Quran / Islam pe apnay sawal rakhyay. क़ुरान / इस्लाम पे सवालقرآن/اسلام پر سوال LIVE Everyone Welcome

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 123

  • @dr___sqazi5145
    @dr___sqazi5145 2 роки тому +5

    Only message of Dr Iqbal sahab and dr al Moses , people should not take heard messages as a authentic source and truth.
    As Qur'an says wala taqfu ma lysa lakabihi Ilmi ( donot persue anything without the knowledge).
    Encourage people to critically read the Qur'an as a student with out preconceived concepts .....

  • @chachawaseem8156
    @chachawaseem8156 2 роки тому +2

    Very informative interesting session based on logical interpretation of Quran and deen

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 Рік тому +1

    Ye sahib jo bhi hen ye sirf behas baraaey behas kar rahay hen , aur enjoy kar rahay hen ... Almoses sb ap aur Dr sahib apna kaam jaari rakhen shukuriya...

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 Рік тому +1

    Walekum Salam janab

  • @pearrrllll
    @pearrrllll 9 місяців тому +1

    Salaam ! Your channel is awesome and Allah subhanawatallah has blessed you much in Quranic insights. Please can you share insights on sawm and siyam. Thank you 😊

  • @lonehussain2427
    @lonehussain2427 2 роки тому

    بےشک الم ساری کائنات ہے جو لوح محفوظ ہے

  • @mughal8866
    @mughal8866 2 роки тому +1

    صبر سے مراد steadfastness ثابت قدمی
    سے مراد اللہ کی ہدایت پر قائم رہنا کسی بھی حالات میں اس کو نہیں چھوڑنا

  • @ghulamabbasghulamabbas7825
    @ghulamabbasghulamabbas7825 Рік тому +1

    Slamun Alaikum,

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 11 місяців тому

    Walekum Salam sir

  • @aseekeroftruth7393
    @aseekeroftruth7393 2 роки тому +1

    میرے خیال میں قران کی اصطلا ح الصلات (کنیکٹ ہونا ،پیروی کرنا ،مل جانا ،تائید کرنا ،رابطہ ) جیسے معانی میں موجود ہے ،عقل شعور اور قران کی صحیح تعلیم میں،صلات کچھ اور ہے ،پرابلم آج ہمارے لئے یہ ہے کہ تیرہ سو سال پرانی ملوکیت اور فارسی امامز کی کارکردگی اور اس پر چلتا تواترجس نماز کو پیش کرتا ہے وہ سب سے بڑ ی رکاوٹ ہے اصل صلات کو سمجھنے میں ،بائیبل کے قصے کہانیوں کو سنت حدیث کے نام ،نبی کریم کے نام سے منسوب کر کے سوچ کا دروازہ بند کر کے روایات میں تحریر کر کے قران کی اصل تعلیم کو چھپانے کی کوشش کی گئی ،مروجہ نماز اسکا طریقه کچھ زرتشی عبادت سے ملتا جلتا ہے ،قران کی اصل صلات کو سمجھنے میں ابھی مزید غور و فکر کی گنجائش ہے ،اسلام کی پوری عمارت آج اسی نماز پر کھڑی ہے اسی پر مسلم ،کفر ہونے کا دارومدار موجود ہے تو آپ دوست اس صلات سے متعلق قران میں موجود تمام آیات کو باری باری ڈسکس کریں اور جس دن صلات کی صحیح مکمل تفسیر ہو گئی اس دن عجمی اسلام اصل عربی اسلام بن جائیگا ،الله آپکا حامی و ناصر ہو

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      inshallah un ayat pe baat karain gain.
      Albata already har language pe is topic pe pehlay say buhat mawaad hay

