Assalamu alaikum molana sahab eak sawaal puchhna tha muharramulhram ko jo mhtam karte hein or dhol bhjate hai ye sahi ya galat hai assalamu alaikum warahmatullah wbarakatu
🥁🪘👌 *محرم میں ڈھول بجانا کیسا؟* *محرم میں تعزیہ بنانا کیسا؟؟* *علماء بریلوی کا یزید کے بارے میں عقیدہ کیسا؟* ، آپ علماء بریلوی کا شہادتِ امامِ حسین پر *ہزاروں تقریر* سنیں لیکن آپکو کسی بھی تقریر میں یزید کو کافر کہتے ہوئے نہیں سنائی دیگا۔ *اس بریلوی عالم کی تقریر سنیں جو یزید کو کافر بولتا ہو تاکہ عقیدہ بچ جائے* اکثر محرم میں *ڈھول اور تعزیہ* کے خلاف وہی لوگ ہیں جو یزید کو کافر نہیں بولتے ہیں اکثر *محرّم میں ڈھول* وہی لوگ منع کرتے ہیں جو یزید کو کافر کہنے سے گریز کرتے ہیں۔ کس حدیث میں *ڈھول* محرّم میں منع ہے ڈھول کا تصور ڈف سے ایا ہے ڈف بجانا سنت ہے، اگر *ڈھول* حرام ہوگا تو صرف محرّم میں حرام نہیں ہوگا ، بلکہ ہر جگہ حرام ہوگا۔ جیسے اولیاء کرام کے عرس میں بھی *ڈھول* بجانا حرام ہوگا لیکن عرس میں تو ڈھول بجایا جاتا ہے۔ عرس تو اسی دن مناتے ہیں جس دن ولی کا انتقال(وصال) ہوتا ہے اور عرس میں ڈھول بجایا جاتا ہے۔ اسی طرح شراب اگر حرام ہے تو ہر جگہ حرام ہے ، ایسا نہیں ہے کہ شراب مسجد میں حرام ہے اور مسجد کے باہر جائز ہے ، اگر شراب حرام ہے تو مسجد کے اندر بھی حرام ہے اور مسجد کے باہر بھی حرام ہوگا ، یعنی ہر جگہ حرام ہوگا ۔ اسی طرح اگر ڈھول محرّم میں حرام ہے تو عرس میں بھی حرام ہوگا لیکن ایسی بات نہیں ہے۔ جائز ناجائز اُسکے استعمال پر ہے۔ اسی طرح مائک اور موبائل نیک کام کے لیے استعمال کیا جائے تو عبادت ہے، اگر ناچ گانے اور بدی پھیلانے کے لیے استعمال کیا جائے تو گناہ ہے۔ مائک اور موبائل خود حرام اور حلال نہیں ہوتا، اسکا استعمال حرام اور حلال ہوتا ہے۔ ، ڈھول، مائک، تجیا اور تلوار کے ذریعےصرف امام حسین کا یاد آنا مقصود ہے اور کچھ نہیں۔ *آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ڈھول استغفرُللہ معاذاللہ امام حسین کی شہادت کے خوشی میں بجاتے ہیں؟ یہ بات ہرگز نہیں۔* ، اِسکا استعمال غم میں بھی کیا جاتا ہے۔ ڈھول بذاتِ خود حرام نہیں ہوتا، اِسکا استعمال حرام یا حلال ہوتا ہے۔ بہت سارے اولیاء اللہ عرس میں ڈھول کی آواز سے روتے ہیں کیونکہ انکو ڈھول کی آواز کے ذریعے انہیں خدا اور رسول یاد آتا ہے۔ اسی طرح بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں محرّم میں ڈھول کی آواز سے امام حسین کی شہادت کی یاد آتی ہے اور وہ غم میں بھی مبتلا ہوتے ہیں اور روتے بھی ہیں۔ اگر کسی کو محرّم کے *ڈھول* کی آواز سے امام حسین کا یاد نہیں آتا تو اُنکے لیے ناجائز ہے، اور جنکو یاد آتا ہے اُنکے لیے جائز اور عبادت ہے۔ اگر محرّم کے تہوار میں کچھ خرابی داخل ہو گیا ہے تو اس خرابی کو ہٹاؤ نا کہ تہوار کو ہٹاؤ اور بند کرو۔ یہ سوال سب کو بھیج دیں Share to all ✌✌✌ *یہ سوال سب کو بھیج دیں*
Maula Ali Jaisa Koi Nahin Hai🎉🎉🎉❤❤❤ vah Sher E Khuda Hai
Mula Ali aap par lakhu salam
بہت اچھا لگا❤
Allah ke Baad
Nabi ke Baad
Hazrat Ali 🥰🥰
Ko Kon Kon manta hai
Maula Hussain mera salam
Ali Shere khuda
Marhaba Marhaba Subhanallah Subhanallah
MasaAllah SubhanAllah 💕💕💕
ua-cam.com/video/el_JdrViekY/v-deo.html
Marhaba masaallaha subban allaha ya akae karim s a app ko salamat rakhe app ka bayan sunkar dil me jaise sukoon milta he
Mula Ali aap par language Salam
Masha Allah
ua-cam.com/video/el_JdrViekY/v-deo.html
Masaallah subhaanallah
Aameen. bahut Acche sayyad Sahab Allah taala. Aap ko salamat rakkeh. aameen
ua-cam.com/video/el_JdrViekY/v-deo.html
Subhanallah
ua-cam.com/video/el_JdrViekY/v-deo.html
Ya Ali Mola Ali
