Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
Jahangir agriculture say nahi balky sugar mafia say maldar baney han
یہ تو قیاس آرائیاں ہیں بھائی جان اور بعد میں ہوسکتا ہے لیکن شروعات میں اس نے زراعت سے ہی پیسہ بنایا ہے
محترمکیا حساب کتاب رکھنے سے منافع ہوتا ہے گندم کا ریٹ حکومت گرا دے تو حساب کتاب رکھنے سے پرافٹ کیسے ہو سکتا ہے
جو بندہ حساب کتاب رکھتا ہے اس کو یہ بھی پتا ہوتا ہے کہ انھے واہ ایک ہی فصل نہیں لگانی
@@agriakhbaar اگر گندم مکئی گنا تل چاول کپاس سب کا حساب رکھ کر پتہ چلا کہ سب میں نقصان ہو رہا ہے تو پھر وہ فارمر کیا کرے
معطعبرا سب کام پیسے سے ہوتے ہیں
دماغ بھی کوئی چیز ہے جناب
تسیں اپنی کہانی درمیان توں بلکہ آخری حصے توں شروع کیتی اے
G bhai jan
کیا آپ نے جہانگیر ترین کے فارم کا آ ڈٹ کیا۔۔۔باہر ممالک کی مٹا ل پاکستان پر لاگو نہیں ہو سکتی جناب
میں آپ کی بات سمجھا نہیں
میرا مطلب یہ ھے کہ آپ کو یقین تب کرنا چاہیے تھا جب آڈٹ کرتے۔۔۔۔اس طرح کے فارم صرف بلیک منی کو چھپانے کے لیے ہوتے ھیں
Corruption se
گڈ جواب
اس ملک دے وچ اس کیٹیگری دے لوگ سلائی مشین نال ایس توں زیادہ کما لیندے نے
Han g
مشرف کے دور میں پروفیسر سے جاگیر داری پھر چل سے چل
اس نے کچھ چیزیں تبدیل بھی کی ہیں
Jahangir agriculture say nahi balky sugar mafia say maldar baney han
یہ تو قیاس آرائیاں ہیں بھائی جان اور بعد میں ہوسکتا ہے لیکن شروعات میں اس نے زراعت سے ہی پیسہ بنایا ہے
محترم
کیا حساب کتاب رکھنے سے منافع ہوتا ہے گندم کا ریٹ حکومت گرا دے تو حساب کتاب رکھنے سے پرافٹ کیسے ہو سکتا ہے