    • @aseekeroftruth7393
      @aseekeroftruth7393 2 роки тому

      @@AlMosesPhD جی موسیٰ میں اقفاق کرتا ہوں کہ بھت کچھ لکھا گیا ہے صلات پر مگر زیادہ ترصرف یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ پانچ وقت کی نماز قران کی صلات نہیں ہے ،اگر (یہ نمازپنجگانہ ) ،پوجا پاٹ ،پرستش، ریچولز عبادت جو بھی کہہ لیں صلات نہیں ہے تو پھر صلات کی اصل کیا شکل ہے ؟یہ کیا ایسا اہم ترین اقدام ہے جسے اگر صرف حرکات و سکنات یا بنا سمجھے کچھ ریچولز ٹائیپ بنا دیا گیا،تو کیوں؟ قران کو قران سے سمجھنے والے سب دوستوں پر سلامتی مگر صرف اس ایک الصلات کی اصطلاح پر بہت سے قران گروپس کی آراء میں اختلاف موجود ہے ،کسی کے نزدیک یہ ایک نظام ہے جو اقتدار ملنے پر احکام الہیہ کو وحی کی روشنی میں قایم کرنے کا نام ہے ،تو کسی کے مطابق یہ قران کا سبق یا درس ہے جو مساجد میں جا کر سمجھاجائیگا اور اسکو دل و جان سے مان کر زندگی کے ہر گوشے پر اپلائی کیا جائیگا ،کسی اور کے نزدیک الله سے تعلق جوڑنا یعنی اس کے احکامات کو ہر لمحہ یاد رکھ کے اپنی پوری کوشش کے ساتھ اس کے قران میں دیے گئے تمام آیات کی پیروی کرنا،اخلاقیات سے جڑنا ، صلات کہلاۓ گا جیسا کہ یتیموں کا خیال رکھنا ،بھوکے کو کھانا کھلانا ،یعنی نیکی کے کام کرنا اور منکرات سے بچنا اور اپنا مال الله کے دیے گئے قرانی معاشی نظام کے مطابق خرچ کرنا ،کچھ لوگوں کے نزدیک یہی نماز ہی صلات ہے جو اسی طرح ہی قیامت تک مقام ابراہیم سے مصلا اخذ کر کے پڑھی جاتی رہے گی جیسا کہ شیخ محمد صاحب یا غامدی صاحب کے مطابق ،مگر سوالات ان سب طریقوں پر پھر بھی اٹھتے ہیں ،میں جب کسی کو قران کی صلات سمجھانے کی بات کرتا ہوں تو سوال مجھ سے ہوتا ہے کہ پھر آپ کیسے صلات قایم کرتے ہیں ؟میں کہتا ہوں کہ قران کو سمجھ کر اس پر عمل کر کے ،تو جواب ملتا ہے یہ احکامات تو الگ سے موجود ہیں انکو تو صلات سے علاوہ کرنا ہے ،مجھے کبھی کبھی سوچ آتی ہے میں ایک عاجز انسان اتنا بڑا اہم فریضہ آرام سے ادا کر لیتا اگر مجھے میرا الله وضو کے ساتھ تین سطروں میں بتا دیتا کہ وضو کے بعد اس طریقے سے اتنی بار مسجد میں جا کر جماعت کے ساتھ یہ کچھ پڑھنا ، کرنا ہے ،زندگی میں اب تک بھی تو یہی نماز پڑھتے آ ۓ ہیں مگر جب سے قران کو سمجھنے کا رحجان ہوا شوق ہوا کہ آخر یہ روایتی تراجم سے سمجھ کیوں نہیں آتا تو آج تک اس الصلات پر ہی بات ختم نہیں ہو رہی کہ آخر قرانی صلات،قرانی آیات کی روشنی میں ان سب مفہومز میں کیوں فٹ نہیں بیٹھتی ،کہیں روایتی صلات کی تائید ملتی ہے تو کہیں اسکی نفی ،لہٰذا آپ جیسے لوگ جو تحقیق کرنے کی بہتر پوزیشن میں ہیں یہ مشکل کام حل کر ڈالیں صرف کچھ آیات کو سامنے رکھ کر اس کا مفہوم نکال کر مان لینا اتنا سہل بھی نہیں میں تو اب تک یہی سمجھا ہوں کہ یہ اپنے رب سے رابطہ،تعلق ، جڑنے کا کوئی عمل ہے کیسے ؟یہ پھر تواتر کی محتاجی ملتی ہے ڈاکٹر اقبال صاحب مغل بھائی اور آپ خود اور آپکے شرکاء محفل سب بہت علم والے سمجھ رکھنے والے لوگ ہیں ،سٹرام پا یلٹ اس بات پر صحیح موقف رکھتے ہیں کہ ہم مسلم سواۓ روائیتی نماز کے کچھ اور طریقه صلات کا بتانے سے قاصر ہیں جو نتایج سے بھرپور ہو دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کی ضمانت لئے ہو فلحال تو یہی بنا سمجھے بے نتیجہ صلات ہی قابل قبول ہے جسکا قران خود کہتا ہے کہ اس وقت تک صلات کے نزدیک تک نہ جاؤ جب تک یہ نہ جان لو کہ کیا کہہ رہے ہو،اب وہ نشے کی حالت ہو یا جہالت کی ہمارا تو آجکا مسلم پی ایچ ڈی پروفیسر بھی صلات میں کیا کہہ رہا ہے کیا پڑھ رہا ہے نہیں جانتا ،الله ہی بہتر جا نتا ہے ان سب معاملات کو ہم سب کو علم کی روشنی دے.آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +1

