@@zahidyousaf330 there is a proper way to tell anybody that you are mistaken and those maulana sahib's way of calling maulana Tariq Jameel gustakh and many other humiliating titles .... Ooh nothing else but they are just defining themselves
He is a living legend MashaAllah, i met him twice, once in F-8 Markaz and once in Masjid e Nabwi Madinah Munawwarah . I wish those few moments lasted very long as there was great inner peace which i felt in his presence.
کیا حوصلہ، کیا دل، اور کیا ظرف دیا ہے اللہ تعالی نے حضرت اقدس مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہ العالی کو۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی مزید حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے اور صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے اور حضرت کے سایہ عاطفت کو ہم پر اور پوری امت پر تادیر قائم اور دائم رکھے ۔۔۔۔۔۔ آمین
کوئی راکٹ سائنس نھیں ھے ۔ مولانا جاہل ھے کہیں کا ۔۔اب بھی justification ڈھونڈ رہا ہے ۔۔بھائی توبہ کرو۔۔یہ بندہ بھترین واعظ ھے اس میں کوئی شک نہیں کہ عالم دین نھیں ھے ۔۔لیکن مانتا نھیں ۔۔
B 🔥 I 🔥 D 🔥 D 🔥 A 🔥 H = DESTRUCTION .... The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told us that: “Every innovation is going astray, and every going astray will be in the Fire.🔥🔥🔥 ” Narrated by Muslim (867) and an-Nasaa’i (1578). ( Biddah is all newly invented deeds which the Prophet P.B.U.H did not mention).
کیا کسی مولوی کی عزت اللہ کے نبی سے بڑھ کر ہے شرم آنی چاہیے معاذ اللہ اللہ تعالی کے نبی بارے کہنا کہ چہرہ کالا کرکے گدھے پہ بٹھانا کیا یہ چھوٹی بات ہے اور اب بھی خود کو ڈیفنڈ کرنا اور رازی قرطبی کو بہانا بناکر ان کی ذکر کردہ غلط روایتوں میں جھوٹ شامل کرکے اللہ کے نبیوں کی گستاخی کرنا آپ کیلئے کس نے جائز کیا اس کے باوجود لوگ آپ پر حسن ظن رکھیں اپنی عزت کا خیال ہے اللہ کے نبی کی عزت یاد نا آئی من گھڑت روایتیں لے کر سناتے ہوئے اب بھی خود کا ناجائز دفاع گناہ پر اڑ جانا
@@jilanishaikh3026 zaroori hai ki tumhare samne aake tauba kare unhone apni galti man li aur Allah se tauba karli pahle apna radde amal dekhiye kitana gunah karte hoge aur kitna tauba karte ho
مولانا سچ میں امام ابو حنیفہ کے شاگرد کا کردار ادا کر رہے ہیں، وقت کے بادشاہ نے ایک فتوہ اور شرعی حکم مانگا تھا اور کہا تھا کہ میں جو چاہتا ہوں وہ ہے تو حرام مگر آپ اسکو عوام کے سامنے حلال ثابت کر دیں، امام ابو حنیفہ نے قاضی کی کرسی چھوڑ دی اور جیل میں شہید ہونا قبول کر لیا مگر انکے ہی شاگرد نے وہی فتوہ بادشاہ وقت کے لیے دیا اور استاد کا چھوڑا عہدا لے لیا،.. آج یہ بھی کبھی روافض اور کبھی اسلام دشمن سیکولرز کو خوش کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں
Badikhlaq ko alim nhe jahil krhty hn farq saf zaher hy Mulana Tariq Jameel sahb k ikhlaq check krn unki azmt dykhen.Mulana Tariq Jameel sahb k sath asy jahilun ki mumaslt krna toheen hy mulana sahb ki.
@@kunankhan7558 meray bhai Nabi sy barh kr koi chez nahi app molana Manzoor sab kr b byan check kray jhan sy molana tariq jameel sab ny hawala dyea wo rawait hi jhaili ha us k nechay likha b hua ha. Jazak Allah.
آوے رزیل تو کون ہے مولانا منظور مینگل کو غلط بولنے والا ۔۔ تیرے جیسے ہزار مولانا کے جوتوں کے برابر نہیں ہوسکتے ۔۔۔ اور رہی بات ان کے آپس کی تو مولانا طارق جمیل مولانا منظور احمد مینگل صاحب سے ملنے ان کے گھر گۓ ۔ملاقات ہوی ۔۔ہنسی خوشی گلے ملے ۔
اس کا مطلب یہ ھوا کہ اللہ تعالی' تمام صالح صحابہ اور ان کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی بھی حفاظت فرمائے جن کا ذکر سورت منافقون میں کیا ھے ۔ مسجد نبوی کی تعمیر کرنے والوں کی بھی حفاظت فرمائے اور مسجد ضرار بنانے والوں کی بھی حفاظت فرمائے ۔ جنگ جمل ، جنگ صفین اور جنگ نہروان میں قتل ھونے والے صحابہ کی بھی حفاظت فرمائے اور ان کو قتل کرنے والے اصحاب کی بھی حفاظت فرمائے ۔ صحابی کو قتل کرکے لاش گدھے کی کھال میں ڈال کر جلانے والے کی بھی حفاظت فرمائے اور اس مظلوم کی بھی حفاظت فرمائے ۔ جن صحابہ کرام نے امام حسین علیہ السلام کے موجود ھوتے ھوئے یزید بن معاویہ لعنتی کی بیعت کرلی اللہ تعالی' انکی بھی حفاظت فرمائے اور جنہوں نے اپنے سر اسی یزید کی حکومتی فوج کے ھاتوں کٹوائے اللہ انکی بھی حفاظت فرمائے ۔ " آج کے ، کل کے ، پہلے کے اور بعد کے تیرے جیسے ھر ھر منافق پر لعنت بے شمار "
طارق جمیل کی کتاب سے ایک خواب ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو 6 صفحات پر مشتمل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ اس کو سچ سمبھتے ہیں ۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک داستان ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کوئ خواب اتنا تفصیلی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوئ یاد بھی رکھ سکتا ہے ؟ رائے ونڈ جانے والے کا خواب … عینا کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ) ماخذ۔ جنت میں اللہ کے انعامات از طارق جمیل تبلیغی p.335-339 ( ۔۔۔۔۔۔۔ تبصرہ بہت ہی تفصیلی خواب ہے۔ پتہ نہیں نیند کی حالت میں اتنا سب انہیں کیسا یاد رہا ۔۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل صرف ایک داستان گو ہے ۔۔۔۔ عالم نہیں
السلام علیکم ورحمت الله وبراکاته میرا تعلق افغانستان سی هی پورا افغانستان والی مسلمان کی طرف سی مولانا صاحب کی دعا کرتاهو الله اب کو عزت دی لمی عمر عطا کری
@@annukan4982 only read Quran. If you know old Arabic language , Shan e nazool of Quran varse, then you can read with meaning , otherwise so many kind of translation of difrent arabic schooler in world. Who is right , no one say, every translator have it's own specific knowledge and they don't want to cross there barrier. Every set claim , he is right ?.
