Mashaallah bhut umda,Allah se kareeb hone ka bahut hi umda aur uski mohabbat me doob Jane ka sahal aur aasaan farmoola bataya ,aapka bhut bhut shukriya
ماشاءﷲ یاسر صاحب یہ آپ کی زندگی سب سے زیادہ مفید پوڈ كاسٹ تھی ۔اپکا ریگولر لسنر ہوں عاصم صاحب نے روشنی بکھیر دی میں اتنا خوش ہوں کے کہ بیان نہیں کر سکتا ۔ زریاب ہاشمی صاحب بھی بہت اچھا کام رہے ہیں ۔لیکن آج تو موتی پرو دیے ہیں ۔ میرے لفظ نہیں ہیں بیان کرنے کے لئے ۔دل سے دعاییں ہیں آپ کے لئے ۔اللّه پاک ہمیشہ سلامت رکھے ۔پاکستان آیا تو ضرور ملاقات ہوگی انشاءﷲ 💝💝
Assalamu alaikum yasir bhai har har lamhe ko jee rahe the unke chehre se saaf lag raha he yasir bhai aap khushnaseeb he k esi hasti k sath in lamhat ko jee rahe the
Very lovely talk. Good questions which were responded very precisely, unraveling so many intricacies of life, by Asim Sahib. Crux of the discussion is our affiliation with the "AL-SAMAD". May Allah bless you, Sahibzada Asim Sahib and all the viewers. Wa'Assalam.
generated by Merlin AI chrome extension 00:10 - Understanding the love of God requires direct experience and inner sincerity. 01:32 - Discussion on spirituality and seeking insights from Sufi teachers. 03:43 - Exploration of self-identity beyond empirical studies. 05:20 - Explores self-awareness through personal growth and societal contribution. 08:11 - Understanding the journey of human consciousness and self-awareness. 09:50 - Ruh is timeless and essential for human existence. 12:51 - Distinction between the unchanging essence (Rooh) and the changing physical existence (Nafs). 14:03 - Understanding the distinction between 'Rooh' and 'Nafs' in human existence. 16:50 - Understanding the transition from base instincts to higher consciousness. 18:00 - Discussion on the differences between consciousness levels and reality in spirituality. 20:29 - Discussing the misconceptions of religion and its definition in modern context. 21:42 - Islam is a comprehensive way of life, not just a religion. 24:02 - Understanding the concept of Ihsan in worship. 25:14 - Difference between Rooh and Nafs in Islamic mysticism. 27:29 - Exploration of spiritual status and societal contributions in the context of Islam. 28:37 - Understanding the pursuit of spirituality versus worldly solutions. 30:45 - Quick decisions often lead to poor outcomes. 31:53 - Confusion arises in differentiating between Rooh and Nafs. 34:11 - People's beliefs about things happening without causes reflect their mindset. 35:20 - Differentiating between love for a teacher and traditional learning methods. 37:49 - Understanding the divine love requires personal experience rather than teachings. 38:58 - The quest for a true mentor and the nature of enlightenment. 41:18 - Exploring the quest for inner peace and fulfillment. 42:47 - Material possessions can't fill inner emptiness; only the divine can. 45:24 - Differences between spiritual traditions in Islam and Hinduism. 46:34 - Understanding the distinction between Rooh and nafs. 49:17 - Understanding the significance of heartfelt prayers and true devotion. 50:46 - Discussion on the nature of questioning and understanding in spiritual dialogues.
السلام علیکم Yasir Bhai Thank you for bringing such an insightful guest. The Rooh n Nafs question was well defined by him. Whenever you call him next I would appreciate if you could ask him which entity Allah seizes when man goes to sleep - Nafs or Rooh. Because you are aware I have been asking this question in comments of all podcasts of Xaryab bhai but he is adamant or ba'zidd that what Allah seizes during ones sleep is the Rooh/Spirit (which goes against the literal text of Qur'an Chapter 39:42 where Allah says that it is the Nafs that is being seized)
salam jazak ALLAH o khair ap inay dobara zaroor bulai kr poochhain k jo log in say bilmushafa question nahi kr saktay wo kaisay in say faiz o berkat lain?