      @@aseekeroftruth7393 Ji mein aap ki bat samjh skta hoon.
      Aik jumle mein: 'Salat Khuda say sila hay, us kay batayay huway tareqay pe amal kar kay. Aqeemo ka matlab qaim ya establish nahi, balke apnay apnay silay ko mazboot kartna hay"

  • @AbdulHafeezAnsari-wt7lq
    @AbdulHafeezAnsari-wt7lq 2 місяці тому

    MAASHAA'ALLAAH
    Aap dono bahut hi
    Kaar_Aa'mad Kaam
    kar rahe hain-Lekin,
    Aap dono hazraat,
    Aisee Lambee
    (1.5 se 3.0 hrs) Ba'has,
    Aapas mein hi KAREn aur,
    Sirf 0.5->1.0 hour)
    mein video pesh karenge-To,
    Hi Aapki Mah'nat, Sa'ie, Koshish:
    Kaamyaab hogi.
    JAZAAKALLAAH khair.

  • @AlhajShaukatAli
    @AlhajShaukatAli 3 місяці тому

    🙏 1:49:00
    یہ قرآن محمد کے قلب پہ نازل ہوا ہے، اور محمد نے جب تبین کی تو یہ قرآن وجود می آیا۔
    جیسے سورہ ہود کی شروع کی آیت دیکھئے،
    الٓرٰ ۟ کِتٰبٌ اُحۡکِمَتۡ اٰیٰتُہٗ ثُمَّ فُصِّلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ خَبِیۡرٍ ۙ﴿۱﴾ ۱۔
    الف لام را، یہ وہ کتاب ہے جس کی آیات مستحکم کی گئی ہیں پھر ایک باحکمت باخبر ذات کی طرف سے تفصیل سے بیان کی گئی ہیں ۔
    وَّ اَنِ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ یُمَتِّعۡکُمۡ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی وَّ یُؤۡتِ کُلَّ ذِیۡ فَضۡلٍ فَضۡلَہٗ ؕ وَ اِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ کَبِیۡرٍ﴿۳﴾ ۳۔ اور یہ کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو پھر اس کے آگے توبہ کرو وہ تمہیں مقررہ مدت تک (دنیا میں) اچھی متاع زندگی فراہم کرے گا اور ہر احسان کوش کو اس کی احسان کوشی کا صلہ دے گا اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو مجھے تمہارے بارے میں ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے۔
    ناٹ:-اب جو چاہے محمد کو اللّٰہ کا رسول ہونے کی گواہی دے۔
    ناٹ:- میں تو محمد کو
    اللّٰہ کا رسول ہونے کی گواہی دیتا ہوں۔

  • @superbguy8709
    @superbguy8709 2 роки тому +2

    Al moses bhai put your story how did you come to this side from traditional Islam.

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Maybe one day.
      Not sure how that will help others. People have different journeys.

  • @maliksajidip99
    @maliksajidip99 2 роки тому

    Storm pilot induction is good bcoz when ever u don,t hv a critic the analysis cannot be true.its very good informative debate,and it should be carried on as a +ve aspect.The listener in this way conceive very good knowledge.

