What Was the Real Purpose Of Imran Khan and Jamaima Marriage? Exclusive Revelations | Razi Naama
Вставка
- Опубліковано 21 вер 2024
- #imrankhan #pti #razinaama #jamaimakhan #pti
TOPIC: What Was the Real Purpose Of Imran Khan and Jamaima Marriage? Exclusive Revelations
Follow the Rizwan Razi channel on WhatsApp: whatsapp.com/c...
Producer Rizwan Ahmad
Journalist and Analyst : Rizwan ur Rehman Razi
Contact @ rizwanrehmanrazi@gmail.com
Subscribe #Razinaama Channel for More Videos
/ @razinaama
FOLLOW US ON
Twitter: / realrazidada
Razi Naama Facebook Page
/ razinaamalive
دنیا🌏 کا سب سے بڑا اسٹیڈیم🏟️ خیبرپختونخوا ہے.😔
جہاں 6 کروڑ تماشائی 10 سالوں سے اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں وہ بھی خوشی سے ...!!
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وبرحمتک یا ارحم الراحمین امین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیتے رھو بیٹے اللہ تعالیٰ عمر دراز کرے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ❤️
@@viqarjehantemuri78y79 1 banda darood e pak parh kar logon ki burayan ( jo pata nahi hen bhi ya nahi) krta hy aur dusra sun dario e pak parkh kar threefold krta hy...yar Allah ka zara khof nahi...tangen qabar me hen....akherat ka soch lo bha🙈
اللہ پاک سلامت رکھے آباد رہیں ❤
رضی دادا آپ تحقیق کریں برطانیہ ساری دنیا میں صدیوں سے سازشیں کرتے ہیں ماضی میں کیئے ہیں آج بھی کر رہے ہیں آئندہ بھی کریں گیں بہترین سازشی قوم ہیں
kabi ap bi dimag say soochay
سچ
زبردست محترم دادا بھائی پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد قانون سب کے لیے
الحمد للہ اللہ پاک کے نام سے ابتدا اور نبی علیہ صلواة وسلام پر درود مسلمانوں پر واجب ہے اور خصوصاً عمران نیازی اور عمرانڈوز کے سامنے تو آقا نامدار صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر آخری نبی کی حیثیت سے درود پڑہنا تو اور بھی ضروری ہے تا کہ ان کے اندر کے شیاطین تکلیف سے چیخ اٹھیں اور انہیں احساس ہو کہ وہ لاکھ کسی کو مرشد یا مربی سمجھیں ہمارے مسلمانوں کے مرشد و مولا مربی و ملجا اور سید الانبیاء خاتم الانبیاء و المرسلین صرف آقاء دو جہاں حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں.
Kash inki taleemat pe amal krny ki bhi koshish krty ap
بہت خوب زبردست ❤
Sub say pehly Pakistan, Pakistan zindabaad 🌹
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ کا ویڈیو کا انتظار ہی رہتا ہے۔
Appreciate communicating facts with the citizens of Pakistan
آج خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام بھیجنا کیوں بھول گئے
Ap samjhty hen ghebat krne se pehly darood e pak parha jaye to gheebat ka gunah nahi milta
Dr. Rizwan ur Rehman Razi @ Dr. Razi Dada, this vlog is an exceptional in which you exposed the inner face of cosmetic leader of youthias, Keep it up.
سر دادا صاحب اللہ تعالیٰ بخشے مرحوم ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید مرحوم صاحب نے 1995نےبتا دیا تھا کہ یہ شادی کس لیے یہودیوں نے کرائی حالات آپ کے سامنے ہیں
اللہ تبارک وتعالی بے نیاز ھے، اسے کسی کی کوئی ذرے کی پرواہ نہیں ھے، اس پر سب کا ایمان تو ھے،
دراصل انسانوں کے جو اعمال بارگاہ الہیہ میں آئے دن پیش ھوتے ھیں، ویسے فیصلے اور حکمران انسانوں پر چپکا دئیے جاتے ھیں۔ اسی لئے دو دعوت ھیں، دعوت شیطانی انما یدعو حزبہ لیکونوا من اصحاب السعیر، اور دعوت رحمانی: واللہ یدعو الی دار السلام، توبہ کریں، اعمال اچھے کریں۔
اور چپ سادھ لیں، تاکہ رب معاف کردے،
ماشااللہ!
