shakh mane apki speech suni han asif ashraf jlali ke muqabla me jis me apka muaqf tha k kalima go b mushrik ho sakta ha or ab ap kah rahe han ke ye istilah 15wen sadi ki ha
Sura Fatir Ayat 14 15 may Allah kahta hey Ye murday Na sountay hain Na Jawab dey saktay hain Na inkay pass kuch hey Kitmeer kay barabar Kitmeer kajoor kay ander safaid jhali hey
= الحمد للہ ، یہ تحقیق صحیح اور مستند ہے کہ عقیدہ توحید کے بغیر کوئ عمل (نماز ، روزہ ، حج ، زکو'ت ، صدقات ، ۔۔ ۔ ۔ قبول نہیں ہوتا / قبول نہیں ہوتے ۔ آخر کوئ تو وجہ / سب سے بڑا گناہ / جرم ہے جس کی وجہ سے کوئ عمل قبول نہیں ہوتا !!
انگریز کی امد سے قبل اھل حدیث مسجد ؟؟؟ مدرسہ ؟؟؟ عالم ؟؟؟ مفتی ؟؟ قران کا ترجمہ ؟؟؟ قران کی تفسیر ؟؟؟ و قرانی قاعدہ ؟؟؟ فتوی علماء اھل حدیث ؟؟؟ بادشاہ ؟؟؟ مجاھد ؟؟؟ کوئ فاتح ؟؟؟ انگریز دور میں پہلی اھل حدیث مسجد لاھور میں بنی اول امام عبد اللہ چکڑالوی دوئم امام مرزا غلام احمد گجرانوالہ 1914 میں پہلی۔۔مسجد اھل حدیث بنی
محترم عمر صدیق صاحب کیا امام المحدثین امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے بخاری شریف میں یہ باب باندھ کر اپنا عقیدہ ''المعاصی من امر الجاھلیۃ ولا یکفر صاحبھا بارتکابھا الا باالشرک'' کلمہ گو مسلمان کے لیے بیان کیا ہے یا اس کافر کے لیے بیان کیا ہے جو کلمہ گو ہی نہیں ہے؟ (فافھم و تدبر یا اخی)
Al-An`am Chapter 6 : Verse 111 وَلَوْ أَنَّنَا نَزَّلْنَا إِلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ وَكَلَّمَهُمُ الْمَوْتَىٰ وَحَشَرْنَا عَلَيْهِمْ كُلَّ شَيْءٍ قُبُلًا مَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیتے اور مردے بھی ان سے گفتگو کرنے لگتے اور ہم سب چیزوں کو ان کے سامنے لا موجود بھی کر دیتے تو بھی یہ ایمان لانے والے نہ تھے pus saabit hoowa k murday suntay han. uger sunain he na to guftugoo kaisay kerain phir
قرآن حلق تک آہی گیا ہے اگر تو اپنی جعلی تفسیر نہ کرو- الله تعالٰی نے کلام کے ساتھ حکمت بھی اتاری - عقل سلیم سے بھی کوئی واستا ہے آپ کا - الله تعالی نے مثال دی نہ کہ ایسا ہوا - نہ الله تعالیٰ نے اُن پر فرشتے اُتارے نہ مردوں نے ان سے گفتگو کی - یعنی نہ لوگوں پر فرشتے اترتے ہیں نہ مردے گفتگو کرتے ہیں کیونکہ مردے سُن نہیں سکتے - یہ آیات تو آپ جیسے لوگوں کے لئے ہے - فرشتوں کا اُترنا اور مردوں کا بات کرنا بہت جھوٹے معجزے ہیں مقابلہ میں کہ الله تعالٰی نے انسان پر اپنی گفتگو ظاہر کی قرآن کی صورت میں - تو تم لوگ اب کونسا ایمان لا رہے ہو -منگتے وہ بھی مردوں کے
@@sparoooow my dear sir, Allah ne yehan yay fermaya hai k in k liyay impossible ko possible bhe ker diya jaay to phir bhe yay eamaan nahi laain gay. jaisa k hum kisi k baaray main kehtay han k iss k liyay taary bhe toRe laa-ain to yay phir bhe khoosh nahi hoga ya raazi nahi hoga, tum puta nahi kehaan say kehaan lay gauy ho baat ko
حافظ محمد عمر صدیق صاحب میں آپکے اس موقف کو صحیح یا غلط نہیں کہتا کیونکہ میرے پاس اتنا علم ہی نہیں، لیکن آپ کے موقف کو سُن کر یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ کل تک آپ جس کو "بُڈھا کھوسٹ" کے الفاظ سے پُکا رہے تھے آج اُسی کی فِکر کو عام کرنا پڑ گیا۔۔۔ یعنی اُنکی باتیں ٹھیک تھیں۔۔
