حامد میر کو پھر قتل کرنے کا منصوبہ؟ پاکستان بچاؤ دو ارمی چیف لٹکاؤ-نئے ڈی جی ائی ایس پی ار کی تلاش؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 кві 2024
  • We will hang two Army Chiefs, Asim and Bajwa, to save Pakistan!
    Another plan by Asim Munir and Nadeem Anjum to to assassinate Journalist Hamid Mir?
    Searching for a new DGISPR?
    Support Haider Mehdi on Patreon. / haidermehdi
    Support Maj (R) Adil Raja on Patreon. / soldierspeaks
    پاکستان بچاؤ کم از کم دو ارمی چیف لٹکاؤ
    حامد میر کو ایک دفعہ پھر قتل کرنے کا منصوبہ؟
    نئے ڈی جی ائی ایس پی ار کی تلاش؟
    #haidermehdi #haidermehdilatest #imrankhan #asimmunir #adilraja #indianintelliegnce #adilrajahaidermehdi #adilrajavlogs #imrankhannews #enemiesofpakistan #hamidmir #dgispr #arrestasimmunir #hangasimmunir #hangqamarjavedbajwa #qamarjavedbajwa #qa#mutinyinpakistanarmy #breakupofpakistan #isipakistan #militaryintelligencepakistan #pakistanarmygenerals #pakistanunderfascism #pakistanarmychief #pakistanarmy #isi #civilwarinpakistan #stolenelectionmandate #freeandfairelections #electionspakistan #ptielections #ptiofficial

КОМЕНТАРІ • 730

  • @EmranIqbal-lq4hx
    @EmranIqbal-lq4hx Місяць тому +22

    جو بھی جنرل ائے گا اپنے جزیرے پاکستان سے غداری کرکے بنائے گا

  • @sohailraza6079
    @sohailraza6079 Місяць тому +13

    حق سچ کی آواز حیدر مہدی اور عادل راجہ

  • @MuhammadZakir-xo6vn
    @MuhammadZakir-xo6vn Місяць тому +4

    حیدر مہدی اور عادل راجہ آ پ دونوں مجاہد اسلام اور مجاہد پاکستان ہیں

  • @Mohammad-Zaydan
    @Mohammad-Zaydan Місяць тому +1

    Greatest Leader of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan Zindabad ❤

  • @hussainmukhtar5430
    @hussainmukhtar5430 Місяць тому

    محمد مختار حسین
    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت اور حفاظت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @dr.muhammadaqleemmian9154
    @dr.muhammadaqleemmian9154 Місяць тому +19

    عمران خان نیں انہیں ایسے ہی ڈفر نہیں کہا

  • @ilalipk
    @ilalipk Місяць тому +29

    عوام کیلئے شیر اور انڈیا کے سامنے ڈھیر .

  • @foodtravelentertainment4671
    @foodtravelentertainment4671 Місяць тому +1

    ❤️❤️❤️❤️ We are With Our Great Leader Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadrasheed4404
    @muhammadrasheed4404 Місяць тому

    آ پ دونوں کو عید مبارک ہو اور نماز روزہ قبول ہو خدا آ پ دونوں کو سلامت رکھے زندہ باد

  • @shakeelshakeel7394
    @shakeelshakeel7394 Місяць тому +2

    خیر مبارک ❤
    آپ دونوں محرم کو بھی بہت عید مبارک ۔
    اللہ آپ اور آپ کی طرح سچائی بیان کرنے والوں کی خاص حفاظت اور سلامتی فرمائے ۔ آمین یارب ❤❤

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا اور عادل بھائی آپ انشاء اللہ بہت جلد پاکستان میں ہونگے 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫❤️🇧🇫🇵🇰🇵🇰

  • @Ghulam-mk2qj
    @Ghulam-mk2qj Місяць тому +1

    Pakistan 🇵🇰 imrankhan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amimom
    @amimom Місяць тому

    عمران خان کے خلاف بھی لگتا ہے اور ساتھ بھی۔ اپ بالکل صحیح کہ رہے ہیں۔

  • @robertphillips2773
    @robertphillips2773 Місяць тому +1

    Imran khan zindabad Pakistan paindabad

  • @azizjahan8994
    @azizjahan8994 Місяць тому +1

    پاک فوج ،
    وہ دن گزر گئے جو پسینہ گلاب تھا
    اب عطر بھی ملو گے تو خوشبو نہ آئے گی

  • @sajadkhan4006
    @sajadkhan4006 Місяць тому +5

    میرے طرف سے
    لشکر عمرانیہ کے سپاہی کو
    عید مبارک
    🤍♥

  • @shahzadmir6410
    @shahzadmir6410 Місяць тому +3

    Mehndi sb aur Adil sb. pori Pakistani Qoum aap kay saath ha. Allah Pak aap dono ko apni hifazat ma rakhay ahmeen. ❤❤❤❤❤

  • @abdulsaboor9755
    @abdulsaboor9755 Місяць тому +9

    یہ تو اب قوم فیصلہ کرچکی ہے کہ ، فوج اور دیگر ادارے جب تک ائین اور قانون پر عمل نہیں کرتے تو ان کی نہ تو عزت کی جائیگی اور نہ ھی تسلیم کیا جائیگا ۔