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Everyone is welcome to talk about the Quran / Islam

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 2 роки тому +1

    انسان (نَبْتَلٖيهِ) کیلئے خلق کیا گیا ھے کہ: کون اللہ کی خالص فرمانبرداری کرتا ھے اور کون نہیں کرتا - قرآن میں do and don't کے احکامات ہیں کون ان کے مطابق زندگی بسر کرتا ھے اور کون نہیں کرتا - یہی انسان کا امتحان اور اس ہی مقصد کیلئے خلق کیا گیا ھے۔ عند اللہ قابل تکریم (۔۔۔ اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰیكُمْ اِنَّ اللّٰهَ عَلٖيمٌ خَبٖيرٌ) وہ ھے جو do and don't پر سنجیدگی اور استقامت سے عمل کرتا ھے۔

  • @sherali258
    @sherali258 2 роки тому

    موسی اور ڈاکڑر اقبال سر ہم کو تو نماز روزہ ڈاکٹر اسر ول اسلام نے ہی چھوڑ وأ دیا تھا لیکن سماج میں رہنا بڑا موسقیل ہے یہ روایتی مسلمان بہت پریشان کرتے ہیں موسیٰ جی ماف کرنا مینے تمہاری ویڈیو سونکر اردو لیخ نے کی کوشش کی ہے

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Hamara kaam hay Khuda ko sunna.
      Aur log kuch bhi bolain, zaruri to nahi hum un ki sunain?

  • @IsmaelIsmail-c6n
    @IsmaelIsmail-c6n Рік тому

    What's Dictionary you use to translate and understand the Quranic Words??

  • @musheerahmed7095
    @musheerahmed7095 2 роки тому

    Salamun Aliakum, my respect to the host and the participants. Loved the conversations and I was blown away by thoughts and questions of respected participants Shahzad and Alif laam meem. When these gentlemen were speaking I felt like I am speaking my thoughts and questions, it's amazing.
    Great work is being done on these channel. If not all most here are seeking the truth alone, which I am after too.
    I see these as solving a math question and our steps to solve the problem are correct but, we might not get the correct answer (whole truth) the teacher who validates the question may not give us the full marks but still give marks for the correct steps taken. This is kind of what I understand being on SIRAT E MUSTAQEEM
    Following is my understanding of the Quran words
    1. Allah: is not God. Then what? Allah explains in many ayats what Allah is examples: Allah hu: al hayyu Al khaiyum (ever living and sustainer) Universe is ever living and sustaining our existence
    Allahu continues- Lata quduhu Sinatawn (slumber never takes over nor he sleeps) again the Universe qualities and if this happens then everything will evaporate
    La Maafiz Samawati wal Ardh (everything belongs to him) again everything is in the Universe and the ayah continues and fits perfectly with the Universe concept (hand and glove)
    Al Kitaab: Is not Quran but, Bayan of the creator. Al kitaab is this earth and everything in it. Allah says, Al kitaab is guidance (we humans learn everything from this earth, it protects us, hurts us if we go against it, we seek knowledge from it like scientists and it provides answers and solotions etc....)
    God: is man made concept (God comes with Aliyahs - deities) I would love to join your briliant out of box thinking team in live conversation and be able to present my thoughts in details as writing is hard
    If you and the team can please let me know how I can join and timings (north America eastern standard time) I will really appreciate. Sorry for the long note and agian please let me know what you or Dr Iqbal, Mr Mughal, Mr Shazad and other gentlemen think, thanks for your patience, Jazakallah khairun

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +1

      SA
      You should join us live next time.
      Timings are either early morning Sioux Falls time or around mid-day

    • @musheerahmed7095
      @musheerahmed7095 2 роки тому

      In-Sha-Allah, thanks

  • @ranaa377
    @ranaa377 2 роки тому

    جب نماز نہیں ھے تو پھر صلوہ کیسے ادا (قائم) کی جائے۔اس کی تفصیلاً وضاحت ضروری ھے

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Hamari video dekhain: "Quran ki Salat kyon namaz nahi hay'

  • @riazmuhammadkhan2460
    @riazmuhammadkhan2460 Рік тому

    کیا اللّہ کی طرف سے رسول اللّہ پر بتدریج نازل ہونے والے قرآن کو سیاق و سباق کے حوالوں کے بغیر سمجھنا ممکن ہے ؟

