Speechless ma'am......she was spreading fragrance by her words but you are spreading it with your voice ......what a soulfull voice and composition .❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یہ کونسا مائکروفون اور ایڈیٹنگ ایپ آپ استعمال کرتی ہیں کہ آواز اتنی صاف ریکارڈ ہو رہی ہے ، مہربانی کر کے بتا دیں
میڈم السلام علیکم ۔ میڈم یہ بات میں نے تھوڑی دیر پہلے ٹک ٹاک میں بتائی تھی آپ اپنی تلفظ پر تھوڑی توجہ دے دیں ۔حک اور حق میں فرق ہے ۔ اور (ق) سیکھنا زیادہ مشکل کام نہیں ہے
U❤السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ تم سدا سلامت رہو میری جان سنائیں دن کیسے گزرا طبیعت کیسی ہے اللہ اپ کو خیریت سے رکھے امین میری جان بے شک درست ہے کہ جب کسی کو چن لیا جاتا ہے تو وہ شخص بری دنیا میں پیارا لگتا ہے اس کی خوبیاں خامیاں سے بھی پیار ہونے لگتا ہے اور پھر نہ ہی کوئی سوال اٹھایا جاتا ہے پھر چائے کچھ بھی ہو اسے ہنسی خوشی سے نبھایا جاتا ہے پھر چائے تخت ہو یا تاج بس صرف اور صرف وہ شخص عزیز ہوتا ہے جس سے پیار محبت کیا جاتا ہے تم سلامت رہو سنیں میں نے اپ سے وہ محبت کی ہے جو میں چاہتا تھا کوئی مجھ سے کرے اللہ نگہبان
بہت خوب
لاجواب
پروین شاکر کی خوبصورت شاعری کو آپکی خوبصورت آواز اور انداز بیاں نے چار چاند لگا دیے۔خوش رہیں
Wonderful voice..
Wha kia baat hai ❤❤❤
Hum ye poori Ghazal sunna chahre aapki hi ki awaaz me
ap ki awaz dil may utar na jayay kahi❤
حرف تازہ نئی خوشبو میں ۔۔۔ پروین شاکر کی ایک بہت ہی خوبصورت غزل اور ثنا۔ نعمت کی دل نشین گائیکی۔۔ سبحان اللہ، کہنے واہ 🌹
JazakAllah
Kia kehnayy... Lajawaab.. Baymisaal.
Masha allah❤❤❤❤
very soothing voice MashAllah
Wonderful ❤❤❤
واہ۔ جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے۔ بہت خوب۔
ماشاء الله جيو ھزارون سال ❤
مَاشَآءَاللّهُ، ہر دفعہ کی طرح زبردست ۔
Excellent ❤
A beautiful poem sung by a beautiful singer in melodious voice.
Kiya baat ha g❤
Excellent Sana. As usual beautiful voice and a master piece poetry selection
Mast poetry ❤
MashaAllah boht pyari Awaz hy MashaAllah
Beautiful voice and excellent throw of voice.