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Місяць тому +1

      انہیں کوئی فرق ندارد

    • @abdulsaboor9755
      @abdulsaboor9755 Місяць тому

      @@badermunir5944 بات اپکی اس حد تک تو درست ہے کہ ، انھیں فوری فرق نہیں پڑے گا کیونکہ طاقت اور ضد ہے لیکن لمبے عرصے تک اور خطے کےمعروضی حالات کے تناظر میں خود فوج کی نظر میں
      یہ سچویشن بہت خطرناک ہے ، لہزا جلد یا بادیر فوج اپنی پالیسی میں تبدیلی پر مجبور ھوگی ۔

    • @nusratsaeed1814
      @nusratsaeed1814 Місяць тому

      o😊ppp24⁰⁰vQ​@@badermunir5944

  • @muhammadumair637
    @muhammadumair637 Місяць тому +1

    Imran khan zindabad❤
    Pakistan paindabad

  • @SardarzadaSahir
    @SardarzadaSahir Місяць тому +4

    انشاء اللہ تعالیٰ میجر عادل راجہ کی تمام مشکلات جلد دور فرما دے گا ۔بے شک آسانی کا دور شروع ہونیوالا ہے ۔۔۔انشااللہ۔۔۔

  • @foodtravelentertainment4671
    @foodtravelentertainment4671 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @yaseenali244
    @yaseenali244 Місяць тому +4

    ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ آ پ دونوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ھو مولا سلامت رکھے

  • @hidayatwazir1098
    @hidayatwazir1098 Місяць тому +7

    اپ کے جو رائے ہے فوج کے بارے میں اور جنرلوں کے بارے میں اس پر میں اپ کے ساتھ متفق ہو یہ حقیقت ہے اس کے بغیر پاکستان نہیں بدلے گا

  • @SialTv951
    @SialTv951 Місяць тому +1

    اس وقت ہر ضلع کا انچارج سیکڑ کمانڈر برگیڈیئر ہے

  • @jameelsaab4781
    @jameelsaab4781 Місяць тому +1

    ❤ Imran Khan inshallah PM

  • @hashirop3323
    @hashirop3323 Місяць тому +7

    حیدر صاحب آپ نے حامد میر کے بارے میں 100 فیصد صحیح بات کہہی ھے ۔اس شخص کا ماضی اور حال ایسا ھی ھے ۔ظلم اور جھوٹ پر کر رھے ھیں وار ۔میجر عادل اور حیدر مہدی کی تلوار

  • @Trees922
    @Trees922 Місяць тому +2

    واقعی سچ کا کوئ مول نہیں۔ ظلم کے خلاف سچ بولنا بھی جہاد ہے-

  • @rafiqshakir8417
    @rafiqshakir8417 Місяць тому +2

    ھفتے میں اک دن تو رکھ لو اتحاد بین المسلمین کبھی ۔

  • @amirsunni
    @amirsunni Місяць тому +13

    FREE IMRAN KHAN

  • @LiaqatAli-ub2gp
    @LiaqatAli-ub2gp Місяць тому +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین عید مبارک

  • @dr.muhammadaqleemmian9154
    @dr.muhammadaqleemmian9154 Місяць тому +5

    Haider Mehdi is 100% right in his analysis about Pakistan Army. I was the first one to give this analysis on the day Khan took his oath when everybody was dancing on the tune of change. I was also the first one that time who stated that Bajwa sold out Kashmir and somoe army analyst by the name of Hamid agreed with me that time. We both stated that Bajwah should attack Kashmir as that was the best time to take Kashmir back but Bajwa prooved that he in a meeting with his American Masters agreed to sell out Kashmir.

  • @Jamal-hb3js
    @Jamal-hb3js Місяць тому

    ماشاءاللہ عید مبارک اور غموں سے دور اور خوشیوں میں مگن رھو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

  • @amirsunni
    @amirsunni Місяць тому +17

    STAND AGAINST CORRUPT ARMY GENERALS, CORRUPT POLITICIANS AND CORRUPT JUDICIARY.

  • @iqbalrana4777
    @iqbalrana4777 Місяць тому +11

    Sir Haider Menhdi majority of Pakistanese 💯 agreed with your views about army. Geo

  • @mirfansialviirfanyes6498
    @mirfansialviirfanyes6498 Місяць тому +22

    اللہ پاک آپ دونوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور یہودیوں کی ناپاک سازشوں سے محفوظ فرمائے آمین