  • @riazmuhammadkhan2460
    @riazmuhammadkhan2460 Рік тому

    قرآن اللّہ کی کتاب ہدایت بابت انسان ہے جبکہ اسلام دین ہے ۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 2 роки тому

    وَاِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَيْسَرَةٍ وَاَنْ تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ. 2.280
    اللہ تعالٰی نے قرض معاف کرنے کا نہیں بلکہ صدقہ کرنے کا حکم فرمایا ھے۔

  • @mobyinayet5383
    @mobyinayet5383 2 роки тому +2

    6:98 And He is the One Who initiated you from a single life cell. Then in the process of evolution He appointed stages, from one station to the next destination. (Thus goes on the journey of life.) We explain Our messages for people who use their insight. [11:6]

  • @anjumjamal9107
    @anjumjamal9107 Рік тому

    As we are trying to analyze the Ayat with Arabic grammar. My question is how early converts understood the message with limited or no education.

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 Рік тому +1

    Pahaar (mountain) per Sooi bhai k dimaagh men atak gai ,,,,

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 Рік тому

    Aap ki lengthy videos men download ka option nahin hay...

  • @aseekeroftruth7393
    @aseekeroftruth7393 2 роки тому

    سٹرا م پائلٹ جی جس مقصد پر چل رہے ہیں ،جس لا ئین پر وہ چلتے ہیں اور اسلام پر تنقید کرتے ہیں تب وہ ساری عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے جس طرح موسی بھائی بتاتے ہیں اور ڈاکٹر صاحب اور دوسرے قرانسٹ بتاتے ہیں ،ہسٹری میں جو سازشیں ہوئیں سٹرام جی اسکو پاس کر رہے ہیں ،

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +1

      Ji, jis imarat say unko aitraz hay, hum wahan say kabhi kay kooch kar gayay

  • @MamoonaIsmaeil
    @MamoonaIsmaeil 11 місяців тому

    Assalam o Alaikum warah matullahe wabara katoh
    Sir Quran ki Salah k according namaz ni h Quran m to agr koi namaz perhna chahey to perh skty hen

  • @shafiabhatti9235
    @shafiabhatti9235 2 роки тому

    Mohammad (pbuh) Kaisi salat/ namaz Ada krte tha?

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Salat kay topic pe detailed baat karun ga inshallah

  • @mobyinayet5383
    @mobyinayet5383 2 роки тому

    Jabal (mountain) can mean a mountain as well depending on the context but it's allegorical meaning cannot be rejected.

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +1

      Indeed. Like any language, one must pay attention to the context

  • @alihome2014
    @alihome2014 Рік тому

    AoA.sir hm bm bahir ja kr tw namaz se mna tw nai kr sktay but base ghr se start ho skti .phlay apnay bv buchon ko btaen ..wqt tw lgay ga ..Hzrt Mohammad k dor me b aisay hi islam phayla but not completely ..jb tk duniya hai ye hota rhy ga

  • @aftabbaig9241
    @aftabbaig9241 Рік тому

    Please let me know, what should we do to make relation with Allah

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  Рік тому

      Watch the salat series from the beginning. And the ibadah vid

  • @hinahusain2124
    @hinahusain2124 Рік тому

    I have a question on the last comment that Dr. Iqbal made. How do you understand the meaning of a word in the Quran from the Quran if you don't know the language? You have to consult a dictionary (outside source) to understand the word or the root word for it. Once you know the meaning, then maybe variations in the meaning of the word in other places of Quran can be easily understood.

  • @JawadAhmed-ht3ni
    @JawadAhmed-ht3ni 2 роки тому +2

    اَہۡلَ الذِّکۡرِ سے کون مراد ہیں ؟
    آگر آپ اس سلسلے میں کوئی پروگرام کر چکے ہیں تو پلیز اس کا لنک

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Zikr is the stories in the Quran.
      Ahl are those who are worthy of something.
      Ahle-Zikr are those who ponder over the Quran, and so understand the 'Quranic tales' and their ibrat.

    • @JawadAhmed-ht3ni
      @JawadAhmed-ht3ni 2 роки тому

      @@AlMosesPhD I would like to add something. In my view Ahle zikr not only ponder over Quran but also experts like when Quran mentions the formation of days and nights then here Ahle zikr are those who are scientists/ astronomers as they have clear understanding of this phenomenon.
      Its just my understanding

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      @@JawadAhmed-ht3ni I can see where you're coming from.
      Ideally, these ahle zikar would have become these scientists after pondering on the Quranic zikar and ibrat from them.