کیا آپ نے اسے بھی دیکھا۔جس نے اپنی خواہش نفس کو الہ بنا رکھا ہے ؟ اور باوجود جاننے بوجھنے کےاللہ نے اس کو گمراہ کر دیا ہے اور اس کے کان اور دل پر مہر لگا دی ہے اور اس کی آنکھ پر بھی پردہ ڈال دیا ہے اب ایسے شخص کو اللہ کے بعد کون ہدایت دے سکتا ۔ الجاثیہ ٢٤
Umar Saddique Sb, aapke har baat thaeek hai, aap ke Quran ke Qiryat b bohut khoubsourat hai lekin aap nay Pervaiz Musharaf ka jo waqia pataya ha, Membar-A-Rasool Salala Ho AlayWasalam par beth kar k Hafiz Saeed ke party ko paisay diya General nay. Yeh baat samajh mai nahi aye asal baat tou yeh thee k Musharaf jab Major tha tou wo jahaad ke SSG training deta tha, Hafiz Saeed Sb he un ko Mujahid detay thay aur jab wo General bana tou us nay Kashmir mai jahaad jari rakha jis ke wajha say is party nay Musharaf ko qabool kia. Funding tou Saudi Arabia say hoti hee hai is party ko. Allah karay k aap yeh meri wording perh lay. Aameen.
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته شيخنا! بارك الله فيك وجزاك الله خيرا! شیخ سوال تھا ہمارے سلف کا منہاج کیا تھا اہل البدعتہ کے متعلق بارے مہربانی جواب ارسال فرمانے بارك الله فيك شيخنا
rusool paak ne poori umer main aik kulmah perhnay waalay ko kaafir nahi keha. lakin umut e Muhammadi ne bayshumaar kulmah perhnay waaloon ko kaafir declare ker diya. kholo futway . her firqa doosray firqay ko kaafir kehta hai
ماشااللہ قبلہ ۔۔۔۔۔ بے شک تکفیر کے معاملات میں جو آپ کہہ رہے ہیں بے شک وہ حق ہے۔۔۔۔ مگر آپ کا عنقریب اہل حدیث میں وہی حال ہو گا جو طارق جمیل کا دیو بندیوں میں ہوا ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو حق پہ قائم رکھے ۔۔۔
آپ حضرات علماء اھلحدیث آج تک یہی کہتے اور واضح کرتے آئے ہیں کہ عقیدہ توحید کے بغیر کوئ عمل قبول نہیں ہوتا ۔ سوال یہ ہے کہ کیوں قبول نہیں ہوتا ؟ سوچیے ، صحیح نہج پر سوچیے ، صحیح تبلیغ دین کیجیے ۔
صحیح بخاری کتاب الفتن ۷۰۸۴اور صحیح مسلم کتاب الامارت ۱۸۲۷میں ( فَاعْتَزِلْ تِلْکَ الْفِرَقَ کُلَّھَا ) جو نبیؐ نے فرمایا کہ تمام فرقوں سے الگ رہو ، یہ حذیفہ بن یمانؓ کی نبیؐ سے گفتگو ہے کہ فتنوں کا زمانہ ہو اور جماعت المسلمین نہ ہو تو آپؐ مجھے کیا حکم دیتے ہیں ، تو آپؐ نے یہ جواب دیا ، محترم یہ متفق علیہ کی روایت کیوں چھپاتے ہو ، استغفراللّٰہ
دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔ ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی. یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔ (آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت) رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔ باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے . اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔ الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔ "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار" "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ میں رات اُلجھا رہا ، دِین اور دُنیا سے غزل کے شعر بھی کہتا رہا سّلام کے ساتھ یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے کہ میں شراب نہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ
Maulana sahab se 1 sawal he. kya mushrik jo usi mushrikana akide par mar jaye to kya us marnewalo ko hum musalman kahenge? Jo logic aapne bataya uske hisab se wahi samjha jaaega.
