک کا کوئی بھی ادارہ اس کے شر سے محفوظ نہیں رہ گیا ایسے دوغلے انسان سے مذاکرات نہیں احتساب ھونا چاھئے اور وہ بھی ضروری ھے

  • @umairfayyaz4596
    @umairfayyaz4596 Рік тому +5

    Classical journalist❤❤

    • @KaleemKhan-wu5wg
      @KaleemKhan-wu5wg Рік тому

      Haha 😂😂😂😂😂😂😆😂😂😂😂😂😂😂😆😆😆 bhot agy tk Jao gy 😂😆😆 beta 😂

  • @mohsiniqbal9
    @mohsiniqbal9 Рік тому +6

    Sir i am a regular listener of your vlog, I have observed, in general on social mediathat there are mistakes in Urdu writing which is also in tikkers in your program "مزاکرات'. I expect you to take care of Urdu writing as it's our national language. Stay blessed

    • @MansoorAliKhanLive
      @MansoorAliKhanLive  Рік тому +4

      Mohsin sb, this happens when you main team is off on Sunday. A mistake well pointed out though. Grateful.

    • @musazunno
      @musazunno Рік тому

      ​@smart creationz hahaha,,pta ni hmary Liye kb ho ga??

  • @muzafarnizami2307
    @muzafarnizami2307 Рік тому

    بہت اچھے منصور بھائی

  • @trevorhorne4835
    @trevorhorne4835 Рік тому

    Brave And Bold
    Love you

  • @sherazahmad2609
    @sherazahmad2609 Рік тому +15

    AoA,
    Sorry to say we're losing morality.
    Our religion stresses on ethics. But unfortunately we have lost these values.
    Very sad situation and shameful.
    May almighty ALLAH forgive us Amen.
    ❤🇵🇰❤

    • @Rawalpindi32
      @Rawalpindi32 Рік тому +1

      You’re so right that we have lost morality and our religious ethics but there are two facts to mention here as well. The first is some of us has pointed this out at the time of “dharna” that Imran Khan is introducing this phenomenon of betamezee and the second is people who are indulging in these cheap incursions are all educated and rich people.

  • @faqirmuhammad8996
    @faqirmuhammad8996 Рік тому +3

    منصور صاحب ایک پلے بوائے شخص سے اچھا صحن رکھنے کی توسیع کیسے دکھ سکتے ہیں ۔

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 Рік тому +1

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad.

  • @TanveerHussain-fc7cb
    @TanveerHussain-fc7cb Рік тому

    بہت خوب جناب ❤سلام آپ کو

  • @rashedmehmood8653
    @rashedmehmood8653 Рік тому +3

    پورا ایک سال لگا تھا ازدواجی تعلقات ٹھیک کرنے میں۔ لیکن اطہر من اللہ نے ایک دن بعد ہی پھر سے تعلقات خراب کروا دیئے 😂

    • @isranqreshi589
      @isranqreshi589 Рік тому

      Ap apny gar ki bat kar rahen sir 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

    • @isranqreshi589
      @isranqreshi589 Рік тому

      Mansor Bhai ye N waly bhi aysa karty hn

    • @isranqreshi589
      @isranqreshi589 Рік тому

      Bhai apka Dard smajh raha hu me Mariyam bibi pe bat hogi darad to hoga Ap ko 😢😢

  • @shamsherali343
    @shamsherali343 Рік тому +3

    I watch most of your vlogs.These are balanced and appear as neutral.However you are averse to any action against individuals how grave their activities are against the state institutions especially armed forces.Can you suggest what measures must be adopted to stop them from their activities without apprehending them so that your desire is fulfilled.

  • @c-i2698
    @c-i2698 Рік тому +1

    200% sahi Kiya women nay mariyam ghatiya auraat say 👍👍👍

  • @khanafsarkhancaptain309
    @khanafsarkhancaptain309 Рік тому

    salam to mansoor khan

  • @AbrarDoGarBurewala
    @AbrarDoGarBurewala Рік тому +4

    تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا❤
    ❤Maryam Nawaz Sharif❤
    یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم❤❤

  • @honestopinion888
    @honestopinion888 Рік тому +3

    Two captains fixed the match.. umpire agreed.. PTI will loose wicket in runout (cheif Justice).. question is who will be man of the match😂😂😂😂

