عالم اسلام کے عظیم حادثے پر امت مسلمہ سے اظہار تعزیت | Aalame Islam k Azeem Hadse pr Izhare-Taziyat

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 960

  • @M.M_BAG-786
    @M.M_BAG-786 2 місяці тому +351

    شیخ الہند حضرت مولانا سجاد نعمانی اللہ آپ کی عمر میں برکت دے تادیر آپ کا سایہ امت پر قائم رکھے

  • @FizailQasmi
    @FizailQasmi 2 місяці тому +225

    اللہ تعالی اسماعیل ہانیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو اور ان سے محبت کرنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور مسجد اقصی کو ازاد فرمائے

  • @farhanahmad9904
    @farhanahmad9904 2 місяці тому +242

    دل شکستہ حال ہیں آنکھیں اشکبار ہیں
    کیا کریں خدایا اب تیری ہی مدد کے انتظار ہیں 😢😢😢

  • @zafarullahkhan4887
    @zafarullahkhan4887 2 місяці тому +134

    شہید اسماعیل ہانیہ مرحوم اور دیگر تمام فلسطین کے شہیدوں کو الله سبحان سبحانہ وتعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

    • @mdhammad7873
      @mdhammad7873 2 місяці тому +8

      اللہ تعالٰی اسمٰعیل ہانہ صاحب شہید اور فلسطین کے دیگر شہداء کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @FirdosAlamStudio
      @FirdosAlamStudio 2 місяці тому +3

      Ameen

    • @haqaawaz4421
      @haqaawaz4421 2 місяці тому +4

      آمین یارب العالمین

    • @shabbirmalek-rl7bk
      @shabbirmalek-rl7bk 2 місяці тому +2

      Aamin

    • @soekyawwin5061
      @soekyawwin5061 2 місяці тому +1

      Aameen

  • @muftifaisalmazahiriislamic78
    @muftifaisalmazahiriislamic78 2 місяці тому +85

    *اے اسماعيل!!! تیری تعزیت آخر کس سے کریں_**______*
    *سارا جہاں تیرے جانے سے سوگوار ( ہے...!

  • @ArifZeyaRahimi
    @ArifZeyaRahimi 2 місяці тому +5

    انا بفراقک لمحزونون یا اسماعیل
    اللہ یغفر لک ویرحمک ویدخلک الجنۃ مع الابرار

  • @AS.Mofficial2458
    @AS.Mofficial2458 2 місяці тому +180

    اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور مدد ونصرت فرمائے

  • @Zafarkhan001-t3s
    @Zafarkhan001-t3s 2 місяці тому +143

    اللہ تعالی حضرت مولانا سجاد نعمانی دامت برکاتہم عالیہ صاحب کا سایہ امت کے مسلمانوں پر تادیر قائم رکھے۔ آمین

  • @Saddam_0143
    @Saddam_0143 2 місяці тому +143

    یا اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرما

  • @mdomararafat3028
    @mdomararafat3028 2 місяці тому +72

    یا اللہ اسماعیل ہانیہ صاحب کے خطاوں کہ درگزر فرماکر انکی شہادت کو قبول فرماکر فلسطینی مسلمانوں کو ظالم اسراںٔیلیوں سے نجات عطافرما. آمین

  • @mubenulhaq5970
    @mubenulhaq5970 2 місяці тому +5

    😢یااللہ شیخ اسماعیل ہنیہ شہید رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور دھوکے باز منافقین کو نشان عبرت بنا آمین ثم آمین

  • @newfact0146
    @newfact0146 2 місяці тому +1

    Allah khair ka mamla farmaye.....
    Allah puri Duniya me aman o sukun ata farma......

