اسلام علیکم ڈاکٹر جمشید صاحب اپ اٹک سے ھیں اور میں بھی اٹک سے ہوں میرے پاس ایک گائے ھیں 7 ماہ کی گبن ہے اس کو کیا خوراک دیو کے وہ دودھ زیادہ دے شکریہ ہو گیا
السلام علیکم ماشااللہ بھائی بہت پیاری انفارمیشن ہیے اللہ پاک آپ کو جزا دے اچھا بھائی جتنی بھی چیزیں ہیں ان چیزوں کا شارٹ سکرین لازمی دیا کریں جزاک اللہ 🌹🌹
اعلی وڈیو ویر جی۔لیکن آپکا یہ فارمولا مکمل نہیں ہے۔اس میں کوار گندل، ڈوڈی پنیر، کالا نمک اور ٹھکری نوشادر بھی شامل کریں۔سفید نمک شامل نہیں کرنا۔پھر تماشا دیکھنے والا ہو گا۔آپ سے جانوروں کی خوراک پوری کرنا مشکل ہو جائے گا۔
بھائی آپ نے سارے مصالحوں کا زکر تو کر دیا لیکن ان کی مقدار کا زکر نہی کیا چند چیزوں کے بارے میں بتا یا ہے باقی اپنی ویڈیو ایک بار پھر دیکھ لیں اور ہر ایک ایک چیز کا وزن بتائیں شکریہ
اسسلام علیکم بہت بھت شکریہ آپ نے جواب دیا ۔جناب آپ نے تو یہ بتایا نھی تھا کے کتنے دن دینا چاہیے ۔آپ کو اپنی ویڈیو میں یہ بتا نا چاہیئے تھا ۔۔جزاک اللہ آپ نے بتادیا ۔
1 پودینا1 بنڈل 2دهنیياں1بنڈل 3 ادرک 1پاؤ 4 سبز مرچ آدھا کلو 5 کچی ہلدی 1پاؤ 6 پیاز 2کلو 7 میٹھا سوڈا ہلکا ہلکا 8 نمک2 گوتھی اگر كووار گندل مل جائے تو وہ سب سے اچھی ہے
Samiullah bhai, yeh kabhi bhi day sakty hain. Mein her 10 din baad deta hoon janwaron ko. Bus pregnant ko kam qty deta hoon aur month mein 2 bar... Ita like salad for animal and very healthy.
Aisa krny se hmri ek bains ki death ho gai thi masaly ka pani bains k lungs me chla gya tha ... So bht carefully ya chezain deni parti hain ... Koshish kry akhbaar me daal k khilain ...
salam i am one of your subscribers I do not understand the language but I try to learn pls I beg you to translate what you are teaching in this video pls teach me
AOA Sir mery pas 1 cow jo k 3 month 10 days ho gaey delivery huey. Us k pichly 1 thun ko ye msla hai k wo dhood se full bhrta ha but dhood niklta bht skht ka . Jb bchra usy mu mei dalta ha tou cow us side wali leg upr uthati ha. Kindly koi desi nuskha bta den.
