السلام علیکم ۔ سر بہت ہی معلوماتی ویڈیو ۔ مہربانی کرکے چائنا پی سی بی کے اوپر بھی ایک مکمل سیریز اپلوڈ کریں جس طرح اپ نے لوکل پی سی بی کے اوپر ایک کمپلیٹ دو سیریز اپلوڈ کیا ہے ۔ وہ انتہائی قابل تعریف اور بہت محنت اپ نے اس میں دکھائی ہے۔ اپ انتہائی قابل اور مخلص استاد ہو ۔اپ کو اللہ جزائے خیر دے ۔ مجھے امید ہے اپ چائنا پی سی بی کے اوپر بھی ایک مکمل سیریز اپلوڈ کرو گے ۔ شکریہ ۔
السلام علیکم سر زینر ڈائیوڈ کیسے لگائے جائے آسکے لیے بھی اگر کوئی ڈائی گرام بنادے تو بہت زبردست ہہوجائے گا۔۔۔ مطلب فیڈ بیک اور اپٹوکلپلر کو بچانے کے لیے زینر ڈائیوڈ کی بات کررہا ہوں ۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت زبردست معلومات فراہم کی ہے آپ نے ماشاء
Assalamualaikum dear sir ap NY Kamal ka explain kia hy❤
❤ماشاءاللہ بہت خوب
Informative sir ❤
Love you from India
Thanks for this video
Thank you sir g 🎉
ماشاء اللّٰہ
السلام علیکم ۔
سر بہت ہی معلوماتی ویڈیو ۔
مہربانی کرکے چائنا پی سی بی کے اوپر بھی ایک مکمل سیریز اپلوڈ کریں جس طرح اپ نے لوکل پی سی بی کے اوپر ایک کمپلیٹ دو سیریز اپلوڈ کیا ہے ۔ وہ انتہائی قابل تعریف اور بہت محنت اپ نے اس میں دکھائی ہے۔
اپ انتہائی قابل اور مخلص استاد ہو ۔اپ کو اللہ جزائے خیر دے ۔
مجھے امید ہے اپ چائنا پی سی بی کے اوپر بھی ایک مکمل سیریز اپلوڈ کرو گے ۔
شکریہ ۔
Bana Dee hay. U can see now
السلام علیکم سر
زینر ڈائیوڈ کیسے لگائے جائے آسکے لیے بھی اگر کوئی ڈائی گرام بنادے تو بہت زبردست ہہوجائے گا۔۔۔ مطلب فیڈ بیک اور اپٹوکلپلر کو بچانے کے لیے زینر ڈائیوڈ کی بات کررہا ہوں ۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
❤❤❤
Kindly give more information on china pcb ...I have worked on this pcb but Igbts and tlps are getting burst after giving load.
10kw inverter short circuit Nahi chorta hay igbt get ok hay short circuit deta hay
Join what's AAP group for discussion 03338967667
Wharton sapnomber d de plz
03338967667