  • @rafeeqshaik8766
    @rafeeqshaik8766 2 місяці тому +11

    اللہ تعالی کا احسان ہے اللہ ایسے علمائے کرام کو ہمارے درمیان میں رکھا جو حق بولنے میں نہیں ہٹتے

  • @khan-p2i9c
    @khan-p2i9c 2 місяці тому +92

    مسلمانوں کا برا وقت چل رہا ہے اس میں دشمنوں کی پہچان ہورہی ہے اچھا دور بھی انشاللہ امام مہدی کا دور ہوگا اسلام کا پرچم بلند ہوگا

    • @abdulmajeed2711
      @abdulmajeed2711 2 місяці тому +2

      انشاءاللہ انشاءاللہ۔۔
      فان مع العسر یسرا ان مع العسر یسرا۔۔۔۔۔

    • @mubinkhan9742
      @mubinkhan9742 2 місяці тому

      आमीन

    • @khan-p2i9c
      @khan-p2i9c 2 місяці тому

      @@abdulmajeed2711 بے شک

  • @qarizulkifal7817
    @qarizulkifal7817 2 місяці тому +4

    اللہ تمام شہداء اسلام کی بالخصوص القدس کے شہداء کی مغفرت فرمائے خاص کر اسماعیل حنیہ اور ان کے رفقاء کی

  • @SarfarazTopi
    @SarfarazTopi 2 місяці тому +10

    ج
    اتنا دکھ مجکو میرے بچےکے گزرنے کا نہیں ہو ا..😢...جتنا دکھ مجھکو. .شیخ اسماعیل ہانینہ رحمةاللہ علیہ کا ہوا.میرا دل ٹوٹا بہت ہے.

  • @MohdRizwan-rt2pg
    @MohdRizwan-rt2pg 2 місяці тому +1

    Besak huk bayan Masha Allah alhamdulillah labbaik labbaik labbaik ya rasulallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aftabqasmi5672
    @aftabqasmi5672 2 місяці тому +39

    اللّٰہ تعالیٰ اسمعیل شہید کی شہادت کو قبول و منظور فرمائے آمین یارب العالمین

  • @newfact0146
    @newfact0146 2 місяці тому +1

    SAVE PALESTINE.....

  • @mdanasqasmi9754
    @mdanasqasmi9754 2 місяці тому +6

    اللہ رب العزت شیخ اسماعیل ہانیہ کی شھادت کو قبول فرمائے اور فلسطین کی غیبی مدد و نصرت فرماۓ آمین ثم آمین

  • @RahemtullaDiwan
    @RahemtullaDiwan 2 місяці тому +2

    Ameen ❤❤❤

  • @MohdAsif-m2o
    @MohdAsif-m2o 2 місяці тому +16

    اللہ تعالیٰ اسماعیل ہانیہ کی اور دیگر فلسطینی شہیدوں کی شہادت کو قبول فرمائے اور فلسطین کو آزاد فرمائے آمین ثم آمیں

  • @Abdullah-hs2ut
    @Abdullah-hs2ut 2 місяці тому +2

    اللہ تعالی حافظ محمد اسماعیل
    کو جنت الفردوس جگہ عنایت فرما

  • @huzefamadni77777
    @huzefamadni77777 2 місяці тому +8

    اللّٰہ تعالیٰ اسماعیل حانیہ صحاب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے

  • @MaulanaAzadCenter
    @MaulanaAzadCenter 2 місяці тому +1

    اے اللہ فلسطینیوں کی مدد فرما۔ مسلمانوں کو مزید طاقتور بنادے مولا۔ 😢😢😢😢

  • @saqibqasmi.1641
    @saqibqasmi.1641 2 місяці тому +7

    اللہ ان سے راضی ہو
    رضی اللہ عنہ

  • @mohammedali5054
    @mohammedali5054 2 місяці тому +3

    جزاك الله خيرا شيخنا الفاضل
    أنا أحبك في الله
    بارك الله في حياتك

  • @bilalsiddiqui9643
    @bilalsiddiqui9643 2 місяці тому +6

    ماشاءاللہ،غمزدہ دل کو تسلی مل گئی- ﷲ پاک حضرت کا سایہ عاطفت امت مسلمہ پر عافیت اور صحت کا ساتھ تا دیر قائم و دائم فرمائے

  • @mursaleen9345
    @mursaleen9345 2 місяці тому +1

    اے اللہ قبول فرما
    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @aqsabatt3590
    @aqsabatt3590 2 місяці тому +44

