Islam allows change of religion | Myths | Liberal Islam ft. Mufti Fazal Hamdard

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 41

  • @Shaheed_139
    @Shaheed_139 25 днів тому +7

    میں ویڈیو کو لائک کررہا ہوں صرف اور صرف مفتی صاحب کی وجہ سے 😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤۔

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa 24 дні тому +2

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور زندگی آپ دونوں پہ ہمیشہ مہربان رہے. آمیـــــــــــــن یارب العالمین

  • @ali.5.12
    @ali.5.12 24 дні тому +1

    Salamat rahen mufti fazal hamdard sahb

  • @SaeedMahdi-ni2th
    @SaeedMahdi-ni2th 24 дні тому +1

    Mufti Fazal hamdard kmal insan Allah apko hamisha haq ka sathi aur madadgar bnay

  • @mujtabahadi7502
    @mujtabahadi7502 25 днів тому +2

    Allha Salam rakhy hmdrd sahab ko.....lmbi zindagi atta kry....syeda ap sy raazi hn allha ap sy razi hn

  • @sabirabegum1749
    @sabirabegum1749 25 днів тому +2

    ڈاکٹر صاحب ماشااللہ بہت زبردست پروگرام کیا ہے ۔ بہت معلومات ہونین۔ ایک اسکالر کے سوالات اور دوسرے اسکالر کے جوابات بہت بہتر ین تھے۔ بار بار سننے والے۔ ماشااللہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمین ۔

  • @ThinkersZone
    @ThinkersZone 24 дні тому +3

    بے شک جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیں لے لو، جس سے روک دیں اسے چھوڑ دو۔

  • @ThinkersZone
    @ThinkersZone 24 дні тому +3

    نہج البلاغہ ایک ایسی ہستی کا بیان ہے جس کی ساری زندگی قرآن کے مطابق عمل پر گزری لہذا اس کتاب کا بڑا حصہ تفسیرو معارف القرآن تسلیم کیا جاسکتا ہے۔

  • @Ansar_Madni
    @Ansar_Madni 25 днів тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب
    رب کریم آپ کی محنتوں کا صلہ آپ کے خاندان کے ان تمام افراد کو ملے جو اس وقت اپنے سفر آخرت کو مکمل کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ آپ کی یہ کاوشیں یقیناً خلق خدا کے لیے اطمینانِ قلب کا باعث بنیں گی۔

  • @ali.5.12
    @ali.5.12 24 дні тому +1

    Best podcast

  • @ThinkersZone
    @ThinkersZone 24 дні тому +3

    اہلبیت علیہم السلام مسبوقین اور متقی ، مومن امتی اصحاب المیمنہ ہیں۔

  • @Knowledgeislight313
    @Knowledgeislight313 25 днів тому +2

    Mashallah doc sahab ❤❤

  • @ThinkersZone
    @ThinkersZone 24 дні тому +3

    نہج البلاغہ یا صحاح ستہ کو فرقہ واریت کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔ صحاح ستہ کے پرانے نسخے ایسی روایات پیش کرتے ہیں جو مروجہ عقیدہ اہلسنت سے متصادم ہیں اور اصحاب کرام کے درمیان تنازعات بھی صحاح ستہ سے زیادہ روایت ہوتے ہیں۔ جسے مکتب تشیع کے علما اپنے خطابات میں بطور حوالہ پیش کرتے رہے ہیں۔

  • @syedhazaidi
    @syedhazaidi 25 днів тому +2

    Mashallah ❤

  • @ashiqhussain1959
    @ashiqhussain1959 15 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @DuaKhan-g7h
    @DuaKhan-g7h 25 днів тому +1

    Thank u dr hassan 4 this information

  • @NaeemKhan-vc7oy
    @NaeemKhan-vc7oy 25 днів тому +1

    Informative analysis,

  • @alisohaib-zq2sd
    @alisohaib-zq2sd 25 днів тому +1

  • @AliHussain-xu8vs
    @AliHussain-xu8vs 25 днів тому +1

    Well done Hassan 😊👌

  • @SoftwareHouse-hs2nr
    @SoftwareHouse-hs2nr 25 днів тому +2

    Masha'Allah Sir aap Mezbani me bhi agay.....

