اچھی تقریر تھی، اس بات کو ڈسکس نہیں کیا کہ دین آئے گا کس طریقے سے کیونکہ آپ نے اپنے بڑے حریفوں کا کوئی ذکر نہیں کیا، اور ان سے ڈیل کرنے کا کیا حل ہے؟ سب سے بڑا مسلہ تو بیرونی پریشر ہے کہ آپ کو قرض نہیں ملے گا اور امداد بند ہو جائے گی اور جن لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار ہے جو جگیرداروں سرمایہ داروں اور اسٹیبلشمنٹ کا گٹھ جوڑ ہے، وہ آپ کو اقتدار کیوں دیں گے؟ وہ تو سمجھتے ہیں کہ اسلامی نظام اس دور میں چل ہی نہیں سکتا۔ بینکوں کا متبادل کیا ہے؟ اسلامی بینک پر تو بہت سے علماءکو اعتراض ہے۔
Mashallah Dr shab haq byan Kiya any jazakallah ❤❤❤❤
Wahan ki afwaj batil hai
صرف پاکستان میں ہی کیوں ؟ پوری دنیا میں کیوں نہیں ؟ یہ وطنیت کی یہ کچھ نوعیت کیوں ؟
اچھی تقریر تھی، اس بات کو ڈسکس نہیں کیا کہ دین آئے گا کس طریقے سے کیونکہ آپ نے اپنے بڑے حریفوں کا کوئی ذکر نہیں کیا، اور ان سے ڈیل کرنے کا کیا حل ہے؟ سب سے بڑا مسلہ تو بیرونی پریشر ہے کہ آپ کو قرض نہیں ملے گا اور امداد بند ہو جائے گی اور جن لوگوں کے ہاتھ میں اقتدار ہے جو جگیرداروں سرمایہ داروں اور اسٹیبلشمنٹ کا گٹھ جوڑ ہے، وہ آپ کو اقتدار کیوں دیں گے؟ وہ تو سمجھتے ہیں کہ اسلامی نظام اس دور میں چل ہی نہیں سکتا۔ بینکوں کا متبادل کیا ہے؟ اسلامی بینک پر تو بہت سے علماءکو اعتراض ہے۔
Aur ye log wahan ki foj ko kuch nahi bolte