  • @asmaafaqiasma6222
    @asmaafaqiasma6222 Місяць тому +1

    ہمــاری یہ عیـد اور قــــرآن (قسط 2 )۔
    یہ Festival جـو قــــرآن کی رو سـے مـاہِ رمضــان میـں منـایا جـائـےگا
    جس کے بارے میں حکم دیا کہ خوشیاں مناؤ، تو ساتھ ہی یہ بھی واضح کردیا کہ اُس کی نصیحتیں اور ھـدایات اُن تمـام چیـزوں سے بہتـر ہیں جو تم جمع کرکرکے رکھتے ہو
    ؛- قُـلْ بِـفَضۡلِ اللّٰهِ وَبِـرَحۡمَـتِهٖ فَبِـذٰلِكَ فَلۡـیَفۡرَحُـوۡا ؕ ھُـوَخَیۡـرٌ مِّمَّـا یَجۡـمَـعُوۡنَ ﴿10/58﴾
    کسی کی لاٹری نکل آئے ،
    کسی کا پرائیز بانـڈ لگ جائے
    کوئی جائیداد کا مقدمہ جیت لے وغیرہ تو ، کتنا خوش ہوتا ہے مٹھائیاں بانٹتا ہے اپنی کامیابی کے گیت گاتا پھرتا ہے ۔
    تو نزولِ قـــرآن کو تو اللّٰہ نے اُن سب خوشیوں سے بڑھ کـر خوشی قـرار دیا ہے
    تو اُس کے حصول پر مومن کی خوشی کا کیا حال ہونا چاہئـے یہ ایک مومن ہی جان سکتا ہے کہ کس طرح اِس خزانے کا تعارف کرانا چاہئے ۔
    تعارف کرانے کا یہ انداز نہیں ہوتا ہے کہ آپ قـــرآن اُٹھائیں اور لےجاکر دے دیں کسی کو
    کہیں لو ، مزے کرو سب سے قیمتی چیز تمہیں دے دی ہے ۔
    وہ تو بیچارہ اُسے دیکھ دیکھ کر پریشان ہو جائیگا ، کہ میں اُس کا کیا کروں ؟
    نہیں نہیں !
    اُس کی قیمت اُس میں سے نکال کر دکھانی پڑیگی
    مختلف عنوانات پر۔ Thesis لکھ لکھ کر مقـالات ، آرٹیکلز لکھ کر
    سیاسیات ،
    اخلاقیات ،
    اسلامیات
    ایمانیات وغیرہ پر جامع مقالات علمی میدان میں لاکر اُن کا مقابلہ دیگر نظریات سے کرکرکے اُن کو برتر ثابت کرکے دکھانا ہوگا ۔
    یہ تھا ماہِ رمضان میں یکسو ہوکر کرنے کا کام
    ؛ وَلِتُـکَـبِّـرُوا اللّٰهَ عَلٰی مَـاھَـدٰىکُـمۡ (2/185)
    تم اُس کی دی ہوئی ھدایات کی روشنی میں مختلف عنوانات پر۔ Thesis تیار کرو ،اُس ماہ میں اور اللّٰه کو برتـر ثابت کرکے دکھاؤ برتری ثابت کرکے دکھاؤ گے تو خوشیاں منانے کے حقدار ہو ورنہ خالی خولی کی خوشیاں کس لئے جناب ؟
    اب آگے چلیں ، اُس ماہ کے بعد حج کے ایام آنے والے ہیں ۔۔
    وہاں آپ نے اپنے علم کے جــوہر دکھانے ہیں ، ایک عالـمی سطح کے اجلاس ( الحج ،) میں ۔ ماہِ رمضان میں آپ نے قــرآنی احـکام کے Thesis تیار کئے تھے ، کیوں ؟؟؟؟ اِس لئے کہ 3/96 میں کہا گیا ہے کہ حج کے موقع پر
    "ھُـدًی لِّلۡـعٰلَمِیۡـنَ "اُس موقع پر ھدایات ، Guidans Advice دی جائیں گی عـالمِ انسانیت کو، زندگی کے مقاصد بتائے جائیں گے ،
    اُن کی مشکلات کے حل دئے جائیں گے تو یہ ھدایات یہ رہنمائی کون دیگا ؟؟؟؟
    کیا کعبه کی دیواریں دیں گی ؟ یا وہاں کی سڑکیں ، عمارات دینگی ؟ وہاں آنے والے وفود کو ھدایات کون دیگا ؟ جناب! یہ اُنہی اھلِ علم نے جنہوں نے ماہِ رمضان میں محنت کرکے دن رات ایک کرکے پیش آمدہ مختلف عنوانات پر جامع مقالات لکھے ہیں تاکہ حالات حاضرہ کےچیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکے قــرآن کی راہنمائی میں
    اور دنیا حیران رہ جائے کہ یہ کیسی کتاب ہے
    کہ ہر مرض کی دواء ہے اِس میں ۔
    یوں مومنین نے (وَ لِتُکَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰی مَا ھَدٰىکُمۡ )کاحق ادا کرنا ہے۔
    دنیا کے مسائل کا حل ڈھونڈ لینے کی خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں مومنین۔
    یہ تھی نزولِ قـــرآن کی خوشی
    اور یہ ہے آپ کی عید 🤔؟
    کس بات کی خوشی منا رہے ہوتے ہیں مجھے نہیں معلوم، بلکہ اُن بے چاروں کو تو لفظ عید کا مطلب بھی نہیں معلوم ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔اے ایس انصاری