  • @nuzhatrizvi1005
    @nuzhatrizvi1005 24 дні тому

  • @ThinkersZone
    @ThinkersZone 24 дні тому +1

    اسکالرز کے اقوال کو آیات کے مقابل پذیرائی دینا بدعت کو فروغ دیتا ہے۔

  • @MuhammadZubair-sk5sl
    @MuhammadZubair-sk5sl 24 дні тому +1

    کیا آپ لوگوں کے نزدیک صحابہ کرام پر اعتراضات حق گوئی ہے؟

    • @QJMAHDI
      @QJMAHDI 20 днів тому

      حق گوئی حق کو لوگوں کے سامنے لانا۔
      جب لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حق اور باطل میں سے حق مولا علی علیہ السلام کے ساتھ ہے۔ جو مولا علی علیہ السلام کے خلاف آئے گا وہ باطل پر ہو گا۔ اگر یہ بیان کرنے سے کسی صحابی پر اعتراض آتا ہو تو ہم ایسا نہیں کر سکتے کہ اس حدیث کا بیان کرنا چھوڑ دیں۔

  • @muhammadsaad3513
    @muhammadsaad3513 24 дні тому +1

    38:43
    لیکن آپ تو اپنے آپ کو حسینی کہتے تھے
    امامِ حسین کے قیام کو اس موقع پر کیسے بھول گئے آپ؟
    کیا جب حالات بدل تو حلال و حرام بدل جاتا ہے؟
    دراصل آپ کا "secularism" پر مطالعہ نہیں ہے۔ secularism آپ کو مجبور کرتا ہے اور forceکرتا کہ اپنے دین کو اپنے گھر تک محدود رکھو اور اس کے لیے وہ طاقت کے استعمال کو بھی جائز سمجھتا ہے اور دراصل secularism اس بات کا اعلان ہے کہ دینِ اسلام اس قابل نہیں ہے کہ اس کے ذریعے ریاست کے معاملات چلائیں

    • @muhammadhanif6146
      @muhammadhanif6146 24 дні тому

      اسلام انسان ذاتی زندگی میں ریاست کو نہیں لاتا بلکہ جو چیزیں دوسرے فرد یا پورے معاشرے سے تعلق رکھتی ھیں ان کے لئے اپنے اصول اور ضابطے بتا تا ھے۔۔۔جیسے باقی معاشرے ھیں۔۔۔جہاں انہوں نے اپنے ملک کو چلانے کے لئے ضابطے بنائے ھیں۔۔۔انکی خلاف ورزی جرم ھے ۔۔۔

    • @muhammadsaad3513
      @muhammadsaad3513 24 дні тому

      @@muhammadhanif6146 بالکل ایسا ہی ہے
      جبکہ secularism کے ضابطوں میں سے ایک ضابطہ یہ ہے کہ دین کو نہ صرف ریاست سے الگ کیا جائے بالکل ہر ممکن طریقے چاہے اس میں طاقت کا استعمال ہی کیوں نہ ہو کے ذریعے سے دین کو ذاتی زندگی تک محدود کیا جائے
      اور ذاتی زندگی کیا ہے؟ اس کا کوئی متفقہ جواب نہیں ہے اس لیے جہاں دین secularism کی رکاوٹ بنے گا چاہے وہ ذاتی زندگی ہی کیوں نہ ہو secularism اس کو مجبور کرے گا کہ یہ عمل یا یہ نظریہ ترک کرو

  • @Atharva1973
    @Atharva1973 25 днів тому

    Nabi (saw) nay ghazvaat may shaheed sahaba k mazaar banaey? Jaisey Data darbar, ghous pak ka mazaar?

  • @user-px9gr1jq2n
    @user-px9gr1jq2n 25 днів тому +1

    سب سےفرقہ واریت پہلانے میں تیرا اپنا ہات ھے

  • @SkepticalScribe3940
    @SkepticalScribe3940 23 дні тому

    What the duck is “Liberal” Islam?

  • @huzefakhalid738
    @huzefakhalid738 24 дні тому

    آیات نے مذہب کی جبری تبدیلی کے بارے میں حکم دیا ہے اس کا حوالہ ارتداد کے پر منطبق کرنا انتہائی غلط ہے۔ افسوس ہے کہ مقرر نے غلط بیانی کی ہے۔

  • @funnymoment7228
    @funnymoment7228 24 дні тому

    Khudai de garak Ka fazle hamdard munafiqa

  • @yunuskhankhan4305
    @yunuskhankhan4305 24 дні тому

    Aap chere se to Khabis lag rahe ho