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے ڈاکٹر ہر جگہ موجود ہوتے ہیں لیکن سب سے اچھا کوئی ایک ہوتا ہے اس وقت امت مسلمہ کی تمام مرضوں کا سب سے بہترین ڈاکٹر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہیں اس وقت قادری صاحب ساری دنیا کے لیے دین اور ایمان کی ہدایت کا سورج بن کر چمک رہا ہے ساری دنیا کے مسلمانوں کے اور پاکستان کے تمام بڑے بڑے مسائلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے کیونکہ اس دور میں سب سے زیادہ صلاحیت اور قابلیت الله نے قادری صاحب کو دے رکھی ہے اسی لئے لوگ چالیس سال سے مغالطوں کی دنیا میں دھکے کھا رہے ہیں صرف قادری صاحب سے دور دور رہنے کی وجہ سے کیونکہ پاکستان اور امت مسلمہ کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کے حل کے بارے میں لوگ آج جن نتیجوں پر پہنچ رہے ہیں ان تمام مسائل کا درست بہترین اور قابلِ عمل حل آج سے چالیس سال پہلے قادری صاحب اپنے ویڈیو لیکچرز میں بیان کر چکے ہیں آٹھ ہزار لیکچرز اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ تر تمام مسئلوں کا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے سے بچ جائے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے فیس بُک اور یوٹیوب پر ڈاکٹر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے لیکچرز سن سن کر اپنے اپنے دلوں میں ایمان ہدایت اور علم کی شمع روشن کرتے جائیں یہ خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں اس دور میں قرآن وحدیث کی درست ترین تعبیر و تشریح صرف ڈاکٹر طاہرالقادری کے پاس ہے جس نے دین اسلام کی موٹروے تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل بنا کر دنیا کے سامنے رکھ دی ہے ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Facebook Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran international UA-cam Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے سب سے آسان اور درست ترین ترجمہ کی ایپ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
Sir kisi b shia Alim ko bula lain, in sab k authentic answers mil jae gy apko, ye sahab tu bachgana batey kr rhy,, even k shia bacho ko in sy behtar pata in chizo ka
Masha Allah 🥰💕🥰 I
Subhan Allah 🥰
ماشاء اللہ بہت گہری اور سچی باتیں
اللہ پاک جزا خیر عطا کرے آمین
Alhamdulillah
Enjoyed this spiritual Podcast from Sahabzada Maharvi Sahab --heard and seen him first time would like to hear more his spiritual talk ❤
Thanks 👍
Thank you for watching
MashaALLAH Sahibzada sahab is gem
Excellent podcast precious points from Mr Marvee jajakallah
Thanks for listening
Mashaallah bhut umda,Allah se kareeb hone ka bahut hi umda aur uski mohabbat me doob Jane ka sahal aur aasaan farmoola bataya ,aapka bhut bhut shukriya
Thank you for watching the podcast
ماشاءﷲ یاسر صاحب یہ آپ کی زندگی سب سے زیادہ مفید پوڈ كاسٹ تھی ۔اپکا ریگولر لسنر ہوں
عاصم صاحب نے روشنی بکھیر دی میں اتنا خوش ہوں کے کہ بیان نہیں کر سکتا ۔
زریاب ہاشمی صاحب بھی بہت اچھا کام رہے ہیں ۔لیکن آج تو موتی پرو دیے ہیں ۔
میرے لفظ نہیں ہیں بیان کرنے کے لئے ۔دل سے دعاییں ہیں آپ کے لئے ۔اللّه پاک ہمیشہ سلامت رکھے ۔پاکستان آیا تو ضرور ملاقات ہوگی انشاءﷲ 💝💝
Thank you Naveed Bhai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
A real sufi...💜✨
Great 👍
علم، حکمت، گہرائ، ہدایت، عشق، حقیقت✨
Thanks for inviting him❤ I am really grateful to you for inviting such intellectuals like him and xaryab Hashmi
Thank you for watching
@Yasirjanjuapodcast you are welcome
I think the platonic concept is the best explanation for everything.
Asim bally bally o shara
Subhan allah kya bt a Alhamdulillah
Assalamu alaikum yasir bhai har har lamhe ko jee rahe the unke chehre se saaf lag raha he yasir bhai aap khushnaseeb he k esi hasti k sath in lamhat ko jee rahe the
Thank you for watching
Assalamualaikum raziya begum Haydrabad inda shukriya aapka jazakallah Khair bhot faida hua alhamdulillah 💚
Thank you for watching
Ma Sha Allah 😍 bhot hi bathreen podcast ❤
Thank you for watching
Very lovely talk. Good questions which were responded very precisely, unraveling so many intricacies of life, by Asim Sahib. Crux of the discussion is our affiliation with the "AL-SAMAD". May Allah bless you, Sahibzada Asim Sahib and all the viewers. Wa'Assalam.
So nice of you
Bohat khob
🥀🙏 saien
Very well explained Alhamdolillah
Thanks for liking
V informative talk
Thank you for watching
o shonay ustad g ..... kuch log nafs e mutmaina waly b mojod hain sub han ALLAH ....har koi gairmutmain nae ..bss usi k rang hain koi kuch koi kuch
❤
generated by Merlin AI chrome extension
00:10 - Understanding the love of God requires direct experience and inner sincerity.
01:32 - Discussion on spirituality and seeking insights from Sufi teachers.
03:43 - Exploration of self-identity beyond empirical studies.
05:20 - Explores self-awareness through personal growth and societal contribution.
08:11 - Understanding the journey of human consciousness and self-awareness.
09:50 - Ruh is timeless and essential for human existence.
12:51 - Distinction between the unchanging essence (Rooh) and the changing physical existence (Nafs).
14:03 - Understanding the distinction between 'Rooh' and 'Nafs' in human existence.
16:50 - Understanding the transition from base instincts to higher consciousness.
18:00 - Discussion on the differences between consciousness levels and reality in spirituality.
20:29 - Discussing the misconceptions of religion and its definition in modern context.
21:42 - Islam is a comprehensive way of life, not just a religion.
24:02 - Understanding the concept of Ihsan in worship.