  • @malikazhar7123
    @malikazhar7123 Місяць тому +2

    یہ فوج تمہاری ہے یہ پاکستان بھی ان کا ہے ہم صرف غلام ہیں

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Місяць тому +4

    عمران خان صاحب زندا باد

  • @user-yq5yu5pi2h
    @user-yq5yu5pi2h Місяць тому +1

    Zandabad Imran khan

  • @abdulafridi3573
    @abdulafridi3573 Місяць тому +3

    حیدر محدی ژندہ باد

  • @truelies6241
    @truelies6241 Місяць тому +5

    Imran khan zindabaad

  • @junaidhassan8842
    @junaidhassan8842 Місяць тому +5

    Imran Khan great leader

  • @shahida7088
    @shahida7088 Місяць тому

    آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور دشمنوں سے بچا کے رکھے۔ پاکستان زندا باد۔

  • @haroon1333
    @haroon1333 Місяць тому +1

    اس ملک کو فوج مافیا کی اسارت اور غلامی سے بچانا ہے۔

  • @muhammadasghar6698
    @muhammadasghar6698 Місяць тому +7

    حامد میر شاطر انسان ہے بڑا کچھرا ہے

  • @malalaturpaky3007
    @malalaturpaky3007 Місяць тому +35

    دونوں عید مبارک پاکستان کو آپ جیسے لوگوں کی ضروت ہیں

    • @asmaafaqiasma6222
      @asmaafaqiasma6222 Місяць тому

      عیدین ۔
      ان دو عیدوں کی سند قرآن سے نہیں ہے
      یہ بھی روایات ہی کی پیداوار ہیں " عید " کہتے ہیں بار بار دھرانے کو ، اعادہ کرنا " Repetition " کو قرآن میں یہ لفظ صرف 5/114 میں عیسیٰ علیہ السلام اورحواریوں کو کھانا دیۓ جانے کے لئے عیسیٰ علیہ السلام کی دعاء کے طور پر آۓ ہیں کہ
      (تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا ) یہ کھانا ہمارے لئے بار بار اُتارنا ۔ یہ عیدیں اگر ہم سماجی تہوار سمجھ کر کریں تو کوئی حرج نہیں ، اور فضول خرچی نہ کریں جانوروں کا قتل عام نہ کریں جانوروں کو بلاوجہ قتل کرنے کا کوئی حکم نہیں ہے ، اور اپنی ضرورت کے تحت استعمال کرنا جائز اور درست ہے ۔
      لیکن اگر اُس کو دین کا حصہ سمجھ کر
      کریں تو یقیناً یہ شرک کے زمرے آئیگا کیونکہ شریعت سازی ہوجائیگی اور شریعت سازی صرف اللّٰه کا کام تھا
      اَمۡ لَهُمۡ شُرَکٰٓـؤُا شَرَعُوۡا لَهُمۡ مِّنَ الدِّیۡنِ مَالَمۡ
      یَاۡذَنۡۢ بِـهِ اللّٰهُ ؕ وَلَـوۡلَا کَلِمَـةُالۡفَصۡلِ لَقُضِیَ بَیۡنَهُمۡ ؕ
      وَاِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ لَهُمۡ عَذَابٌ اَلِـیۡمٌ ﴿42/21﴾
      رمضان کے ماہ میں نزول قرآن کی خوشی منانی چاہئے تھی اصل عید یہ ہونی چاہئے
      تھی قـرآن کے حکم کے مطابق
      قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰهِ وَبِـرَحۡمَـتِهٖ فَبِذٰلِکَ فَلۡـیَفۡرَحُوۡا ؕ
      ھُـوَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُـوۡنَ(10/58) کے تحت ،
      لیکن ماہ رمضان میں تو عید مناتے نہیں
      اُس کے گزر جانے کے بعد مناتے ہیں ،
      رمضان کا مہینہ قرآنی فکر وتدبر کا مہینہ تھا جو شیطان کو بڑا بھاری پڑتا ہوگا اُس کے گزرتے ہی شاید وہ بھی عید مناتا ہو مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ، سماجی تہوار منانے کے لئے بھی اُن دونوں نکات پر بھی غور کر لیا جائے ۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔اے ایس انصاری

