“جب سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں قانون کے ساتھ ساتھ ائین کی بھی تشریح کرے، جیسا کہ مخصوص نشستوں میں کی، تو اس میں پارلیمنٹ ایمنڈمنٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے لئے ٹو تھرڈ میجارٹی چاہیے”
الیکشن کمیشن کے پاس سپریم کورٹ آف پاکستان اور اس کے فیصلوں کے سامنے خود مختار ادارے کے طور پر کام کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اس دعوے کی تائید پاکستان میں تمام عدالتوں کے ذریعہ قائم کردہ قانونی نظیروں اور پاکستان لاء ڈائجسٹ (PLD) کے تاریخی تناظر سے ہوتی ہے۔ ایسی کوئی قانونی شق موجود نہیں ہے جو قومی اسمبلی کے سپیکر کو الیکشن کمیشن سے براہ راست خط و کتابت کرنے کا اختیار دیتی ہو۔ مزید برآں، سپیکر کے پاس یہ قانونی اختیار نہیں ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کسی بھی معاملے پر کوئی پیغام بھیج سکے۔ مزید برآں، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کو نظر انداز کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ، جنہیں مبینہ بدعنوانی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، ان کے پاس فل بنچ کے فیصلوں کو تبدیل کرنے یا ان کی جگہ لینے کا اختیار بھی نہیں ہے جس کے وہ رکن تھے۔ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ آف پاکستان اور اس کے فیصلوں کے سلسلے میں ایک آزاد ادارے کے طور پر کام کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ اس کی تصدیق پاکستان کی تمام عدالتوں کے قانونی فیصلوں اور پاکستان لاء ڈائجسٹ (PLD) میں دستاویزی جامع تاریخ سے ہوتی ہے۔ ایسا کوئی قانونی فریم ورک نہیں ہے جو قومی اسمبلی کے سپیکر کو الیکشن کمیشن سے براہ راست رابطہ کرنے کا حق دیتا ہو۔ مزید برآں، سپیکر کو قانونی طور پر یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کسی بھی مسئلے سے متعلق کوئی خط و کتابت جاری کریں۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے احکامات کو مسترد کرنے کا بھی حقدار نہیں۔ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے پاس بھی فل بنچ کے فیصلوں میں ردوبدل یا رد و بدل کرنے کا اختیار نہیں ہے جس کا وہ حصہ تھے۔
اتوار والے دن کی بدترین ہار کے بعد ٹاوٹ بہت بے چین ہیں۔ انہیں خود نہیں پتا آگے کیا ہونا ہے ( کیونکہ پیچھے سے فیڈ نہیں آرہی ) اس زلت کو چھپانے کے لیے ٹاوٹ منہ پر ہاتھ پھیر پھیر کر ڈرا رہے ہیں کہ ابا جان بہت خطرے ناک ہیں، نہیں چھوڑیں گے، خان ختم شُد، مولانا ختم شُد ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
Jitna mazaq supreme court nay qanoon or ayen ka banaya hai kisy idary nay aisa nahy kia supreme court ko chaheye ke ab faisalo ke bajaye request kia Kara beghiraty ke be had hoty hai waisy Inka qasoor nahy Sara mulk or hum 25 cror khosry ab certified be sharam be haya bozdil or beghirat ban gay hai
Bhai government, Army key ser per uchal rahi....sb kuch army ki merzi sey ho raha......Army apna haath uthhaly....per dekho tamasha......kiya hota..... 47 form waly kuch bhi nahi....
Asad sb! In so called rulers ko bta dijyay k awam sub dekh aur smjh rahe hai k ye kesy apni 2/3 majority lainy k liae out if thw way ja rahy. Ye jo kr rahy ye na sirf adalat ki toheen hai, bal-k 25 cror awam ki bhe toheen hai. Ye sub inhain bohat bhaari parrna, darrain us wkt se jb wjt ka pahyya aur awaam ka dmagh ghoom gya!!!
“جب سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں قانون کے ساتھ ساتھ ائین کی بھی تشریح کرے، جیسا کہ مخصوص نشستوں میں کی، تو اس میں پارلیمنٹ ایمنڈمنٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے لئے ٹو تھرڈ میجارٹی چاہیے”
الیکشن کمیشن کے پاس سپریم کورٹ آف پاکستان اور اس کے فیصلوں کے سامنے خود مختار ادارے کے طور پر کام کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اس دعوے کی تائید پاکستان میں تمام عدالتوں کے ذریعہ قائم کردہ قانونی نظیروں اور پاکستان لاء ڈائجسٹ (PLD) کے تاریخی تناظر سے ہوتی ہے۔ ایسی کوئی قانونی شق موجود نہیں ہے جو قومی اسمبلی کے سپیکر کو الیکشن کمیشن سے براہ راست خط و کتابت کرنے کا اختیار دیتی ہو۔ مزید برآں، سپیکر کے پاس یہ قانونی اختیار نہیں ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کسی بھی معاملے پر کوئی پیغام بھیج سکے۔ مزید برآں، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کو نظر انداز کرنے کا مجاز نہیں ہے۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ، جنہیں مبینہ بدعنوانی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، ان کے پاس فل بنچ کے فیصلوں کو تبدیل کرنے یا ان کی جگہ لینے کا اختیار بھی نہیں ہے جس کے وہ رکن تھے۔
الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ آف پاکستان اور اس کے فیصلوں کے سلسلے میں ایک آزاد ادارے کے طور پر کام کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ اس کی تصدیق پاکستان کی تمام عدالتوں کے قانونی فیصلوں اور پاکستان لاء ڈائجسٹ (PLD) میں دستاویزی جامع تاریخ سے ہوتی ہے۔ ایسا کوئی قانونی فریم ورک نہیں ہے جو قومی اسمبلی کے سپیکر کو الیکشن کمیشن سے براہ راست رابطہ کرنے کا حق دیتا ہو۔ مزید برآں، سپیکر کو قانونی طور پر یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کسی بھی مسئلے سے متعلق کوئی خط و کتابت جاری کریں۔ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے احکامات کو مسترد کرنے کا بھی حقدار نہیں۔ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے پاس بھی فل بنچ کے فیصلوں میں ردوبدل یا رد و بدل کرنے کا اختیار نہیں ہے جس کا وہ حصہ تھے۔
پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ سپریم کورٹ میں اپیل کرے
Release 🤴 Imran khan ❤❤❤ zindabad🎉zindabad❤zindabad🎉
Best journalist Asad ullah Khan
جو کھڈہ دوسروں کیلۓ کھود تا ہے اُس میں خود دفن ہوتا ہے۔ وقت کا انٹظار ہے۔ انشااللہ جلد آنے والا ہے۔
ALLAH Pak zaror hesab lay ga.