25:14 - Difference between Rooh and Nafs in Islamic mysticism.
27:29 - Exploration of spiritual status and societal contributions in the context of Islam.
28:37 - Understanding the pursuit of spirituality versus worldly solutions.
30:45 - Quick decisions often lead to poor outcomes.
31:53 - Confusion arises in differentiating between Rooh and Nafs.
34:11 - People's beliefs about things happening without causes reflect their mindset.
35:20 - Differentiating between love for a teacher and traditional learning methods.
37:49 - Understanding the divine love requires personal experience rather than teachings.
38:58 - The quest for a true mentor and the nature of enlightenment.
41:18 - Exploring the quest for inner peace and fulfillment.
42:47 - Material possessions can't fill inner emptiness; only the divine can.
45:24 - Differences between spiritual traditions in Islam and Hinduism.
46:34 - Understanding the distinction between Rooh and nafs.
49:17 - Understanding the significance of heartfelt prayers and true devotion.
50:46 - Discussion on the nature of questioning and understanding in spiritual dialogues.
Jazakallah
Great 👍
@@Zeebarback. Interesting
Ammuy yujeebu muzturrah iza duaahu sahi farmya dua lafzon ki nahi dil sey nikelny wali hoty hey
جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کا نظریہ تصوف
السلام علیکم Yasir Bhai
Thank you for bringing such an insightful guest.
The Rooh n Nafs question was well defined by him. Whenever you call him next I would appreciate if you could ask him which entity Allah seizes when man goes to sleep - Nafs or Rooh. Because you are aware I have been asking this question in comments of all podcasts of Xaryab bhai but he is adamant or ba'zidd that what Allah seizes during ones sleep is the Rooh/Spirit (which goes against the literal text of Qur'an Chapter 39:42 where Allah says that it is the Nafs that is being seized)
Thank you for watching
عارفین کہتے ہیں کے نفس روح اور جسم کے درمیان ٹو ہے جس نے ان دونوں کو جوڑا ہوا ہے . موت اسی نفس کو ہے جس کے بعد روح جسم سے جدا ہو جاتی ہے
Zaryab hashmi ka zahri ilm hai or wo us k mutabiq jawab detay hain jab k in ki hadd beti hai or jawab bhi la jawab hain.
salam
jazak ALLAH o khair
ap inay dobara zaroor bulai kr poochhain k jo log in say bilmushafa question nahi kr saktay wo kaisay in say faiz o berkat lain?
Thank you for watching
Asalam o Alaikum!
Did you managed to contact Professor Ahmad Rafique Akhtar Sb?
Trying
Theek hai 😂
Please invite furqan qureshi blogs please reply
He never responded on email
Yasir Bhai, humsy kesi narazgi.... Baba Irfan Ul Haq ka b interview krlein
December 1st week inshallah
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
ڈاکٹر ہر جگہ موجود ہوتے ہیں لیکن سب سے اچھا کوئی ایک ہوتا ہے اس وقت امت مسلمہ کی تمام مرضوں کا سب سے بہترین ڈاکٹر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب ہیں اس وقت قادری صاحب ساری دنیا کے لیے دین اور ایمان کی ہدایت کا سورج بن کر چمک رہا ہے ساری دنیا کے مسلمانوں کے اور پاکستان کے تمام بڑے بڑے مسائلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے کیونکہ اس دور میں سب سے زیادہ صلاحیت اور قابلیت الله نے قادری صاحب کو دے رکھی ہے اسی لئے لوگ چالیس سال سے مغالطوں کی دنیا میں دھکے کھا رہے ہیں صرف قادری صاحب سے دور دور رہنے کی وجہ سے کیونکہ پاکستان اور امت مسلمہ کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کے حل کے بارے میں لوگ آج جن نتیجوں پر پہنچ رہے ہیں ان تمام مسائل کا درست بہترین اور قابلِ عمل حل آج سے چالیس سال پہلے قادری صاحب اپنے ویڈیو لیکچرز میں بیان کر چکے ہیں آٹھ ہزار لیکچرز اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ تر تمام مسئلوں کا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے سے بچ جائے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے فیس بُک اور یوٹیوب پر ڈاکٹر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے لیکچرز سن سن کر اپنے اپنے دلوں میں ایمان ہدایت اور علم کی شمع روشن کرتے جائیں یہ خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
اس دور میں قرآن وحدیث کی درست ترین تعبیر و تشریح صرف ڈاکٹر طاہرالقادری کے پاس ہے جس نے دین اسلام کی موٹروے تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل بنا کر دنیا کے سامنے رکھ دی ہے
ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
Facebook Dr tahir ul Qadri
minhaj ul quran international
UA-cam Dr tahir ul Qadri
WhatsApp clips pdf books
03157051495
سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
minhajbooks
ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
minhaj tv
قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے سب سے آسان اور درست ترین ترجمہ کی ایپ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
Irfan ul quran
تحریک منہاج القرآن کندیاں
03107109671
Sir kisi b shia Alim ko bula lain, in sab k authentic answers mil jae gy apko, ye sahab tu bachgana batey kr rhy,, even k shia bacho ko in sy behtar pata in chizo ka