قربان جاؤں میرے پیارے علماء کرام پر اگرچہ یہ درمیان میں اختلاف رکھتے ہیں مگر ان کے اختلاف میں بھی رحمت ہوتی ہے کیونکہ اختلاف تو معاشرے کا حسن ہے اور یہ علمائے کرام نظریات کے بنیاد پر اختلاف تو رکھتے ہیں مگر ایک دوسرے کی ذات پر نہیں بولتے یہ اخلاق کا اعلی درجہ ہے
LOve u mufti Abdul wahid,Pakistan ko asy alim Deen ki zaroorat ha,ya ha asal Molana Jo naafrat nahe pelata,Pyar ki bat karta ha.allah aap ki Zindagi may barkat dy.amin
بڑے ادب سے مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ جب آپ اتنے ہی صاف گو ہیں تو عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے کی دلیل بھی واضح طور پر عوام کے سامنے رکھ دیں ورنہ یہ بات نہ کیا کریں۔
@abdulmalik-rd2lv tu Kya iska mtlb yeh YAHUDI AGENT ho gaya? Is tarah tu Kisi Bhi maktaba e fikr k ulma ne Palestine k bare mein Kuch nai bola aur na Army 🪖 ne Kuch bola na he Kuch kia, tu phr iska mtlb k sb k sb YAHUDI AGENT hain
@@aliahmed860 انہوں نے یہی کہا ھے کہ 4 لاکھ علماء جن کو ٹھیک کہہ رھے تھے تو مفتی طارق مسعود کو بھی خاموشی سے رھنا چاھئے تھا ۔۔ یہی اشارہ کافی ھے ۔ اس کی مزید وضاحت یہ ھے کہ وہ ایک سیاسی نعرہ تھا جب خان صاحب نے بار بار اپنے بیانات میں لاکھوں کے مجمعوں میں ڈیزل ڈیزل کا نعرہ لگایا اور پھر ذاتی اٹیک بھی کرنے لگے ،، فضلو ،،، فضلو کہنا شروع کیا تو مولانا صاحب نے اپنے مشاورتی بزرگوں سے مشورہ لیا اور انہوں نے بہت غور و خوض کے بعد یہ تجویز دی کہ انہیں یہودی ایجنٹ کہا جائے ، ان بزرگوں میں ایک ھستی سید ڈاکٹر شیر علی شاہ مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ بھی تھے ۔۔۔۔ ! اب طارق مسعود کا مجال کیا ھے کہ ان ھستیوں کے خلاف بولیں چاھے سیاسی متبادل نعرہ تھا یا حقیقی ۔۔۔۔۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰه اِلّاَ الله خودی هے تیغ، فَساں لَا اِلٰه اِلّاَ الله یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں هے صنم کدہ هے جہاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله کِیا هے تُو نے متاعِ غرور کا سودا فریب سُود و زیاں، لَا اِله اِلّاَ الله یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند بُتانِ وهم و گُماں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله خرد هوئی هے زمان و مکاں کی زنّاری نہ هے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند بہار هو کہ خزاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله اگرچہ بُت هیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ھے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله علامہ محمد اقبال رح
Mufti sb app ki ihtram awr izzat sar ankon par likn jaha app ne pore podcast m haq haq ki bat par bar bar zor de rahe hai boht mazrt ke sat political ikhtelaf bilkul right hai likn app apne iman awr Allah ko hazir nazir jan k kahe molana fazal rahman sb haq awr Sacha hai politics me jo app farma rahe hai molana fazal rahman sab haq kehne se door door tak koi wasta nahi hai
حضرت ميں تکبر کی جھلک ہے بڑے علماء کی عزت کرنی چاہیے... اور ویسے 6 لاکھ علماء کے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے خود ہی فرما دیا کہ یہودی ایجنٹ والا سیاسی بیان تھا.. اسکا مطلب مولانا طارق جمیل صاحب نے بلکل صحیح فرمایا ❤❤❤
یہ ڈیزل کے مقابلے میں ایک سیاسی اٹیک تھا بلکل ، ھاں !!!! اگر اس کی تِہہ تک جانا چاھوگے تو پھر حیران رہ جاؤگے ۔۔۔۔ وہ کیسے ؟ وہ ایسے کہ آپ کے بڑے خان صاحب حقیقت میں ھیں بھی ایسے کیونکہ انہوں نے جمائما کو طلاق نہیں دی ھیں اور ان کا سسرال یہودی ھیں تو سسرالیوں کی طرف داری ضرور کرے گا ، حالیہ یوکے والے آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدارتی مہم میں کون ووٹ مانگ رھی تھی ؟ اور کس سے ؟ اور کس کے لئے ؟
bhai Moulana Tarqi jamil sahab or Mufti Tariq masood sahab ne apni raaye di thi Imran khan ke haq me to JUI walon ko q aag lagi ? har ek ki apni raye hoti h eska matlb ye nai ke ap onke khelaf baaten krna shuru krde Moulana Sahab ne khan sahab ki hemayat ki thi kisi waja se onka haq tha !
