main nay 14 saal mein takreeban 13. new 70CC bikes khareedi hain various companies ki. Lekin Bhai Honda CD70 jesi koi b nahi nikli. ab aakhir kaar 6 December ko Honda70 e li hai. OR Ab main Mutmaeen hun.
اسلام عليكم سر civeec bike کوئٹہ میں بہت زیادہ مشہور ہے میں نے وہ بائیک دیکھا ہے اس بائیک میں ہر چیز honda cd 70 کی لگی ہوئی ہے اور اوریجنل ہر چیز ہنڈا کی ہے میں تو دیکھ کر حیران ہوگیا سر اس میں جو بھی پارٹ استعمال ہوئے ہیں سب ہنڈا کے ہیں مجھے دیکھ کر یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ کوئی چاینیز بائیک ہے اگر کوئی ہنڈا 70 لینا چاہتا ہے تو civeec 70 بائیک لے کر دیکھے میں نے آج تک پاکستان میں کوئی بائیک نہیں دیکھی جو ہنڈا کے پارٹ استعمال کرے لیکن اس بائیک میں ہر چیز ہنڈا کی ملے گی اور اوریجنل ملے گی اور یہ صرف گپ نہیں ہے میں نے خود دیکھا ہے آپ وہ بائیک پنجاب میں منگوائیں ہنڈا کو کوئی پوچھے گا بھی نہیں
@raheemkhannasar بھائی میں نے قیمت تو نہیں پوچھی لیکن مجھے لگتا ہے کہ دوسرے چاینیز بائیک سے اس کی قیمت شاید زیادہ ہو اس میں دو ورئینٹ ہیں ایک سادہ ہے اور ایک سپیشل ایڈیشن ہے میں نے سادے والا دیکھا تھا دوسرا موجود نہیں تھا لیکن بھائی اس میں میں نے جو پارٹ دیکھے وہ ہنڈا کے ہی ہیں ہنڈا سی ڈی اور یہ دونوں اکٹھے کھڑے تھے پارٹس دونوں کے ایک جیسے ہیں اور کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم نے اس میں تمام پارٹ ہنڈا کے یوز کیے ہیں اور نظر بھی آرہے تھے بلکل سیم ہنڈا سی ڈی 70 کے تھے
Oh hello sir jee bike ka shok hamne bhi keya hay alhamdulillah lekin honda jesa comfortable bike koi nhi hy first bike hi honda liya tha 2018 us k bd se dil hi nhi manta aj tak koi dusri bike use krna ka brand hamesha brand hi hota hy aj tak 2018 black red CD 55000 2019 black green CD 75000 2020 black yellow CD 80000 CG slef start 2021 Black silver 187500 CG 2024 red Blue 138000 aur abhi latest model 2025 CD 70 168900 1.5 half month ago
Sir ap ko khty huwe bhi sharm ati hai k honda quality ka kiya krain gy k 20 saal purani bike bhi bhtreen chal rahi hain or 2nd yh 6 mnth baad khrak jati hain blky new hi khrki huwe hoti hain
Allah Ko Mano Bhai Kiyo Pagal Bana Rahe Ho Honda 70cc Bike Ka Koi Moqabla Nahiye Ap Jese UA-camr Apni Video Aur Kuch Paiso K Chakkar Main Jhoot Bolte Ho Awam Ko Pagal Banate Ho Honda Aur Dosri Tamam Bike Samne Rakho Aur Phir Mere Sath Video Banao Dekhte Ho Kiya Chiz Same HAi
بھائی civeec bike کوئٹہ میں بہت زیادہ مشہور ہے میں نے وہ بائیک دیکھا ہے اس بائیک میں ہر چیز honda cd 70 کی لگی ہوئی ہے اور اوریجنل ہر چیز ہنڈا کی ہے میں تو دیکھ کر حیران ہوگیا سر اس میں جو بھی پارٹ استعمال ہوئے ہیں سب ہنڈا کے ہیں مجھے دیکھ کر یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ کوئی چاینیز بائیک ہے اگر کوئی ہنڈا 70 لینا چاہتا ہے تو civeec 70 بائیک لے کر دیکھے میں نے آج تک پاکستان میں کوئی بائیک نہیں دیکھی جو ہنڈا کے پارٹ استعمال کرے لیکن اس بائیک میں ہر چیز ہنڈا کی ملے گی اور اوریجنل ملے گی اور یہ صرف گپ نہیں ہے میں نے خود دیکھا ہے آپ وہ بائیک پنجاب میں منگوائیں ہنڈا کو کوئی پوچھے گا بھی نہیں@@Fahad586-r2i
main nay 14 saal mein takreeban 13. new 70CC bikes khareedi hain various companies ki.