Great job done ✅
ہم بہت خوب رضی جی لو یو ہو گیا اپ کے ساتھ
Good job🎉
سرفراز نواز صاحب نے شائدڈھائی کروڑ روپے کی بات کی تھی
100%درست
Dear Rizwan Razi sahib zabardast but yeh ghtya insan ko ghtya kehna ghtya ilfaz ke bhe tuheen he yeh begerat tabdili wala khota khyal k leye ❤❤❤❤
اکبر ایس بابر صاحب کے مطابق کہ عمران خان نے اُنہیں گاڑی میں سفر کرتے ہوئے یہ بات کہی تھی کہ اگر اسکی شادی جمائمہ سے ہوجائے تو یوں اس کی امریکی صدر تک ہی نہیں بلکہ وہائٹ ہاؤس تک اس کی رسائی ہوجائے گی۔ اکبر ایس بابر صاحب یہ سُن کر بڑے حیران ہوئے اور اسے کہا کہ عمران یار تم یہ کیا بات کر رہے ہو؟ پھر اس کا جواب تھا کہ ہاں یوں ہی ممکن ہے۔
جیئو دادا خوش رہیں🙏🏽👍❤️
دادا جی اس کی اس شادی کے بارے شہید حکیم سعید اور ڈاکڑ اسرار نے بھی یہی بتایا تھا۔ اس کے حشر کے بارے آپ نے کہا کہ اس نے موم کی طرح پگھل رہی ہے۔
Salamat raheeye Rizwan Sahab
ڈاکٹر اسرار(رح) تو اس منصوبہ کے بارے میں تفصیل سے بیان کر چکے ہیں ۔اب تو ان کے بچے بالغ ہو چکے ہیں۔
جس طرح چیف جسٹس نے نئے قانون پر فوری عمل کیا ہے اسی طرح چیف الیکشن کمشنر بھی فوری طور پر نئے قانون پر عمل کرے آٹھ ججوں کو فوری برطرف کیا جائے صدر مملکت پارلیمنٹ حکومت اور الیکشن کمیشن آٹھ ججوں کے خلاف فوری ریفرنس دائر کرے
حقائق منظر عام پہ لانے کا شکریہ
ZABARDAST BILKUL SACH FARMA RAHEY HAIN AP RAZI DADA ZINDABAD
زبردست
Akbar S Babar sb ne Saleem Safi sb ke program main American Garg Bush ke jitne ke barey main kaha thha, Imran niazi ne kaha agar Garg Bush jitga too yahooden jamaima ka Buhat taulq hea phir
Always very informative story from Razi Dada❤
گریٹ دادا جی
ڈپٹی جیوے ❤❤❤
Zaber dest
Grate 👍
بہت اہم معلوماتی ویلاگ ہے
Shabash
Zabardast
سر خان صاحب نے اکبر ایس بابر صاحب سے بش جونیئر کے بارے میں کہا تھا ک اگر وہ منتخب ہو گیا تو میں دو رکعت نفل نماز پڑھوں گا۔ صافی صاحب کے پروگرام جرگہ میں۔
Razi.bhai , your true colors get revealed every day.
دادا آپ بھی کمال کرتے ہیں حکیم سعد صاحب کتاب جاپان کہانی ڈرا دوبارہ دیکھ لین
RAZI DADA ❤ you
Ye Bata deejay k
in
Imrandoos
Qadiandoos
israeliandoos
amercandoos
indiandoos
brtishiandoos
Afghandoos sa
ALLAH PAK
Ku NAJAAT aatta farmain gay
❤❤❤❤❤❤
PAKISTAN
PAK FORCES HOSHYAR PAKISTAN HOSHYAR PAKISTAN zindabad
Thank you
ڈپٹی صاحب آج آپ نے میرے آقا علیہ السلام پر درود شریف کیوں نہیں پڑھا بھول گئے شائد یار درود شریف مت بھولا کریں
Apka mutlab hy darood e pak parh kar logon ki burayan krny se gheebat ka gunah nahi milta?
Very good 😊 vlug Aslam Bhatti
Dada extremely realistic analysis
وعلیکم السلام ❤❤❤
Chor chory say jaway hairaphairy say na jaway.