بات یہ نہیں کہ رائے کا حق نہیں بلکہ اصل بات یہ تھی کہ جمہور کی رائے کا احترام کر تے اس معاملے میں اور اپنی ذاتی رائے قائم نہ کرتے ، اتفاق میں برکت ھوتی ھے ۔ ۔ عمران خان کونسے گل کھلا رھے تھے !!! وہ تو ڈیزل ڈیزل کہہ کر پھر نام بھی بگاڑ دیا تھا اور فضلو کہنا شروع کیا تھا ۔ یہ کوئی اخلاق ھے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
@@Highertalks ye konsi baat krti ye to apke kehne ka matlb h ke kai sahaba ne yazeed ki bait krli thi to Hussain ko b karni chahiye thi ? har bande ko apni raye ka haq h eska matlb kufar e makka wale sare 1 side pe the to sab onke sath etefaq karlete ? agr kisi ki raye se etefaq nai h tik nai lagrai tho oske khelaf raye rakna har ek ka haq h ye konsi baaten karrahe ?
@@CrazyAsmr-kj1un بات چھیڑی آپ نے ۔ میں نے تو یزید کا ذکر نہیں کیا ۔ رائے کا حق حاصل تھا لیکن اختلاف رائے کا دشمن ناجائز فایدہ اٹھا کر کوفہ سے جعلی خطوط کا سلسلہ شروع ھوا جس کا نتیجہ پہلے مسلم بن عقیل کی شہادت بعد میں امام حسین علیہ السلام و اھل بیت کی شہادت پر منتج ھوا ۔۔۔۔۔ رائے سے دیگر صحابہ کو کوئی تکلیف نہیں تھی لیکن کوفہ جانے سے منع ضرور کر رھے تھے کہ نہیں جانا چاھئے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری بات مولانا طارق جمیل صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کی بابت ھے کہ باقی سارے علماء ایک طرف تھے تو وہ اگر باقی علماء کی متفقہ رائے کا احترام کرتے تو بہت اچھا ھوتا ۔۔۔۔۔ باقی تنقید و اختلاف ھر کسی کا حق ھے
خان مولانا صاحب کو ڈیزل بولتے اور کچھ بیانات میں تو فضلو بولا تھا ، پھر بزرگوں کے مشورے سے مولانا نے اس کا شہ رگ پکڑ لیا اور یہودی ایجنٹ کہنا شروع کیا ،
Hafiz sahab aesy logon ko q bula laty ho balkeh utha laty ho. Mufti tariq masood ny sahih kaha k imran per yahoodi agent ka fatwa na do. Tum to bagherat ho to kya nawaz r zardari namaz parhtay hy roza rakhty hen etc. tum ny un k sath pdm bana lie thi.