Our society need this kind of role model teacher and preacher...... ALLAH maolana ko mazeed taofeeq ata farmaey or un k haosley buland farmaey, asaaniyaan paida karey..... Ameen
اختلاف کا طریقہ یہںں ہے ایسا طریقہ نہیں کہ تم چوکو پر کھڑے ہو کر ایک عالم کا مزاق اڑایا جاۓ ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ نےبہت عزت دی ہے اور دوسرے لوگ یہ برداشت نہیں کرسکتے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم احباب! مشہور ومعروف اسلامک اسکالر حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کے متعلق فیس بک پر لعن طعن بہت پڑھے سنے ہونگے مگر آج ان کی شخصیت کا اندازہ اور ان کی خصوصیات اکابرین کی نظر میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالرحمن الخبیرقاسمی بستوی ------------------------------------------------------------------ مولانا منظور مینگل صاحب کون ہیں؟ سنو وہ منظور مینگل جامعہ فاروقیہ میں فرض نمازوں میں 30 بار قرآن ختم کر چکا ہے۔ جامعہ فاروقیہ میں رات کے آخری پہر ان کو گھر سے قیام الیل کے دوران چیخ چیخ کر اللہ کے حضور گڑگڑاتے ہوئے سنے والے آج بھی جامعہ فاروقیہ باسی گواہ ہیں۔ وہ منظور مینگل جب فجر کی نماز میں تلاوت کرتا ہے شاہ فیصل کالونی کے بوڑھے بے ہوش ہوجاتے ہیں۔ اللہ نے انہیں تلاوت قرآن کا کیا خوب انداز دیا ہے اور کتنی پیاری آواز دی یہ فیس بکی دانشور کیا جانیں۔ وہ جب بیت اللہ میں بیٹھ کر دو ماہ میں بخاری زبانی یاد کرتا ہے تو عرب کے علماء بھی انگلیاں دانتوں میں لیے اس کے سامنے سر جکائے گھڑے نظر آتے ہیں۔ وہ ایران کی سرزمین پر جب امی عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا مقدمہ جیت جاتا ہے۔ تو امی عائشہ خواب میں آ کر اس کو تھپکی دیتی ہیں۔ مولانا رافضیت کے عالمی فاتح ہیں۔ وہ 6 سال سے حدیث کی تمام کتابیں گزارتا نہیں بلکہ پڑھانے کا حق بھی ادا کرتاہے۔ وہ فقہ حنفی کے ساتھ ساتھ فقہ شافعی، مالکی فقہ حنبلی پر بھی دسترس رکھتا ہے۔ وہ درس و تدریس کے ساتھ ہر عوامی مقام پر سیرت رسول بھی بیان کرتا نظر آتاہے۔ جب بدین دشمنوں کی جانب سے اسلام پر وار ہوتا ہے یہ دین کا سپاہی ہمہ قسم کے دلائل سے دین کا پہلا سپاہی بن جاتا ہے۔ استاد العلماء حضرت سلیم اللہ خان صاحب سے جب ان کی مزاح کے دوران گالم گلوچ کی شکایت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ان کو جامعہ فاروقیہ کے امامت سے معزول کیا جائے تو شیخ سلیم اللہ خان نے کیا جواب دیا جانتے ہیں آپ لوگ؟ شیخ نے کہا تھا اگر اس مینگل جتنا متقی اور پرہیزگار تم مجھے کوئی اور لادو تو میں ایک منٹ کے لیے بھی اس کو امامت پر نہیں رکھونگا۔ استاد العلماء مولانا یوسف افشانی فرماتے ہیں اگر یہ شخص مزاح کرنا چھوڑ دے تو اس کا سینہ خشیت الہی سے پھٹ جائے۔ فیس بک پر دانشوری کے بھاشن دینے سے پہلے منظور مینگل کی طرح حافظ قاری عالم مفتی ڈاکٹر اور استاد المحدثین بنو پھر ان پر اپنے شلوشن والے تقوی کے بھاشن جھاڑو منقول
Me kuutar shia family se hu ..lekin mujhy yh mannay me kyi jijuk nhi k molana tariq jameel sahib ikhlaq k awla tareen darja p fayaz hn .. Itnay sachay dil walay bnday ko dil se follow krny ko jee chahta h ❤
One thing that make him different from others scholars is that he is a nice human being..Others scholars may be knowledgeable than him..but his character and moral values are much higher...
Molana sab aap ne yusuf alihslm ke bare me bahot buri kahi. App media sahafi ko chor kahne par unse mafi mang sakte ho. To fir yusuf salam ke bare me mafi kyu nahi mang te. Aap zaif rivayat kyu karte ho.
@@monishussain2839 Za’eef: Jis hadees me na toh sahih hadees ki sharte mawjood ho aur na hi hasan ki. Yaani jis hadees ke raawiyo me koi raawi kam feham, kamzor hafize wala ho yaa sanad me ek yaa ziyadah raawi chooth gaye ho. Mawzu (Mangadhat) : Jis hadees ka (koi ek bhi) raawi kazzaab (jhootha) ho. ‘Kazzab’ uss raawi ko kehte hai jis se hadees paak me jhooth bolna saabit ho chuka ho.