    • @asmaafaqiasma6222
      @asmaafaqiasma6222 Місяць тому

      ہمــــاری عیــد اور قــــرآن۔(1)
      عید کے لفظی معنیٰ بار بار دہرانے کے ہیں Repeatition کے ہیں
      یہ لفظ خوشی اور غم دونوں کی آمد کی تکرار کے لئے بولا جاسکتا ہے ۔
      اور یہ لفظ قــــرآن میں صرف ایک بار آیا ہے اَنۡزِلۡ عَلَیۡنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوۡنُ لَنَا عِیۡدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنۡکَ(5/114) میں ۔
      اور اُس کا آپ کی اِس عید سے کوئی تعلق نہیں ۔
      اب ہمارے محترم جناب پرویز صاحب نے
      اُس عید سے ہم آہنگی کرنے کے لئے قرآن کی
      وہ آیت جس میں نزولِ قرآن کی خوشی
      منانے کا کہا گیا ہے ، نزولِ قرآن کی خوشی
      تو واقعی ایک عبد مومن کے لئے تو جنت کا حصول ہے
      بلکہ وہ عام آدمی بھی جو اُس کی اہمیت کو سمجھ لے اُس کے لئے اٗس سے بڑھ کر دوسری کوئی مسرت ہو نہیں سکتی ۔
      اب ہم یہ دیکھیں گے کہ اُس عید کا
      اِس جشن سے کیا واسطہ ہے ؟
      قــــرآن کی شکل میں نصیحت ، شفاء ، رحمت ، ھدایت آگئی ۔۔۔ پس اللّٰه کی اِس رحمت اور فضل پر مومنوں کو چاہئے کہ خوشیاں منائیں ( فَلۡیَفۡـرَحُـوۡا 10/59)
      اور یہ خوبیوں والا قرآن نازل ہوا ماہِ رمضان میں
      شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡهِ الۡقُرۡاٰنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ
      وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡـهُدٰی وَ الۡفُـرۡقَانِ (2/185) ۔
      اور یہ خوشی مناتے ہیں ماہِ شوال میں ۔۔۔ کیوں ؟ ماہِ رمضان پسند نہیں آیا جو قرآن نے بتایا تھا ؟
      مطلب یہ کہ قرآن کی مخالفت کرنی ہی کرنی ہے اگر اُس کا اہتمام رمضان میں کرلیتے تو مطابقت ہوجاتی جو کہ کرنی نہیں ہے ۔
      اب یہ کہ رمضان میں خوشیاں کیسے منانی ہیں کرنا کیا ہے مہینے کا تعین کیا ہے دن کا تعین تو کیا نہیں ، پس یہ پورا مہینہ کا اسپیشل Festival ہے ۔ کرنا کیا ہے
      اُس پورے ماہ میں اُس کی خوشی کیسے منائی جائیگی یہ ذرا لمبا موضوع ہے ؟
      یہ آئندہ قسط میں قرآن ہی کی رہنمائی میں ۔
      ۔۔۔اے ایس انصاری

    • @asmaafaqiasma6222
      @asmaafaqiasma6222 Місяць тому

      ہمــاری یہ عیـد اور قــــرآن (قسط 2 )۔
      یہ Festival جـو قــــرآن کی رو سـے مـاہِ رمضــان میـں منـایا جـائـےگا
      جس کے بارے میں حکم دیا کہ خوشیاں مناؤ، تو ساتھ ہی یہ بھی واضح کردیا کہ اُس کی نصیحتیں اور ھـدایات اُن تمـام چیـزوں سے بہتـر ہیں جو تم جمع کرکرکے رکھتے ہو
      ؛- قُـلْ بِـفَضۡلِ اللّٰهِ وَبِـرَحۡمَـتِهٖ فَبِـذٰلِكَ فَلۡـیَفۡرَحُـوۡا ؕ ھُـوَخَیۡـرٌ مِّمَّـا یَجۡـمَـعُوۡنَ ﴿10/58﴾
      کسی کی لاٹری نکل آئے ،
      کسی کا پرائیز بانـڈ لگ جائے
      کوئی جائیداد کا مقدمہ جیت لے وغیرہ تو ، کتنا خوش ہوتا ہے مٹھائیاں بانٹتا ہے اپنی کامیابی کے گیت گاتا پھرتا ہے ۔
      تو نزولِ قـــرآن کو تو اللّٰہ نے اُن سب خوشیوں سے بڑھ کـر خوشی قـرار دیا ہے
      تو اُس کے حصول پر مومن کی خوشی کا کیا حال ہونا چاہئـے یہ ایک مومن ہی جان سکتا ہے کہ کس طرح اِس خزانے کا تعارف کرانا چاہئے ۔
      تعارف کرانے کا یہ انداز نہیں ہوتا ہے کہ آپ قـــرآن اُٹھائیں اور لےجاکر دے دیں کسی کو
      کہیں لو ، مزے کرو سب سے قیمتی چیز تمہیں دے دی ہے ۔
      وہ تو بیچارہ اُسے دیکھ دیکھ کر پریشان ہو جائیگا ، کہ میں اُس کا کیا کروں ؟
      نہیں نہیں !
      اُس کی قیمت اُس میں سے نکال کر دکھانی پڑیگی
      مختلف عنوانات پر۔ Thesis لکھ لکھ کر مقـالات ، آرٹیکلز لکھ کر
      سیاسیات ،
      اخلاقیات ،
      اسلامیات
      ایمانیات وغیرہ پر جامع مقالات علمی میدان میں لاکر اُن کا مقابلہ دیگر نظریات سے کرکرکے اُن کو برتر ثابت کرکے دکھانا ہوگا ۔
      یہ تھا ماہِ رمضان میں یکسو ہوکر کرنے کا کام
      ؛ وَلِتُـکَـبِّـرُوا اللّٰهَ عَلٰی مَـاھَـدٰىکُـمۡ (2/185)
      تم اُس کی دی ہوئی ھدایات کی روشنی میں مختلف عنوانات پر۔ Thesis تیار کرو ،اُس ماہ میں اور اللّٰه کو برتـر ثابت کرکے دکھاؤ برتری ثابت کرکے دکھاؤ گے تو خوشیاں منانے کے حقدار ہو ورنہ خالی خولی کی خوشیاں کس لئے جناب ؟
      اب آگے چلیں ، اُس ماہ کے بعد حج کے ایام آنے والے ہیں ۔۔
      وہاں آپ نے اپنے علم کے جــوہر دکھانے ہیں ، ایک عالـمی سطح کے اجلاس ( الحج ،) میں ۔ ماہِ رمضان میں آپ نے قــرآنی احـکام کے Thesis تیار کئے تھے ، کیوں ؟؟؟؟ اِس لئے کہ 3/96 میں کہا گیا ہے کہ حج کے موقع پر
      "ھُـدًی لِّلۡـعٰلَمِیۡـنَ "اُس موقع پر ھدایات ، Guidans Advice دی جائیں گی عـالمِ انسانیت کو، زندگی کے مقاصد بتائے جائیں گے ،
      اُن کی مشکلات کے حل دئے جائیں گے تو یہ ھدایات یہ رہنمائی کون دیگا ؟؟؟؟
      کیا کعبه کی دیواریں دیں گی ؟ یا وہاں کی سڑکیں ، عمارات دینگی ؟ وہاں آنے والے وفود کو ھدایات کون دیگا ؟ جناب! یہ اُنہی اھلِ علم نے جنہوں نے ماہِ رمضان میں محنت کرکے دن رات ایک کرکے پیش آمدہ مختلف عنوانات پر جامع مقالات لکھے ہیں تاکہ حالات حاضرہ کےچیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکے قــرآن کی راہنمائی میں
      اور دنیا حیران رہ جائے کہ یہ کیسی کتاب ہے
      کہ ہر مرض کی دواء ہے اِس میں ۔
      یوں مومنین نے (وَ لِتُکَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰی مَا ھَدٰىکُمۡ )کاحق ادا کرنا ہے۔
      دنیا کے مسائل کا حل ڈھونڈ لینے کی خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں مومنین۔
      یہ تھی نزولِ قـــرآن کی خوشی
      اور یہ ہے آپ کی عید 🤔؟
      کس بات کی خوشی منا رہے ہوتے ہیں مجھے نہیں معلوم، بلکہ اُن بے چاروں کو تو لفظ عید کا مطلب بھی نہیں معلوم ۔
      ۔۔۔۔۔۔۔اے ایس انصاری