Sura Fatir may hey 13 14 15 Allah kahta hey Nabi say kay in murdo say poocho ye na son saktay hain na jawab day saktay hain na in kay pass kuch hey Kitmeer jitna Kitmeer kajoor kay ander safaid jhali hotey hey
مجھے تو اس بندے کی سمجھ نہیں آ رہی اسکو اصول تکفیر کا پتا نہیں اور اس مسلے کو بیان کر رہا ہے اس مولوی کو چاہے کے صرف رفع الیدین تک محدود رہے عقائد کے پچیدہ مسائل اسکے بس کی بات نہیں ہے
''kkafir butana Allah aur rusool ka kaam hai'' mowlvi saab!!!! aap ne yay kiya baat ker the hai. uger kowi kulmah peRhnay waalay ko kaafir declare keray to kiya wo Allah aur rusool ka ukhtiyaar nahi cheen reha????
molvi sb ALLAH ne wazeh tor per farma dia he k ,ALLAH ki rassi ko mazbooti se pakr lo or tafarqe me na pro.1 or ayat ka mafhoom he .a nabi jo deen me ferqe banata he un se ap ka koi taaluk nahi
Deen ka Kam Khalis Allah ki Raza k liye krna cheye ,,, Allah Rasool s.a.w ki batain ho rhe hain or awp ny bech mai Nachti lrkio or Ganay Bajo ki advertise ki hui hyy ,,,, Maqsad Awp logo ka deen ka kam nhi blky paisay kamana hy,,, Mai khud Ahle Hadees hun or awp ki iss activity se bht afsos hua,,, khuda ra kuch khiyal kren...
rusool paak ne kisi kulma peRhnay waaly ko kaafir nahi keha, mowlvi saab!!! aap ko rusool paak ki pairvi kernay main kiya problem hai. qaadiyaani bhe kulma perhtay han, aap unko wuj-guj k kaafir kehtay han, kehaan guy aap ki rusool paak ki pairvi??????
@@abrargujjar4030 kulma pehlay peRha hai ya nubi pehlay maana hai???? uger kulma pehlay peRha hai to musilmaan to confirm ho gauy, kulma peRhnay k baad kowi kiya kerta hai, none of the mowlvi's business. mowlvi ka kaafir kehna kulma peRhnay say pehlay tuk hai, jub kulma peRh liya to phir mowlvi ka kowi huq nahi k kisi ko kaafir kehay. kulma peRha hai to musilman, nahi peRha to phir kaafir
jimhoon ne nubi nahi maana to mowlvi to phir bhe aik doosray ko kafir kehtay han, baba rizvi to wehaabiyoon ko soor kehta hai, ub bolo, wehabi to nubi nahi maantay.
وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ ان میں سے اکثر لوگ اللہ پر ایمان رکھنے کے باوجود بھی مشرک ہی ہیں" 12:106 عمر بھائی!مشرک اللہ کو مانتا ہے تو اس کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہے نا - تو لہذا شرک جرم عظیم ہے - مشرک کی حمایت نہ کریں
@@ijazmustafa431 بھائی محترم ! قرآن کوئی پہیلیوں کی کتاب نہیں - صاف اور واضح کلام ہے - جو کسی غیر نبی کی تفسیر کا محتاج نہیں - لوگ قیامت تک روایتوں کو سچا جھوٹا ثابت کرنے پر لگے رہیں گے - الله کا کلام سچ ہے اِس میں سے رہنمائی حاصل کرتی چاہئے -
@@sparoooow اس آیت کا شان نزول کیا ہے؟ اس آیت کے اولین مصدآق تو صحابہ تھے وہ کون سے صحابہ تھے جو اللہ پر ایمان بھی رکھتے تھے اور ساتھ بت پرستی بھی کرتے تھے ؟ بھائی سلف صالحین کے فہم سے ہٹنے کا یہی نتیجہ ہے یہاں اس آیت میں ایمان لغوی مراد ہے نہ کہ اصطلآحی ایمان مشرکین مکّہ اس بات پر ایمان رکھتے تھے کے زمین آسمان کا خالق اللہ ہے ساتھ شرک بھی کرتے تھے
السلام علیکم. مشرکین پاکستان بھی اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ زمین و آسمان کا خالق اللہ ہے ۔ ساتھ شرک بھی کرتے ہیں۔ محترم کیوں بابو کی طرح قرآن کو مشکل کلام ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ شرک بت پرستی کرنا یا غیر اللہ کو پکارنا ہی نہیں بلکہ اللہ پر ایمان لانے کے بعد اللہ کے مقابلہ میں کسی دوسرے کی بات ماننا ہی اصل شرک ہے ۔ جو ابلیس نے بھی کیا مٹی کے بت کو سجدہ کرنے سے انکار یہ ابلیس کا اصل جرم نہیں تھا بلکہ اللہ پر ایمان لانے کے بعد اس نے اللہ کے مقابلہ میں اپنے نفس کی بات مانی تو کائنات کا سب سے بڑا مشرک ٹھہرا