آپ کو پھر مولانا طارق جمیل کی بات سمجھ نہیں آی۔ سارے ہی اپنی بات کو وزن دینے کے لئے قران اور حدیث سے ہی واسطے لاتے ہیں حتیٰ کہ احمدی بھی لیکن وہ ہزار چھوڑ دس لاکھ قران اور حدیث کے واسطے لے آئیں پھر بھی جھوٹے ہیں۔ ایک حدیث بیان کر دینے سے موقف سہی نہیں ہو جاتا۔
@@armuneertv7555 Molana Manzoor mengal ne bugaz main ye baat molana tariq jameel ky khelaaf ki hai ...sari duniya molana ky fans hain ..bralvi ....shia ahl hadees ......hindu sikh .Eesai sary Angrez .. sary molna ky bayan sunty hain aur us se pyar krty hain ..aur unky fan hain
Yar molana tariq jamil ap ka ikhlaaq khuda ki kasam ap se bhetreen ikhlaaq aur naram mijaaz jesa banda mene kabhi bhi nhi dekha aj k fitno aor gussey barrey bad ikhlaaqi waaley dor men, You ma love yrrr ❤️❤️❤️
نبوت کے اخلاق کی باتیں کر رہے ہو صحابہ کے پیشاب تب بے مثال اپ کے گھوڑوں کے پیشاب بے مثال مت خادم حسین رضوی صاحب کے پیشاب کے برابر بھی اس کو نہیں سمجھتے
⚠️ Only one Sect will enter Paradise & it will be the One following the Quran & Hadith. Every Sect claims to be following the Quran & Hadith, Yet the TRUTH is ONLY 1 Sect is following the Quran & Hadith. The main Problem is People connect to a sect & then end up going along with whatever they have been taught even if it teaches against the Quran & Hadith on some matters. We should not join a sect, we should follow Allah;s order Quran & Hadith ONLY. IF a person IGNORES joining a sect & instead STRICTLY follows the Quran & Hadith, after a while people will start naming him as a member of a sect which l am not going to mention, However this SECT Has PROVED to be the CORRECT one. The ONLY Way to be successful is by following the Quran & Hadith ⛔️. Not SECT .⛔️ Two Questions for all those people Who claim we must follow or respect the Opinions of SCHOLARS. 1️⃣ Are You ready to become a Shia if you was to be Preached by a Shia SCHOLAR ❓2️⃣ The Prophet P.B.U.H told us ONLY one sect will enter PARADISE, this means SCHOLARS from all the other Sects will enter the FIRE 🔥🔥🔥 therefore are you ready to follow Any SCHOLAR who preaches you . This is why we should not be afraid of telling anyone when they Are preaching against the QURAN or HADITH whether it be a SCHOLAR, MUFTI, or ALIM. The Prophet P.B.U.H said even if you know one ayat then pass it on, this proves We do not need to become a SCHOLAR, MUFTI, or ALIM before Preaching.
MasaAllah,, it's only possible by you my loving ustadd ji,, I'm heartily following you since last 7 yrs to continue..& my review is 100 out of 100.. your way directly goes to "sirate mustakim" .. that's why I'm die heart following on you.. Almighty Allah iss sab musibaat say hum sab ko pak kar de. Love,, respect,,and Salam from me..Fiamanlilha
آپ ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔ آپ کے خلاف کوئی بات کرے ہمیں قبول نہیں ہے۔چاہے لاکھوں لوگ جمع ہوجائیں۔ آ
Allah Molana Tariq Jameel sahb ki hifazat farmaye..sehat me barkat de aur Molana ke taqwe me aur izafa farmaye .in ka saya ummat par qayam rakhe... Aameen
Aap jaise hazraat se yahi ummeed thi Jo apne kahe per itraate nahi hai Allah Aapko din dugni raat chouguni taraqqi naseeb farmaye aameen summa aameen Allahumma Aameen.
کیا خوش نصیب ہوگی وہ آنکھیں جو سامنے بیٹھ کر مولانا کو دیکھ رہی ہوگی اور سن رہی ہوگی ۔ ہم تو صرف یوٹیوب پر سنتے ہیں دیکھ نہیں سکتے حقیقت میں کیونکہ ہم انڈیا سے ہیں پاکستانیوں قدر کرلو یار خداکی بہت بڑی نعمت ہے طارق جمیل
اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے کل بھی ٹکروں پہ انﷺ کے پلتے تھے اب بھی ٹکروں پہ انﷺ کے پلتے ہیں یَانَبِیْ سَلَامٌ عَلَیْکَ یَارَسُولْ سَلَامٌ عَلَیْکَ یَاحَبِیبْ سَلَامٌ عَلَیْکَ صَلَوٰۃُ اللہِ عَلَیْکَ❤
Mashallah! Subhanallah 🎉 Maulana aap ke jawab ne Dil khush kar diya, Aapne waqai Aaj sabit kar Diya ki aap sacchhe pakke Tablighi hain . Allah aapko lambi umr aur sehat ata farmaye. Aameen. Aapse Duao ki khusoosi darkhuast.
We love you so much from the corner of my heart.We will stand you for the rest of our life. May Allah succeeded you in this world and also the day of judgment .
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہو، پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ۔
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو، بسا کے رکھنا کمال یہ ہے ❣
مولانا آپکے اوصاف کی داد دینی پڑے گی✨
اللہ آپکا سایہ تادیر ہمارے سروں پے قائم و دائم رکھے🤲🏼
AAMEEN
ٹھیک ہے مولانا ایک مخلص داعی ہیں کیا کیا مولانا صاحب سے غلطی نہیں ہو سکتی باقی بڑے بڑے مفتی صاحبان سب غلط کہہ رہے ہیں ؟
Ameen
سبحان الله
@@zahidyousaf330 there is a proper way to tell anybody that you are mistaken and those maulana sahib's way of calling maulana Tariq Jameel gustakh and many other humiliating titles ....
Ooh nothing else but they are just defining themselves
آپ علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں۔تمام علماء کو میرا سلام۔رہی بات اختلاف کی تو علماء ایک دوسرے کے بارے میں اختلاف کرسکتے ہیں ہم عوام نہیں
بے شک بھائی ھم نے ان سے سیکھنا ہے
Masha shah Allah Bhai bhwt achi bat ki ap ny
اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
Allah pak hame ulamayehaq kadardani nasib farmaye ameen
@@mehmoodyousuf9789 Aameen
He is a living legend MashaAllah, i met him twice, once in F-8 Markaz and once in Masjid e Nabwi Madinah Munawwarah . I wish those few moments lasted very long as there was great inner peace which i felt in his presence.
سبحان الله
Ye koi badi bat nahi or ye bat karne ki yaha zaroorat kia hai
کیا حوصلہ، کیا دل، اور کیا ظرف دیا ہے اللہ تعالی نے حضرت اقدس مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہ العالی کو۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی مزید حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے اور صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے اور حضرت کے سایہ عاطفت کو ہم پر اور پوری امت پر تادیر قائم اور دائم رکھے ۔۔۔۔۔۔ آمین
Ameen
مولانا صاحب کی لکی مروت میں اجتماع میں اختتامی دعا جو ANMOL TREASURES کے علاوہ آپ کو کہیں بھی نہیں ملیں گی۔
کوئی راکٹ سائنس نھیں ھے ۔ مولانا جاہل ھے کہیں کا ۔۔اب بھی justification ڈھونڈ رہا ہے ۔۔بھائی توبہ کرو۔۔یہ بندہ بھترین واعظ ھے اس میں کوئی شک نہیں کہ عالم دین نھیں ھے ۔۔لیکن مانتا نھیں ۔۔
Ameen
Molana sb ko khn logo ka samny moafi mangin,,,
یا ربنا؛ اللہ آپکو ہر شر سے محفوظ فرماۓ اور ہم لوگوں کے آللہ ہدایت کا ذریعہ بناۓ رکھے: آمین یا ربنا 🙏🏽🙏🏽🙏🏽
ameen
B 🔥 I 🔥 D 🔥 D 🔥 A 🔥 H = DESTRUCTION .... The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told us that: “Every innovation is going astray, and every going astray will be in the Fire.🔥🔥🔥 ” Narrated by Muslim (867) and an-Nasaa’i (1578). ( Biddah is all newly invented deeds which the Prophet P.B.U.H did not mention).
