Makhraj of Jeem | Makhraj of Sheen| Makhraj of Yaa | Tajweed یاء کا مخرج | جیم کا مخرج | شین کا مخرج
Вставка
- Опубліковано 20 вер 2024
- Welcome to Rasul Academy Channel.
Today’s lesson:
1. Yaa ka Makhraj & pronunciation & Practice
2. Jeem ka Makhraj & pronunciation & Practice
3. Sheen ka Makhraj & pronunciation & Practice
Thank you for watching the video.
Teacher: Dr. Abdur Raqeeb Madani.
Qualification of Dr. Abdur Raqeeb Madani:
1. Doctorate in Islamic Education, Islamic University of Medina, KSA.
2. Master of Art (Urdu) degree, Maulana Azad National Urdu University, Hyderabad.
3. Master's Degree in Islamic education, Islamic University of Medina, KSA.
4. Bachelor's Degree in Islamic Call and Theology, Islamic university of Medina, KSA.
5. Certificate of Fazilat in Islamic studies.
6. Certificate of Tajweed (Phonetic rules of Quranic recitation)
رسول اکیڈمی چینل میں آپ کا خوش آمدید ہے۔
آج کا سبق:
1. یاء کا مخرج، تلفظ اور مشق۔
2. جیم کا مخرج، تلفظ اور مشق۔
3. شین کا مخرج، تلفظ اور مشق۔
لکچر دیکھنے اور سننے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
معلم: ڈاکٹر عبد الرقیب مدنی۔
ڈاکٹر عبد الرقیب مدنی کی تعلیمی لیاقت:
1. ڈاکٹریٹ ( اسلامک ایجوکیشن)، اسلامک یونیورسٹی، مدینہ منورہ۔
2. ماسٹر آف آرٹ ( اردو) ڈگری، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، حیدرآباد ۔
3. ماسٹر ڈگری ( اسلامک ایجوکیشن)، اسلامک یونیورسٹی، مدینہ منورہ۔
4. بیچلر ڈگری (اسلامک اسٹڈیز)، اسلامک یونیورسٹی، مدینہ منورہ۔
5. فضیلت ۔ اسلامک اسٹڈیز۔
6. علم تجوید وقرأت ۔
Previous lessons / Lectures
1- Qaaf & Kaaf ka makhraj: • Qaf & Kaf | Pronunciat...
2- Horoofe Halqi| Ghain & Khaa : • Horoofe Halqi| Ghain &...
3- Horoof e Halqi | Ain & Haa: • Haroof e Halqi | Haroo...
4- Horoof e Halqi | Hamza & Ha : • Haroof e Halqi | Haroo...
5-Tajweed seekhne ki Tips : • Tajweed Quran | Tips f...
Our website:
www.rasulacade...
Our social media:
Facebook / rasulacademy
Instagram / rasul_academy
Twitter / / rasulacademy
LinkedIn / / rasul-academy
Contact us: Email
arma224@outlook.com
#yaa_Jeem_Sheen #TajweedQuran #RasulAcademy #TajweedCourse #DrRaqeebMadani
السلام علیکم محترم
الحمد للہ میں نے قرات حفص سے 1999 میں تجوید کا کورس کیا ہے.
جامعہ عربیہ ہتھورا باندہ، اشرف العلوم رشیدی گنگوہ، دارالعلوم وقف دیوبند کے اساتذہ کرام سے تجوید کے اسباق مکمل کیے ہیں.
آج جب اپنے 5 سالہ بیٹے کو پڑھانے کے لیے بیٹھا تو یو ٹیوب پر تلاشنے کے یہاں تک پہنچا.
بلا شبہ یہ سب کے لیے مفید ہے.
جزاکم اللہ خیرا
ان شاء اللہ اس چینل کو دور تک پہنچانا میری دینی ذمہ داری ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
سر ، پہلے تو میں آپ کو تاخیر سے جواب دینے کے لئے معذرت چاہتا ہوں۔
اس کے بعد میں آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اس قدر میرے کام کی حوصلہ افزائی کی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دارین میں خوش رکھے۔ آپ نے چینل کو پھیلانے کے لئے جس جذبہ واخلاص کا اظہار کیا ہے، میں اسے اپنے لئے سعادت سمجھتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ پر کروٹ کروٹ رحمت وبرکت نازل فرمائے۔ آمین
💜جَزَاكَ اللّٰەُ خَیْرًا❤ماشاء اللہ💚 بہوت بہوت شکریہ
جزاكم الله خيرا
آپکا بہت شکریہ بھائی
She’s amazing keep it up may Allah bless her here and after
I love the qerat Alhamdoulillah
Jazakallahu khaira.
