کسی پیشے کو بُرا مت کہیں آخر کیوں؟ | مبلغِ اہلسنت محمد عبداللّٰه عطاری Pakistan panjabi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • کسی پیشے کو بُرا مت کہیں آخر کیوں؟ | مبلغِ اہلسنت محمد عبداللّٰه عطاری Pakistan panjabi
    نبی کریم ﷺ کا پیشے۔
    حضرتِ آدم علیہ کا پیشہ۔
    حضرتِ ادریس علیہ السلام کا پیشہ۔
    حضرتِ نوح علیہ السلام کا پیشہ۔
    حضرتِ صالح علیہ السلام کا کا پیشہ۔
    حضرتِ ابراھیم علیہ السلام کا پیشہ۔
    حضرتِ شعیب علیہ السلام کا پیشہ۔
    حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا پیشہ۔
    حضرتِ داؤد علیہ السلام کا پیشہ۔
    حضرتِ سلیمان علیہ السلام کا پیشہ۔
    مختلف انبیاء کرام کے زبردست پیشے۔
    تقریباً1 لاکھ 24 ہزار انبیاء کرام کے نام۔
    صحابہ کرام کے پیشے
    حضرتِ ابوبکر صدیق، حضرتِ عمر، حضرتِ عثمان غنی اور حضرتِ علی رضی اللّٰه تعالیٰ علیھم کے پیشے۔
    حضرتِ سلیمان فارسی، حضرتِ عمرو بن العاص، حضرتِ زبیر، حضرتِ خباب، حضرتِ طلحہ، حضرتِ عبدالرحمن بن عوف اور سعد بن ابی وقاص رضوان اللّٰه علیھم اجمعین کے پیشے۔
    مختلف صحابہ کرام کے مختلف پیشے۔
    اس کلپ میں محمد عبداللّٰه عطاری نے ان تمام انبیاء کرام اور صحابہ کرام کے پیشے بتائے ہیں۔
    ٹائٹل:انبیاء کرام اور صحابہ کرام کے پیشے
    آواز:مبلغ دعوتِ اسلامی محمد عبداللّٰه عطاری۔
    ٹائٹل۔ انبیاء کرام اور صحابہ کرام کے پیشے
    اسپیکر؛ محمد عبداللّٰه عطاری
    لیبل:المسائل ٹی وی Almasail tv
    #almasailTv #anbiaeKaraamKePayshay #sahabaeKaraamKePayshay #urduBayan #pakistan #panjabi #المسائل-ٹی-وی
    یوٹیوب لنک
    / @almasailtv
    ‪@MuftiQasimAttari‬ ‪@MuftiHassanAttari‬ ‪@MuftiAliAsghar‬ ‪@muftishafiqattari2700‬ @mufti shafiq attari
    کیا نفاس کی مدت چالیس دن ہے | نفاس کے مسائل | nafas ke masail | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
    • کیا نفاس کی مدت چالیس ...
    فوت شدہ کے لئے بطور راہداری ڈھائی پارے پڑھنا کیسا ہے؟ | مفتی غلام مرتضیٰ مظہری
    • فوت شدہ کے لئے بطور را...
    المسائل ٹی وی یوٹیوب چینل ایک خالص دینی چینل ہے۔ اس پہ کوئی سیاسی یا غیراختلافی یا تخریب کاری والی پوسٹ اپلوڈ نہیں کی جاتی بلکہ اس پہ سبق آموز اور اصلاحی بیانات کے ساتھ ساتھ نعتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں اور چینل کو مزید بہتر بنانے کے لئے کمنٹس میں اپنے مشوروں سے بھی نوازیں۔ ساتھ ساتھ لائک بھی ضرور کریں۔

КОМЕНТАРІ • 2