Ameen
جو نبی کی توہین کرے تم اسی کی عمر میں اضافے کی دعا کرتے ہو ہاے افسوس کہاں گٸ مسلمانوں کی غیرت
مولانا صاحب کی لکی مروت میں اجتماع میں اختتامی دعا جو ANMOL TREASURES کے علاوہ آپ کو کہیں بھی نہیں ملیں گی۔
سبحان اللہ ۔۔۔کیا تواضع ہے ۔۔اللہ آپ کے ساتھ مجھے بھی تمام علمائے کرام کو بھی جنت الفردوس داخلہ نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
Aamin
آمين اور سب مسلمانوں کو بھی آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ
اخلاق اس کو کہتے ہیں ❤جو توڑے اس سے جوڑو❤ کاش ھمیں بھی ایسا صاف دل نصیب ہو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
Am I ya na ghustakh
Wah.......Salam he Tere 😍 aala zaraf ko...🇮🇳 Shukar he aaj bhi mere nabi wale akhlaq zinda he
piare Nabi SAWW k Akhlaq sab se Aala hain. baqu sab un k baad aty hain
@@kashiftechgaming bhai unka mtlb samje
کیا کسی مولوی کی عزت اللہ کے نبی سے بڑھ کر ہے شرم آنی چاہیے
معاذ اللہ اللہ تعالی کے نبی بارے کہنا کہ چہرہ کالا کرکے گدھے پہ بٹھانا
کیا یہ چھوٹی بات ہے اور اب بھی خود کو ڈیفنڈ کرنا
اور رازی قرطبی کو بہانا بناکر ان کی ذکر کردہ غلط روایتوں میں جھوٹ شامل کرکے اللہ کے نبیوں کی گستاخی کرنا آپ کیلئے کس نے جائز کیا
اس کے باوجود لوگ آپ پر حسن ظن رکھیں اپنی عزت کا خیال ہے اللہ کے نبی کی عزت یاد نا آئی من گھڑت روایتیں لے کر سناتے ہوئے اب بھی خود کا ناجائز دفاع گناہ پر اڑ جانا
Mene isme Kay galat kha....Kay AE nabi wale akhlaq nahi he,to fir tum hi batado kiske akhlaq he.....har bat me manfi pahlu nikalte he....manfi
Subhan Allah
I am shia and i am so proud of you Allah apki hifazat kare Ameen
Musalman ho jao behar rhega
شیعہ مطلب، ش شیطان، ی یہودی، ع عیسائی اور ہ ہندو کا بنایا ھوا پراڈکٹ
mujh ko tumhari baat per afsoos howa
@@nisarahmad6672 تم تو بڑے ھی بے شرم اور فسادی ھو
@@PatrioticHunter1 woh tumse acha musalman hai
Huge Respect for Moulana Tariq Jamil.💛
The Humanity needs u Badly💖
سبحان الله
T = Tune jese J = Jannat Jahanum
A = Allah A = Akhlaaq or
R = Rasool ka M = Muashirat ka
I = Imaan ka I = ilm diya, wo
Q = Qayamat ka L = Lajawab hai
MASHA Allah
Masha Allah
Behtreen
@@syedamumtaz5568 Assalamu alaikum
Mashaallah
الله تعالیٰ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے اور انانیت سے محفوظ فرمائے ۔
ماشاءاللہ
میں نے زندگی میں آپ جیسا بھلا انسان نہیں دیکھا بہت اچھے ہیں بہت پیارے ہیں آپ ایسے انسان ہیں جو جو گنہگاروں کا دل اللہ سے جڑواں دیتے ہیں
ITAQ TV میں نے بھی نہیں دیکھا
Mene b aj tk n dekha cch b hjaey had waqt smile un k face py ma sha ALLAH
Are pahle touba karwa lo phir tarif karo
@@jilanishaikh3026 zaroori hai ki tumhare samne aake tauba kare unhone apni galti man li aur Allah se tauba karli pahle apna radde amal dekhiye kitana gunah karte hoge aur kitna tauba karte ho
مولانا سچ میں امام ابو حنیفہ کے شاگرد کا کردار ادا کر رہے ہیں، وقت کے بادشاہ نے ایک فتوہ اور شرعی حکم مانگا تھا اور کہا تھا کہ میں جو چاہتا ہوں وہ ہے تو حرام مگر آپ اسکو عوام کے سامنے حلال ثابت کر دیں، امام ابو حنیفہ نے قاضی کی کرسی چھوڑ دی اور جیل میں شہید ہونا قبول کر لیا مگر انکے ہی شاگرد نے وہی فتوہ بادشاہ وقت کے لیے دیا اور استاد کا چھوڑا عہدا لے لیا،.. آج یہ بھی کبھی روافض اور کبھی اسلام دشمن سیکولرز کو خوش کرنے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں
What a Man❤
positive man ❤
Humble❤
May Allah give him long & healthy life ❤
Ap jaisa Aklakh Masha Allah maulana sahab 💜
Allah apko lambi umar de 😘
Love From Bangladesh 🇧🇩
0pp0o
مولانا طارق جمیل صاحب میری جان آپ پر قربان ہو
اللہ رب العزت آپ کو لمبی عمر اور صحت تندرستی عطا فرمائے آپ تو انسان کے روپ میں فرشتہ ہیں
طارق جمیل حقیقت میں ایک شیعہ ہے ، جو تقیہ کۓ ہوۓ ھے۔
Yes He belong to tabarra community.... He did tabarra many times
@@nazeerpasha2075TU KAHI YAZEED KI AULAAD TU NI
Bakwas
ino kar lija na
دونوں اہل علم ہیں
لوگوں کو اہل علم کے اعتراض سے بچنا چاہئں
Badikhlaq ko alim nhe jahil krhty hn farq saf zaher hy Mulana Tariq Jameel sahb k ikhlaq check krn unki azmt dykhen.Mulana Tariq Jameel sahb k sath asy jahilun ki mumaslt krna toheen hy mulana sahb ki.
Lekin hazrt maulana Tariq shb ko sunke dil b rota h or ankhen bhi iski koi to waja hogi
@@khush_khat ba amal bndy ki bat dil py lagti hy r dil chahta b hy us py amal krny ko.
@@kunankhan7558 meray bhai Nabi sy barh kr koi chez nahi app molana Manzoor sab kr b byan check kray jhan sy molana tariq jameel sab ny hawala dyea wo rawait hi jhaili ha us k nechay likha b hua ha. Jazak Allah.
