VOA URDU| Headlines | 07 PM | Sept 05 , 2024 | Khalid Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • طالبان اورپاکستانی سرحدی فورسز کےدرمیان تازہ جھڑپ، شیخ حسینہ کوخاموش رہنے کی تنبیہ؛ کیا بنگلہ دیشی حکومت کا بھارت کےلیے پیغام ہے؟اسرائیلی وزیردفاع کا مغربی کنارے کےعسکریت پسندوں کونشانہ بنانے کےلیے'مکمل طاقت' کےاستعمال کامطالبہ،یوکرین کےساتھ بات چیت کےلیے تیارہیں؛پوٹن :دیکھئے ہیڈلائنزخالدحمید کےساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 19

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg Місяць тому +1

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf Місяць тому

    Walakumassalam

  • @arshadabbasi5608
    @arshadabbasi5608 Місяць тому

    مدنی وسائل کا 50٪ حصہ مقامی عوام پر خرچ ہوں اس طرح احساس محرومی ختم ہو جائے گی

  • @mehtabsoomro5103
    @mehtabsoomro5103 29 днів тому +1

    Why only mohajir language Hindi/urdu is promoted for mohajir benefits destroying our Punjabi, Sindhi , blochi , Pashto languages

  • @bilalabcvilog
    @bilalabcvilog 29 днів тому

    Good

  • @arshadabbasi5608
    @arshadabbasi5608 Місяць тому +1

    بلوچستان کے عوام کو زیادہ نمائندگی اگر دینی ھے تو وہاں صوبے کو چار صوبے بنا کر عوام کو زیادہ نمائندگی دی جائے نوکری کا مسئلہ بھی حل ہو گا

  • @mehtabsoomro5103
    @mehtabsoomro5103 29 днів тому +1

    India has 22 national languages and 2 state languages English and Hindi ? Why Pakistan can’t have 4 local languages as national languages of Pakistan?

  • @sayedshamsunazarfatimisham2441
    @sayedshamsunazarfatimisham2441 29 днів тому

    ohbol news