    My hero ismail haniya

  • @mohdaarifjamshed5995
    @mohdaarifjamshed5995 2 місяці тому +4

    شیخ الاسلام والمسلمین شیخ مولانا سجاد نعمانی صاحب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں ایمان میں خوب خوب برکتیں عطاء فرماۓ

  • @KhalidKamal-cd8oj
    @KhalidKamal-cd8oj 2 місяці тому +3

    آمين

  • @shamasurrahmansiddiqui4406
    @shamasurrahmansiddiqui4406 2 місяці тому +7

    اللہ حضرت ثانی شیخ الھند کو سلامت رکھے

  • @SamsaadSamsaad-o6c
    @SamsaadSamsaad-o6c 2 місяці тому +30

    اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلم بھائیوں بہنوں کی بچوں کی جان و مال کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @rasheedansari8382
    @rasheedansari8382 2 місяці тому +2

    آمین یارب العالمین ۔

  • @Hafizmudsirofficial
    @Hafizmudsirofficial 2 місяці тому +6

    اللہ تعالی حافظ اسمعیل ہانیہ کی شہادت کو فرماۓ اور انکی مغفرت فرماۓ اورانکے دجات بلند فرماۓ انکو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطافرماۓاور تمام امت مسلمہ کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین

  • @Shaguftakhan-cg8ic
    @Shaguftakhan-cg8ic 2 місяці тому +2

    الله تبارک و تعالیٰ آپ کو عزتوں برکتوں سے نوازے، استقامت عطاء فرمائے، آپ کے علم، عمر، وقت میں برکتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @Abuhurayra5
    @Abuhurayra5 2 місяці тому +6

    الله آپ جیسی عظیم ہستیوں کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم و دائم فرمائے الله آپکی شریروں کے شر سے حفاظت فرمائے آمین

  • @qarizulkifal7817
    @qarizulkifal7817 2 місяці тому +2

    اللہ شیخ نعمانی کی عمر میں علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے

  • @mustaqeemmolla
    @mustaqeemmolla 2 місяці тому +13

    نحن نحبك يا اسماعيل هانية وجعل الله الجنة مثواه

  • @mohdminhajkhan6043
    @mohdminhajkhan6043 2 місяці тому +10

    یابارالہی
    ہمارے فلسطینی بھائیوں کی پاءےثبات میں اور پختگی عطا فرما

  • @MdshakilahmadMdshakilahm-xh3cm
    @MdshakilahmadMdshakilahm-xh3cm 2 місяці тому +12

    اللہ تعالیٰ اسماعیل ہانیہ کو جنت الفردوس میں اعلی علیین مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mahakhadiji
    @mahakhadiji 2 місяці тому +1

    Ameen summa aameen 😢

  • @ansarizaheerahmadabdulaziz7280
    @ansarizaheerahmadabdulaziz7280 2 місяці тому +5

    مولانا آپکی بات سن کر ہمارے حوصلے بڑھ جاتے ہیں دل بے خوف ہوجاتا ہے اللہ آپکو لمبی عمر حیات رکھے اور ہندستان کو بدلتا تم دیکھ سکو

  • @hmashaikayub860
    @hmashaikayub860 2 місяці тому +1

    😢آمین ثم آمین یارب العالمین برحمتک یا أرحم الراحمین والحمد اللہ رب العالمین

  • @ubaidullah4221
    @ubaidullah4221 2 місяці тому +4

    اللہ اسماعیل ہانیہ رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے اللہ فلسطینی مجاہدین اوران کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کا نعم البدل فرما ءے

  • @mkyusufzaivoice
    @mkyusufzaivoice 2 місяці тому +9

    میرے جسم کا ہر جز کٹ جائے اور میت خون میں اٹ جائے،یہ ظلم کا بادل چھٹ جائے یہ کفر کا پہرہ ہٹ جائے،پھر جاگے جوش جوانوں میں،پھر جنگ چھڑے گھمسانوں میں،جب آگ لگے دریاؤں میں،سہراؤں میں، میدانوں میں،میں تیغ و ثنا سے لڑ جاؤں،سیڑھی فردوس کی چھڑ جاؤں،جب دنیا مجھ پہ رشک کرے،یہ اللہ سے میں عرض کروں،پھر لوٹ کر دنیا میں جاؤں پھر جام شہادت نوش کرو ـ
    -----