Maulana tariq Jameel sb is great scholer Masha Allah. But Dr Maulana Manzoor Ahmad sb is unique
ماشاءاللہ ۔۔
یہی علماء دیوبند کی شان ہے
مولانا طارق جمیل صاحب اور مولانا منظور احمد مینگل صاحب دونوں عظیم شخصیت ہیں ۔۔سبحان اللہ۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ایک معاف کرنے والا اور دوسرا بداخلاقی کرنے والا...
آوے رزیل تو کون ہے مولانا منظور مینگل کو غلط بولنے والا ۔۔
تیرے جیسے ہزار مولانا کے جوتوں کے برابر نہیں ہوسکتے ۔۔۔
اور رہی بات ان کے آپس کی تو مولانا طارق جمیل مولانا منظور احمد مینگل صاحب سے ملنے ان کے گھر گۓ ۔ملاقات ہوی ۔۔ہنسی خوشی گلے ملے ۔
ناجانی میں گناہ ہو جائے تو اللہ گناہ معاف کر نے والے ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے امین، اللہ توبہ کر نے والے کو پسند کرتے ہیں
Ameen
Allah molana ko sehat day
Allah molana ko istiqamat day
Allah monzoor mengal jaisa nafrat parast logo say molana ki hifazat farmaye
Aamin
Toba krna zaroori hota chahye qasdan ho ya jan booj kr
Qasdan ho gay to allah say muafy bhe manghany chya
توبہ تو نہیں کی
Am an Ahle Hadees but I love Molana Tariq Jameel Sahib , He is a true preacher of Islam .
Do you know what he said about Yousuf عليه السلام؟
@@abdul1391is duniya me , is waqt koi bhi perfect nahi hai, sab se galat bayaniya ho jaati hain , Allah sab ko maaf kare,, galti se hi hua hai..
ماشااللہ کیا ظرف ہے آپکا اللہ سبحان و تعالی آپکو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
آمین آمین
Ameen
امین
Aameen
Aamin
مولانا طارق جمیل صاحب ماشااللہ ۔۔اللہ آپکو جزئےخیر عطا فرمائے اللہ آپکو سلامت رکھے ❤❤❤
ماشاء اللہ زبردست اللّٰہ تعالیٰ آپکی اور مولانا منظور مینگل کی اور مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام علماء کی حفاظت فرمائے آمین
اس کا مطلب یہ ھوا کہ اللہ تعالی' تمام صالح صحابہ اور ان کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کی بھی حفاظت فرمائے جن کا ذکر سورت منافقون میں کیا ھے ۔
مسجد نبوی کی تعمیر کرنے والوں کی بھی حفاظت فرمائے اور مسجد ضرار بنانے والوں کی بھی حفاظت فرمائے ۔
جنگ جمل ، جنگ صفین اور جنگ نہروان میں قتل ھونے والے صحابہ کی بھی حفاظت فرمائے اور ان کو قتل کرنے والے اصحاب کی بھی حفاظت فرمائے ۔
صحابی کو قتل کرکے لاش گدھے کی کھال میں ڈال کر جلانے والے کی بھی حفاظت فرمائے اور اس مظلوم کی بھی حفاظت فرمائے ۔
جن صحابہ کرام نے امام حسین علیہ السلام کے موجود ھوتے ھوئے یزید بن معاویہ لعنتی کی بیعت کرلی اللہ تعالی' انکی بھی حفاظت فرمائے اور جنہوں نے اپنے سر اسی یزید کی حکومتی فوج کے ھاتوں کٹوائے اللہ انکی بھی حفاظت فرمائے ۔
" آج کے ، کل کے ، پہلے کے اور بعد کے تیرے جیسے ھر ھر منافق پر لعنت بے شمار "
Molana Tariq Jameel zinda bad or bazari mullah mengal murda baad
Diseasel😂😂
@@arslanaslam186 ulama k bary me achy alfaz nhi bol sakty tu na munasib alfaz se gurez kijiye
Ameen
سارے علماء ہمارے سر کے تاج ہیں
Wo to munafiq kardeya ap ny to ap kya hy
Jin ke iqlaq aala hon Jin me takabur wo alim haq Hain
شان علماء دیوبند
اللہ تبارک وتعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
As
آمین
Maulana Tariq Jameel is a part of my heart!
اللہ رب اپکو ہمیشہ دین کے لیے لمبی زندگی عطاء فرمادیں امین (انسان غلطی کا پتلا ہے) شکریہ
Ameen
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
@@fayazkhanyousafzaiofficial2017 l
International Schaller hyn Maulana Tariq Jamil saib App slamat rehain
طارق جمیل کی کتاب سے ایک خواب ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو 6 صفحات پر مشتمل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ اس کو سچ سمبھتے ہیں ۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک داستان
۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کوئ خواب اتنا تفصیلی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کوئ یاد بھی رکھ سکتا ہے ؟
رائے ونڈ جانے والے کا خواب … عینا کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
) ماخذ۔ جنت میں اللہ کے انعامات از طارق جمیل تبلیغی p.335-339 (
۔۔۔۔۔۔۔ تبصرہ بہت ہی تفصیلی خواب ہے۔ پتہ نہیں نیند کی حالت میں اتنا سب انہیں کیسا یاد رہا ۔۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل صرف ایک داستان گو ہے ۔۔۔۔ عالم نہیں
Ameen
Ameen
@imran Azhar Zra apni ankhon sy parda htao or jaa k bayan dekho inka Hazrat Yousaf A.s k bary me bakwas dubara ki he is Video me bhi.
Yahoodiyon ki ktaabon me ye riwayat he sirf bajwass ye DJ aisy kr raha he jesy apny kisi bhai ka zikar kr raha ho
السلام علیکم ورحمت الله وبراکاته میرا تعلق افغانستان سی هی پورا افغانستان والی مسلمان کی طرف سی مولانا صاحب کی دعا کرتاهو الله اب کو عزت دی لمی عمر عطا کری
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
اٰمِيْـــن يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
Ameen
jazakullah
Respect For all Muslims humanity ,also to Oakton brothers our jaan
Walaikum salam ham apko welcome krty hai Pakistan sai ap hamary bhi hai
Kitni Azim shakhsiyat molana Tariq Jameel hafizahullah 😭😭😭
سبحان الله ماشاءاللہ
اللہ پاک آپکو خوش رکھیں آمین❤
سبحان الله
Allah tala apki umar me brkt ataa farmaye
Indian 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 जय हिन्द जय भारत
Ameen or Allah ap ki dua poray insano k lia rehmat bnaey
Aameen
Aamen ,
Ameen
ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ مولانا کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے اور مزید علی سطح پر دین کا کام لے آمین
Ameen
Aameen
Ameen
اللہ آپکو صحت دے
I'm from Kashmir occupied India 🇮🇳
I love you Moulana Sahab
Alhumdulillah i learnt alot from u 😘
Long live Moulana Sahab ❤
We stand for u
I'm following Mulana Tariq Jameel Sahab
He is my role model after Hazrat Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم)
Bilkul ....I also ....aap UK se hai kyaa????
