مجھے بھی کوٹہ میں ایک مشاعرہ پڑھنے اور جاوید صاحب کو اسلام آباد اور کئی جگہوں پر براہ راست سننے کا اعزاز بھی حاصل رہا... جاوید صاحب سے میسنجر پر گفتگو بھی ہوتی رہی وہ فوراً جواب دیتے. یہ ان کا بڑا پن ہوتا تھا. ان کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالیٰ جاوید صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے سب چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین
بہت برملا، برمحل اور برحق اظہارخیال کیا۔۔میں انھیں بطورشاعر ہی جانتاتھاکہ بہت منجھےہوئے اور صاحب علم سخنورہیں؛ کراچی چھوڑکرجاچکےہیں،میرےبزرگ دوست اور سینئرشاعرجناب شہاب الدین شہاب کےعزیزدوست ہیں، مگر آپ کی گفتگوسےمعلوم ہواکہ وہ ایک لائق تعظیم وتقلید، اعلیٰ ظرف کےحامل انسان بھی تھے۔۔اللہ تعالیٰ انھیں غریق رحمت کرے۔۔مزیدبات چیت واٹس ایپ پرکروں گا
آپ نے جاوید صاحب مرحوم کو اپنے اشکوں سے خراجِ تحسین پیش ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین
جاوید احمد خوبصورت شاعر اور اچھے دوستوں میں تھا۔ اللہ مغفرت فرمائے۔
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
مجھے بھی کوٹہ میں ایک مشاعرہ پڑھنے اور جاوید صاحب کو اسلام آباد اور کئی جگہوں پر براہ راست سننے کا اعزاز بھی حاصل رہا... جاوید صاحب سے میسنجر پر گفتگو بھی ہوتی رہی وہ فوراً جواب دیتے. یہ ان کا بڑا پن ہوتا تھا. ان کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالیٰ جاوید صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے سب چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین آمین
اللہ مغفرت فرماۓ