Lekin Bhai Honda CD70 jesi koi b nahi nikli. ab aakhir kaar 6 December ko Honda70 e li hai. OR Ab main Mutmaeen hun.
ماشاءاللہ داڑھی سنت نبوی آپ کو بہت جچھ رہی ہے پھر سے ماشاءاللہ
اسلام عليكم سر civeec bike کوئٹہ میں بہت زیادہ مشہور ہے میں نے وہ بائیک دیکھا ہے اس بائیک میں ہر چیز honda cd 70 کی لگی ہوئی ہے اور اوریجنل ہر چیز ہنڈا کی ہے میں تو دیکھ کر حیران ہوگیا سر اس میں جو بھی پارٹ استعمال ہوئے ہیں سب ہنڈا کے ہیں مجھے دیکھ کر یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ کوئی چاینیز بائیک ہے اگر کوئی ہنڈا 70 لینا چاہتا ہے تو civeec 70 بائیک لے کر دیکھے میں نے آج تک پاکستان میں کوئی بائیک نہیں دیکھی جو ہنڈا کے پارٹ استعمال کرے لیکن اس بائیک میں ہر چیز ہنڈا کی ملے گی اور اوریجنل ملے گی اور یہ صرف گپ نہیں ہے میں نے خود دیکھا ہے آپ وہ بائیک پنجاب میں منگوائیں ہنڈا کو کوئی پوچھے گا بھی نہیں
اس باہیک کی قیمت کیا ہے
@raheemkhannasar بھائی میں نے قیمت تو نہیں پوچھی لیکن مجھے لگتا ہے کہ دوسرے چاینیز بائیک سے اس کی قیمت شاید زیادہ ہو اس میں دو ورئینٹ ہیں ایک سادہ ہے اور ایک سپیشل ایڈیشن ہے میں نے سادے والا دیکھا تھا دوسرا موجود نہیں تھا لیکن بھائی اس میں میں نے جو پارٹ دیکھے وہ ہنڈا کے ہی ہیں ہنڈا سی ڈی اور یہ دونوں اکٹھے کھڑے تھے پارٹس
دونوں کے ایک جیسے ہیں اور کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم نے اس میں تمام پارٹ ہنڈا کے یوز کیے ہیں اور نظر بھی آرہے تھے بلکل سیم ہنڈا سی ڈی 70 کے تھے
Simple 115 special edition 135@@raheemkhannasar
Bhi mje be quetta me 3 ya 4 shop walon ne kha ye honda 70cc ke takkar ka bna ha ab as me ktne sachai ha@@ShahzadGujjar-gx2mw
یہ باہیک کہاں پر ملے گی اور کس کپمنی نے بنالی ہے Pic ہے اس کی
سردیاں آ گئی ہیں ٹنڈ کا بھی خیال کرلو سردی لگ جائے گی
😅😅😅😅
Han helmet thk rahe ga
HYDERABAD ME 1 LAKH 7 HAZAR KA ATTA HA UNIQUE
بھائی چائنہ کا ٹین ڈبے کی طرح کھڑک جاتا ہے
Oh hello sir jee bike ka shok hamne bhi keya hay alhamdulillah lekin honda jesa comfortable bike koi nhi hy first bike hi honda liya tha 2018 us k bd se dil hi nhi manta aj tak koi dusri bike use krna ka brand hamesha brand hi hota hy aj tak 2018 black red CD 55000 2019 black green CD 75000 2020 black yellow CD 80000 CG slef start 2021 Black silver 187500 CG 2024 red Blue 138000 aur abhi latest model 2025 CD 70 168900 1.5 half month ago
apki videos boaht informatic hoti hain. apko views ziada anay chahiyen.
واہ گنجے کیا بات ہے
سر کوئیٹہ میں شائن سٹار (Shinestar) چائنیز 70 بائک بہت زیادہ مشہور ہوگیا ہے تقریباً ایک سال سے، آپ براہ مہربانی اس کی ریویو کریں ۔
اسلام علیکم
پرانا ڈیزائین چینج کیوں نھیں ھوتا
Mere paas 2011 se unique 70 h or best h
Sir your opinion is very good
Allah; apki mehnat ko kamyab karay. Aamin
ایہہ کیہڑی سستی اے گنجمن جی لکھاں وچ
Sir video kaha he union star Efi ka
Walikum sallam 💕💕
Muhammad Umar bahi mare pass bike he nahe tuh Change kise Karon ga
Good ho gaya multan showroom address plz
Ya kaha sey bike maly gy is rate pr
bahi jan super star 70 ki bhi banayien dobara
لوگ مظبوط ٹائر اور زیادہ بوجھ اٹھانے والی 70 چاہتے ہیں. ٹائر، رم، شاک.
