سرجی چنیوٹ میں 19اکتوبر مٹر لگائے ہیں ڈیڑھ بوری ڈی اے پی ڈالی ہے اور پینڈی کا کا سپرے کرکے پانی لگادیا ھوا ھے اب جرمینیشن مکمل ھونے کے بعد کونسی سروس دینی ھے دوسرے پانی پر سپرے وغیرہ پہلی دفع لگائے ھیں پلیز گائیڈ الطاف کھوکھر چنیوٹ
السلام علیکم جناب یہ بتائیں کہ خشک زمین پہ گندم کاشت کرتے ہیں پھر پانی لگاتے ہیں اس کے ساتھ جڑی بوٹیاں اگ جاتی ہیں اس کے لیے کوئی سپرے اور کب کرنا چاہیے
شکریہ
Sir ji khusk zameen main kasht kr k pare harbiside wattr main krni chahiye?
خشک زمین میں گندم کاشت کرنے کا مکمل طریقہ بیان کریں۔ ڈرل سے کاشت کریں۔ پہلا پانی کب دیں اور دوسرا پانی کب دیں۔شکریہ
کم گہری ڈرل کاشت کرنے کے فوراً بعد پانی لگانا
وتر آنے پر پینڈی میتھالین سپرے کرنا
Spry krny sy Sir G
Gadam ke Germination kam tu nahi ho gee?
kaaaht k bad pehle pani pay phosphorus dey saktay ha urea k sath?
Baba ji kaler zda zameen main wter py bijai theek rehti h kio k khushk nai ugti.
Baba g okara men koi Dr Nadeem sab elovera ka poda lgva rhy hen aur Keh rhy hen k 14lakh fi acr khreed Len ga ye Sach hy ya fraad bta den
Baba g agar seed 6 ganty beego k khusk zameen ma chatta kr diya jae to germination kaisy rhy ge?
بجائی کےاوپر سے پانی لگانا ہے یا نہیں؟
Lagaya ta 4 din bhd nikal aya ha sed
Nitrophos k sat bontinite sulphur 90% tyari ma use kar skty ha koi reaction to nhi karta
ری ایکشن تو کرتی ہے
سرجی چنیوٹ میں 19اکتوبر مٹر لگائے ہیں ڈیڑھ بوری ڈی اے پی ڈالی ہے اور پینڈی کا کا سپرے کرکے پانی لگادیا ھوا ھے اب جرمینیشن مکمل ھونے کے بعد کونسی سروس دینی ھے دوسرے پانی پر سپرے وغیرہ پہلی دفع لگائے ھیں پلیز گائیڈ الطاف کھوکھر چنیوٹ
Sir g 1 Nov say vehari ma gandum Laga Thay
Dada English achi bolta hy
سر جی جنوبی پنجاب میں چکنی زمین پر مونجی کے بعدوتر پر گندم کی کی جا سکتی ہے
رونی کرلیں تو بہتر
سر جودر کا شت کرنا ھے اکیلا 1 ایکڑ ۔ کتنا بیج ڈالے اچھے اگاؤ کے لیے ۔اور اس کے بہتر اگاؤ کے لیے کوئی مشورہ دیں
vatar kaasht se paidawar zyada hoti ha
سر اگر وتر میں دس کلو بیج کا چھٹا کر دیں اور پچاس کلو ڈرل تو کیا اچھا رزلٹ مل سکتا ھے
شکریہ
چالیس ڈرل اور دس بیس چھٹہ کرنا بہتر
السلام علیکم جناب یہ بتائیں کہ خشک زمین پہ گندم کاشت کرتے ہیں پھر پانی لگاتے ہیں اس کے ساتھ جڑی بوٹیاں اگ جاتی ہیں اس کے لیے کوئی سپرے اور کب کرنا چاہیے
کاشت کے دو دن بعد پینڈی میتھالین
Watar mein pandi methaline kasy karen
سر جی سلائی سٹی بہت ہے کیا کریں
خشک میں اٹلانٹس سپرے کریں