  • @lonehussain2427
    @lonehussain2427 2 роки тому

    جبال داوود علیہ السلام کے ساتھ اوبی کررہے تھے۔

  • @zahirkhan9806
    @zahirkhan9806 2 роки тому

    Musa bhai mere nazdiq alla ka mining kanun hai misal k toor pur asman m udte parindo ko alla he thame rehta hai essay mere soch bne hai aur bhot se baat aap say waqtan fawaqtan aap say krunga

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 Рік тому +1

    Rijaal k meaning jo aap ne bataain hen is k mutaabiq Nabi s a w ki koi bhi kisi bhi qism ki aulaad nahin howi thi yaani na mardon k na aurton k baap hen ..... ????

  • @mujahidali9997
    @mujahidali9997 11 місяців тому

    Sir aik Atheist hen Awais Iqbal unhon ne Pakistan men 10 12 saal Deeni programme bhi Geo per keye hen ab woh USA men hen aur ab woh Quran aur Islam k khilaf apnay programme kartay hen aap un se koi debate rakhen shayad unhen samjh Aajaaey .....

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  11 місяців тому

      Unhain bole ka rabta karain

  • @danishquraishi5715
    @danishquraishi5715 Рік тому

    Dr. Sahab se mera ek sawal kiya uska jawab nhi diya

  • @mobyinayet5383
    @mobyinayet5383 2 роки тому

    Belief in previous Books:
    Shabbir Ahmed (Quran As It Explains Itself)
    5:48 (O Messenger) We have sent to you this Divine Writ, setting forth the truth. It confirms the remaining truth in the earlier scriptures since it is a Watcher over them. So, judge between them by what God has revealed, and do not follow their desires diverging from the truth that has come to you. For each community among you We have appointed certain evolving trends and a traced-out way. If God had willed, He could have made you all one single community. But He decided to let you test yourselves by what (potentials) He has granted you. So, outdo one another in doing good to the society. To God you will all return, and He will then make you understand wherein you differed.19
    Note 19
    2:101, 2:148, 3:78, 21:92, 23:52. Muhaimin = Watcher. Shari’ah = Evolving trends of a community = Rites. Minhaaj = A traced-out way = A set of laws. ‘min-al-kitab’ = From or remaining from the scripture

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Muhaimin is not watcher. More like the Dominating/Corrector.

  • @sherali258
    @sherali258 2 роки тому

    موسیٰ سر کیا صلات الللہ کے قانون کے پجھے پجھے چلنے کو کہہتے ہیں اور ہمارے ہندوستان کے مزہبی پیشوا عورتوں کے پجھے پڑے ہوئے ہیں

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Han basically mafhoom yahi hay.
      Re auratain, humain jins aur hawwas ki patti utaar kar Quran parhna chahyay

  • @riazmuhammadkhan2460
    @riazmuhammadkhan2460 Рік тому

    اگر آپ کی قرآنی تفہیم غلط ثابت ہو جاۓ تو پھر کیا بنے گا ؟؟؟ کیوں کہ آپ حق الیقین سے کوئی بات نہیں کر رہے ۔ بہت سے دلائل میں زبردست خلا موجود ہے ۔ تشنگی سے بھر پور لیکچرز ؛ چاٹنگ اور ڈسکشن انسانوں کو کس طرف لے جاۓ گی !؟!

  • @humus2human
    @humus2human Рік тому

    Salam Alaikum
    Sir i have following questions:-
    1-I want to know differance between لبنی اسرائیل and بنی اسرائیل
    کیونکہ جب موسیٰ ع کی بات ہوتی ہے تو لبنی اسرائیل کا استعمال ہوتا ہے۔اور جب باقیوں کی بات ہوتی ہے تو صرف بنی اسرائیل۔
    2-اگر اسرائیل کے اسرا کو دیکھا جائے جسکا مطلب بلندی ہے تو کیا ہم اسکا مطلب یہ لے سکتے ہیں کہ یہ یہودیوں کی بات نہی بلکہ ان لوگوں کی بات ہورہی ہے جنکی ذہنی سطح بلند ہو؟
    جزاک اللہ

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  Рік тому

      SA, libani aur bani aik hi baat hay. Li harf jar hay

    • @humus2human
      @humus2human Рік тому

      @@AlMosesPhD sir i am great ful for the response but second part of my question still needs your attention please.