Allah give her junnatulferdous❤
Jazakallahu khaira
Jazakallahu khaira. thanks for liking🌹🌹🌹🌹🌹
mashaallah bhot ache se samjhaya
shukria bhai
Welcome
Jazakallahu khaira. thank you for liking & appreciating 🌹🌹🌹🌹🌹
Jazakallah khair 🌹 mashallah 🌹 mashallah 🌹 mashallah 🌹 mashallah 🌹 mashallah 🌹
Jazakallahu khaira, thanks for appreciating and comment
Ji subhanallah mashallah
Jazaka Allhau khaira
Walakum asslam wa Rahmatullaha wa barkhthu jazakallah khair
Khan Faizan sahab, aap ka bahut bahut skukriya, jazakallahu khaira
Sabscrib my chinal
Masha Allah subhanallah
Jazakallahu khaira bhai
Jazakallah
Jazakallahu khaira. ❤️❤️❤️❤️❤️
Plzzz sir huroof safariyah pr video bnaye
Ji in shaa Allah,
💚
Jazaka Allahu khaira
ma shaa Allah
Jaza kallahu khaira
Aslamu alaikum
Yaa ki mashk zeer(kasrah) k saath bhi karai ye na yaa zeer yee
ص کا مخرج بھی بتائیں حضرت
جی، ضرور ان شاء اللہ
السلام وعلیکم جناب کیا آپکی اکیڈمی کی طرف سے واٹس اپ یا آن لائن طریقہ کا سے قرآن مجید تجوید سے پڑھایا جاتا ہے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ابھی ہم لوگوں نے اس مقصد کے لئے ایک آن لائن مدرسہ کھولا ہے، نام ہے: مدرسہ دار الحدیث آن لائن،
اس میں فی الحال ہم زووم ایپ کے ذریعہ رات میں لائیو آسان عربی زبان اور عربی قاعدہ مع تجوید پڑھا رہے ہیں۔
آپ مزید جانکاری کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے: 0091-9766162280
آپ اس نمبر پر رابطہ کیجئے ، آپ کو فی الحال فری میں زووم ایپ کا لنک اور آئی ڈی اور پاس ورڈ دے دیا جائے گا
@@RasulAcademy 8096435133
Sir jeem ,sin ,eeya ki 3 jayga theke uchhari to hoy
Please, explain more.
Kaunse fonts istemal kiye hn apne mashallah
Noorani Nastaleeq
Hazrat taa aur zuaa ka makhraj bataye pur huruf ka
ji in shaa Allah, duwa keejye
جیم کا مخرج میرا نہیں ٹھیک ہو رہا ۔۔۔پلیز مدد کی ضرورت
أَجْ أَجْ أَجْ دہرائیے اور جیم کی آواز پر دھیان دیجئے، ان شاء اللہ ہو جائے گا
ی، ش، کا مخرج ایک رہ رہا ہے، لیکن ج میں زبان کا الگا حصہ تالو سے کیوں لگ رہا ہے؟
یہی بات سمجھ نہیں آئی۔
جزاكم الله خيرا
کومنٹ کے لئے شکریہ۔
چند حروف کا مخرج ایک ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان سب کی آواز بھی ایک ہی ہو۔ کیون کہ پھر ایسی صورت میں وہ سب حروف ایک ہو جائیں گے۔ اس لئے جیم ، شین ، اور یاء کا مخرج ایک ہے لیکن تینوں کی آواز الگ الگ ہے، اور اس لئے جیم کے تلفظ کے وقت زبان تالو سے لگتی ہے۔
میرا اعتراض آواز پر نہیں ہے،
میرا اعتراض مخرج پر ہے یعنی جب شین یاء کی آواز نکلتے وقت بیچ زبان تالو سے لگ رہی ہے تو جیم کی آواز نکلتے وقت بیچ زبان تالو سے کیوں نہیں لگ رہی ہے؟
تینوں کا ایک مخرج ہونے کا مطلب یہ ہوا کہ تینوں حروف ادا ہوتے وقت زبان بھی ایک ہی جگہ پر لگنی چاہیے تھی۔
ایسا کیوں؟
آپ نے بتایا کہ زبان کا درمانی حصہ تالو سے مل کر جیم، شین، یا ادا ہوتی ہے، جیسا کہ آپ نے ی کی مشق میں دکھایا بھی
لیکن ج کے تلفظ میں زبان اگلا حصہ تالو کے اگلے حصہ میں کیوں لگ رہا ہے جبکہ تینوں کا مخرج ایک ہے؟
پھر نکلنے کی جگہ الگ کیوں ہو رہی ہے؟
جی ، آپ کے پہلے کمنٹ کا جواب اوپر دے گیا ہے۔ مختصر یہ کہ مخرج ایک ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان سب کی آواز بھی ایک ہو، آواز الگ الگ نکلتی ہے، اس لئے جیم کے وقت زبان تالو سے لگ جاتی ہے، جب کہ یاء اور شین میں نہیں ۔
آپ بہت اچھا پڑھاتے ہیں ماشاء اللہ
میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں۔
کافی آسانی سے سمجھا دیتے ہیں
بس ایک خلجان تھا جو آپ سے دور کرانے کی کوشش کر رہا تھا۔
Yoo it.s good i can not make hehe yee Muahahaha
Thanks
Presentation of keen, diagrammatic presentation looks wrong
Diagram only asan karne ke liye hai, thoda aage peeche ho sakta hai. but Teenon huroof ka makhraj same hai
Thank you for your valuable comment
ان حروف کو شجریہ کیوں کہتے ہیں ؟
شجر یعنی زبان کا وسط، چونکہ یہ تینوں وسط زبان سے ادا ہوتے ہیں اس لیے ان کو شجریہ کہتے ہیں