Just following MTJ Sb won't work. You should learn Quran with it's meaning too.
@@annukan4982 only read Quran. If you know old Arabic language , Shan e nazool of Quran varse, then you can read with meaning , otherwise so many kind of translation of difrent arabic schooler in world. Who is right , no one say, every translator have it's own specific knowledge and they don't want to cross there barrier. Every set claim , he is right ?.
A.A aap btaao aap UK se haii kya ?????
Are munafiq hzaro sahaba
Muhddis kya rol model nhi hai
Our society need this kind of role model teacher and preacher...... ALLAH maolana ko mazeed taofeeq ata farmaey or un k haosley buland farmaey, asaaniyaan paida karey..... Ameen
BeShak
AMEEN SUMMA AMEEN ALLAH HUMMA RABBANA AMEEN
Aameen
Aameen
مولانا صاحب کی لکی مروت میں اجتماع میں اختتامی دعا جو ANMOL TREASURES کے علاوہ آپ کو کہیں بھی نہیں ملیں گی۔
Tariq jameel saab is gifted to us by Allah.
Really very less people we have such as Tariq jameel saab who spread love..
سبحان الله
اللہ کریم مزید عزتیں اور برکتیں نصیب فرمائیں ۔
ماشاءاللہ
آپ جو بات کرتے ہیں وہ آپ کے دل سے نکلتی ھے اس لیۓ وہ دل پر لگتی ھے اللہ پاک اپ کو صحت اور زندگی دے امین
الله حافظ
ماشاءاللہ بہت اچھا پیغام دیا ہے آپ نے پوری امت کو اللہ آ پکی حفاظت فرمائے آپ کے اخلاق بہت اعلیٰ ہیں
اختلاف کا طریقہ یہںں ہے ایسا طریقہ نہیں کہ تم چوکو پر کھڑے ہو کر ایک عالم کا مزاق اڑایا جاۓ ماشاءاللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو اللہ نےبہت عزت دی ہے اور دوسرے لوگ یہ برداشت نہیں کرسکتے
Kya aap bhi hazrat
Dunya me ayse log kom ate ha
Bilkul Sahi bhai
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم احباب!
مشہور ومعروف اسلامک اسکالر حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کے متعلق فیس بک پر لعن طعن بہت پڑھے سنے ہونگے مگر آج ان کی شخصیت کا اندازہ اور ان کی خصوصیات اکابرین کی نظر میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالرحمن الخبیرقاسمی بستوی
------------------------------------------------------------------
مولانا منظور مینگل صاحب کون ہیں؟
سنو وہ منظور مینگل جامعہ فاروقیہ میں فرض نمازوں میں 30 بار قرآن ختم کر چکا ہے۔
جامعہ فاروقیہ میں رات کے آخری پہر ان کو گھر سے قیام الیل کے دوران چیخ چیخ کر اللہ کے حضور گڑگڑاتے ہوئے سنے والے آج بھی جامعہ فاروقیہ باسی گواہ ہیں۔
وہ منظور مینگل جب فجر کی نماز میں تلاوت کرتا ہے شاہ فیصل کالونی کے بوڑھے بے ہوش ہوجاتے ہیں۔ اللہ نے انہیں تلاوت قرآن کا کیا خوب انداز دیا ہے اور کتنی پیاری آواز دی یہ فیس بکی دانشور کیا جانیں۔
وہ جب بیت اللہ میں بیٹھ کر دو ماہ میں بخاری زبانی یاد کرتا ہے تو عرب کے علماء بھی انگلیاں دانتوں میں لیے اس کے سامنے سر جکائے گھڑے نظر آتے ہیں۔
وہ ایران کی سرزمین پر جب امی عائشہ صدیقہ کی پاکدامنی کا مقدمہ جیت جاتا ہے۔ تو امی عائشہ خواب میں آ کر اس کو تھپکی دیتی ہیں۔ مولانا رافضیت کے عالمی فاتح ہیں۔
وہ 6 سال سے حدیث کی تمام کتابیں گزارتا نہیں بلکہ پڑھانے کا حق بھی ادا کرتاہے۔
وہ فقہ حنفی کے ساتھ ساتھ فقہ شافعی، مالکی فقہ حنبلی پر بھی دسترس رکھتا ہے۔
وہ درس و تدریس کے ساتھ ہر عوامی مقام پر سیرت رسول بھی بیان کرتا نظر آتاہے۔ جب بدین دشمنوں کی جانب سے اسلام پر وار ہوتا ہے یہ دین کا سپاہی ہمہ قسم کے دلائل سے دین کا پہلا سپاہی بن جاتا ہے۔
استاد العلماء حضرت سلیم اللہ خان صاحب سے جب ان کی مزاح کے دوران گالم گلوچ کی شکایت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ ان کو جامعہ فاروقیہ کے امامت سے معزول کیا جائے تو شیخ سلیم اللہ خان نے کیا جواب دیا جانتے ہیں آپ لوگ؟
شیخ نے کہا تھا اگر اس مینگل جتنا متقی اور پرہیزگار تم مجھے کوئی اور لادو تو میں ایک منٹ کے لیے بھی اس کو امامت پر نہیں رکھونگا۔
استاد العلماء مولانا یوسف افشانی فرماتے ہیں اگر یہ شخص مزاح کرنا چھوڑ دے تو اس کا سینہ خشیت الہی سے پھٹ جائے۔
فیس بک پر دانشوری کے بھاشن دینے سے پہلے منظور مینگل کی طرح حافظ قاری عالم مفتی ڈاکٹر اور استاد المحدثین بنو پھر ان پر اپنے شلوشن والے تقوی کے بھاشن جھاڑو
منقول
Me kuutar shia family se hu ..lekin mujhy yh mannay me kyi jijuk nhi k molana tariq jameel sahib ikhlaq k awla tareen darja p fayaz hn .. Itnay sachay dil walay bnday ko dil se follow krny ko jee chahta h ❤
Rajputs mein bhi Shia Musalman hey wahhh
اللہ میرے حضرت کا فیضان اور عام فرمائے اور حضرت کو ہر بیماری سے محفوظ رکہے۔۔آمین
سبحان الله
الحمدللہ ہمیں آپر فخر ہیں اللہ آپکو اور عزت دیں. اور آپکی عمر میں اضافہ فرمائے. اور اللہ لوگوں کو آپکی قدر کرنیں کی توفیق نصیب فرمائے. آمین.
الحمد لله
Apki narm goee Allah k liye,badi bat he,salam apko hazrt ji.