گاے میں نے حریدی ہے دو تین دن اس نے فیڈ وغیرہ کہای اب وہ نہ فیڈ کہا رہی ہے اور نہ پانی پیں رہی ہے یہ اس کو موشن لگے ڈاکٹر نے Enoflox syp دی یہ دو عدد syp چلای ایک دن ایک اور دوسرے دن ایک ساتہ میں پاوڈر بہی تہاایک ساتہ دیا اب کچہ کہا پیں نہیں رہی پہر ڈاکٹر نے 10panadl گولیاں دی اب گاے نے کہا پینا چہور دیا ہے انفارمیشن دیں
آٹھ دن کی سوئی گائے کو دے سکتے ھیں اور میرے پاس صرف چار جانور ھیں دو بڑے گائے اور دو چھ چھ ماہ کے اور یہ مسالہ بنا کر کتنے دنوں تک استعمال کیا جا سکتا ھے
اسلام علیکم پیارے بھائی سفید کاغذ استعمال کرے۔قلم کی سیاہی بہت بڑا زہر ہے۔جو کاغذ آپ استعمال کر رہے ہیں ۔ لکھائی والا ہے۔منجانب ڈاکٹر جمشید ضلع اٹک
Thank you doctor sb ma khud apni cows ko likhai waly kagaz ma masala de.raha tha AP ka suhria ab sa ma dehan rakho ga
اسلام علیکم ڈاکٹر جمشید صاحب اپ اٹک سے ھیں اور میں بھی اٹک سے ہوں میرے پاس ایک گائے ھیں 7 ماہ کی گبن ہے اس کو کیا خوراک دیو کے وہ دودھ زیادہ دے شکریہ ہو گیا
@@NazabatAli-s3x اسلام علیکم دیسی سیب کا سرکہ استعمال کرائے
ماشاء اللہ
اسلام علیکم
ABDUL SATTAR KHAN WASOANI BALOCH FROM DUBAI UAE
ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھی انفارمیشن اور ہمارے ساتھ شیئر کی ہے جانوروں کے مصالحہ کی اللہ تعالی آپ کو اس کام کی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Part kh Hui
Ameen
U7
Top e
👍
السلام علیکم ماشااللہ بھائی بہت پیاری انفارمیشن ہیے اللہ پاک آپ کو جزا دے اچھا بھائی جتنی بھی چیزیں ہیں ان چیزوں کا شارٹ سکرین لازمی دیا کریں جزاک اللہ 🌹🌹
پودینہ ۔
لسن ۔
دینیہ ۔
ادرک اک پاؤ۔
سبز مرچ آدھا کلو ۔
کچی ہلدی ایک پاؤ۔
پیاز 2 کلو۔
میٹھا سوڈا ۔
کوار گندل۔
❤
10:50
nice great work ماشاللہ
Bhai hamko apka farmola bohat acha laga Allah apko lambi zandgi Dy ameen
Did no Sandi
Apney use Kiya k nahe
آپکی ویڈیو دیکھ کر میں اپنی بھینس کو یہ نسخہ دینے گیا اس نے میری انگلی ہی چبا ڈالی میں درد سے کراہتا رہا اور آپکو یاد کرتا رہا
informative video g 🇬🇧 👌👍 🌸
Mashallah bohat acha sir i m your new subscriber
welcome bro...Jazakallah
Nice
sir ya bakriion ko b dy skty hain
اعلی وڈیو ویر جی۔لیکن آپکا یہ فارمولا مکمل نہیں ہے۔اس میں کوار گندل، ڈوڈی پنیر، کالا نمک اور ٹھکری نوشادر بھی شامل کریں۔سفید نمک شامل نہیں کرنا۔پھر تماشا دیکھنے والا ہو گا۔آپ سے جانوروں کی خوراک پوری کرنا مشکل ہو جائے گا۔
Thanks Drar bro
Bhai app in sari chezoo ka wazan nahi btaya
@@imransandhu4439
نمک کو چھوڑ کر باقی تمام چیزیں برابر ڈالیں۔نمک آدھی مقدار میں ڈالیں۔برنی باقی چیزیں اگر کلو کلو ڈال رہے ہیں تو نمک آدھا۔کلو ڈالیں۔
بھائی گھبن ہے 1مہینےکی ہے اسے کتنا دینا چاہیے
L@@TS_KNOWLEDGE_TV
ماشاء اللہ بھائی آپ کا فارمولا بہت اچھا ہے
Masha Allah g both zabrdast
Very informative video
Mashallah❤
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
MashAllah Jazak Allah kahir Ameen
Bohat achi malomat hai shukria
بہت اعلی
