پاکستان بنانے میں خانزادہ برادری کی قربانی" پروفیسر ڈاکٹر قدیر خانزادہ کی زبانی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 10

  • @bazarofinformation483
    @bazarofinformation483 11 днів тому +3

    اللہ پاک 1947 کی ھجرت کے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @MAkKhanzada
    @MAkKhanzada 8 днів тому +1

    ❤ اللہ کریم ڈاکٹر قدیر صاحب اور ان سے پیارے کرنے والوں کو لمبی عمر بہترين ایمان اور صحت کے ساتھ عطا فرمانے ۔۔۔ آمین ثم آمین❤

  • @aimakhanghori3993
    @aimakhanghori3993 7 днів тому

    ❤ Good work...

  • @khalidkhanzada1873
    @khalidkhanzada1873 9 днів тому

    Nice effort.

  • @mohammadshaheer9721
    @mohammadshaheer9721 11 днів тому +1

    ہجرت اور اس کے بعد کے واقعات میں تشنگی محسوس ہوئی

  • @khalidkhanzada1873
    @khalidkhanzada1873 9 днів тому

    Dr Dr.Qadeer sb has been working for Khanzada community Without any personnel and political benefit. I worked with Dr sb for 16 years ,Prof jameel was Right hand of KRWT.

  • @shahidakhtar167
    @shahidakhtar167 11 днів тому +2

    پروفیسر قدیر صاحب ایک عظیم شخسیت ھیں،اللہ عمر دراز فرمائے،آمین

  • @khalidkhanzada1873
    @khalidkhanzada1873 6 днів тому

    We r planning part-2 of this Interview. Insha Allah, very soon.

  • @mohammadshaheer9721
    @mohammadshaheer9721 11 днів тому +3

    محترم میزبان صاحب، اگر آپ اپنا تعارف بھی کرا دیتے تو ہم آپ کو بھی جان جاتے۔ لیکن آپ نے وہ کام کیا ہے جو شاید ہمیں کئی سال پہلے شروع کرنا چاہیے تھا، کئی انمول موتی جو ہجرت کے عینی شاہد تھے اب ہمارے درمیان موجود نہیں ڈاکٹر صاحب اب ان گنے چنے افراد میں سے ہیں جنہوں نے اپنے ہوش وحواس میں ہجرت کی اور ان خونچکاں واقعات کے راوی ہیں اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو اس دیر آید درست آید، کام کے لئے دونوں ہاتھوں سے سلوٹ اور خراجِ تحسین
    آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کو آگے بڑھائیں اور جہاں جہاں جس جس شہر میں ایسے لوگ حیات ہیں ان کے انٹرویو ریکارڈ کر کے تاریخ کا حصہ بنا دیا جائے