بیشک اس میں کوئی شک نہیں مولانا کے اخلاق بہت زبردست ہے
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے - آمین یارب العالمین
🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اللہ تعالی آپ تمام علماء کی حفاظت فرمائے۔
اگر سہواً یا غلطی سے کچھ بےادبی ہو جائے تو ہمیں اللہ کے حضور چپکے چپکے اور علال اعلان معافی مانگنی چاہیے
Molana Tariq Jamail......great person and great muslim Scholar in islamic history.
ماشاء الله اللہ تعالی صخت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین یا رب
One thing that make him different from others scholars is that he is a nice human being..Others scholars may be knowledgeable than him..but his character and moral values are much higher...
Molana sab aap ne yusuf alihslm ke bare me bahot buri kahi. App media sahafi ko chor kahne par unse mafi mang sakte ho. To fir yusuf salam ke bare me mafi kyu nahi mang te. Aap zaif rivayat kyu karte ho.
@@Face426 you don't know the difference between zaif and mauzu hadiths..
ماشاءاللہ
@@monishussain2839
Za’eef:
Jis hadees me na toh sahih hadees ki sharte mawjood ho aur na hi hasan ki. Yaani jis hadees ke raawiyo me koi raawi kam feham, kamzor hafize wala ho yaa sanad me ek yaa ziyadah raawi chooth gaye ho.
Mawzu (Mangadhat) :
Jis hadees ka (koi ek bhi) raawi kazzaab (jhootha) ho. ‘Kazzab’ uss raawi ko kehte hai jis se hadees paak me jhooth bolna saabit ho chuka ho.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،،اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین،
واہ جی واہ بہت اچھا۔ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔
You just got bigger in my respect. A living legend. May allah pak protect you from all Calamaties. Ameen
Write A of Almighty Allah in capital plz.
@@cartoonclips6487 yes we should write ALLAH in capital letters
اللہ آپکو صحت دے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک حضرت کو لمبی عمر دے امین یارب العالمین دعا کی درخواست ہے
مولانا طارق جمیل صاحب ہمارے سر کے تاج ہیں لیکن مولانا منظور مینگل صاحب حفظہ اللہ نے بات صحیح فرمائ ہے الحب فی اللہ والبغض فی اللہ
آپ کو پھر مولانا طارق جمیل کی بات سمجھ نہیں آی۔ سارے ہی اپنی بات کو وزن دینے کے لئے قران اور حدیث سے ہی واسطے لاتے ہیں حتیٰ کہ احمدی بھی لیکن وہ ہزار چھوڑ دس لاکھ قران اور حدیث کے واسطے لے آئیں پھر بھی جھوٹے ہیں۔ ایک حدیث بیان کر دینے سے موقف سہی نہیں ہو جاتا۔
Manzoor mangal Molana khlany k kabil hi nhi...fazool bnda ha..
طارق جمیل مولانا کہنے کے لائق یہی نہیں ہے
مولانا مینگل تو علم کے دریا ہیں
@@armuneertv7555 bakwas band karo ...Molna Tariq jameel ko allah ne ju izzat di hai who manzoor mengal ky pass nhi hai ...
@@armuneertv7555 Molana Manzoor mengal ne bugaz main ye baat molana tariq jameel ky khelaaf ki hai ...sari duniya molana ky fans hain ..bralvi ....shia ahl hadees ......hindu sikh .Eesai sary Angrez .. sary molna ky bayan sunty hain aur us se pyar krty hain ..aur unky fan hain
اے میرے سوہنے اللہ🌺ہمارے والدین کو اُن70ہزار لوگوں میں شامل فرما دے🌺جو بغیر حساب کے🌺جنت میں داخل ہونگے🌺 آمین ثمہ آمین🌺
Yar molana tariq jamil ap ka ikhlaaq khuda ki kasam ap se bhetreen ikhlaaq aur naram mijaaz jesa banda mene kabhi bhi nhi dekha aj k fitno aor gussey barrey bad ikhlaaqi waaley dor men, You ma love yrrr ❤️❤️❤️
نبوت کے اخلاق کی تصویر ہے طارق جمیل ♥️
Sharam
ہم تو جدھر خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے پیشاب کیا اس پیشاب کے برابر بھی اس کو نہیں سمجھتے تم کیسی عجیب و غریب باتیں کر رہے شرم نہیں اتی
نبوت کے اخلاق کی باتیں کر رہے ہو صحابہ کے پیشاب تب بے مثال اپ کے گھوڑوں کے پیشاب بے مثال مت خادم حسین رضوی صاحب کے پیشاب کے برابر بھی اس کو نہیں سمجھتے
❣❣❣ molana tariq jamel sahib allah apko lambi zindagi de .. or sehut de ... amennn
writeb ALLAH PAK
capitl
Write A of Almighty Allah in capital plz.
@@ErtugrulGhazi-mv8yq write write correctly.
Aameen
Ameen summ ameen
Maulana Tariq jameel sabb app ummat e Muslimaa kii gems 💎💎
Apppne ummat koo ekhlaaq sikhaya haii
Narmiii sikhaahe haii
Biwi ka makaam maa ka makamm sikhyaha haii
Ekhlaaq apps me mohabaat sikhya haii love uu From 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
⚠️ Only one Sect will enter Paradise & it will be the One following the Quran & Hadith. Every Sect claims to be following the Quran & Hadith, Yet the TRUTH is ONLY 1 Sect is following the Quran & Hadith. The main Problem is People connect to a sect & then end up going along with whatever they have been taught even if it teaches against the Quran & Hadith on some matters. We should not join a sect, we should follow Allah;s order Quran & Hadith ONLY. IF a person IGNORES joining a sect & instead STRICTLY follows the Quran & Hadith, after a while people will start naming him as a member of a sect which l am not going to mention, However this SECT Has PROVED to be the CORRECT one. The ONLY Way to be successful is by following the Quran & Hadith ⛔️. Not SECT .⛔️ Two Questions for all those people Who claim we must follow or respect the Opinions of SCHOLARS. 1️⃣ Are You ready to become a Shia if you was to be Preached by a Shia SCHOLAR ❓2️⃣ The Prophet P.B.U.H told us ONLY one sect will enter PARADISE, this means SCHOLARS from all the other Sects will enter the FIRE 🔥🔥🔥 therefore are you ready to follow Any SCHOLAR who preaches you . This is why we should not be afraid of telling anyone when they Are preaching against the QURAN or HADITH whether it be a SCHOLAR, MUFTI, or ALIM. The Prophet P.B.U.H said even if you know one ayat then pass it on, this proves We do not need to become a SCHOLAR, MUFTI, or ALIM before Preaching.