InshAllah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسداللہ خان بھائی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم انشاللہ کچھ نہیں ہو گا ۔ عوام دھنیا پی کر سو چکی ہے ۔ پاکستان زندہ باد
عمران خان کو رہا کرو فوجیوں
Pakistan zindabad ❤❤Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤Belgium
Dear asad sb apki koshish rung la aae ha stay blessed
Good review
Very well done bro keep it up bro nice 👍👍❣️🥰
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Release Imran khan and all PTI leaders and workers as soon as possible 😢😢😢😢😢😢
او اللہ کا نام لیں کب تک ان عذابوں کو ہمارے سروں پر مسلط رکھنا ہے۔جانے بھی دیں انہیں کہیں اوپر
Assalamo Alikum from ireland 🇮🇪
Very good vlog😮😮
Person specific is the correct word.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Don't release the reserved seat judgement till around 20th October.
Excellent ❤❤
جب عدلیہ تماشا دیکھے گی تو یہی ہو گا ۔۔اپنے فیصلوں پر عمل کروا ہی نہیں پا رہے کس بات کا خوف ہے ۔ کھڑکا دیں نقلی راجہ کو
IS TASADAM KA ZIMADAR QAZI HADDI HEY JO KOM KA MUJRAM HEY. JO QAZI HADDI ELECTION KI DHANDLE KA B ZIMADAR HEY
Pakistan main wohi tehreek kamyab hoti hai jisky peechy foj hoti hai iss bar shaYad koi mojaza ho jaay.
اتوار والے دن کی بدترین ہار کے بعد ٹاوٹ بہت بے چین ہیں۔
انہیں خود نہیں پتا آگے کیا ہونا ہے ( کیونکہ پیچھے سے فیڈ نہیں آرہی )
اس زلت کو چھپانے کے لیے ٹاوٹ منہ پر ہاتھ پھیر پھیر کر ڈرا رہے ہیں کہ ابا جان بہت خطرے ناک ہیں، نہیں چھوڑیں گے، خان ختم شُد، مولانا ختم شُد ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
Yeh tu Chief Justice of Pakistan ki naheeli k wo eik SC ka decision implement nahee karw sakray..
One of the best journalist Asad ulaha khan
Jitna mazaq supreme court nay qanoon or ayen ka banaya hai kisy idary nay aisa nahy kia supreme court ko chaheye ke ab faisalo ke bajaye request kia Kara beghiraty ke be had hoty hai waisy Inka qasoor nahy Sara mulk or hum 25 cror khosry ab certified be sharam be haya bozdil or beghirat ban gay hai
ابھی بھی آپ کو لگتا ہے یہ قانون موم کی ناک نہیں ؟؟؟
Asad Ullah Khan you are great ❤❤❤❤❤❤❤
Bhai government, Army key ser per uchal rahi....sb kuch army ki merzi sey ho raha......Army apna haath uthhaly....per dekho tamasha......kiya hota..... 47 form waly kuch bhi nahi....
Great 👍 👌 ❤❤❤
We like 👍you
Thanks for your efforts
Asad sb! In so called rulers ko bta dijyay k awam sub dekh aur smjh rahe hai k ye kesy apni 2/3 majority lainy k liae out if thw way ja rahy. Ye jo kr rahy ye na sirf adalat ki toheen hai, bal-k 25 cror awam ki bhe toheen hai. Ye sub inhain bohat bhaari parrna, darrain us wkt se jb wjt ka pahyya aur awaam ka dmagh ghoom gya!!!
عمران خان زندہ باد 🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤🤲❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qazi Galeez and zaleel paisa Aur Muneera mistree both are absolutely Evil
Rolla goala running commentary
Choir auchakay chaudry Tay ghundi raan pardhaan
❤❤❤
سر جی یہ الیکشن کمیشن آزاد نہیں ہے یہ نوں لیگ کے ملازمین ہیں۔
Good program Sir ❤❤❤❤❤❤❤
Best jouranalist
قاسم سُوری کی رولنگ کے بارے میں اب کیا خیال ھے
Hukumat ka palla bhari
Release Murshid Imran Khan his wife and political prisoners of PTI
اصل میں ھم بے غیرت ھیں
❤❤❤
❤️❤️❤️