جزاکم اللّٰہ خیرا ❤۔ درس سننے والے تمام احباب سے التماس ھے کہ بہت سے سامعین کی درخواست پر درس کا وقت تقریباً پچیس منٹ تک محدود ھوا۔ ھفتے میں دو درس ھیں ۔ یہ وقت بہت کم محسوس ھوتا ھے۔ اگر تمام سامعین مناسب سمجھیں تو ڈاکٹر صاحب سے چالیس منٹ کےدرس کی درخواست کیجائے۔ تمام احباب اس ضمن میں ضرور راھنمائی فرمائیں ۔ بہت شکریہ آپ کی رائے کا منتظر ۔ راجہ ارشد محمود اسلام آباد پاکستان
❤❤ جزاک اللہ خیر
Outstanding
جزآکم اللہ خیرا
Beautiful explanation!
sach
جزاکم اللّٰہ خیرا ❤۔ درس سننے والے تمام احباب سے التماس ھے کہ بہت سے سامعین کی درخواست پر درس کا وقت تقریباً پچیس منٹ تک محدود ھوا۔ ھفتے میں دو درس ھیں ۔ یہ وقت بہت کم محسوس ھوتا ھے۔ اگر تمام سامعین مناسب سمجھیں تو ڈاکٹر صاحب سے چالیس منٹ کےدرس کی درخواست کیجائے۔ تمام احباب اس ضمن میں ضرور راھنمائی فرمائیں ۔ بہت شکریہ آپ کی رائے کا منتظر ۔ راجہ ارشد محمود اسلام آباد پاکستان
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب پر ھمیشہ مہربان ھووے۔ آمین
20-25 minutes are sufficient