برزخی زندگی کا شعور نہیں دُنیاوی زندگی والوں کو وہ معاملہ اللہ کا ہے اللہ چاہے زندہ کو سننا بند کر دے وہ چاہے قبر میں سنا دے اسکا اختیار ہے قانون یہی ہے مردہ نہیں سنتا
جب انسان اِس دنیا میں ہوتا ہے تو اُس دنیا کی کوئی خبر نہیں تھی اور جب پھر واپس اُس دنیا میں جاتا ہے ہے تو یہاں کی کوئی خبر نہیں ہوتی پھر وہ اِس دُنیا کے حساب سے نہیں بلکہ اُس دُنیا کے حساب سے زندہ ہوتا ہے
اللّٰہ تعالیٰ عمر صدیق صاحب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین عالم اچھا تھا اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہے سنا سکتا ہے اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسیں نہیں سنا سکتے اللّٰہ تعالیٰ سنا سکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کو کوئی مشکل نہیں قبر ہو یا نہ ہو لکڑی سوکھی ہو یا ہری ہووہ ہر چیز کو سنا بھی سکتا ہے بولا بھی سکتا ہے میں پھر دوبارا دعا کر رہا ہوں یا اللّٰہ عمر صدیق کو ہدایت نصیب فرما کچھ دنوں کے بعد مولانا صاحب کا دماغ میں کوئی فتور آ جاتا ہے اس کی بات مان لی گئی تو بریلوی پھر سچے ہوے
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤ حضرت دامت برکاتھم نے کیا ہی احسن انداز سے سمجھایا ہے اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ
السلام علیکم عمر صدیق صاحب پتہ نہیں مجھے آپ کی بات سمجھنے میں غلطی لگی ہے یا اسی طرح ہے یا اسیطرح ہےجو میں نے سنا جناب اللہ تعالیٰ اور بندے کی شراب والی دلیل کا کیا مطلب صاف صاف بتائیں اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں اللہ جس کو چاہے سنا دے وہ قادر ہے مردوں کو بھی سنا سکتا ہے لیکن مردوں کی حقیقت یہ ہے کہ وہ نہیں سنتے جیسے ذندہ انسان
Murday ko sunta tu vo ze na kehta 1 din vo kehta 100 saal murday ce salam lo vo sunta hai ze molve us ke wa alikum salam nahi sunta ze molve murda aur murda zinda hai
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد تقریبا 30سال تک خلفاء راشدین کا دور میں بہت سے ایسے مسائل درپیش آئے کوئی دلیل دیں صحابہ نے رسول اللہ سے مدد یا رہنمائی مانگی ھو
اگر سنی داتا صاحب جا اُن سے سفارش کے دعا کرتے ہیں تو تم کہتے ہو وہ تو سنتے نہیں ہیں۔آج سویٹ ہو گیا ہے کہ داتا صاحب ہماری سنتے ہیں اور جواب بھی سے سکتے ہیں۔
Munaźero k alawa ummut ko Milla keya firke bandey ak dosery sey nafrat firko k nam per masjidey or chandey. Kufur k futwey.kubi zakat jahad hamsaya k hoqooq Zena sood islame nezam tagot in chezo per kabi kise b firko k.molvi ko boltey hoye dekha kew ke in kamo ko na kareny mey yeah khud b Shamil hey
Ma whabi ho or AP ke bat ko bhot follow krta ho but Molna tuma azaab ho barzaak ma hama ku Tum na only barzaak ma azaab ka bta but tum na ya ku ni bta ka Allah ke rhaamt be mla gye Allah skoon da gya Allah jnaat ka darawza khloola gya
Ap ce baat karny wala koi nahe betha Jo marze bole jayo Allah murday ko suna sakta hai tu tum b suna sakty ho Allah ne zameen aur asman ce kaha ayo khosi ce za na khose ce es ka matlab ap b suna sakty ho zameen aur asman ko ap ko tu itna b nahi pata musalmano ke ketabey ketni hain
یہ ہی بات تیری ساری گفتگو کا رد ہے سو سال پڑا رہا مردے نہیں سنتے عثمانیوں کے رد میں ہم شرک کے دروازے کھول دیں مولانا عقل سے کام لو بریلویوں کو آپ سند عطا کر رہے ہو قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں صاف لکھا ہے مردے نہیں سنتے اور نہ ہی بول سکتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہے بلا دے جسے چاہے نہ بولاے صدیق صاحب بس کرو آگے شرک نہ پھیلاؤ عثمانیوں کو تو ہم جیسے بات نہیں کرنے نہیں کرنے دیتے