  • @Wasim-im1fr
    @Wasim-im1fr 2 місяці тому +34

    انشاءاللہ حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین اور اللہ آپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @RijwanKhan-v4z
    @RijwanKhan-v4z 2 місяці тому +2

    اللہ اسماعیل شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ShahnawazAlam-ro2eb
    @ShahnawazAlam-ro2eb 2 місяці тому +29

    شیخ الہند مولانا سجاد نعمانی صاحب السلام وعلیکم اسماعیل ہانیہ صاحب کی شہادت كو اللہ قبول فرمائے آمین

  • @imteyazquasmi1089
    @imteyazquasmi1089 2 місяці тому +2

    اللہ سبحانہ وتعالی مرد مجاہد شہید اسماعیل ھنیہ کو علیین میں جگہ عطا فرمائے
    اور حماس کو نعم البدل 😊

  • @shahidbasha100
    @shahidbasha100 2 місяці тому +17

    نصر من الله و فتح قريب

  • @mohammedsiddiq255
    @mohammedsiddiq255 2 місяці тому

    Allah Hafiz ismail haniya ki magfirat farmaye ameen summa ameen 😢😢😢

  • @Descon-j2j
    @Descon-j2j 2 місяці тому +1

    ...اللہ پاک اسماعیل ہانیہ کی عظیم الشان قربانیوں کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول و منظور فرمائے اور تمام شہداء اسلام کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مجاہدین و علمائے حق کو عزتیں، کامیابیاں اور استقامت عطا فرمائے 🤲🤲🤲😢😢😢۔۔۔

  • @OnlyS-ms9jo
    @OnlyS-ms9jo 2 місяці тому +3

    جان کر من جملۂ خاصان میخانہ تجھے 🇵🇸
    مدتوں رویا کرینگے جام و پیمانہ تجھے💔
    یا امیر المجاھدین یا شھید اعظم اسماعیل ھنیہ💔

  • @FaizanAhmad-v5d
    @FaizanAhmad-v5d 2 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ اسماعیل ہانیہ کو جنت الفردوس عطافرمائے

  • @zakirmilliofficial
    @zakirmilliofficial 2 місяці тому +3

    In Dino hum haram shareef me hai aur ye khabar ne dil ko hila kar rakh diya hai Allah shaikh Ismail hania ki karwat karwat magfirat farmaye,Aameen

  • @anwar9544
    @anwar9544 2 місяці тому +1

    اللہ تبارک تعالیٰ اسماعیل ہانیہ کو شھید کا درجہ دے اور جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔آمین

  • @محمدنسیم-ث2ي
    @محمدنسیم-ث2ي 2 місяці тому +20

    اللہ تعالیٰ شہید اسماعیل جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین

  • @mdhabeebullah3825
    @mdhabeebullah3825 2 місяці тому +7

    پیارے اللّٰہ اسماعیل ھنیہ رحمۃ اللہ علیہ کی جو صفات تجھے پسند تھیں عافیت کے ساتھ ہمیں بھی عطا فرمائیے

  • @MdSaad-kt2jn
    @MdSaad-kt2jn 2 місяці тому +2

    اللہ رب العزت ہمارا حشر بھی ان شہداء کے ساتھ فرمائے

  • @TariqueAbdullaNaje
    @TariqueAbdullaNaje 2 місяці тому +40

    نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدان وطن ہرگز
    یہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی

  • @SheikhAbdulAhad786
    @SheikhAbdulAhad786 2 місяці тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے حضرت اقدس کو عمر میں برکت عطاء فرمائے
    حضرت مولانا کا سایہ امت پر قائم و دائم رکھے

  • @mdhasibakhtarhasibakhtar2705
    @mdhasibakhtarhasibakhtar2705 2 місяці тому +34

    اسکا انجام بہت برا ھوگا ۔۔انشاءاللہ

  • @jamalahmad2235
    @jamalahmad2235 2 місяці тому

    ismail haneya ...ko shadat mile hai..........ismail haneya zinda baad.........