  • @zahidkiyani4008
    @zahidkiyani4008 Рік тому

    Chore ko chore kehna badamizi nai hoti mr neutral journalist

  • @saminarahman2395
    @saminarahman2395 Рік тому

    بہت اچھا پروگرام ہے

  • @ballubansuriwala5841
    @ballubansuriwala5841 Рік тому +4

    Khan national embarrassment for Pakistan and whole PTI needs software update 😂😂😂😂😂

  • @sheoneMaxtes78120
    @sheoneMaxtes78120 Рік тому +3

    Ali Ahmeen Gunda ki fake thasweer Jo pilai ja rehi hai, os burai par apki awaz bund hai lekin Maryam ka apke dill ko bohath dukh hotha hai kuch bi ho os ke saath 😡be a man brother

  • @srnaqvi4591
    @srnaqvi4591 Рік тому

    منصور علی خاں سب سے اچھے اینکر

  • @starhighway1712
    @starhighway1712 Рік тому

    Mansoor Ali Khan 🌹🌹

  • @muhammadijaz47
    @muhammadijaz47 Рік тому +3

    Mansoor bhai kbhi Imran Riaz Khan ki tweets par bhi V log bnaoo na Jo fake tweets wo aksr wo apny Twitter sy krty bena kissy sboot ky

  • @imanser
    @imanser Рік тому +4

    You spent 6 and half minutes on Maryam Bibi’s protection of personal sanctity and continuously bashing against people’s reaction to the injustice they have suffered with this family’s corruption and political misconduct and retort to let their steam out through raising voice even in indecent manners but that’s still better of instead of taking up physical means of reaction. People in Srilanka let their steam out through physical harm so you should be forgiving with Pakistani nation to at least react in vocal way.
    I have never seen you spend so much time in being vocal about any other individual politician’s favor even when they had to endure assassination attempts. Sad to see you being dedicated this much and then dragging IK’s personal safety after assassination attempt into it and trying to equalize into cowardice - a minute would have been enough to cover this topic and share your opinion but this much, wow!

  • @theorangefood
    @theorangefood Рік тому +2

    Jo Gali ke kabil hota h usy Gali hi di jati ha

  • @syedmuhammad8263
    @syedmuhammad8263 Рік тому +5

    نشئی سے اور کیا توقع رکھی جاسکتی ھے

  • @AzraBashir-cn2eb
    @AzraBashir-cn2eb Рік тому +3

    With due respect as a journalist you shouldn't be showing your tilt towards a certain political party rather have a courage to stand with truth and blame equally every one. Kash Harare sahafi such ka sath de sake. Afsoos

    • @oxcy693
      @oxcy693 Рік тому

      Sach wo nahi hota Jo AP ko acha lgey ....sahafi ka Kam ksi party ki khushamd ya like comints ya peso k liy jhot ka Sahara ley ye nahi hota,,,,sb party men bht gnd hey or sb ko gand aawam ko samny Lana chaey. Kionki pti ppp pmln koi b frshta nahi hey

  • @imrankhushiimrankhushi1495
    @imrankhushiimrankhushi1495 Рік тому

    Kamal insan ho AP Masha Allah

  • @AdNan_SoHail_DaNi
    @AdNan_SoHail_DaNi Рік тому

    Is very big journalist .... Stand true ❤

  • @Ali-fm1bk
    @Ali-fm1bk Рік тому +1

    پاکستان پاکستان کے اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو نشانہ عبرت بنایا جائے اور جو انکو لیڈ دیتے ہیں انکی شہریت منسوخ کی جائے سیاست دان ہوں یا عام شہری

  • @ansariqbal7838
    @ansariqbal7838 Рік тому +1

    TLP TLP TLP TLP TLP TLP TLP TLP

  • @shaikhakasha6274
    @shaikhakasha6274 Рік тому +1

    V v good bai

  • @saleemasghar-sh5dq
    @saleemasghar-sh5dq Рік тому +2

    Dear brother Mansoor khan apki aur apki family ko Allah Kareem apni Rehmat k saye main rakhy Ameen sumameen

  • @aroo-sp6ff
    @aroo-sp6ff Рік тому +5

    Allaha pak AP ko Humaysa Kush rakhay 🥰🥰

  • @arshadmahmood7079
    @arshadmahmood7079 Рік тому

    اسلام علیکم منصور علی خان الله پاک اپ کی حفاظت کرے

  • @starhighway1712
    @starhighway1712 Рік тому

    Mansoor Ali Khan great

  • @raziabos
    @raziabos Рік тому

    You are a magnificent journalist

  • @vasidvlog1972
    @vasidvlog1972 Рік тому +1

    You are great journalist 👌👌👌👌👌 from India

  • @saeedahmedsaeed6805
    @saeedahmedsaeed6805 Рік тому

    Masoor sahib kia aisa banda leader hosaktahay

  • @aroojismail8127
    @aroojismail8127 Рік тому

    Great journalist in pakistan 👏

  • @ZahidShafi48
    @ZahidShafi48 Рік тому +2

    Good job and Analysis 👍
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @shaukatparveen97
    @shaukatparveen97 Рік тому +2