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  Рік тому

      @@humus2human I will cover it one day i'a

  • @mobyinayet5383
    @mobyinayet5383 2 роки тому

    Muhammad Asad (The Message Of Quran)
    5:48 And unto thee [O Prophet] have We vouchsafed this divine writ, setting forth the truth, confirming the truth of whatever there still remains of earlier revelations and determining what is true therein. Judge, then, between the followers of earlier revelation in accordance with what God has bestowed from on high, and do not follow their errant views, forsaking the truth that has come unto thee. Unto every one of you have We appointed a [different] law and way of life. And if God had so willed, He could surely have made you all one single community: but [He willed it otherwise] in order to test you by means of what He has vouchsafed unto, you Vie, then, with one another in doing good works! Unto God you all must return; and then He will make you truly understand all that on which you were wont to differ.

  • @arsal123
    @arsal123 2 роки тому

    How do we connect to this chat?

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      On these streams, a link is 'pinned' you can click to join us live.

  • @mughal8866
    @mughal8866 2 роки тому +1

    I feel the Muslims badly need to revise their concept of God...
    Limited or narrow approaches or thinking also shrink the concept of God I think.

  • @danishquraishi5715
    @danishquraishi5715 Рік тому

    To Allah ke rasool ne keya kiya tha or Allah se kese attached hote the

  • @sarahriaz2069
    @sarahriaz2069 2 роки тому

    Storm sahb wohi hein jo sachwala ke channel pe aatay??

  • @danishquraishi5715
    @danishquraishi5715 Рік тому

    Apne mere sawal jawab nhi diya abhi tk

  • @superbguy8709
    @superbguy8709 2 роки тому

    Is there any scientific miracle in the Qur'an? And is earth flat according to the Quran?

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      I don't think the approach to find scientific miracles in the Quran is founded. The Quran is not a 'science' book.
      The Earth is not flat. The Quran doesn't say it's flat.

    • @superbguy8709
      @superbguy8709 2 роки тому

      @@AlMosesPhD but in most translations I saw the word spread out. So how do you translate that word?

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      @@superbguy8709 Ardh does not always mean 'Earth' in the mushaf. Secondly, spread doesn't assume flat. E.g. 'spread out the carpet' does not mean it's on 'flat/level' surface. Carpet can be 'spread out' on a 'staircase' as well.

  • @ayeshazahoor828
    @ayeshazahoor828 2 роки тому +1

    Musa yeh keya Pagal SI batain kar rahy ho yeh to Pagal hai agy bat he nhi karny de raha

  • @SHAIKHrasulmiya-z6r
    @SHAIKHrasulmiya-z6r Рік тому

    Can anyone tell me who is this man?

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  Рік тому

      And how will that help you connect with Allah better?

  • @syedahmed2201
    @syedahmed2201 Рік тому

    I want to know who Baniisraeel is?

  • @mohdkamil1095
    @mohdkamil1095 2 роки тому +1

    Ha ha to Musa Bhai pahadh nahi hila

  • @chachawaseem8156
    @chachawaseem8156 2 роки тому

    Without prescription, let him watch tom and Jerry cartoon Network

  • @harshupadhyay7064
    @harshupadhyay7064 2 роки тому +1

    Brother al moses please read about ginza rabba

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      maybe one day.
      I will need a very good reason though

    • @harshupadhyay7064
      @harshupadhyay7064 2 роки тому

      Brother it is a pre islamic book written in language mandiac of eastern Aramaic which describes all the unanswered questions of Quran . In easy words Qur'an is the copy of it practices like 5 time namaz etc things are mentioned in it you should read it once for more clarification as i read in it and about it

    • @harshupadhyay7064
      @harshupadhyay7064 2 роки тому

      @@AlMosesPhD who so ever written the Qur'an copied many things from it and i Just want to draw your attention on it

    • @harshupadhyay7064
      @harshupadhyay7064 2 роки тому

      @@AlMosesPhD it was written in the 3rd century

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +1

      @@harshupadhyay7064 I can tell you haven't been watching my videos.
      Quran has no namaz, its qisas-all of them--are different from Biblical/Persian tales, etc.
      Unless one knows the Quran very well, it's pointless to even try and map it to other sources of dubious integrity.
      I hope you get the point.