دادا جی کیا ضرور ہے گند پھولنے کا دنیا میں اور بہت دکھ ہیں ایسی باتیں کرنے سے ہمارے دین نے منع کیا ہے
تعصب کی عینک چپ چڑ ھ 😢جائے اور نسل پرستی جب سر چڑھ جائے تو پھر بندہ خوش ہو کے تماشے دیکھتا ہے اور بربادی پہ روتا بھی نہیں😢
تھیف منسٹر پنجاب مریم نواز کے معتمد خاص رضوان رضی المعروف "گٹر دادا" نے تصدیق کردی کہ علی امین گنڈاپور نے جلسہ گاہ میں جانے سے پہلے جاتی عمرہ میں استراحت فرمائی تھی۔
RAZI BI WONDERFUL
Good 👍 ❤
داد جی جب اآپ چھوٹے تھےآپ کی عمر کتنی تھی اللہ آپکو خوش رکھے
Aaj SE 50 Saal phlay 50 k t hay.
میں اس لئے لاک کو کسی صورت بھی اگے نہیں بھیجوں گا کیوں کہ اس میں اپ ان کو بہت سمجھدار اور چالاک بتارہے ہیں جبکہ یہ ٹریپ ہوئے ہیں ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید کے مطابق
یہ موجودہ دور کا راسپوٹین ہے یا راجہ اندر
you are my fav journalist, thanks for fighting against fake news n such mindset
❤ good 💯
سرخی میں لکھا گیا ہے "کچہ چھٹا" درست نہیں ہے، اصل میں اس طرح ہونا چاہیے " کچا چٹھا"
Miserable joker, I feel pity for him.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بترین صحافت بہترین صحافی
👍👍👍👍👍👍👍
IkNiyazi did Same Kind of Act to His Host & Society,
What Jinnah Did Long Time Ago...
.
Dada Aaj oper wala button band nhi kiya.
Looking good
Allah aap ko mera fazool VLOG daikhnay kee tuafeeq ata karay.
sir conclude nahen kiya vlosg, Why????.........................Dada is highly professional journalist with honest opinion.......
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
👍💯✔️👍
Abb bnegha pastoonistan balochistan iinnsshhaallaahhh Alhamdullillah suhanallah rasgullah
Janab kya Pasha, Zaheer, Faiz, Deputy sab nai yahoodio sai shadi ki? Yahoodio nai kiya kya hai IK kai liye? Yahoodio nai kabhi kisi ghadai par juwa nahi lagaya.
Ema sargent in uk jab knee ka operation hua 2 sal rahy
Dada ik hussn parast nai hai siwaye zeenat aman ke sub ki sub farig...khas ker jamamima
دادا بھائی کیا یہ سب کچھ اس کو اقتدار دلوانے والوں معلوم نہیں تھیں
MashAllah Paa G darood sharif par ki jhoot boltay Hain 😂
Kia aur kaun sa jhoot?
Shehar yar afridi samjh rakha hay?
الحمد للہ اللہ پاک کے نام سے ابتدا اور نبی علیہ صلواة وسلام پر درود مسلمانوں پر واجب ہے اور خصوصاً عمران نیازی اور عمرانڈوز کے سامنے تو آقا نامدار صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر آخری نبی کی حیثیت سے درود پڑہنا تو اور بھی ضروری ہے تا کہ ان کے اندر کے شیاطین تکلیف سے چیخ اٹھیں اور انہیں احساس ہو کہ وہ لاکھ کسی کو مرشد یا مربی سمجھیں ہمارے مسلمانوں کے مرشد و مولا مربی و ملجا اور سید الانبیاء خاتم الانبیاء و المرسلین صرف آقاء دو جہاں حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں.
Only Fool
Keeps on Repeating
Same Mistake,
Again and Again and Again...
🎊
PPP ❤️🖤💚
عزت اور ذلت تو رب کریم کے ہاتھ میں ہے ، اور یہ بات بھی کے کسی کی ذاتی ذندگی کو یوں اچھالنا ، اب دیکھتے ہیں کہ اللہ کس کی لاج رکھتا ہے ۔
Agar wo koi libada oohr kar mulk o qoom ko barbad kar raha ho phir kaya karna chahiye?