  • @orlandourduchannel2359
    @orlandourduchannel2359 Місяць тому

    باتھروم اور گوریلے والی بات بہت زبردست مثال تھی 👍

  • @abdulhakeem2515
    @abdulhakeem2515 Місяць тому

    Imran Khan zindabad vote only for Imran Khan

  • @UmerDaraz-zr4vk
    @UmerDaraz-zr4vk Місяць тому

    وعلیکم السلام عید الفطر مبارک ہو اللہ تعالیٰ دونوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

  • @mumtazulhassan787
    @mumtazulhassan787 Місяць тому +1

    Allah Pak Pakistan ki hifaza farmaya.

  • @msahiljokalian5060
    @msahiljokalian5060 Місяць тому +4

    آپ دونوں کو اور فیملیز کو عید الفطر مبارک

  • @MuftiZahoor
    @MuftiZahoor Місяць тому +17

    عید الفطر مبارک ہو اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

  • @zeeka222
    @zeeka222 Місяць тому +9

    بہاولنگر واقعے کا ذکر ہی نہیں کیا؟

  • @imransidhu2538
    @imransidhu2538 Місяць тому +1

    ‏ایک سپاہی کے گھر ریڈ ہوا تو پوری بٹالین پہنچ گئی ، میں حیران ہوں 9 مئی کو کور کمانڈور ہاؤس کوئی کیوں نہیں پہنچ سکا 🤔

  • @user-wg5sh3cq7k
    @user-wg5sh3cq7k Місяць тому

    الله پاک آپ کی مدد فرمائے آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور سب کا ہامی وناصر ہو .. پروردگار ہمیں حقیقی آزادی کے ساتھ ساتھ اپنے وطن عزیز میں اپنے پیاروں کے ساتھ حقیقی عیدیں بھی نصیب فرماـ ـ ظلم کی کالی رات حقیقی آذادی کے اجالے میں بدل جائے ــ اے کن فيكون کے مالک كرم کا معاملہ فرمادے ہم تیری پناہ میں آتے ہیں اور اپنی تمام کوتاہیوں اور گناہوں پرشرمنده ہیں کہ یہ وقت اور ایسے ظالم عفریت شیاطین اور ظالمین کے زیر تسلط آگئے ہیں 😢😢ــ اللهم آمين ثم آمين يا رب العالمين بجاه نبي الكريم صلى الله عليه و ٱله وسلم

  • @azmatmahmood4195
    @azmatmahmood4195 Місяць тому

    فوج کی بربریت کا تازہ واقع بہاولنگر یے

  • @gulkhan3666
    @gulkhan3666 Місяць тому

    حیدر مہدی صاحب کے الفاظ حامد میر کے متعلق حقیقت ہیں بالکل دونوں طرف تو کیا چاروں طرف سے کھیلتے ہیں