beshak subhan allah sahi kha aapne allah aapko slamat rakhe ameen
🤲🕋🕌😭
Assalamuallaikum bhai jaan
अमीन साहब आपका दिल बहुत सख्त है
Masha Allah subhanallah 🕋🕋🕋🕋
Subhan Allah
Ya.alli.maula.alli
Subaan allha
ماشاءاللہ
Shubhan Allah
🕋🕋🕋🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
AaIIh
Masaallah. Subhaanllah
Masaallah
786
Masaalhhaa
SubhanAllah
ye hushan he
Assalamu alaikum molana sahab eak sawaal puchhna tha muharramulhram ko jo mhtam karte hein or dhol bhjate hai ye sahi ya galat hai assalamu alaikum warahmatullah wbarakatu
Subahnaallah
Arshad
🥁🪘👌
*محرم میں ڈھول بجانا کیسا؟*
*محرم میں تعزیہ بنانا کیسا؟؟*
*علماء بریلوی کا یزید کے بارے میں عقیدہ کیسا؟*
، آپ علماء بریلوی کا شہادتِ امامِ حسین پر *ہزاروں تقریر* سنیں لیکن آپکو کسی بھی تقریر میں یزید کو کافر کہتے ہوئے نہیں سنائی دیگا۔
*اس بریلوی عالم کی تقریر سنیں جو یزید کو کافر بولتا ہو تاکہ عقیدہ بچ جائے*
اکثر محرم میں *ڈھول اور تعزیہ* کے
خلاف وہی لوگ ہیں جو یزید کو کافر نہیں بولتے ہیں
اکثر *محرّم میں ڈھول* وہی لوگ منع کرتے ہیں جو یزید کو کافر کہنے سے گریز کرتے ہیں۔
کس حدیث میں *ڈھول* محرّم میں منع ہے ڈھول کا تصور ڈف سے ایا ہے ڈف بجانا سنت ہے، اگر *ڈھول* حرام ہوگا تو صرف محرّم میں حرام نہیں ہوگا ، بلکہ ہر جگہ حرام ہوگا۔ جیسے اولیاء کرام کے عرس میں بھی *ڈھول* بجانا حرام ہوگا لیکن عرس میں تو ڈھول بجایا جاتا ہے۔ عرس تو اسی دن مناتے ہیں جس دن ولی کا انتقال(وصال) ہوتا ہے اور عرس میں ڈھول بجایا جاتا ہے۔ اسی طرح شراب اگر حرام ہے تو ہر جگہ حرام ہے ، ایسا نہیں ہے کہ شراب مسجد میں حرام ہے اور مسجد کے باہر جائز ہے ، اگر شراب حرام ہے تو مسجد کے اندر بھی حرام ہے اور مسجد کے باہر بھی حرام ہوگا ، یعنی ہر جگہ حرام ہوگا ۔ اسی طرح اگر ڈھول محرّم میں حرام ہے تو عرس میں بھی حرام ہوگا لیکن ایسی بات نہیں ہے۔ جائز ناجائز اُسکے استعمال پر ہے۔
اسی طرح مائک اور موبائل نیک کام کے لیے استعمال کیا جائے تو عبادت ہے، اگر ناچ گانے اور بدی پھیلانے کے لیے استعمال کیا جائے تو گناہ ہے۔ مائک اور موبائل خود حرام اور حلال نہیں ہوتا، اسکا استعمال حرام اور حلال ہوتا ہے۔
، ڈھول، مائک، تجیا اور تلوار کے ذریعےصرف امام حسین کا یاد آنا مقصود ہے اور کچھ نہیں۔ *آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ڈھول استغفرُللہ معاذاللہ امام حسین کی شہادت کے خوشی میں بجاتے ہیں؟ یہ بات ہرگز نہیں۔* ، اِسکا استعمال غم میں بھی کیا جاتا ہے۔ ڈھول بذاتِ خود حرام نہیں ہوتا، اِسکا استعمال حرام یا حلال ہوتا ہے۔ بہت سارے اولیاء اللہ عرس میں ڈھول کی آواز سے روتے ہیں کیونکہ انکو ڈھول کی آواز کے ذریعے انہیں خدا اور رسول یاد آتا ہے۔
اسی طرح بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں محرّم میں ڈھول کی آواز سے امام حسین کی شہادت کی یاد آتی ہے اور وہ غم میں بھی مبتلا ہوتے ہیں اور روتے بھی ہیں۔
اگر کسی کو محرّم کے *ڈھول* کی آواز سے امام حسین کا یاد نہیں آتا تو اُنکے لیے ناجائز ہے، اور جنکو یاد آتا ہے اُنکے لیے جائز اور عبادت ہے۔
اگر محرّم کے تہوار میں کچھ خرابی داخل ہو گیا ہے تو اس خرابی کو ہٹاؤ نا کہ تہوار کو ہٹاؤ اور بند کرو۔
یہ سوال سب کو بھیج دیں
Share to all ✌✌✌
*یہ سوال سب کو بھیج دیں*
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🖤🖤🖤🖤🖤❤❤❤❤💘💘💘🌹🌹🌹🌷🌷🌷☪️☪️❤
Mola Alli ke Jaisa Koai Nahin
Hoye.Wahbi.nhi.he.koi.siya.
Nhi.he.koi.Aehele.hdhis.nhi..
He.ko.deybdhi.nhi.he.sjare.ke
Share.suni.wale.he.molana
Tum to dhana dhan pheke jarahe ho
Aur Tu sayad nhi Chor hai
Ya Ali ya maula
Masha Allah
K,nmnl.n noo kk ok.nq,
BL
Ya ali maula ali
Ya Ali ya Ali
Masha Allah
Masha Allah