Reasons for Slow Internet in Pakistan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • پاکستان میں حالیہ چند روز سے انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونےسے کئی شعبےمتاثر ہورہے ہیں۔حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کی رفتارسست ہونےکی مختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں۔ماہرین کےمطابق پاکستان میں ایسا نظام نصب کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سپیڈ 30 سے 40 فی صد تک کم ہوچکی ہے۔ عاصم رانا کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 9

  • @mirzabaig1245
    @mirzabaig1245 19 днів тому +2

    وفاقی وزیر مملکت کی جانب سے انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی بہت سی وجوہات بتائی گئی تھیں ۔ اب یہ عوام پر منحصر ہے کہ وہ کسی وجہ کو بھی درست تسلیم کر لیں ۔ یہ اسلامی جمہوریہ فوجستان ہے

  • @masoommirza3421
    @masoommirza3421 20 днів тому

    Informative post 📯

  • @MrAB-xc9du
    @MrAB-xc9du 18 днів тому

    Standing committee must take sound judicious and timely decisions as per fundamental rights of constitution of Pakistan, International standards, Laws Treaties etc.

  • @muhammadfarrukh960
    @muhammadfarrukh960 19 днів тому +1

    😶 سمندر سے گہری ،، ہمالیہ سے بلند ،، شہد سے میٹھی پاکستان 🇵🇰 ~ چین 🇨🇳 دوستی ( زندہ باد ) 🤐 پاکستان 🇵🇰 حکومت سے سرکاری سطح پر --- دوست ہمسایہ ملک چین 🇨🇳 سے فائر وال خریداری کی ہے ( جس کو نافذ کرنے کے تجربات جاری ہیں ) 😠😡

  • @akifmir168
    @akifmir168 16 днів тому

    پاکستانی انٹرنیٹ سے ذیادہ سلو تو آپکا لہجہ ہے۔۔ بندے کو آپکے بولنے کا انتظار کرتے کرتے نیند آ جاتی ہے۔

  • @anwarkhan.lachi4
    @anwarkhan.lachi4 20 днів тому

    hokomat ko chalta karen

  • @amirfallam6974
    @amirfallam6974 20 днів тому

    Ye retired ha en hon ne Army ma kosa Kashmir fateh ke retired ho kr dubara PTA tabah karne ke koshish kr Raha ha

  • @muhammadfarrukh960
    @muhammadfarrukh960 19 днів тому +1

    😶 سمندر سے گہری ،، ہمالیہ سے بلند ،، شہد سے میٹھی پاکستان 🇵🇰 ~ چین 🇨🇳 دوستی ( زندہ باد ) 🤐 پاکستان 🇵🇰 حکومت سے سرکاری سطح پر --- دوست ہمسایہ ملک چین 🇨🇳 سے فائر وال خریداری کی ہے ( جس کو نافذ کرنے کے تجربات جاری ہیں ) 😠😡