دار العلوم دیوبند میں محمد جاسم کی تلاوت اور أستاذ محترم کے دست مبارک سے قابل فخر تکریم

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 жов 2024
  • فخر القراء حضرت مولانا قاری محمد ارشاد صاحب کی سرپرستی میں چلنے والی "انجمن صوت القران" ( طلباء شعبہ تجوید و قراءت دارالعلوم دیوبند) میں شرکت کے موقع پر جاسم کو أستاذ محترم کے حکم پر تلاوت کی یہ سعادت نصیب ہوئی، نیز حضرت نے اپنے دست مبارک سے شاندار تکریم اور حوصلہ افزائی کی ، اللہ تعالٰی قاری صاحب کو جزائے خیر عطاء فرمائے اور ان کا فیض عام و تام فرمائے۔🤲🌷🤲🇶🇦🇮🇳

КОМЕНТАРІ •