VOA URDU| View 360 | July , 2024 | Trump assassination attempt & the investigation into the shooting

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 сер 2024
  • آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔۔۔۔ سابق امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں اور اس حملے کا الیکشن مہم اور نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات پر کیا اثر ہو گا۔ بات کریں گے آج کے شو میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 13

  • @user-bl1ko5ri3w
    @user-bl1ko5ri3w Місяць тому +1

    بہت خوب

  • @bashirkhan-tf5uq
    @bashirkhan-tf5uq Місяць тому +2

    Excellent news

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg Місяць тому

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @munirahmad8232
    @munirahmad8232 Місяць тому

    Thanks for updating

  • @mohdelyas6643
    @mohdelyas6643 Місяць тому

    👍

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf Місяць тому

    Walakumassalam

  • @user-fy3oh9lp9j
    @user-fy3oh9lp9j Місяць тому

    Thanks.
    ---____-_

  • @user-qk4qs8gm2y
    @user-qk4qs8gm2y Місяць тому

    دونوں رہنما ناخواندہ ہیں شہری ان دونوں کو ووٹ نہیں دیں گے اور انصاف کا ساتھ دینے والے کو ووٹ دیں گے۔

  • @abdulkabirrind343
    @abdulkabirrind343 Місяць тому

    Missing Asadullah Khalid Sahib

  • @sarwatfatimabukhari5708
    @sarwatfatimabukhari5708 Місяць тому

    Evil

  • @user-qk4qs8gm2y
    @user-qk4qs8gm2y Місяць тому

    میں مر جاؤں تو کیا فرق پڑے گا، میں ابھی زندہ ہوں، میں نے دنیا کو اذیتیں دینی ہیں، میں نے ان کو بارود بیچنا ہے۔