کراچی میں اس کا شوروم کہاں ہے بھائی
bhi mai 2010 se bike use kar raha hun lakin honda ki alag bath h
السلام علیکم
خواجہ صاحب اگر یہ بائیکس سیلف سٹارٹر کے ساتھ آئیں تو کیا بات ہے.
Assalamualikum bhai
Nice❤❤
Yar AP ik bat in chains ko bhe bol do k Yar there colty wo bhe bhetar kr ly
United china mn top quality dy rha hai jo honda ko b pechy chohrti h mn honda sale kr ky united liya h
Experience kaisa? Vibration ha? Avg kia mil rhi?
Brother again and again comments you many times plzzz give me information about hi speed Alfa 100cc bike and why skip here from Pakistan 😮
Japani ik BAAT china har saal janb
میرے پاس 6 سال پہلے سپر اسٹار تھی پیسہ بہت پیتی تھی اب جب سے ہنڈا لی ہے سکون ہے مگر ہنڈا کو اپنے ریٹ اتنے زیادہ نہیں کرنا چاہیے
Good Videos Mashallah
Sir ap ko khty huwe bhi sharm ati hai k honda quality ka kiya krain gy k 20 saal purani bike bhi bhtreen chal rahi hain or 2nd yh 6 mnth baad khrak jati hain blky new hi khrki huwe hoti hain
Honda 72 deta ha
Allah pak motor cycle companies ko hidayt dy
Walekom Aslam.
Stay Blessed.
Ma ne to express 70 le li thi
Chinese baick Waly Froday Hai
Resell Kam hia
Honda 70 Jasa koi nai Sorry Koi 12 Sall se Honda 70 Use krta hn Sakoon wali bike hai
Unique best
Tyre tublees kyu nahi dete ye company wale
Mein te Honda hi lesan
Yr bike's nahi kaho scooter kaho
Ya kaha say bike's hain
Honda CD70 Engine Displacement is 72 cm cube.you saying 78cc .please correct your knowledge
Y union star k old model hai
ویڈیو بنانے والا بھی بہت پرانا آلو ہے
ویڈیو بنانے والا بھی بہت پرانا آلو ہے
Bhai sirf taqreer kar Raha last year unique bike Le the Bhai china wali koi be bike achi NAHI Honda is Honda.
Bachcho ki bike
Allah Ko Mano Bhai Kiyo Pagal Bana Rahe Ho Honda 70cc Bike Ka Koi Moqabla Nahiye Ap Jese UA-camr Apni Video Aur Kuch Paiso K Chakkar Main Jhoot Bolte Ho Awam Ko Pagal Banate Ho Honda Aur Dosri Tamam Bike Samne Rakho Aur Phir Mere Sath Video Banao Dekhte Ho Kiya Chiz Same HAi
Boycott Honda
Ghatia matrial hota hy en bikes me.
china or honda ma fark ha manay ya na manay meri azmai v baat ha
Kya farq hai bhai mjhe Chinese Leni hai Kya karun
Price Ka farak hai
بھائی civeec bike کوئٹہ میں بہت زیادہ مشہور ہے میں نے وہ بائیک دیکھا ہے اس بائیک میں ہر چیز honda cd 70 کی لگی ہوئی ہے اور اوریجنل ہر چیز ہنڈا کی ہے میں تو دیکھ کر حیران ہوگیا سر اس میں جو بھی پارٹ استعمال ہوئے ہیں سب ہنڈا کے ہیں مجھے دیکھ کر یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ کوئی چاینیز بائیک ہے اگر کوئی ہنڈا 70 لینا چاہتا ہے تو civeec 70 بائیک لے کر دیکھے میں نے آج تک پاکستان میں کوئی بائیک نہیں دیکھی جو ہنڈا کے پارٹ استعمال کرے لیکن اس بائیک میں ہر چیز ہنڈا کی ملے گی اور اوریجنل ملے گی اور یہ صرف گپ نہیں ہے میں نے خود دیکھا ہے آپ وہ بائیک پنجاب میں منگوائیں ہنڈا کو کوئی پوچھے گا بھی نہیں@@Fahad586-r2i
Bhai jobhi ho pickup me chinese is best
میرے پاس 6 سال پہلے سپر اسٹار تھی پیسہ بہت پیتی تھی اب جب سے ہنڈا لی ہے سکون ہے مگر ہنڈا کو اپنے ریٹ اتنے زیادہ نہیں کرنا چاہیے