  • @tariqmunir-ht7co
    @tariqmunir-ht7co Місяць тому +1

    حیدر بھائی آج آپ اینڈ کر دیا 🎉🎉🎉❤❤❤

  • @healthylifehumerasdiary
    @healthylifehumerasdiary Місяць тому +5

    اسلام علیکم بھائیوں عید مبارک اللہ آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے امین

  • @mirzamuhammad-kk7st
    @mirzamuhammad-kk7st Місяць тому

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
    الله تعالیٰ اپ سبکو نبی پاک مُحمَّد
    🌴ﷺ 🌴کے صدقے صحت اور تندرستی عطا فرماے عادل بھائی اور محترم حیدر مہندی ساحب سلامت رہیں SwiTzerLand

  • @nazakatali4570
    @nazakatali4570 Місяць тому

    جب تک خونی انقلاب نھی اے گا کچھ نھی ھوگا

  • @khalidbhatti6009
    @khalidbhatti6009 Місяць тому

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ دونوں قومی ہیروز کی حفاظت فرمائے اٰمین ثم اٰمین 🌺❤🙏🙏

  • @umarwahid5278
    @umarwahid5278 Місяць тому

    اگر حامد منیر کو کچھ ھوا تو ندیم انجم اور فیصل نصیر کا پاکستان میں کوئی رشتہ دار زندہ نہیں بچے گا۔

  • @raanafarooqui1196
    @raanafarooqui1196 Місяць тому +2

    آپ کو بھی عید مبارک ہو، عوام کی دعائیں اب کے ساتھ ہین جزاک اللہ خیرا. 🌹

  • @ShoaibKhan-ys3xf
    @ShoaibKhan-ys3xf Місяць тому +1

    Na Pak Army k hoty howy kabhi b Pakistan Taraki nhi kr Sakhta 💯

  • @asmaafaqiasma6222
    @asmaafaqiasma6222 Місяць тому +5

    مسلم قوم کی عید مشروط ہے اللّٰه کے دین کے قیام کے ساتھ ۔
    اللّٰه کا دین مغلوب ہے تو پھر کون سی عید کیسی عید ، ایسی کسی عید کا قرآن کریم میں دور دور تک ذکر نہیں جس میں مسلم قوم کا شیرازہ بکھرا ہوا ہو۔

    • @badermunir5944
      @badermunir5944 Місяць тому

      براہِ کرم سب سے پہلے اپنے گھر مادر وطن کا شیرازہ یکجا کرنے کی سعی کریں ، اخلاقیات ، تعلیم و تربیت درست سمت میں چل پڑیں ۔۔
      اسکے بعد کی مرحومہ امت مسلمہ کا مروڑ پیٹ میں پڑے تو بہتر ۔
      بچوں کو عید کی خوشیاں منانے دیں پلیز ۔

  • @youniskhan6713
    @youniskhan6713 Місяць тому +1

    اللہ آپ دونوں کو سلامت اور محفوظ رکھے. امین. حیدر مہدی چینل، بہت شکریہ۔

  • @seeratmalik7941
    @seeratmalik7941 Місяць тому +30

    راجہ صاحب اللّٰہ پاک آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین 🌺

  • @MajidMajid-rr4rg
    @MajidMajid-rr4rg Місяць тому +4

    حامد میر کے چہرے سے شدید دکھ اور پریشانی کا اظہار ہوتا ہے ۔واقع شاید اس پر پریشر بہت ہے۔

  • @UmairZahid-th5sk
    @UmairZahid-th5sk Місяць тому +4

    مزا آگیا سچ سچ ہوتا ہے

  • @Yash68u7
    @Yash68u7 Місяць тому +1

    Azizan ay mun azizany jaan majour Aadil raja aur sir Haider Mehdi ko puri qoum ka salam

  • @amimom
    @amimom Місяць тому

    اللہ جان بچائے ۔دشمن کو بھی زندگی کی دعا دینی چاہئے۔

  • @abdulhaseeb8356
    @abdulhaseeb8356 Місяць тому +1

    ایک سیاستدان یہ بات کہہ چکا ہے کہ 50 جرنل 50 ججز اور 50 سیاستدان اگر ان کو نہیں لٹکایا گیا تو یہ ملک نہیں بچے گا

  • @user-uk5ki3xt4r
    @user-uk5ki3xt4r Місяць тому

    يارب العاالمين آپ دونون پر اپنا رحم فرمائي آور انشاالله تعالي آپ کامياب ھونگي

  • @noorjoyia7205
    @noorjoyia7205 Місяць тому +7

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadali-nw8yo
    @muhammadali-nw8yo Місяць тому

    ❤ Allah pak AP dono ki our Imran Khan our Bushra Behan our Bhaino our Bhaiyun ki hifazat farmai our UN ko jald azadi naseeb farmai Ameen ❤❤❤