Hr bat ke daleeelen hoten han molana sahab ko bolen pori awam ky samny imran khan ky yahodi hony ke daleeeeeel den vrna allah or awam ko jawab dy han...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی عبدالواحد قریشی صاحب آپ قابل قدر ھیں مگر سیاسی طور پر مولانا فضل الرحمن صاحب کا معاملہ درستگی سے بہت دور ہے فی 26ویں ترمیم اور پھر اس کی وجہ سے جو کچھ ہورھا ہے اس میں اصل مولانا کا بہت اھم کردار تھا
26ویں ترمیم میں ٹوٹل 54 کلاز تھے مولانا کی محنت سے ان میں سے جو غیر اسلامی تھے وہ ختم کر دئے گئے اور جن کی اصلاح کی گئی تھی وہ 22 رہ گئے تھے پھر ان کے ساتھ مولانا کی سفارش پر 5 کلاز اور شامل کئے گئے تھے ۔ یہ کارنامہ نہیں بلکہ اسلامی نظریاتی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے اسلامی دفعات کا تحفظ ھے ! اس ختم نبوت کا آرٹیکل بھی شامل ھے ۔ سبحان اللّٰه ♥️
Kia hmara deen Ksi pe bger saboot k sirf siyasat ki khatir buhtan ki ijazat deta he wo b ksi k mazhab pe buhtan. Dr Zakir Naik ko to keh rhey haen k fatwa na dia kren Khud siyasat ki khatir aik Muslim ko yahoodi keh rhey haen. Herat he ye kesa deeni ilm he ap k pas
پاکستانی ملاؤ ں نے آج تک پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیا یہی وجہ ہے پاکستان کی کثیر آبادی غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ اللہ خیر کرے
Imran khan bara acha yahodi ha wah...yahodi biwi ko chora apny molk k lye wah.... yohodeyon ky samny kia shandar islam ka kalma boland kea wah kia yahodi ha imran khan...imran asy hi nhi hamary dilon me basta❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aor ab q ap log March nahi kr rhy hai? Deen ki aar Mai apne mafadat he hasil kiye ap logon nay..ab b kafi zulm ho rha hai awam bhook say mar rhi Hai ab q ap log chup ho?
Mufti Abdul Wahid Qureshi Siasat ko Maulana Fazlu rehman key ghar ke londhi samajh rahe hain aur ye jui ke koshish ha k koi aur barra name siasat me na aye aur na baat karey takey jui ka he control rahey😢😢
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض ایک سیاسی بیان تھا، یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں، احتجاج کا عنوان ہے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے ملاقات کے امکان کے سوال پر کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے انکار نہیں کریں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں، مذاکرات کے لیے ماحول بنتا ہے تو حوصلہ افزائی کریں گے، یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا۔
اللہ تعالیٰ مفتی عبد الواحد قریشی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اللہ ہمارے علماء حق کو خیر و عافیت کے ساتھ دیر تک باقی رکھے
اللہ ہمیں ان علماء دیوبند کا سایہ ہمیشہ دایم وقایم رہے آمین ثم آمین
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین آپ نے بہت خوبصورت جواب دیئے ❤
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے صحیح جوابات دئے اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Assalamualaikum I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😮😅😊
Summaaameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
Wa Alaikumussalam wa Rahmatullahi wa Barakaatuh 🤲 🤲 🤲,, Salaamati Ho Aap par aur Allah ki Rahmatain aur unki Barkatain 🤲 💖 🤲
آمین ثُمَّ آمین
Mufti Abdul Wahid quraisi sahab damat barkatuhum aliyah ne bilkul durust farmaya aulama haq zindabad aulama deoband zindabad
مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤
جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جی
آپ ایک اچھا 👍 کام کر رہے ہیں
اللہ پاک آپ کی خدمات کو قبولیت بخشے
Masha Allah may Allah keep using you for right cause
We proud on you
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے
MashaAllah 😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
ماشاء اللہ مفتی صاحب بہترین
دلائل کے بادشاہ حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
مفتی طارق مسعود صاحب نے جو کہا تھا یہودی والا اس پر ایک دلیل بھی نہیں دی اس نے ذرہ اپنی ذہنی غلامی سائڈ کرو۔۔
مناظر اسلام مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی جرات مندانہ گفتگوں کو سلام
Masha Allah
Mufti Abdel Raheem zinda baad. Bhut naik and and great scholar ❤
مفتی عبدالواحد قریشی ❤جان و دل فدا است❤
ماشاء اللہ
Ulama e Deoband ❤❤❤💯 💯 💯🌹💖💖
Ulma e crime deoband 🤡
@@innocentboi7890 mirza plumber
@@innocentboi7890kabar pujari
I Fell your pain😅😅
@@innocentboi7890 kabar pujari 🤡
جزاك الله خيرا
Mashallah
Ameen summa ameen ❤❤❤
ماشاءاللہ
Mufti shb ka moaqaf Ulma ko smaj ayga bht achi bat
Goooooooood
MashAllah great
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ
ہمارے علماؤں کی حفاظت فرمائے
اور اتحاد عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
سچ فرما رہے ہیں مفتی صاحب
اللہ ھمارے تینوں رہنماؤں کو برکت دے
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب صاف گفتگوں کرنے والا انسان ھے
ماشاءاللہ علماء دیوبند زندہ باد
عبد واحد قروشی ہماری جان ❤ہے
قربان جاؤں میرے پیارے علماء کرام پر اگرچہ یہ درمیان میں اختلاف رکھتے ہیں مگر ان کے اختلاف میں بھی رحمت ہوتی ہے کیونکہ اختلاف تو معاشرے کا حسن ہے اور یہ علمائے کرام نظریات کے بنیاد پر اختلاف تو رکھتے ہیں مگر ایک دوسرے کی ذات پر نہیں بولتے یہ اخلاق کا اعلی درجہ ہے
Beshak🎉
بیشک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aaulma E Ahle Sunnat Deoband❤
Bahtreen molana han lekn imran khan to mary rab ko bhi mahbob ha tbi to dunya ky dilon me us ke mohabt dal di❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Maulana tariq and mufti tariq madood are best personalities
LOve u mufti Abdul wahid,Pakistan ko asy alim Deen ki zaroorat ha,ya ha asal Molana Jo naafrat nahe pelata,Pyar ki bat karta ha.allah aap ki Zindagi may barkat dy.amin
Kon se Ezzat hai
W asslam warahmatullah ❤❤❤
بڑے ادب سے مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ جب آپ اتنے ہی صاف گو ہیں تو عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے کی دلیل بھی واضح طور پر عوام کے سامنے رکھ دیں ورنہ یہ بات نہ کیا کریں۔
Jab usse aafiya siddiqui aur china ke uighur Muslims ke bare me sawal Kiya Gaya to jawab Dene se inkar kar diya.
@abdulmalik-rd2lv tu Kya iska mtlb yeh YAHUDI AGENT ho gaya? Is tarah tu Kisi Bhi maktaba e fikr k ulma ne Palestine k bare mein Kuch nai bola aur na Army 🪖 ne Kuch bola na he Kuch kia, tu phr iska mtlb k sb k sb YAHUDI AGENT hain
انہوں نے وضاحت کر دی ھے ، آپ یہ کلیپ دوبارہ سن لیں ۔
@@Highertalks کوئی جواب نہیں دیا، بات گھما دی
@@aliahmed860
انہوں نے یہی کہا ھے کہ 4 لاکھ علماء جن کو ٹھیک کہہ رھے تھے تو مفتی طارق مسعود کو بھی خاموشی سے رھنا چاھئے تھا ۔۔
یہی اشارہ کافی ھے ۔ اس کی مزید وضاحت یہ ھے کہ وہ ایک سیاسی نعرہ تھا جب خان صاحب نے بار بار اپنے بیانات میں لاکھوں کے مجمعوں میں ڈیزل ڈیزل کا نعرہ لگایا اور پھر ذاتی اٹیک بھی کرنے لگے ،، فضلو ،،، فضلو کہنا شروع کیا تو مولانا صاحب نے اپنے مشاورتی بزرگوں سے مشورہ لیا اور انہوں نے بہت غور و خوض کے بعد یہ تجویز دی کہ انہیں یہودی ایجنٹ کہا جائے ، ان بزرگوں میں ایک ھستی سید ڈاکٹر شیر علی شاہ مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ بھی تھے ۔۔۔۔ ! اب طارق مسعود کا مجال کیا ھے کہ ان ھستیوں کے خلاف بولیں چاھے سیاسی متبادل نعرہ تھا یا حقیقی ۔۔۔۔۔
Jis insan ke sab dost hon wo munafiq he dushman un hi ke hote hen jo haq batate,hen
True
Bhai ahmed Abdul Razzaq sajid Fsd ka interview b Karen