Kufer ki definition tak nahi maloom is banday ko. Sahaba per iman na rakhnay sai koi kafir nahi hota. Kuch Sahaba e karam k liyay sura e munafqoon nazil howi. Allah ka koi jisam nahi hai balkay Allah noor hai aur her cheez ka ahata kiyay howay hai. Allah hi aqal dai aisay logon ko
''Allah ka koi jisam nahi hai balkay Allah noor hai aur her cheez ka ahata kiyay howay hai.'' aap ki iss baat say to phir waqia mayraaj roohaani saabit hota hai, jismaani nahi
الله تعالیٰ آپ کو ہمیشہ توحید پر رکھے آمین 🤲
MashaAllah TabarakAllah... Masla samjh agya... 👍
MA Shaa Allah umar sadiq MA Shaa Allah
Yar Ya admi bohat Acha ha I love you umer sahab
اللہ تعالی' امت مسلمہ کو فرقوں ، تعصب ، غلو ، جہالت / جاھلیت ، بد عقیدگیوں سے بچائے اور اتحاد کی توفیق دے ، اللھم آمین ۔
Golden words of hafiz umar sidiq sb mashAllah❤
بہت ہی معتدل،منصف مزاج اور حکمت عملی سے بھرپور۔
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
Mashallah I m apriciet molana sahib this is very unity and brave speach,
Zabardast bayaan love from Kashmir ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب بلکل درست جواب اللّٰہ تعالٰی عمر صدیق صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کی عمر و عمل میں برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
ماشاءاللہ
ماشاء الله
جزاك الله خير
So so bar Mubarak ho umer sahab
Alkhair media ap boht acha kam krhe hain ap sub k dil akhtalafat k bawjood apas me jorh rhe hain umar bhai boht achy triqe se bat krte hain
آپ کی محبت کا شکریہ ❤️
Alkhair media thank you with love
@@bazamnaqvi4938
🌹
V v v nice Ya ha eman vala paka
Bohot Haard Hafiz Jee
MashAllah, koi to haqq bayan kr rha, beshak sbb hmarey Musalmaan bhai hain, yehi Maulana ishaq kehtay thay
MASHALLAH shaikh apko ALLAH gumrah sooch rakhny waly logon sy bachay
MashaAllah thanks you for great knowledge
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
Mashaallah ❤️
BEST SPEECH 8:00 REQUIRED FOR ME
شہزادہ خطیب
الله کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس نے نماز چھوڑ دیا اس نے کفر کیا
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
arrangement should be made so that the viewers of the clip could hear the question.
Mera khayal he Baraili me bhi apni tarah ke ulama dhoondey aur un ke saath mil ker programme karein.
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں نہ پڑو
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
Engineer ke barkat
shakh mane apki speech suni han asif ashraf jlali ke muqabla me jis me apka muaqf tha k kalima go b mushrik ho sakta ha or ab ap kah rahe han ke ye istilah 15wen sadi ki ha
Sura Fatir Ayat 14 15 may Allah kahta hey Ye murday Na sountay hain Na Jawab dey saktay hain Na inkay pass kuch hey Kitmeer kay barabar Kitmeer kajoor kay ander safaid jhali hey
= الحمد للہ ، یہ تحقیق صحیح اور مستند ہے کہ عقیدہ توحید کے بغیر کوئ عمل (نماز ، روزہ ، حج ، زکو'ت ، صدقات ، ۔۔ ۔ ۔ قبول نہیں ہوتا / قبول نہیں ہوتے ۔ آخر کوئ تو وجہ / سب سے بڑا گناہ / جرم ہے جس کی وجہ سے کوئ عمل قبول نہیں ہوتا !!