Beautiful poetry … very sweetly rendered…. ❤
Waa buhat khub aadab sabr sharaagh mien kyaa howa chahth han sub han bae hall k dawa chahth han ⛺🌜🌹
Well done awaits some more of Perween Shakir poetry
Beautiful ❤
❤awesome vocals n beautifully sung Sana truly special tribute to Parveen Shakir our legendary poetess
slamat raho tum❤❤❤❤
Great🌷🌷✌🏻
Waa buhat khub like na aur ghhna a kyaa khub soona chath han hanixxxx ⛺🌜🌹
Vrna.kya
Bat
Kamal.Ast🌷✌🏻
Awesome ❤you rock Sana v powerful vocals you are at threshold of being ghazal n Sufi music queen of Pakistan InshAllah 😊
Wah😢❤
Speechless ma'am......she was spreading fragrance by her words but you are spreading it with your voice ......what a soulfull voice and composition .❤❤❤
Bhot khooob 🌷🎁
So nice of u and Ur voice
Awesome
Aree wah wah
بہت عمدہ
👏👏👏
very nice Mashallah 🥰
واہ وااااااااہ جییییییییییو۔
Nice voice ❤❤❤
واہ جی واہ زبردست
Masha Allah
بہت خوب ماشااللّہ 😊
Please poori sunaiye
In sha allah
Heart Touching Voice
Launch it with perfection you have the potential to go up, Mizz
باقی ماشاءاللہ آپ اچھی سنگر ہیں آواز خوبصورت ہے سرو کی سمجھ ہے آپ کو
❤❤👌👏👏
a❤❤❤❤❤
اللہ مذید نوازے
MashAllah
Super
بہت خوب
اچھی آواز ہے
زبردست
Full poetry listen
آپ سے ایک درخواست ہے پلیز مہربانی کریئے اس غزل کو پوری سنائیے نا
پلیز پلیز
حرفِ تازہ اِسی غزل کو پوری سنائیے بڑی مہربانی ہوگی
آپ کی آواز اس غزل کو بار بار سننے کے لئے مجھے اکسا رہی ہے
Pls sing ae mohabbat tere anjam pe bhi Rona aaya.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یہ کونسا مائکروفون اور ایڈیٹنگ ایپ آپ استعمال کرتی ہیں کہ آواز اتنی صاف ریکارڈ ہو رہی ہے ، مہربانی کر کے بتا دیں
اس کو دوبارہ اپلوڈ کریں ،،اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم حرم ہونے دے ستم بالاۓ ستم،، اس پہرے کے ساتھ پلیز
میرے سامنے ہی اتنا بڑا الزام مجھی پر
واہ کمال بہت خوب. بہت خوب اداٸیگی. اور اگر ”چا ہَ تَ ہے “ میں اداٸیگی ہوتی تو زیادہ لطف آتا. پھر بھی بہت داد.
ایک غزل میں نے بھی لکھی ہے 🎉
may bhi ap k sath gana chahta ho ❤❤❤❤❤ ap kaha rahti ho🎉🎉🎉
Rat.k.hath
Mai
Ab
Koi
Mam Khudara Kuch akhrat ki fikar krean be pardegy mar daly gy sary khab jnat k
کوئی نئ خوشبو آئی ھے بازار میں
میڈم السلام علیکم ۔ میڈم یہ بات میں نے تھوڑی دیر پہلے ٹک ٹاک میں بتائی تھی آپ اپنی تلفظ پر تھوڑی توجہ دے دیں ۔حک اور حق میں فرق ہے ۔ اور (ق) سیکھنا زیادہ مشکل کام نہیں ہے
U❤السلام علیکم میری جان کیسے ہیں اپ تم سدا سلامت رہو میری جان سنائیں دن کیسے گزرا طبیعت کیسی ہے اللہ اپ کو خیریت سے رکھے امین میری جان بے شک درست ہے کہ جب کسی کو چن لیا جاتا ہے تو وہ شخص بری دنیا میں پیارا لگتا ہے اس کی خوبیاں خامیاں سے بھی پیار ہونے لگتا ہے اور پھر نہ ہی کوئی سوال اٹھایا جاتا ہے پھر چائے کچھ بھی ہو اسے ہنسی خوشی سے نبھایا جاتا ہے پھر چائے تخت ہو یا تاج بس صرف اور صرف وہ شخص عزیز ہوتا ہے جس سے پیار محبت کیا جاتا ہے تم سلامت رہو سنیں میں نے اپ سے وہ محبت کی ہے جو میں چاہتا تھا کوئی مجھ سے کرے اللہ نگہبان
دیکھ میرے دوست، تیرا کیا رنگ کر دیا ھے
شفقات نے خوشبو کا جھونکا تیرے سنگ کر دیا جے
دل چاہتا ہے کہ ھم دونوں ایک ہی خوشبو
لگا باہر نکلیں اور ماحول کو بھج خوشگوار بنا دیں❤
محترمہ چہتا نہیں ،، چاہ - تا ،،، ہے تلفظ درست کریں
تلفظ آگر درست نہیں ہے تو سب بیکار ہے
Mashallha❤❤❤❤