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ آباد
Thanks for 822 subscraibers
Hazrat mufti sahab ka?namber ha
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب
❤❤❤❤
Assalamualaikum I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😮😅😊❤😊😊❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰه اِلّاَ الله
خودی هے تیغ، فَساں لَا اِلٰه اِلّاَ الله
یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں هے
صنم کدہ هے جہاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
کِیا هے تُو نے متاعِ غرور کا سودا
فریب سُود و زیاں، لَا اِله اِلّاَ الله
یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وهم و گُماں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
خرد هوئی هے زمان و مکاں کی زنّاری
نہ هے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند
بہار هو کہ خزاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
اگرچہ بُت هیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ھے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰه اِلّاَ الله
علامہ محمد اقبال رح
حضرت کو اللہ تعالیٰ نے بہت کمال درجے کا علم دی ہے❤❤❤
Mulana Tariq Jameel sab haq par ha
Bhai plzzzzzzzzzzz ,baba g irfan ul haq , ka interview bhi karin plzzz
Irfan ul haq kon jo peer hain wo hi kya jo tafzeeli hain
Bhai hafij ahmad saab aap dadhi sunnat tariqe qe mutabiq rakhe 1 baalist tak
Or aap topi bhi pahne hafij saab
Mufti sb app ki ihtram awr izzat sar ankon par likn jaha app ne pore podcast m haq haq ki bat par bar bar zor de rahe hai boht mazrt ke sat political ikhtelaf bilkul right hai likn app apne iman awr Allah ko hazir nazir jan k kahe molana fazal rahman sb haq awr Sacha hai politics me jo app farma rahe hai molana fazal rahman sab haq kehne se door door tak koi wasta nahi hai
Ahlesunnat Zinda Bad Dawat e Islami Zinda Bad 😅😅🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
Mufti sab❤❤❤❤
حضرت ميں تکبر کی جھلک ہے بڑے علماء کی عزت کرنی چاہیے... اور ویسے 6 لاکھ علماء کے قائد مولانا فضل الرحمن صاحب نے خود ہی فرما دیا کہ یہودی ایجنٹ والا سیاسی بیان تھا.. اسکا مطلب مولانا طارق جمیل صاحب نے بلکل صحیح فرمایا ❤❤❤
Siyasi qaid hai molana fazlu rehman saab ulama ka nhi plz ulama k qaid sirf mufti azam hota hai
مولانافضل الرحمان نےکبھی بھی نہیں کہاہیکہ یھودی ایجنٹ والا بیان سیاسی تھااگرکسی بیان میں کہاہےتووھ بیان سینڈکریں
Fazlul rehman khud yahoodi agent hai @@SidrajanMirwani
مولانا فضل رحمن نے اس بیان کو سیاسی بیان بولا ہے جناب متحرم مفتی صاحب
یہ ڈیزل کے مقابلے میں ایک سیاسی اٹیک تھا بلکل ،
ھاں !!!! اگر اس کی تِہہ تک جانا چاھوگے تو پھر حیران رہ جاؤگے ۔۔۔۔ وہ کیسے ؟
وہ ایسے کہ آپ کے بڑے خان صاحب حقیقت میں ھیں بھی ایسے کیونکہ انہوں نے جمائما کو طلاق نہیں دی ھیں اور ان کا سسرال یہودی ھیں تو سسرالیوں کی طرف داری ضرور کرے گا ، حالیہ یوکے والے آکسفورڈ یونیورسٹی کے صدارتی مہم میں کون ووٹ مانگ رھی تھی ؟ اور کس سے ؟ اور کس کے لئے ؟
ALLAH rek kre paksitan main har koi seyad ha . ALLAH hi reem kre 60000 ulma ka ameer ha to jo marzi keta pihre ALLAH hum sab ki hafazat farmahe
مولانا طارق جمیل صاحب پر جان بھی قربان
bhai Moulana Tarqi jamil sahab or Mufti Tariq masood sahab ne apni raaye di thi Imran khan ke haq me to JUI walon ko q aag lagi ? har ek ki apni raye hoti h eska matlb ye nai ke ap onke khelaf baaten krna shuru krde Moulana Sahab ne khan sahab ki hemayat ki thi kisi waja se onka haq tha !
بات یہ نہیں کہ رائے کا حق نہیں بلکہ اصل بات یہ تھی کہ جمہور کی رائے کا احترام کر تے اس معاملے میں اور اپنی ذاتی رائے قائم نہ کرتے ، اتفاق میں برکت ھوتی ھے ۔ ۔ عمران خان کونسے گل کھلا رھے تھے !!!