Right
انگریز کی امد سے قبل
اھل حدیث مسجد ؟؟؟
مدرسہ ؟؟؟
عالم ؟؟؟
مفتی ؟؟
قران کا ترجمہ ؟؟؟
قران کی تفسیر ؟؟؟
و
قرانی قاعدہ ؟؟؟
فتوی علماء اھل حدیث ؟؟؟
بادشاہ ؟؟؟
مجاھد ؟؟؟
کوئ فاتح ؟؟؟
انگریز دور میں پہلی اھل حدیث مسجد لاھور میں بنی اول امام عبد اللہ چکڑالوی دوئم امام مرزا غلام احمد
گجرانوالہ 1914 میں پہلی۔۔مسجد اھل حدیث بنی
محترم عمر صدیق صاحب کیا امام المحدثین امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے بخاری شریف میں یہ باب باندھ کر اپنا عقیدہ ''المعاصی من امر الجاھلیۃ ولا یکفر صاحبھا بارتکابھا الا باالشرک'' کلمہ گو مسلمان کے لیے بیان کیا ہے یا اس کافر کے لیے بیان کیا ہے جو کلمہ گو ہی نہیں ہے؟ (فافھم و تدبر یا اخی)
قبر / مزار / پیر / غیر اللہ کو سجدہ کرنا شرک ہی تو ہے ۔ اور شرک صریح کفر بھی ہوتا ہے ۔ سجدہ تعظیمی بھی تو شرک ہے ! العیاذ باللہ العظیم وحدہ ۔
Al-An`am Chapter 6 : Verse 111
وَلَوْ أَنَّنَا نَزَّلْنَا إِلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ وَكَلَّمَهُمُ الْمَوْتَىٰ وَحَشَرْنَا عَلَيْهِمْ كُلَّ شَيْءٍ قُبُلًا مَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا
اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیتے اور مردے بھی ان سے گفتگو کرنے لگتے اور ہم سب چیزوں کو ان کے سامنے لا موجود بھی کر دیتے تو بھی یہ ایمان لانے والے نہ تھے
pus saabit hoowa k murday suntay han. uger sunain he na to guftugoo kaisay kerain phir
قرآن حلق تک آہی گیا ہے اگر تو اپنی جعلی تفسیر نہ کرو- الله تعالٰی نے کلام کے ساتھ حکمت بھی اتاری - عقل سلیم سے بھی کوئی واستا ہے آپ کا - الله تعالی نے مثال دی نہ کہ ایسا ہوا - نہ الله تعالیٰ نے اُن پر فرشتے اُتارے نہ مردوں نے ان سے گفتگو کی - یعنی نہ لوگوں پر فرشتے اترتے ہیں نہ مردے گفتگو کرتے ہیں کیونکہ مردے سُن نہیں سکتے - یہ آیات تو آپ جیسے لوگوں کے لئے ہے - فرشتوں کا اُترنا اور مردوں کا بات کرنا بہت جھوٹے معجزے ہیں مقابلہ میں کہ الله تعالٰی نے انسان پر اپنی گفتگو ظاہر کی قرآن کی صورت میں - تو تم لوگ اب کونسا ایمان لا رہے ہو -منگتے وہ بھی مردوں کے
@@sparoooow my dear sir, Allah ne yehan yay fermaya hai k in k liyay impossible ko possible bhe ker diya jaay to phir bhe yay eamaan nahi laain gay. jaisa k hum kisi k baaray main kehtay han k iss k liyay taary bhe toRe laa-ain to yay phir bhe khoosh nahi hoga ya raazi nahi hoga, tum puta nahi kehaan say kehaan lay gauy ho baat ko
@@MUHAMMADKHAN-pe7ez G Janab yahan baat sahi kar rahay hain aap.
@@sparoooow Allah aap ko khoosh rukhay
@@sparoooow Excellent Sir.
