السلام علیکم پیارے بھائی گندم کو اگر ابتدائی دنوں میں یہ خوراک نہ ملے تو پھر اس کے بعد وہ شگوفہ سازی کا عمل نامکمل رہ جاتا ہے وہ بڑا بوٹا نہیں بنا پا اس کا تنا کمزور رہتا ہے بعد میں جتنی مرضی خوراک دے لیں اپ کی گندم اگر ٹلر نکالے گی بھی تو اوپر سٹا نہیں بنائے گی اگر کوئی سٹا بنے گا تو بہت کمزور ہوگا اس میں دانے نہیں ہوں گے
Nice work
Thanks
Good information
Good ❤❤❤❤❤❤
Best on
Thanks bhai jan
Nice
Thanks
best on sowing time
Thanks sir
bhai tezabi khad he floud ke jati ha dap nhi.
السلام علیکم برادر بھائی جان بازار سے نا ایک پڑیا ملتی ہے جو ڈی اے پی میں ڈالنے سے فورا پانی میں حل ہو جاتی ہے
V
Thanks bhai
بچے کو اتنی بڑی خورک نهین دینی چاٸیے