Mashallah boht acha
Mashallah good wark bhai
Good Information ,may Allah live long
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਜਾਣਕਾਰੀ ਵੀਰ ਜੀ
زبردست بھائی
Nice Video Janab
❤ماشاءاللّٰه❤
اسلام علیکم جی اللہ آپکو سلامت رکھے آمین
بہائی چونے والی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار ہے
Bhai time milta hy to inshllah bhut jald
Ok
Masha Allah z 10
Thanks sir Allah Pak ap k mazeed knowledge m azafa farmay g
Assalam walekum bhai jaan ke kitne din bad Dena chahie
Mashallah g
بھائی آپ نے سارے مصالحوں کا زکر تو کر دیا لیکن ان کی مقدار کا زکر نہی کیا چند چیزوں کے بارے میں بتا یا ہے باقی اپنی ویڈیو ایک بار پھر دیکھ لیں اور ہر ایک ایک چیز کا وزن بتائیں شکریہ
وعليكم السلام والرحمة الله وبركاته
Thanks brother
Allah ap ko khosh rakhy
بہت زبردست ڈاکٹر صاحب
جزاک الله
Vary nice 👍
ماشاء اللہ
Jazak ALLAH
اسسلام علیکم بہت بھت شکریہ آپ نے جواب دیا ۔جناب آپ نے تو یہ بتایا نھی تھا کے کتنے دن دینا چاہیے ۔آپ کو اپنی ویڈیو میں یہ بتا نا چاہیئے تھا ۔۔جزاک اللہ آپ نے بتادیا ۔
welcome bro
Bot ache malomat
Jazakallah dear bro
ماشاءاللہ
Nice ji
Beautifull information
اسلام علیکم بھائی جان میرا وچھا جو تقریبان 8 یا 9 مھینے کا ھے اچھی طرح سے خوراک نھی کھاتا اس کے لیے کوئی خوراک بتای
Nice❤❤❤❤
ماشاللہ ماشاللہ
بھائی اگر آج دیا ہیں تو پھر کتنے دن کے بعد دینا چایے
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا
Jab yeh misala aik baar tiyar kr k day dia ho to dosri baar kitnay dino k baad dobara Dena chahiaay.
1 پودینا1 بنڈل 2دهنیياں1بنڈل 3 ادرک 1پاؤ 4 سبز مرچ آدھا کلو 5 کچی ہلدی 1پاؤ 6 پیاز 2کلو 7 میٹھا سوڈا ہلکا ہلکا 8 نمک2 گوتھی اگر كووار گندل مل جائے تو وہ سب سے اچھی ہے
Thanks dear bro for mentioning this
Asalamoalaikum sir good
وعلیکم السلام
شکریہ بھائی۔۔اس کو کس وقت دینا چاہیئے اور کتنے دنوں کے بعد دوبارہ دینا چاہیئے۔۔شکریہ۔۔محمد سمیع اللہ خان۔۔رحیم یار خان
Samiullah bhai, yeh kabhi bhi day sakty hain. Mein her 10 din baad deta hoon janwaron ko. Bus pregnant ko kam qty deta hoon aur month mein 2 bar... Ita like salad for animal and very healthy.
السلام علیکم جناب کی اج کل گرم موسم ہے اس موسم میں بھی دیا جا سکتا ہے یہ مصالحہ رہنمائی کیجیے گا لازمی
Very nice
lucky bro
بھینس کو سونے میں ایک ماہ دس دن باقی ہیں کون سی خوراک دینی چاہیے تاکہ حیوانہ بھی بڑے اور سونے کے بعد دودھ بھی اچھا ہو
Informative wideo
Thanks dear bro
Qqqq
Masha Allah ap bahut acha kam kr rhy hain
Masha Allah
Mashallah
Good👍
Nice
Thanks dear bro
Good work yar ya jhoo khilaya who peaper kay sath khizar deya app nay
Good b
Plz jaldhi batye mahrbani Hogi dumbay ko istamal karwa saktay hai kia
Ok good dear
السلام علیکم بھائی صاحب یہ دینا کتنے دنوں بعد ہے
V good
بھائی یہ کتنے دن استعمال کرنا ہوتا ہے اور کتنے دنوں کے بعد کرنا ہوتا ہے
MashALLAH.. Bhot khob.
