بھائی اپ ہونڈا کی کسی بھی پروڈکٹ کو ارڈر کرنے کے لئے ان کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں ویب سائٹ سے ہی اپ نے ارڈر پلیس کرنا ہے اور اس کے بعد ارڈر کنفرمیشن کے لیے اپ کو کال ائے گی۔ اسے کال میں اپ سے اپ کے ارڈر کی کنفرمیشن پوچھی جائے گی اور اپ سے یہ پوچھا جائے گا کہ اپ اپنی جو موٹر سائیکل ہے اپ اپنے گھر کے قریب کون سے شوروم یعنی ہونڈا کے اتھرا رائس شوروم میں وصول کرنا چاہتے ہیں۔ کسی بھی نمبر پے کال کرنے کی اپ کو ضرورت نہیں ہے اپ صرف ویب سائٹ سے اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کریں اگر نہیں ہے تو اکاؤنٹ بنائیں اور اسی سے اپ اپنا جو ہے ایمیل اپنا فون نمبر دیں اسی فون نمبر کے اوپر اپ کو کال ائے گی اور وہاں سے اپ اپنا ارڈر پلیس کر کے اپنی موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔ کوئی بھی پیسے اپ کو کسی بھی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی جب اپ کو موٹر سائیکل رسیو ہوگی اپ اسی شوروم میں اپنے نمبر کے پیسے دے سکتے ہیں اپنی رجسٹریشن کے پیسے دے سکتے ہیں اپنی بائیک کے پیسے بھی اپ اسی شوروم میں دے سکتے ہیں۔ شکریہ ۔
اسلام عليكم بھائی جان میں کوئی فیملی بائیک لینا چاہتا ہوں لیکن کوئی سمجھ نہیں آرہی ہنڈا پرایڈر ہنڈا ڈریم ہنڈا 125 اس کے علاوہ بہت سے چائنیز بائیک بھی مارکیٹ میں آگے ہیں کوئی سمجھ نہیں آتی آپ بتائیں کونسا بہتر رہے گا
چائنیز بائیکس کو کبھی مت خریدیں کیونکہ ان کی reliability زیادہ نہیں ہوتی۔ ویسے تو CD 70 بھی ایک فیملی بائیک ہے، لیکن اس کے علاوہ اگر آپ کوئی فیملی بائیک اور آرام دہ بائیک چاہتے ہیں تو آپ درج ذیل خرید سکتے ہیں ۔ 1. Honda Pridor 2. Suzuki GD110s 3. Yamaha YBZ / YBZ DX 4. Suzuki GS 150 ہونڈا پرائیڈر کے علاوہ سب ساڑھے تین لاکھ روپے سے زیادہ قیمت رکھتے ہیں ۔ انشاء اللہ آگے میں اسی پر ویڈیو بناؤں گا آپ چینل Subscribe کردیں۔ شکریہ ۔😊
Good review.
Jazak Allah.
Mashaallah keep it up!
Jazak Allah, Make sure to share this video with those friends who are going to purchase new bike! 😊
Nice 💯❤ info
Jazak Allah
کمپنی کا نمبر کون سا ہے بھائی جس پر رابطے کیا جائے
بھائی اپ ہونڈا کی کسی بھی پروڈکٹ کو ارڈر کرنے کے لئے ان کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں ویب سائٹ سے ہی اپ نے ارڈر پلیس کرنا ہے اور اس کے بعد ارڈر کنفرمیشن کے لیے اپ کو کال ائے گی۔
اسے کال میں اپ سے اپ کے ارڈر کی کنفرمیشن پوچھی جائے گی اور اپ سے یہ پوچھا جائے گا کہ اپ اپنی جو موٹر سائیکل ہے اپ اپنے گھر کے قریب کون سے شوروم یعنی ہونڈا کے اتھرا رائس شوروم میں وصول کرنا چاہتے ہیں۔
کسی بھی نمبر پے کال کرنے کی اپ کو ضرورت نہیں ہے اپ صرف ویب سائٹ سے اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کریں اگر نہیں ہے تو اکاؤنٹ بنائیں اور اسی سے اپ اپنا جو ہے ایمیل اپنا فون نمبر دیں اسی فون نمبر کے اوپر اپ کو کال ائے گی اور وہاں سے اپ اپنا ارڈر پلیس کر کے اپنی موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔
کوئی بھی پیسے اپ کو کسی بھی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی جب اپ کو موٹر سائیکل رسیو ہوگی اپ اسی شوروم میں اپنے نمبر کے پیسے دے سکتے ہیں اپنی رجسٹریشن کے پیسے دے سکتے ہیں اپنی بائیک کے پیسے بھی اپ اسی شوروم میں دے سکتے ہیں۔
شکریہ ۔
Pridor mein air pressure kitna rakhtay hain ap ?
Rear 45-47, Front 35-37.
Even its also better for 2 persons. 😊
@@PridorBhai شکریہ بھائی جی ۔۔۔
Please do subscribe for any sort of informative videos.
😊
May Allah bless you. Ameen 🤲🏻
@@PridorBhai ok. Bhai. Subscribed.
Jazak Allah.
اسلام عليكم بھائی جان میں کوئی فیملی بائیک لینا چاہتا ہوں لیکن کوئی سمجھ نہیں آرہی ہنڈا پرایڈر ہنڈا ڈریم ہنڈا 125 اس کے علاوہ بہت سے چائنیز بائیک بھی مارکیٹ میں آگے ہیں کوئی سمجھ نہیں آتی آپ بتائیں کونسا بہتر رہے گا
چائنیز بائیکس کو کبھی مت خریدیں کیونکہ ان کی reliability زیادہ نہیں ہوتی۔
ویسے تو CD 70 بھی ایک فیملی بائیک ہے، لیکن اس کے علاوہ اگر آپ کوئی فیملی بائیک اور آرام دہ بائیک چاہتے ہیں تو آپ درج ذیل خرید سکتے ہیں ۔
1. Honda Pridor
2. Suzuki GD110s
3. Yamaha YBZ / YBZ DX
4. Suzuki GS 150
ہونڈا پرائیڈر کے علاوہ سب ساڑھے تین لاکھ روپے سے زیادہ قیمت رکھتے ہیں ۔
انشاء اللہ آگے میں اسی پر ویڈیو بناؤں گا آپ چینل Subscribe کردیں۔
شکریہ ۔😊