Beshaq Bhaijan
@@watch13famouspeoplewhoacce45 u better stay away from us
Otherwise come accept islam n learn then talk
Ummaaah follow Quran sunnah Sahaba salaf e saliheen aimma mujtahidin
اللہ نگہبان
MasaAllah,, it's only possible by you my loving ustadd ji,, I'm heartily following you since last 7 yrs to continue..& my review is 100 out of 100.. your way directly goes to "sirate mustakim" .. that's why I'm die heart following on you.. Almighty Allah iss sab musibaat say hum sab ko pak kar de. Love,, respect,,and Salam from me..Fiamanlilha
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائی اور دلکش بیان حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
Mashallah great reply molana!! Allah ap ko slamat rakhy!!!
AMEEN SUMMA AMEEN ALLAH HUMMA RABBANA AMEEN
اللہ آپکو صحت دے
The last sentence will be the top priority of my life in future In-Shah-Allah....
ماشاءاللہ
Inshallah ameen
This kind of words attract me to maulana Tarique Jameel shaheb.
Love molana Tariq Jameel Sahab ❤️🥰 Allah pak Apki Hifazat farmain Allah pak apka saya humpr salamat rakhain Ameen 🤲
Ameen ❤
Ulmaye haq ki yahi neeshani hoti han...mashAllah moluna shab
الله حافظ
ماشااللہ مولانا صاحب یہ آپ کا ظرف ہے اللہ سبحان و تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
AMEEN SUMMA AMEEN ALLAH HUMMA RABBANA AMEEN
مولانا اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے علماء حق کا کام ہے شبہات کو ختم کرنا نا کہ شبہات پیدا کرنا جزاک اللہ
❤❤❤your are best..
اللہ تعالیٰ آپ کو عزت کی بلند چوٹیوں پر پہنچائے
ماشاءاللہ
Molana apke jesa hilm wala aalim mene aj tak nhi dekha love you bohot sara..♥️♥️♥️😘😘😘😍😍😊😊😊☺️
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
Masha Allah kya zarf apka bolna dain jo bolta ha we love u forever ❤️❤️
MashaAllah ❤ islea muje Tariq jameel sb bht pasand hn Ikhlaq ki awla misal
Aap jaisa koi nhi meri nazron me ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mulana manzor mangel SB Aalim h, PR Jo muqam Allah ne hazret apko ata kya h WO Allah ka ap PR khas karam h.
Beshak Allah pak ki de hii izzat
ڈاکٹر مینگل صاحب علم کے دریا ہے
اور آپ ایک خطیب ہے اپنی غلطی پر معافی مانگنی چاہئے
@@armuneertv7555 yup, u have a better knowledge
@@armuneertv7555 jaza ka Allah
@@armuneertv7555 ilam k derya ya badzabani badikhlaqi k darya wo b bare se derya daryae ravi ki terhan
اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنا رحم فرمائے
Molana tariq jameel... U r a true preacher of islam... Big respect 4 u
آپ ہمارے سروں کے تاج ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔
آپ کے خلاف کوئی بات کرے ہمیں قبول نہیں ہے۔چاہے لاکھوں لوگ جمع ہوجائیں۔
آ
Allah Molana Tariq Jameel sahb ki hifazat farmaye..sehat me barkat de aur Molana ke taqwe me aur izafa farmaye .in ka saya ummat par qayam rakhe... Aameen
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
My ne suna hai insaan Aqlaaq se wali banta hai aap tu zinda wali hain masha Allah kya khobsurat Aqlaaq hain aap k
Aap jaise hazraat se yahi ummeed thi Jo apne kahe per itraate nahi hai Allah Aapko din dugni raat chouguni taraqqi naseeb farmaye aameen summa aameen Allahumma Aameen.
You are great Moulana Sahab.. Allah pak Ap k saya hmry saron par Qaim rakhy
Ap bot achy hen Allah Pak ap ko hamesha khus o abad rakhy.....❤❤❤
Ameen
کیا خوش نصیب ہوگی وہ آنکھیں جو سامنے بیٹھ کر مولانا کو دیکھ رہی ہوگی اور سن رہی ہوگی ۔ ہم تو صرف یوٹیوب پر سنتے ہیں دیکھ نہیں سکتے حقیقت میں کیونکہ ہم انڈیا سے ہیں
پاکستانیوں قدر کرلو یار
خداکی بہت بڑی نعمت ہے طارق جمیل
Qasam se me Tariq Jameel Sahab se pyar karta Hoon qasam se
Kaash mughe bhi Allah Pak in ki tarah banade
I love him
Maulana sb sir you r man of great heart ,,,Allah ap ko lambi umer Dy , r hamy b tableeq k rasty py chalny ki taufeeq ata farmaye
جزاك الله
اپنی اوقات صرف اتنی ہے
کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکروں پہ انﷺ کے پلتے تھے
اب بھی ٹکروں پہ انﷺ کے پلتے ہیں
یَانَبِیْ سَلَامٌ عَلَیْکَ یَارَسُولْ سَلَامٌ عَلَیْکَ
یَاحَبِیبْ سَلَامٌ عَلَیْکَ صَلَوٰۃُ اللہِ عَلَیْکَ❤
Assalamu alaikum 👋👋🤗 khairiyat bhai
Good kiya baat kahi owais Qadri sahab ki naat yaad aagai.
Mashallah! Subhanallah 🎉 Maulana aap ke jawab ne Dil khush kar diya, Aapne waqai Aaj sabit kar Diya ki aap sacchhe pakke Tablighi hain . Allah aapko lambi umr aur sehat ata farmaye. Aameen. Aapse Duao ki khusoosi darkhuast.
Kya insan hai Yarrr Ye...❤️😭 Ye hai Sacha Aashiq e rasool...!
Maulana sahab aap say mohabbat hai or rahegi inshallah ❤
اللہ آپکو صحت دے
Kisi ke bura bolne se ap bura nhi ho skte ALLAH janta h ap kaise h bs
👌👌👌👌👌👌👌
Beshak sis
Besak,,besak.. Love
Eak dam sahi
One of My fvrt personality Only You Mulana Tariq Jameel ❤️❤️❤️❤️
Allah Apko bht zaida lambi zindagi dien Ameen Summa Ameen❤️🌸
Allah pak mulana tariq jameel sahab ko duniya or akhirat main khushi wali kamyabi dey ameen
Love you my blossom Tariq jameel Sbb Allah salamt raka ap ko
ماشاء اللہ، اللہ پاک کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
Great moulana sahib
Allah o Akbar molana p Meri Jan qurban kia akhlaq h Allah Pak apk iman ko slamat rkhy
Lot of love ..mulana saab..dil khush kardiya..isko kehty achy akhlaq
We love you so much from the corner of my heart.We will stand you for the rest of our life. May Allah succeeded you in this world and also the day of judgment .
ماشاءاللہ