  • @Lateefurahmanbaig
    @Lateefurahmanbaig 2 місяці тому +20

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @RAHMANIKASHKOL
    @RAHMANIKASHKOL 2 місяці тому +5

    اللہ تعالیٰ شیخ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی برکت سے پوری امت مسلمہ کی مغفرت فرما اور حضرت کی عمر کی برکت عطا فرما صحت و تندرستی، عافیت کے ساتھ

  • @mdosairim6744
    @mdosairim6744 2 місяці тому +8

    اللہم اغفر لاسماعیل ہانیۃ وفی الجنۃ الفردوس الاعلی،آمین اللہم انصر اخواننا فی فلسطین

  • @absarahmad5719
    @absarahmad5719 2 місяці тому +31

    الله تبارك وتعالى شہید اسماعیل ھانیہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔آمين يارب العالمين🤲🤲🤲۔۔۔ انا لله وانا اليه راجعون

  • @Asif90900
    @Asif90900 2 місяці тому +13

    اللّہ تعالی حضرت کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے! آمین

  • @Nisarahmad_0
    @Nisarahmad_0 2 місяці тому +6

    اج واقعی امتی مسلماں پر ماتم ہیں

  • @IsbahMalik
    @IsbahMalik 2 місяці тому +16

    انا للہ و انا الیہ راجعون 😢 اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲🏻🥺

  • @jasimrahmani3985
    @jasimrahmani3985 2 місяці тому +12

    اللہ تعالیٰ عظیم قائد مجاہد اعظم مرحوم شہید جناب ڈاکٹر اسماعیل ہانیہ صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے ، آپ کے درجات کو بلند فرمائے ، قبر مبارک کو نور سے منور فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ، فلسطین کو آپ کا نعم البدل عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین 😥😥😥💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @aijazhussain9557
    @aijazhussain9557 2 місяці тому +24

    اللہ تعالیٰ مجاہد اعظم اسماعیل ہنیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ۓ آمین

  • @Ramooz-e-Adab
    @Ramooz-e-Adab 2 місяці тому +38

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ پاک مسلمانوں کی مدد فرماۓ

  • @munavvaralitaj2237
    @munavvaralitaj2237 2 місяці тому +3

    اللہ تعالیٰ اسماعیل ہانیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @haqaawaz4421
    @haqaawaz4421 2 місяці тому +4

    اللہ تعالٰی مظلوموں کی براہ راست مدد کرے گا اور ظالموں کو انکے ٹھیکانے تک پہچاۓگا

  • @IndianVoice786
    @IndianVoice786 2 місяці тому +5

    Dil toota hua he Shaikh Haniah ke jane se

  • @HaiderAli-bk4bw
    @HaiderAli-bk4bw 2 місяці тому +2

    App ko aur aap kay afkar ko salam

  • @sohebjilani8322
    @sohebjilani8322 2 місяці тому +22

    العین تدمع والقلب یحزن وانا بفراقک یا اسمعیل 🤲🤲🤲😭😭😭😭😭🤲

    • @GhulamQadir-ob3tv
      @GhulamQadir-ob3tv 2 місяці тому +2

      💚🕋🇵🇸🇵🇸🇵🇸🕋💚🤲

  • @waseemsadaqat937
    @waseemsadaqat937 2 місяці тому

    جزاك الله خيرا الجزاء

  • @BigTube2036
    @BigTube2036 2 місяці тому +12

    امت مسلمہ کا ایک عظیم الشان لیڈر اور ایک بہترین قدوۃ الامۃ ہے اللہ آپ کا سایہ تادم ہمارے سروں پر برقرار رکھے

  • @UsmanGani-g3j
    @UsmanGani-g3j 2 місяці тому +1

    اللہ جناب اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلی مقام عطا فرمائیے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
    اور جناب سجاد نعمانی صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائے امت پر آپ کا سایہ تا دیر قائم فرمائے