صدیق صاحب نے معجزات بیان کیے ھیں تو اللہ تعالیٰ جو اس کی مرضی ھے کرسکتا ھے اللّٰہ تعالٰی اگر آدم علیہ السّلام کو بغیر ماں باپ کے پیدا کرسکتا ھے تو زبح کیئے ھوئے پرندوں کو زندہ کرنا کونسا مشکل ھے اور جو صدیق صاحب نے شہید کی زندگی کے بارے میں آیت پڑھی ھے پوری نہیں پڑھی ۔ اور شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ھیں تمہیں اس کا شعور نہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پا رھے ھیں ۔ یہاں قبر کا زکر نہیں ھے شہید اپنے رب کے پاس ھیں اور اللّٰہ تعالٰی عرش پر ھیں قبر میں نہیں ۔ اور روحیں نہیں جسم مرتا ھے اور قبر میں بھی وھی جاتا ھے روح نہیں کچھ عقل کو استعمال کرنا چاھیئے ۔۔۔۔۔
ما شا اللہ ۔۔ شیخ صاحب ۔۔ ما شا اللہ
مولانا عمر صدیق صاحب ھم سمجھتے تھے آپ بڑی توحید بیان کرتے ھیں آج آپ کی باتوں سے بڑا تعجب ھوا
اس لئے کیونکہ آپ اندہے تھے اور ہو
ماشاءاللہ زبردست
❤
ماشاءاللہ شیخ
اللہ کریم اپ کے علم عمل میں اضافہ کرے اور صحت والی لمبی زندگی عطاء کر
آمین یا الہی
برزخی زندگی کا شعور نہیں دُنیاوی زندگی والوں کو وہ معاملہ اللہ کا ہے اللہ چاہے زندہ کو سننا بند کر دے وہ چاہے قبر میں سنا دے اسکا اختیار ہے قانون یہی ہے مردہ نہیں سنتا
عالم ارواح میں روحوں سے وعدہ لیا تھا قالو بلی
روح پہ موت نہی آتی
محترم شیخ صیب اردو میں بیان کریں تاکہ فایدہ عام ھو
Maslake ahlul hadees zindabad
Tu mare Sath baat❤ 23:01 23:03
جب انسان اِس دنیا میں ہوتا ہے تو اُس دنیا کی کوئی خبر نہیں تھی اور جب پھر واپس اُس دنیا میں جاتا ہے ہے تو یہاں کی کوئی خبر نہیں ہوتی پھر وہ اِس دُنیا کے حساب سے نہیں بلکہ اُس دُنیا کے حساب سے زندہ ہوتا ہے
پھر قران کی واصح نص کدھر جائے گی انک لا تسمع الموتی۔۔۔۔
آپ بھی آل فرعون میں سے ھیں
اس مسئلہ میں عمر صدیق صاحب کی بریکیں فیل ہوگئی ہیں!
اللّٰہ تعالیٰ عمر صدیق صاحب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین عالم اچھا تھا اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہے سنا سکتا ہے اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسیں نہیں سنا سکتے اللّٰہ تعالیٰ سنا سکتا ہے اللّٰہ تعالیٰ کو کوئی مشکل نہیں قبر ہو یا نہ ہو لکڑی سوکھی ہو یا ہری ہووہ ہر چیز کو سنا بھی سکتا ہے بولا بھی سکتا ہے میں پھر دوبارا دعا کر رہا ہوں یا اللّٰہ عمر صدیق کو ہدایت نصیب فرما کچھ دنوں کے بعد مولانا صاحب کا دماغ میں کوئی فتور آ جاتا ہے اس کی بات مان لی گئی تو بریلوی پھر سچے ہوے
ماشاء اللہ، ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤
حضرت دامت برکاتھم نے کیا ہی احسن انداز سے سمجھایا ہے
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ
Murday ko sunta tu vo ze na kehta 1 din vo kehta 100 saal
السلام علیکم عمر صدیق صاحب پتہ نہیں مجھے آپ کی بات سمجھنے میں غلطی لگی ہے یا اسی طرح ہے
یا اسیطرح ہےجو میں نے سنا جناب اللہ تعالیٰ اور بندے کی شراب والی دلیل کا کیا مطلب
صاف صاف بتائیں اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں اللہ جس کو چاہے سنا دے وہ قادر ہے مردوں کو بھی سنا سکتا ہے لیکن مردوں کی حقیقت یہ ہے کہ وہ نہیں سنتے جیسے ذندہ انسان
برزخی زندگی کیسی ہے کس طرح کی ہے وہ اللہ ہی جانتا ہے، تُسی معافی دے دو
Shaikh se gujaris hai ki bohot si awam India se v aap ko sunti h, isiliye UA-cam wali video Urdu me bayan kiya kare na ki Punjabi me nahi
Murday ko sunta tu vo ze na kehta 1 din vo kehta 100 saal murday ce salam lo vo sunta hai ze molve us ke wa alikum salam nahi sunta ze molve murda aur murda zinda hai