وہ تو ڈیزل ڈیزل کہہ کر پھر نام بھی بگاڑ دیا تھا اور فضلو کہنا شروع کیا تھا ۔
یہ کوئی اخلاق ھے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
@@Highertalks ye konsi baat krti ye to apke kehne ka matlb h ke kai sahaba ne yazeed ki bait krli thi to Hussain ko b karni chahiye thi ? har bande ko apni raye ka haq h eska matlb kufar e makka wale sare 1 side pe the to sab onke sath etefaq karlete ? agr kisi ki raye se etefaq nai h tik nai lagrai tho oske khelaf raye rakna har ek ka haq h ye konsi baaten karrahe ?
@@CrazyAsmr-kj1un
بات چھیڑی آپ نے ۔ میں نے تو یزید کا ذکر نہیں کیا ۔ رائے کا حق حاصل تھا لیکن اختلاف رائے کا دشمن ناجائز فایدہ اٹھا کر کوفہ سے جعلی خطوط کا سلسلہ شروع ھوا جس کا نتیجہ پہلے مسلم بن عقیل کی شہادت بعد میں امام حسین علیہ السلام و اھل بیت کی شہادت پر منتج ھوا ۔۔۔۔۔ رائے سے دیگر صحابہ کو کوئی تکلیف نہیں تھی لیکن کوفہ جانے سے منع ضرور کر رھے تھے کہ نہیں جانا چاھئے !
۔۔۔۔۔۔۔۔ میری بات مولانا طارق جمیل صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کی بابت ھے کہ باقی سارے علماء ایک طرف تھے تو وہ اگر باقی علماء کی متفقہ رائے کا احترام کرتے تو بہت اچھا ھوتا ۔۔۔۔۔ باقی تنقید و اختلاف ھر کسی کا حق ھے
@@Highertalksto fazlul rehman hai munafiq
Mufti sahb ne sahi kaha tha ab molana Fazlur Rahman bhu khrhe h vo siyasi bayan tha kya kisi k lie andhi pairvi krenge hr chiz m glt k glt khe
But Mufti SB ab to Hazrat G Ustad Molana Fazlurehman SB ny khod kha k wo to seyasi bayaan thaa to phir us k bad be klip dey dety ap.
خان مولانا صاحب کو ڈیزل بولتے اور کچھ بیانات میں تو فضلو بولا تھا ، پھر بزرگوں کے مشورے سے مولانا نے اس کا شہ رگ پکڑ لیا اور یہودی ایجنٹ کہنا شروع کیا ،
Janab tarique jameel ke paon ke dhool ke barabar bhi is dor me koi nahi hai,
Molana fzlurhmaan saheab is great man
In jesy molvi ki kya auqat molana tariq jamil k samnay.
King of politics ❤ Molana sb
Hafiz sahab aesy logon ko q bula laty ho balkeh utha laty ho. Mufti tariq masood ny sahih kaha k imran per yahoodi agent ka fatwa na do. Tum to bagherat ho to kya nawaz r zardari namaz parhtay hy roza rakhty hen etc. tum ny un k sath pdm bana lie thi.
Hr bat ke daleeelen hoten han molana sahab ko bolen pori awam ky samny imran khan ky yahodi hony ke daleeeeeel den vrna allah or awam ko jawab dy han...
سب علماء فضلاء عظام کا عزت واکرام اپنی جگہ پر مسلم ہے کسی کو کسی کی باتوں اور یم سے ٹہیس نہ پہونچے یہی ہمادا موقف و نظریہ ہیں ۔
abdul wagid qureshi ka jawab nahi....Allah nazr e bad se bachaye
Wo to fazlur rahman sahab ne bi yahudi ki bat per palti marli. Ab aap kyun nahi record kertr unke khilaf?