  • @safiyasiddiqui8538
    @safiyasiddiqui8538 2 місяці тому +24

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😢😢😢اللہ تعالی شیخ اسماعیل ھنیة کو انبیا صدیقین کا ساتھہ عطا فرمائے آمین ھزاروں سال نرگس اپنی بےنوری پہ روتی ہے
    بڑی مشکل سے ھوتا چمن میں دیدور پیدا

  • @amansunasara8720
    @amansunasara8720 2 місяці тому +1

    Allah hazrat ko jazayekhair ataafarmaave

  • @MedicoNoman-hf7ef4pz9l
    @MedicoNoman-hf7ef4pz9l 2 місяці тому +6

    Our ideal Ismail Hania 😊

  • @mohdsaqib3351
    @mohdsaqib3351 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @RiyazMir-y3o
    @RiyazMir-y3o 2 місяці тому +12

    جس کا کردار زمانے میں حسیں ہوتاہے
    اہل عالم کے دلوں میں وہ مکیں ہوتاہے
    بعدازمرگ بھی رہتاہے وہ ژندہ ضیائی
    ظاھراگرچہ وہ پیوند زمیں ہوتاہے

  • @AnwarHussain-oc4os
    @AnwarHussain-oc4os 2 місяці тому +1

    Allha HuAkbar
    Beshak
    Ameen

  • @viralfrontofindia8673
    @viralfrontofindia8673 2 місяці тому +37

    شہادت کا خون رنگ لائیگا ان شاء اللہ !
    محمد زبیر قاسمی
    مجھے اللہ کی ذات سے قوی اُمید ہے کہ فتح انتہائی قریب ہے مگر افسوس یہ رہیگا کہ وہ شہداء کرام جنہوں نے اقصٰی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا وہ اِس پر لطف منظر اور آزادی کے جشن کو نہیں دیکھ پائینگے
    اللہ رب العزت والجلال صدر اسماعیل ہانیہ اور لاکھوں شہداء کی شھادت کو قبول فرمائے ۔۔۔آمین

  • @mohammadshabbir2003
    @mohammadshabbir2003 2 місяці тому

    Aameen summa aameen ❤

  • @Messageofpeace19
    @Messageofpeace19 2 місяці тому

    اے اللہ ہمیں بھی اپنے اس پیارے بندے کی جانشینی عطا فرما

  • @NisarAhhamad9198
    @NisarAhhamad9198 2 місяці тому +10

    اللہ جل شانہ آپ کے ساۓ کو عافیت کے ساتھ تادیر قائم رکھے

  • @mdhasibakhtarhasibakhtar2705
    @mdhasibakhtarhasibakhtar2705 2 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ فلسطین اور اہل فلسطین کی حفاظت فرمائے آمین

  • @HafizShahrukh
    @HafizShahrukh 2 місяці тому +6

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماۓ

  • @mohdsiddique4232
    @mohdsiddique4232 2 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ فلسطین کی مدد فرمائے اور فلسطینیوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @MarufBillah-qu9ri
    @MarufBillah-qu9ri 2 місяці тому +8

    اللہ اپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے اور حیات میں برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @sirajahmad7320
    @sirajahmad7320 2 місяці тому +1

    اللّہ تعالیٰ شھید اسمعیل ہنیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین!

  • @dr.shakiralisiddiqui1792
    @dr.shakiralisiddiqui1792 2 місяці тому +17

    انا لللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ امیر المومنین حضرت اسماعیل ہانیہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔مجاہدین فلسطین کے حوصلے ، ہمت و شجاعت اور استقامت میں مزید اِضافہ فرمائے۔ اور اللہ تعالیٰ نعم البدل کے طورپر ان سے بہتر اور با ہمت امیر مجاہدین مرحمت فرمائے۔ ان شاءاللہ ظالموں کو جہنم واصل کرنے کے لیے ہر گھر سے اسماعیل ہانیہ جیسا مجاہد نکلے گا۔ آمین ، ثم آمین

  • @Hamdeobandihain
    @Hamdeobandihain 2 місяці тому +25

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😢😢