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Місяць тому

    محبل وطن فخر پاکستان عادل راجہ اور حیدر مہدی صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظو امان رکھے اور صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے 🌹 گریٹ پرسنیلٹی پاکستانی ھیرو زندہ باد قوم آپ پہ فخر کرتی ہے ھماری طرف سے سیلوٹ آپ کو اور آپ کی فیملیز کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو 🥰 👍 🤲

  • @irfan4026
    @irfan4026 Місяць тому

    حامد میر کا اصل نام میر حامد ہو گا

  • @AbdulRehman-dx7tm
    @AbdulRehman-dx7tm Місяць тому +45

    ا پ لو گوں کوعید مبارک آللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلامتی کی حفاظت فرمائے ۔

  • @sajjadalishah539
    @sajjadalishah539 Місяць тому

    Imran khan is the great leader of muslim e umma ❤❤❤

  • @hashirop3323
    @hashirop3323 Місяць тому

    حیدر صاحب اپ نہ زبردست تجزیہ دیا ھے واقعی پوری قوم شدت کے ساتھ اس ملک میں ائیں اور قانون کی حکمرانی دیکھنا چاھتی ھے اس ملک میں جو تباھی ائی ھوئی ھے اس کا اندازہ اپ اس بات سے لگا سکتے ھیں کہ پولیس میں بھرتی ھوتے ھی ایک کانسٹبل اتنے بھرم میں ا جاتا ھے کہ اب اس پر کوئی ھاتھ نہیں ڈال سکتا فرعونیت اس میں رچ بس جاتی ھے تو میں سوچتا ھوں کہ ان اوپر والوں میں کتنی فرعونیت ا خاتی ھو گی قوم اور خاص کر اس ملک کا نوجوان شدید مایوس ھو گیا ھے اس ملک کے نظام اور ان طاقتوروں کی حرکتوں سے کب ھم اس ملک میں رول اف لا دیکیں گے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے امین

  • @tariqrehman2346
    @tariqrehman2346 Місяць тому

    Allahtala AAP donoon ko apney hefzoaman maien rakhey aur zalmoon aur choroon sey mehfooz rakhey ameen sumaameen

  • @laalzadah7368
    @laalzadah7368 Місяць тому +1

    Very good answer UAE Pakistan buner kpk ❤❤❤

  • @akhtarcheema6022
    @akhtarcheema6022 Місяць тому

    View of Mr Haider Mehdi about Hamid Mir is100 percent true and correct

  • @gnbhat1154
    @gnbhat1154 Місяць тому +4

    Excellent statement and comments of Haider Mehdi. Salute to him from Kashmir Srinagar.

  • @user-yu6sw5uk6z
    @user-yu6sw5uk6z Місяць тому +2

    May Allah save you and protect you.

  • @shahidnazir5412
    @shahidnazir5412 Місяць тому

    عید مبارک ۔ پاکستان ژندہ بار ۔

  • @najmawasti4014
    @najmawasti4014 Місяць тому

    قائداعظم سے غداری دکھ کی بات ھے۔۔۔😢

  • @naeemzahra814
    @naeemzahra814 Місяць тому

    Absolutely right.May Allah Almighty protect you and your families.

  • @maliktassadaq3992
    @maliktassadaq3992 Місяць тому

    Ap logon humeshan salamat rakhey Jazak Allah

  • @AltafHussain-bz7ih
    @AltafHussain-bz7ih Місяць тому +2

    Salute you Major Adil Raja Sahib God bless you

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 Місяць тому +4

    Be Happy Always Sir All Mafia per Allah ki Lanat.. Allah Pakistan ki Hifazat Kare Aameen..

  • @amjad3566
    @amjad3566 Місяць тому +1

    Khair Mubarak.

  • @khanbaig2812
    @khanbaig2812 Місяць тому +1

    Sada Jeo G Ma Sha Allah

  • @muhammadshahbaz655
    @muhammadshahbaz655 Місяць тому +23

    یہ دو لوگ ہیں جو پورا سچ بول رہے ہیں باقی سب تو آدھا سچ بھی نہیں بول رہے

    • @khanzee387
      @khanzee387 Місяць тому

      ​@@syedshafat618 tm bevkoof adami ho ya poora such bolta hn baki sb isi sa pre approval laita hn information release krna sa pahla ... ya intelligence agencies kill list pa hn

  • @shahjee3830
    @shahjee3830 Місяць тому

    Zaberdust Allah bless you both for your struggle to save the Pakistan from evils

  • @ijazraheem8862
    @ijazraheem8862 Місяць тому +2

    Receive full ❤️ ❤❤❤❤ for you both brothers from my deepest ❤️

  • @showkat7861
    @showkat7861 Місяць тому

    H.mir ke bare Mahaider sir, Mai 110% sehmat hon

  • @zulfiqarhussainzulfibhai623
    @zulfiqarhussainzulfibhai623 Місяць тому +2

    وعلیکم سلام۔ اللہ آپ دونوں کی حفاظت فرمائے

  • @user-km5vv8hw3u
    @user-km5vv8hw3u Місяць тому

    KHAER MUBARAK TO GENERAL HAIDER MEHDI AND MAJOR ADIL RAJA. LONG LIVE BOTH OF YOU. THANK YOU VERY MUCH