شاعر سرشار حق عنوان ۔۔۔۔۔۔۔دل شکستہ سو رہا ہے ضمیر لوگوں کا اب یہ جاگےگا جب حشر ہوگا ہاتھ اٹھتے نہیں دعا والے کانپ جاتے ہیں جب دعا مانگوں وہ حمیت نبی کی امت کی اب کتابوں میں صرف ملتی ہے راہ پاتے تھے جب بھٹکتے تھے اب تو راہوں میں خوف بیٹھا ہے چھین لیتا ہے ساری جرات کو اب یہ سانسوں پہ چھایا رہتا ہے روح بھوکی ہے پیٹ خالی ہے بدگمانی کا دل پہ پہرا ہے صبر بھی زہر جیسا لگتا ہے دھیرے دھیرے سے موت آتی ہے چاند دھندلا سا اج نکلا ہے زرد چہرہ عجیب لگتا ہے کتنے دکھ ہیں چھپا کے رکھے ہیں کتنی آہوں نے اسکو گھیرا ہے ہم بھی شاہد ہیں کتنی لاشوں کے جن کو۔ گولی سے بھون ڈالا ہے لزت قتل بھی میسر ہے سب امیروں کے گھر میں برکت ہے یہ جو زخمی یہاں تڑپتے ہیں ان کی آہوں سے عرش لرزاں ہے زندہ رہنے کا حق نہیں دیتے ہم تو جنگل کے جیسے باسی ہیں بھوک والے ہیں اب پریشاں سے ان کے بچوں نے بھوک کاٹی ہے کتنی مائیں یہاں پہ روتی ہیں کتنی بہنوں کے گھر اجاڑے ہیں جبر والے کبھی نہ مانیں گے ان کی آنکھوں میں خون اترا ہے
زیادہ تر نشستیں لاہور میں منعقد ہوتی ہیںں۔ کچھ خصوصی نشستیں اور لیکچرز اسلام آباد اور کراچی میں بھی منعقد ہوا کرتے ہیں۔ آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے 03224721959 پر رابطہ کر لیجیے، وہ آپ کو اِس سلسلے میں زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔ ایڈمن۔
احمد جاوید صاحب "حافظ شیرازی" کی بہت ہی زیادہ تعریف کرتے ہیں، بلکہ ایک جگہ تو یہ بھی فرماتے ہیں کہ "حافظ تاریخِ کے بہترین غزل گو شاعر ہیں"۔ لیکن مجھے حافظ شیرازی کی غزلیات پر کوئی لیکچر نظر نہیں آیا احمد جاوید صاحب کا۔ اگر کسی دوست کو کسی ایسے لیکچر کا پتہ ہو تو بتا دیں۔
Sometimes I think, how can a man possesses such a productive and wonderful mind. I think he has spent his whole life among books and intellectual.
شاعر سرشار حق
عنوان ۔۔۔۔۔۔۔دل شکستہ
سو رہا ہے ضمیر لوگوں کا
اب یہ جاگےگا جب حشر ہوگا
ہاتھ اٹھتے نہیں دعا والے
کانپ جاتے ہیں جب دعا مانگوں
وہ حمیت نبی کی امت کی
اب کتابوں میں صرف ملتی ہے
راہ پاتے تھے جب بھٹکتے تھے
اب تو راہوں میں خوف بیٹھا ہے
چھین لیتا ہے ساری جرات کو
اب یہ سانسوں پہ چھایا رہتا ہے
روح بھوکی ہے پیٹ خالی ہے
بدگمانی کا دل پہ پہرا ہے
صبر بھی زہر جیسا لگتا ہے
دھیرے دھیرے سے موت آتی ہے
چاند دھندلا سا اج نکلا ہے
زرد چہرہ عجیب لگتا ہے
کتنے دکھ ہیں چھپا کے رکھے ہیں
کتنی آہوں نے اسکو گھیرا ہے
ہم بھی شاہد ہیں کتنی لاشوں کے
جن کو۔ گولی سے بھون ڈالا ہے
لزت قتل بھی میسر ہے
سب امیروں کے گھر میں برکت ہے
یہ جو زخمی یہاں تڑپتے ہیں
ان کی آہوں سے عرش لرزاں ہے
زندہ رہنے کا حق نہیں دیتے
ہم تو جنگل کے جیسے باسی ہیں
بھوک والے ہیں اب پریشاں سے
ان کے بچوں نے بھوک کاٹی ہے
کتنی مائیں یہاں پہ روتی ہیں
کتنی بہنوں کے گھر اجاڑے ہیں
جبر والے کبھی نہ مانیں گے
ان کی آنکھوں میں خون اترا ہے
A real treat to listen ...what an intellectual!
wah...subhanallah......sublime ....
MashAllah
جزاک اللہ
wah wah.
bht aala.
Hamesha ki tarah bht inspirational aur informative lecture.
Thanks a lot Sir! Very important basics to understand and consume poetry..
Jazakallah
Subhan Allah!
Waaaah
Always enjoy his talk. mA
حافظ صبور باش کہ در راہ عاشقی
ہر کس کہ جاں نہ داد بجاناں نمی رسد
سبحان اللہ
Please upload more vedios on this topic.
JazakAllah💐💐💐
محبت عابدانہ جذبہ ہے
جی آپ کے لیکچر کہاں منعقد ہوتے ہیں اور ان لیکچرز میں کیسے حصہ لیویں
زیادہ تر نشستیں لاہور میں منعقد ہوتی ہیںں۔ کچھ خصوصی نشستیں اور لیکچرز اسلام آباد اور کراچی میں بھی منعقد ہوا کرتے ہیں۔
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے 03224721959 پر رابطہ کر لیجیے، وہ آپ کو اِس سلسلے میں زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔
ایڈمن۔
کیا خواتین بھی لیکچر اٹینڈ کر سکتی ہیں ؟
💌
Vbb
عشق آسان نمود اول ولی افتاد مشکلہا
میرے محبی احمد جاوید صاحب
ایک آفاقی دانش و حکمت کی حامل شخصیت و کردار حضرت انجم فوقی بدایونی رح کے فکرو فن پر گفتگو ہو نا چاہیئے توجہ طلب امر ہے
احمد جاوید صاحب "حافظ شیرازی" کی بہت ہی زیادہ تعریف کرتے ہیں، بلکہ ایک جگہ تو یہ بھی فرماتے ہیں کہ "حافظ تاریخِ کے بہترین غزل گو شاعر ہیں"۔ لیکن مجھے حافظ شیرازی کی غزلیات پر کوئی لیکچر نظر نہیں آیا احمد جاوید صاحب کا۔ اگر کسی دوست کو کسی ایسے لیکچر کا پتہ ہو تو بتا دیں۔
ua-cam.com/video/qxhzH6AYi6g/v-deo.html
ua-cam.com/video/6mHcurPfFes/v-deo.html
بھائی میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں ملے تو بتائیے گا
Sir aap India ss hain ya Pakistan plz batayen?
پاکستان سے
Quran shairoon py tanqeed q karta hy?
Bohot disturbing awazy hai video mai
Bb
F