حافظ محمد عمر صدیق صاحب میں آپکے اس موقف کو صحیح یا غلط نہیں کہتا کیونکہ میرے پاس اتنا علم ہی نہیں، لیکن آپ کے موقف کو سُن کر یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ کل تک آپ جس کو "بُڈھا کھوسٹ" کے الفاظ سے پُکا رہے تھے آج اُسی کی فِکر کو عام کرنا پڑ گیا۔۔۔ یعنی اُنکی باتیں ٹھیک تھیں۔۔
کیا آپ نے اسے بھی دیکھا۔جس نے اپنی خواہش نفس کو الہ بنا رکھا ہے ؟ اور باوجود جاننے بوجھنے کےاللہ نے اس کو گمراہ کر دیا ہے اور اس کے کان اور دل پر مہر لگا دی ہے اور اس کی آنکھ پر بھی پردہ ڈال دیا ہے اب ایسے شخص کو اللہ کے بعد کون ہدایت دے سکتا ۔ الجاثیہ ٢٤
Baki ka lecture/darees kidher hai?
جامعہ محمدیہ اھلحدیث جی ٹی روڈ گوجرانوالہ
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
Jazakallahu khairan mera sawal hai umar seiddek se imam ke tankhwa lena jaiz hai
کل ان شاءاللہ اس کا جواب مل جائے گا
جواب آ چکا ہے آج والی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
Umar Saddique Sb, aapke har baat thaeek hai, aap ke Quran ke Qiryat b bohut khoubsourat hai lekin aap nay Pervaiz Musharaf ka jo waqia pataya ha, Membar-A-Rasool Salala Ho AlayWasalam par beth kar k Hafiz Saeed ke party ko paisay diya General nay. Yeh baat samajh mai nahi aye asal baat tou yeh thee k Musharaf jab Major tha tou wo jahaad ke SSG training deta tha, Hafiz Saeed Sb he un ko Mujahid detay thay aur jab wo General bana tou us nay Kashmir mai jahaad jari rakha jis ke wajha say is party nay Musharaf ko qabool kia. Funding tou Saudi Arabia say hoti hee hai is party ko. Allah karay k aap yeh meri wording perh lay. Aameen.
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته شيخنا!
بارك الله فيك وجزاك الله خيرا!
شیخ سوال تھا ہمارے سلف کا منہاج کیا تھا اہل البدعتہ کے متعلق بارے مہربانی جواب ارسال فرمانے
بارك الله فيك شيخنا
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
Simple baat hy, poori jamat ko kafir nahi keh sakte siwaye unke jinke kafir honay par ijmaah hy jese Marzai aur Nusehri. Takfir Mu'ayyan tab hogi jab admi khulla kuffer kare baghair taweel ke...
rusool paak ne poori umer main aik kulmah perhnay waalay ko kaafir nahi keha. lakin umut e Muhammadi ne bayshumaar kulmah perhnay waaloon ko kaafir declare ker diya. kholo futway . her firqa doosray firqay ko kaafir kehta hai
ماشااللہ قبلہ ۔۔۔۔۔ بے شک تکفیر کے معاملات میں جو آپ کہہ رہے ہیں بے شک وہ حق ہے۔۔۔۔ مگر آپ کا عنقریب اہل حدیث میں وہی حال ہو گا جو طارق جمیل کا دیو بندیوں میں ہوا ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو حق پہ قائم رکھے ۔۔۔
بالکل ٹھیک ہے بھائی جان جس نے بھی حق بیان کیا اس کو تکلیف تو اٹھانی پڑتی ہے
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
kaareoon ki 6 qismain han aur musilmaanoon ki 73 qiemain han. maidaan kis ne maara??? musilmaanoon ne . sub mil ker keho k subhaan Allah
No dialogue with Jhelumi dajjal.
اللہ تعالیٰ حق نواز جھنگوی کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
آپ حضرات علماء اھلحدیث آج تک یہی کہتے اور واضح کرتے آئے ہیں کہ عقیدہ توحید کے بغیر کوئ عمل قبول نہیں ہوتا ۔ سوال یہ ہے کہ کیوں قبول نہیں ہوتا ؟ سوچیے ، صحیح نہج پر سوچیے ، صحیح تبلیغ دین کیجیے ۔
Makkah Waly 360 ki allha manty thy kia
Ya sahi ka rah hy shia .sunni iran ma aktay nimaz phdty hy
شیعہ ، سنی ، دیوبندی اور بریلوی
یہ سب فضول باتیں ہیں
دنیا میں صرف دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں
ایک حسینی اور دوسرا یذیدی ۔۔۔۔ بس
Muallim sahib bay namaz ko kafir kaha hy khud allah k rasool nay
ungraze to chula giya hai . phir bhe ungrazoon ki saazish chul rehi hai????