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے بعد تقریبا 30سال تک خلفاء راشدین کا دور میں بہت سے ایسے مسائل درپیش آئے کوئی دلیل دیں صحابہ نے رسول اللہ سے مدد یا رہنمائی مانگی ھو
وما یستوی الحیات والاموات
اگر یہ شخص اِسی منزل اور روش میں آگے چلا تو عنقریب یہ اولیاء کے مذھب اور منہج پہ پہنچ جائے گا
اردو میں گفتگو کیجئے شیخ ۔
خدا کے بندے کس نے انکار کیا ہے قرآن کا؟
Qabar ke azab ka munkir " kafirt hai" kharij e Islam hai
اگر سنی داتا صاحب جا اُن سے سفارش کے دعا کرتے ہیں تو تم کہتے ہو وہ تو سنتے نہیں ہیں۔آج سویٹ ہو گیا ہے کہ داتا صاحب ہماری سنتے ہیں اور جواب بھی سے سکتے ہیں۔
Tu mare Sath baat
Munaźero k alawa ummut ko Milla keya firke bandey ak dosery sey nafrat firko k nam per masjidey or chandey. Kufur k futwey.kubi zakat jahad hamsaya k hoqooq Zena sood islame nezam tagot in chezo per kabi kise b firko k.molvi ko boltey hoye dekha kew ke in kamo ko na kareny mey yeah khud b Shamil hey
انک لا تسمع الموتی
ملوی عمر صدیق لوگو سے جوٹ بول رہا ہے بیان سب معجزات کرتا ہے۔
Ma whabi ho or AP ke bat ko bhot follow krta ho but Molna tuma azaab ho barzaak ma hama ku Tum na only barzaak ma azaab ka bta but tum na ya ku ni bta ka Allah ke rhaamt be mla gye Allah skoon da gya Allah jnaat ka darawza khloola gya
Ap ce baat karny wala koi nahe betha Jo marze bole jayo Allah murday ko suna sakta hai tu tum b suna sakty ho Allah ne zameen aur asman ce kaha ayo khosi ce za na khose ce es ka matlab ap b suna sakty ho zameen aur asman ko ap ko tu itna b nahi pata musalmano ke ketabey ketni hain
مردے نہیں سنتے
وابی وابی کو رد کر رہا ہے
مردوں کے سننے کے بارے میں بالکل غلط استدلال فرما رہے ہیں ہر قسم کا
Molvi shirk krny k agouq m kitna jhoot bole raha hy
یہ ہی بات تیری ساری گفتگو کا رد ہے سو سال پڑا رہا مردے نہیں سنتے عثمانیوں کے رد میں ہم شرک کے دروازے کھول دیں مولانا عقل سے کام لو بریلویوں کو آپ سند عطا کر رہے ہو قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں صاف لکھا ہے مردے نہیں سنتے اور نہ ہی بول سکتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہے بلا دے جسے چاہے نہ بولاے صدیق صاحب بس کرو آگے شرک نہ پھیلاؤ عثمانیوں کو تو ہم جیسے بات نہیں کرنے نہیں کرنے دیتے
@@MMustafaMustafaDogar ایک بہی ایسی آیت یاں احدیث نہیں جس میں صاف لکہا ہو مردہ نہیں سنتے
صدیق صاحب نے معجزات بیان کیے ھیں تو اللہ تعالیٰ جو اس کی مرضی ھے کرسکتا ھے اللّٰہ تعالٰی اگر آدم علیہ السّلام کو بغیر ماں باپ کے پیدا کرسکتا ھے تو زبح کیئے ھوئے پرندوں کو زندہ کرنا کونسا مشکل ھے اور جو صدیق صاحب نے شہید کی زندگی کے بارے میں آیت پڑھی ھے پوری نہیں پڑھی ۔ اور شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ھیں تمہیں اس کا شعور نہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پا رھے ھیں ۔ یہاں قبر کا زکر نہیں ھے شہید اپنے رب کے پاس ھیں اور اللّٰہ تعالٰی عرش پر ھیں قبر میں نہیں ۔ اور روحیں نہیں جسم مرتا ھے اور قبر میں بھی وھی جاتا ھے روح نہیں کچھ عقل کو استعمال کرنا چاھیئے ۔۔۔۔۔
برزخ کے معاملات کا عقل سے تعلق نہیں ہے
Is k liye tumhen hadees se madad leni chahiye, hr cheez samajh Aa jaye gi
واہ جی تمہارا مطلب شہید بہی اللہ ساته عرش پر ہیں😂
😂
@@GhulamaliGhulamalilaghari😮 Astaggfirullah 😢
Mullan Ulma e Su khenjeer Bunder Dunia Ke Budtreen Makhlook Lanty Kerdar Bkao Mal Mushrek hrame.