  • @mughal8866
    @mughal8866 2 роки тому

    اللہ اکبر نہیں
    اللہ احد ہے یعنی infinite
    God used Ahad not Akbar then who we are to use Abar in place of ahad simply.

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +2

      Allah does use Al-Kabeer, a better label.

    • @mughal8866
      @mughal8866 2 роки тому +1

      @@AlMosesPhD
      Adjectival use
      No comparative and superlative degree
      Just a positive degree like Rahim

  • @lonehussain2427
    @lonehussain2427 2 роки тому

    Ahmad eisa se rabita karo tumhe Saray Sawalun ka jawab miljaye ga

  • @ayeshazahoor828
    @ayeshazahoor828 2 роки тому +1

    Musa is ko block kar or agy bar agy bat kar

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      Kis ki bat kar rahi hain aap?

  • @saifuddinkhan1920
    @saifuddinkhan1920 2 роки тому

    Kya ab namaj bhi nahin padhna hai kya samajha nahin ky ja namaz abhi Ada ki jate hi o islam me nhi hai

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      watch video 'Quran ki salat kyon namaz nahi'

  • @lonehussain2427
    @lonehussain2427 2 роки тому

    احمد عیسٰی سے رابطہ کرو سب سوالوں کا جواب مل جائے گا

  • @irfanahamadfarooqui9450
    @irfanahamadfarooqui9450 2 роки тому

    mujhe khusi hui ki bhai strom poilet ke khyalo me moosa bhai aate hai to ye gana yad aaya" mere khwabo me jo aaye aake mujhe tadpaye "

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому +1

      hum sab aik dusray say seekhtay hain.
      Maybe aik din woh hum say kuch batain smjh lain gain.

    • @irfanahamadfarooqui9450
      @irfanahamadfarooqui9450 2 роки тому

      @@AlMosesPhD insaAllah bhai

    • @musheerahmed7095
      @musheerahmed7095 2 роки тому +1

      Agreed with Moses, we all learn from each other and should never waterdown participants sincerity and points. We can agree to disagree and move on

  • @sarahriaz2069
    @sarahriaz2069 2 роки тому

    Does Allah need worship?

    • @AlMosesPhD
      @AlMosesPhD  2 роки тому

      No.
      Nor does He demand it

    • @mughal8866
      @mughal8866 2 роки тому +1

      الصمد
      shows He demands or requires nothing
      He can't be happy angry
      No one can impact Him.
      He is above all humanly things
      No word no language can define Him...

  • @waqaruddinansari8757
    @waqaruddinansari8757 9 місяців тому +1

    ڈاکٹرصاحب کیونکہ قرآن ھم پر فرض کیا گیا ھے 28/85 اس ہی vocabulary قرانی اصطلاحات کو اپنانا ھوگا۔ (قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللّٰهَ) یہ شرط ھے: اگر تم اللہ سے "حب" کرتے ھو - تو تم "فَاتَّبِعُونٖى" فقط میرے پیچھے پیچھے چلو، اگے ھرگز نہیں۔ اسکے دو بدلے پاؤ گے (1) يُحْبِبْكُمُ اللّٰهُ - باری تعالٰی تم سے "حب" کریں گے (2) وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ - تمھارے "ذنوب غفر" کر دیں گے۔ شرط فقط ایک ہی ھے کہ: تھیں میرا اتباع کرنا ھوگا، غیر رسول کا نہیں، (وَاللّٰهُ غَفُورٌ رَحٖيمٌ۔) کیا یہی اپکا ھدف ھے کہ: آپکے سننے والے قرانی اصطلاحات سے غافل رہیں؟ - ھم پر ترجمے فرض نہیں کئے گئے، 7/3 + 39/55 کی روشنی میں سنجیدگی سے سوچیں، اگر یہ ایات سمجھ میں نہ آئیں تو whatsapp پر رابطہ کریں۔