Shame on not Mufti Abdul Wahid Qureshi
سربکف سربلند دیوبند دیوبند
❤
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مفتی عبدالواحد قریشی صاحب آپ قابل قدر ھیں
مگر سیاسی طور پر مولانا فضل الرحمن صاحب کا معاملہ درستگی سے بہت دور ہے
فی 26ویں ترمیم اور پھر اس کی وجہ سے جو کچھ ہورھا ہے اس میں اصل مولانا کا بہت اھم کردار تھا
26ویں ترمیم میں ٹوٹل 54 کلاز تھے مولانا کی محنت سے ان میں سے جو غیر اسلامی تھے وہ ختم کر دئے گئے اور جن کی اصلاح کی گئی تھی وہ 22 رہ گئے تھے پھر ان کے ساتھ مولانا کی سفارش پر 5 کلاز اور شامل کئے گئے تھے ۔
یہ کارنامہ نہیں بلکہ اسلامی نظریاتی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے اسلامی دفعات کا تحفظ ھے ! اس ختم نبوت کا آرٹیکل بھی شامل ھے ۔
سبحان اللّٰه ♥️
PAKISTAN CAME INTO BEING FOR KALMA TAYYABAH .
SO ONLY ISLAM RELEGION IS NEED OF SUCCESS OF PAKISTAN.
Aqedah drust na ho to chahy jitny mrzi bary shjry bna lo
Men bhi kai soo pushto men Hazrat Aadam As ka beta hon :
Kia hmara deen Ksi pe bger saboot k sirf siyasat ki khatir buhtan ki ijazat deta he wo b ksi k mazhab pe buhtan. Dr Zakir Naik ko to keh rhey haen k fatwa na dia kren Khud siyasat ki khatir aik Muslim ko yahoodi keh rhey haen. Herat he ye kesa deeni ilm he ap k pas
Bhai mashhoor honay k liye mashhoor logon ka naam lo to mashhoor hojaogay
Bs karo sb fazlul rehman kitna barha munafiq hai
Yar yeh molvi kesay molvi aa gay. Jo kehty hen k chup raho ham bhi chup hen. Haq bolo r thok k bolo nadar ho k bolo.
Ye bhi sabit hua ki Imran khan ki hukumt America ke kahne pe girayi jo yhudi ke sath h, ur girane me sath dene wale inke hzrt pesh pesh the
Mufti Abdul wahid manytimes very narrow and rigid mind... He said illogical thing about f of facebook
Tariq Jameel sab zindabad
پاکستانی ملاؤ ں نے آج تک پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیا یہی وجہ ہے پاکستان کی کثیر آبادی غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ اللہ خیر کرے
saray molvi mufti hamaray qabilay ehteram hn jo allah usk rasool ko manay aik quran komanay wo hamaray leay eham h
Molana tariq jameel sb koo politics say door rehna chahiyey and sirf tableegh kaa kaam kerna chaahiyey,
Molna mrym k ly ftaftt bolty hy.or oski bve ko najaiz andr rakha, orto k ky bht glt baty ki hy.os py q nhe bolty f u Rahman,
Imran khan bara acha yahodi ha wah...yahodi biwi ko chora apny molk k lye wah.... yohodeyon ky samny kia shandar islam ka kalma boland kea wah kia yahodi ha imran khan...imran asy hi nhi hamary dilon me basta❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
صرف باتوں اور گپ شپ سے لوگوں کو خوش کرتے ہیں
Field of BadAqeedah Gustakh e Rasool Astaghfirullah😡 main ne bhi kya dekh liya
Aor ab q ap log March nahi kr rhy hai? Deen ki aar Mai apne mafadat he hasil kiye ap logon nay..ab b kafi zulm ho rha hai awam bhook say mar rhi Hai ab q ap log chup ho?
I not belong PTI fazal rehaman not a religious person he soled party ticket to Delaware Khan Mardan asked molna we left jui thanks
Mufti Abdul Wahid Qureshi Siasat ko Maulana Fazlu rehman key ghar ke londhi samajh rahe hain aur ye jui ke koshish ha k koi aur barra name siasat me na aye aur na baat karey takey jui ka he control rahey😢😢
Ulma by Profession. 😂
Every answer Without any logic
Kia ap ab b Imran Khan ko yahoodi agent samajtay hain? Agar aisa hai tou saboot kyn nai paish kartay ap?
صرف سیاسی جنگ ہے
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض ایک سیاسی بیان تھا، یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں، احتجاج کا عنوان ہے۔
ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے ملاقات کے امکان کے سوال پر کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے انکار نہیں کریں گے، پی ٹی آئی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں، مذاکرات کے لیے ماحول بنتا ہے تو حوصلہ افزائی کریں گے، یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا۔