    True very true brother ❤

  • @adresjatt4198
    @adresjatt4198 Рік тому +2

    I LOVE ❤❤❤❤❤TLP

  • @fayezakamal3778
    @fayezakamal3778 Рік тому +1

    When you're rude in public places, then show your badtameez face ! This is the horrible change in the mindset that will take forever to go, alas!

  • @safdarbaig4904
    @safdarbaig4904 Рік тому +2

    اس ملک میں ہر بیے ھودگی۔۔ جمہوریت اور غریب عوام کے نام پر ھوتی ھے۔۔۔ شاید یہی آج کی حقیقی آزادی ھے۔۔۔ جن اکابرین مسلم نے اس ملک کو آزاد کروایا اور بنایا۔۔ شاید وہ آج کی ان سیاسی ایلیٹ کے مقابلے میں کوئی غیر حقیقی کام کر گئے تھے۔ 🙏 استغفراللہ

  • @waqarunnisa5011
    @waqarunnisa5011 Рік тому

    سر آپ کی بات پر 😮

  • @KhalidAsgharRadioPak
    @KhalidAsgharRadioPak Рік тому

    The security of so called leaders should NOT be a major concern. The major concern is the security of a common person in Pakistan. A lot of money is being spent on the security of politicians who ONLY talk about their POWER.Alas!

  • @muzaffariqbal8581
    @muzaffariqbal8581 Рік тому

    Maryem imran khan key barey ketna gracefully baat kertey hai baqi n league key batain be gracefull hoti hain..

  • @atiqrehman9649
    @atiqrehman9649 Рік тому

    Good sir je 👏 👌 those great ho❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤sab dil apk liya

  • @aishahraza0lpppopo
    @aishahraza0lpppopo Рік тому +1

    دونوں عورتوں نے اپنی ماں باپ کی تربیت پیش کی ہے۔

  • @DHMN619
    @DHMN619 Рік тому

    Great journalist n good vilog Sir

  • @hsvGsb-vn6yv
    @hsvGsb-vn6yv Рік тому

    Geo Mere Shair Mansoor Bhai

  • @bugtechs8325
    @bugtechs8325 Рік тому +2

    Mansoor, afsos hay!

  • @azeemammar4405
    @azeemammar4405 Рік тому +1

    السلام علیکم
    منصور بھائ واقع آپ کے کبوتر شاباشی کے حق دار ہیں

  • @emaanzoni9309
    @emaanzoni9309 Рік тому

    Sarey ethics, manners sirf maryam safdar ky liye hi hain, ....saray qanoon imran khan ky liye hain👏👏👏👏👏👏

  • @zaferz-vr3hs
    @zaferz-vr3hs Рік тому +1

    Good yar ap ke bhot ache soch hy good👍

  • @zahidbabloo
    @zahidbabloo Рік тому

    Hiding the face is useless as a security measure

  • @Syedjalaludeen
    @Syedjalaludeen Рік тому

    سر سکیورٹی کا مسلہ نہیں میڈیا کے سخت سوالوں کے جواب نہیں دے سکتا

  • @muhammadkhalidmuhammadkhal9924

    Mansoor Bhai you have positive mind

  • @zafarbutt3990
    @zafarbutt3990 Рік тому

    You ar very great man honest man Allways happy God bless you

  • @mohammadyasirhussain2525
    @mohammadyasirhussain2525 Рік тому

    نون لیگ کی طرف سے خواجہ سعد رفیق اور پی ٹی آئی کی طرف سے اسد عمر کے درمیان رابطہ ہوگا۔

  • @kamalmustafa7338
    @kamalmustafa7338 Рік тому

    Great news for Dialogue , It's the only way to come out present crises, Hope for the best, "Imandari & Nek Niyati"

  • @Mohsin_Raza_Official
    @Mohsin_Raza_Official Рік тому

    ڈرا ہوا ہے 😂😂😂😂😂😂 واہ منصور بھائی لو یو😘😘😘😘😘