بھر آپ مرزے غلام احمد قادیانی کو کافر کیوں کہتے ہو وہ تو کلمہ نبی پاک پڑھتے ہیں
صحیح بخاری کتاب الفتن ۷۰۸۴اور صحیح مسلم کتاب الامارت ۱۸۲۷میں ( فَاعْتَزِلْ تِلْکَ الْفِرَقَ کُلَّھَا ) جو نبیؐ نے فرمایا کہ تمام فرقوں سے الگ رہو ، یہ حذیفہ بن یمانؓ کی نبیؐ سے گفتگو ہے کہ فتنوں کا زمانہ ہو اور جماعت المسلمین نہ ہو تو آپؐ مجھے کیا حکم دیتے ہیں ، تو آپؐ نے یہ جواب دیا ، محترم یہ متفق علیہ کی روایت کیوں چھپاتے ہو ، استغفراللّٰہ
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔
ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی.
یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔
(آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت)
رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔
باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے .
اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔
الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔
"جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
"عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ
میں رات اُلجھا رہا ، دِین اور دُنیا سے
غزل کے شعر بھی کہتا رہا سّلام کے ساتھ
یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے
کہ میں شراب نہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ
Maulana sahab se 1 sawal he. kya mushrik jo usi mushrikana akide par mar jaye to kya us marnewalo ko hum musalman kahenge? Jo logic aapne bataya uske hisab se wahi samjha jaaega.
Sura Fatir may hey 13 14 15 Allah kahta hey Nabi say kay in murdo say poocho ye na son saktay hain na jawab day saktay hain na in kay pass kuch hey Kitmeer jitna
Kitmeer kajoor kay ander safaid jhali hotey hey
مجھے تو اس بندے کی سمجھ نہیں آ رہی اسکو اصول تکفیر کا پتا نہیں اور اس مسلے کو بیان کر رہا ہے اس مولوی کو چاہے کے صرف رفع الیدین تک محدود رہے عقائد کے پچیدہ مسائل اسکے بس کی بات نہیں ہے
Jab marzi jaha marzi ajao issi se tmri bat karwa detain hain kia khyal he apni raye dene se pehle khud dekho ke tm kitne bare alim ho
Yar itana acha bnda he ye umar siddique sab itni waze bat ki he phir bad comment dene wale sakoon nai karte akhir dard he kia
Umar siddique Allah apki madad kare deen ki sahi sache mano me ameen
mufti ijaaz sahib ap hi kuch bat dain
انڈے بہت گندے ہیں
''kkafir butana Allah aur rusool ka kaam hai'' mowlvi saab!!!! aap ne yay kiya baat ker the hai. uger kowi kulmah peRhnay waalay ko kaafir declare keray to kiya wo Allah aur rusool ka ukhtiyaar nahi cheen reha????
molvi sb ALLAH ne wazeh tor per farma dia he k ,ALLAH ki rassi ko mazbooti se pakr lo or tafarqe me na pro.1 or ayat ka mafhoom he .a nabi jo deen me ferqe banata he un se ap ka koi taaluk nahi
Deen ka Kam Khalis Allah ki Raza k liye krna cheye ,,, Allah Rasool s.a.w ki batain ho rhe hain or awp ny bech mai Nachti lrkio or Ganay Bajo ki advertise ki hui hyy ,,,, Maqsad Awp logo ka deen ka kam nhi blky paisay kamana hy,,, Mai khud Ahle Hadees hun or awp ki iss activity se bht afsos hua,,, khuda ra kuch khiyal kren...
rusool paak ne kisi kulma peRhnay waaly ko kaafir nahi keha, mowlvi saab!!! aap ko rusool paak ki pairvi kernay main kiya problem hai. qaadiyaani bhe kulma perhtay han, aap unko wuj-guj k kaafir kehtay han, kehaan guy aap ki rusool paak ki pairvi??????
Kafir kehne ki waja mirza qadyani ko unhon ne nabi mana hai
@@abrargujjar4030 kulma pehlay peRha hai ya nubi pehlay maana hai???? uger kulma pehlay peRha hai to musilmaan to confirm ho gauy, kulma peRhnay k baad kowi kiya kerta hai, none of the mowlvi's business. mowlvi ka kaafir kehna kulma peRhnay say pehlay tuk hai, jub kulma peRh liya to phir mowlvi ka kowi huq nahi k kisi ko kaafir kehay. kulma peRha hai to musilman, nahi peRha to phir kaafir
jimhoon ne nubi nahi maana to mowlvi to phir bhe aik doosray ko kafir kehtay han, baba rizvi to wehaabiyoon ko soor kehta hai, ub bolo, wehabi to nubi nahi maantay.