Agar in sub chezon ko grind kar lain thora gara gara. Aur phir nali say pila dain tu kia same asur hoga?
Aisa krny se hmri ek bains ki death ho gai thi masaly ka pani bains k lungs me chla gya tha ... So bht carefully ya chezain deni parti hain ... Koshish kry akhbaar me daal k khilain ...
بھائی صحب اللہ آپکو جزاۓخیردے
یہ مصالہ کاکوئی موسم تو نہیں ھوتا
یغنی ھر موسم میں دےسکتےہیں
shukria bro...
Nice Brother
Thanks dear bro
Sir g 5 manth ke gabban gaw ko be da satkha ha
شکریہ
ذبردست جناب
Beautifull
Both khob
Saii ha g
سلام بھائی ابھی چارہ ختم ہو گیا پو کا گتاوا کر رہے ہیں اور بھینس دودھ کم کر گئی ہے تو کیا اسکے لیے یہ مفید ہےیا اسکے علاوہ بھی کوئی حل ہے
Assalam walekum bhai yah masala kitne din ke bad Dena chahie
Assalam o alikum Bhai Jan MERI cow soui te Abui 1 month hwa lkn WO bemar o gai r dudh b nh daite Kia chez use kryn
Excellent very nice
ktni br dna ha ye
salam i am one of your subscribers I do not understand the language but I try to learn pls I beg you to translate what you are teaching in this video pls teach me
He's telling us about to increase digestive system of animals.
Geo sain munja
❤
AOA
Sir mery pas 1 cow jo k 3 month 10 days ho gaey delivery huey. Us k pichly 1 thun ko ye msla hai k wo dhood se full bhrta ha but dhood niklta bht skht ka . Jb bchra usy mu mei dalta ha tou cow us side wali leg upr uthati ha. Kindly koi desi nuskha bta den.
Nice good
MashAllah Boht khoob acha masaaLa hai
Abdul waheed mahar shikarpur shidh
Jizakallah
گاے میں نے حریدی ہے دو تین دن اس نے فیڈ وغیرہ کہای اب وہ نہ فیڈ کہا رہی ہے اور نہ پانی پیں رہی ہے یہ اس کو موشن لگے ڈاکٹر نے Enoflox syp دی یہ دو عدد syp چلای ایک دن ایک اور دوسرے دن ایک ساتہ میں پاوڈر بہی تہاایک ساتہ دیا اب کچہ کہا پیں نہیں رہی پہر ڈاکٹر نے 10panadl گولیاں دی اب گاے نے کہا پینا چہور دیا ہے انفارمیشن دیں
Go on sir
Pyary bhia ak questions ha and plz Agr mind na kro tu yar Merry dog bhi boht kmzoor ho gay Hain kuch achy say khty bhi nhi plz ans
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اچھا جی ڈاکٹر صاحب اپ یہ بتا سکتے ہیں ہم بکری کو دے سکتے ہیں
Bakriyo ky liy koi tips bta den wanda khol ky khaen
جناب تاز ہ گاے کے موشن روکنے کے لیے کوئی دوا بتائیں شکریہ
بھائی میری گائے کا ایک تھن جلدی پسم جاتا ہے باقی بعد میں اور دودھ کم ہے رہنمائی فرما دیں
Sarwarjutt ❤❤❤❤
بھائی یہ مصالحہ 15دن سوی ہوئی گاے کو دے سکتے ہیں ضرور رہنمائی کرنا پلیز
آٹھ دن کی سوئی گائے کو دے سکتے ھیں اور میرے پاس صرف چار جانور ھیں دو بڑے گائے اور دو چھ چھ ماہ کے اور یہ مسالہ بنا کر کتنے دنوں تک استعمال کیا جا سکتا ھے