دنیا بھر میں سیاست دانوں کی کوئی ذاتی زندگی نہیں ھوتی ھے، انسان غلطی کا پتلا ھے، ایک آدھے واقعے کی پردہ داری اور رازداری رکھی جاسکتی ھے لیکن جو شخص سرتاپا بدکاری میں ڈوبا ھوا اور اس کی بدکاریوں کی داستان ایک طویل عرصے پر پھیلی ھوئی ھو، ((اللہ تعالٰی ھمارے حال پر رحم فرمائے،) اور مزید یہ کہ وہ شخص اور اس کی قوم یوتھ اس کی تمام بدکاریوں جانتے ھوئے بھی اس بات پر بضد ھو کہ نعوذبااللہ یہ عالم اسلام کا سب سے بڑا لیڈر ھے۔ ایسے حالات میں خاموش رھنا گناہ ھے،اور اس کے خلاف بچے کچے مسلمانوں کو حقائق سے آگاہ کرتے رھنا کارثواب ھے۔
Assalamualaikum, Rizwan sb Imran itna ganda banda hy sb ko maloom hy, phir bhi aise saza keun nahi hoti aur ye bakwas karne se baz bhi nahi aata Chowk main pahnsi deni chahiye
💯 present truly saying
دادا جی آج آپ نے درود شریف نہیں پڑھا
Dada ONE photo graphic Rana for my job took me for my job request to SJAD QURISHI HE SAID IHAVE NO POWER ALL THE POWER HAS LUHAR TH PUTER NAWAZ BUT AN OTHERHAND HE WAS HELPING RO SRAKI PEOPLE
جن کو آپ سازشی تھیوریاں کہتے ہیں وہ سازشی تھیوریاں نہیں، حقیقتیں ہیں۔
کیا دین اسلام، عالم اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں نہیں کیں عالم کفر نے؟
کیا سازش سر عام اعلانیہ کی جاتی ہے؟
ابھی حال ہی میں جو پانامہ کی سازش ہوئی کیا وہ سازش نہ تھی؟
جو کچھ اس نیازی کے بارے ڈاکٹر اسرار نے کہا تھا وہ سو فیصد درست تھا۔
مجھے تو یقین ہے کہ ورلڈ کپ بھی اس کو لانچ کرنے کے لئے جتوایا گیا تھا۔
Sir ap nay kabi canal ko subscriber karna ka ni kaha is ka zaroor batata ga
Bush family relation with gold smith family,,,both business man .....
Aapki ESTABLISHMENT
Ek Playboy-Nashedi se
Riyaasat-e-Madina
Banwaayegi
to
Aaj Wale Haalaat to Hongey hi...
.
Mere PakistaniO...
BajaaO Salute...
.
Dada Bhai
When ahighiest level dirty person was our. """ HUKMRAN """" then where are fall
mashallah mashallah what a ''well researched " program 😂
Kabhi kabhi tum Bohat ghatya hud tak jatay ho. Kehtay tum apnay aap ko dada ho Lakin batain kisi Gaon Kay munshi jesi kartay ho jo her kisi Kay ghar Kay Ander jhanknay ki koshish Karta rehata hay.
Kambakht Marshalls b nai lagatai wali family
Dhay karoor roopy not dhay lakh
Razi dada aj drood e Pak nahi perha ap ne video k start ma.
تم ادھر درود چیک کرنے کی ڈیوٹی پر مامور ھو؟ کل کو مطالبہ لے آؤ گے کہ تبصرے سے پہلے سورة یٰسین بھی پڑھنی چاھیئے۔
@@arifsaleem5467jahil insaan kuch sharam kero wo roz perhty hain apne video ma. Main ne just mention kia hai. Ak achi cheez hai.
@@MuhammadAhmed-mu4rl
جاھل ڈنگر اگر روز بھی پڑھتے ھیں تو کیا فرض ھو گیا ھے؟
یہ کہاں کا اسلامی تقاضہ ھے کہ ھر بات کرنے سے پہلے لازمی درود پڑھا جائے؟
تم ناکارہ اور جنونی لوگوں سے عملی کام تو ھوتا کوئی نہیں بس عقیدت کی آڑ میں نت نئی بدعت ایجاد کرتے رھتے ھو۔
اج انہوں نے کچھ ایسی باتیں بتانی تھی جس کو بتاتے ہوئے ان کو بھی شرم ار ہی تھی شاید اسی ادب میں نہیں پڑ ھا❤
Asl kahani dr israr bata gaye the
رزلٹ آودے آودے؟
اکیلی بیٹی نہیں بلکہ اکلوتی بیٹی
Dubb rakho dada jee.
Very good sir
Why he divorced Jamama
Jamaiama ko devors nahe hohe hai ye sub darsma ha
Razi saab yeah too manjtaa thaa play boy thaa mangtaa too edhi bhi thaa app 135 billion dollars joo hum neay maang taang IMF seay whoo too wapis karney kaa tareeqa bataa dain 135 billions dollar leaney keay baad reliable ambulance system edhi kaa 22000 bachey jhooley seay edhi keay pass old home and senseless home edhi keay pass 135 billion dollars teay laabh deyyoo