کہانیاں مت کرواو
اہلحدیث نے ہمیشہ ظالموں کا ساتھ دیا
وَمَا يُؤۡمِنُ اَكۡثَرُهُمۡ بِاللّٰهِ اِلَّا وَهُمۡ مُّشۡرِكُوۡنَ
ان میں سے اکثر لوگ اللہ پر ایمان رکھنے کے باوجود بھی مشرک ہی ہیں"
12:106
عمر بھائی!مشرک اللہ کو مانتا ہے تو اس کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہے نا - تو لہذا شرک جرم عظیم ہے - مشرک کی حمایت نہ کریں
کفار کے بارے میں آیت نازل ہوئی تفسیر ابن کثیر
@@ijazmustafa431 بھائی محترم ! قرآن کوئی پہیلیوں کی کتاب نہیں - صاف اور واضح کلام ہے - جو کسی غیر نبی کی تفسیر کا محتاج نہیں - لوگ قیامت تک روایتوں کو سچا جھوٹا ثابت کرنے پر لگے رہیں گے - الله کا کلام سچ ہے اِس میں سے رہنمائی حاصل کرتی چاہئے -
@@sparoooow اس آیت کا شان نزول کیا ہے؟ اس آیت کے اولین مصدآق تو صحابہ تھے وہ کون سے صحابہ تھے جو اللہ پر ایمان بھی رکھتے تھے اور ساتھ بت پرستی بھی کرتے تھے ؟ بھائی سلف صالحین کے فہم سے ہٹنے کا یہی نتیجہ ہے یہاں اس آیت میں ایمان لغوی مراد ہے نہ کہ اصطلآحی ایمان مشرکین مکّہ اس بات پر ایمان رکھتے تھے کے زمین آسمان کا خالق اللہ ہے ساتھ شرک بھی کرتے تھے
السلام علیکم. مشرکین پاکستان بھی اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ زمین و آسمان کا خالق اللہ ہے ۔ ساتھ شرک بھی کرتے ہیں۔ محترم کیوں بابو کی طرح قرآن کو مشکل کلام ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ شرک بت پرستی کرنا یا غیر اللہ کو پکارنا ہی نہیں بلکہ اللہ پر ایمان لانے کے بعد اللہ کے مقابلہ میں کسی دوسرے کی بات ماننا ہی اصل شرک ہے ۔ جو ابلیس نے بھی کیا مٹی کے بت کو سجدہ کرنے سے انکار یہ ابلیس کا اصل جرم نہیں تھا بلکہ اللہ پر ایمان لانے کے بعد اس نے اللہ کے مقابلہ میں اپنے نفس کی بات مانی تو کائنات کا سب سے بڑا مشرک ٹھہرا
@@sparoooow کون سے صحابہ تھے اس وقت جو کلمہ بھی پڑھتے اور ساتھ اللہ کے شرک بھی کرتے تھے
Kufer ki definition tak nahi maloom is banday ko. Sahaba per iman na rakhnay sai koi kafir nahi hota. Kuch Sahaba e karam k liyay sura e munafqoon nazil howi.
Allah ka koi jisam nahi hai balkay Allah noor hai aur her cheez ka ahata kiyay howay hai.
Allah hi aqal dai aisay logon ko
Kin Sahaba R.A k liye sura munafiqoon nazil hui..??
Kin kliye ha ha btae?
''Allah ka koi jisam nahi hai balkay Allah noor hai aur her cheez ka ahata kiyay howay hai.'' aap ki iss baat say to phir waqia mayraaj roohaani saabit hota hai, jismaani nahi
ye wahabi pagal ho gaya hay
الله تعالیٰ آپ کو ہمیشہ توحید پر رکھے آمین 🤲
یہ عمر صدیق صاحب کے پرانے نظریات
ua-cam.com/video/CpfvkWhYa0M/v-deo.htmlsi=StCVZz0O8Yz21Q9d
ماشاءاللہ
03217278034
ماشااللہ