Good News: Justice Shahzad Rocked & Ch Shocked- Afridi’s Friend Exposed him on Twitter

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 чер 2024

КОМЕНТАРІ • 13 тис.

  • @user-jl2mw3jh2o
    @user-jl2mw3jh2o 7 днів тому +43

    انشاءاللہ ھم کھڑے تھے کھڑے ھے کھڑے رھے گے❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢😢😢😢😢😢😢😢😢😮😮😮😮😮❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shabnamkhan5109
    @shabnamkhan5109 7 днів тому +81

    ہمارے پورے گاؤں کو یہ پروگرام بہت پسند ہے اللہ نہ کرے کہ اس پروگرام کی دیکھنے میں کوئی رکاوٹ ائے امین ثم امین عمران خان زندہ باد

  • @ZahidKhan-xu3um
    @ZahidKhan-xu3um 6 днів тому +5

    انشاءاللہ ، ان سب کے منصوبے ناکام ہو گے فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہو گی

  • @user-xd3xj3sx7d
    @user-xd3xj3sx7d 6 днів тому +12

    شھباز گل صاحب اپکے وی لاگ ھم متواتر سنتے ھین۔اپکے وی لاگ بہت ھی informative ھوتے ھین ۔ اللہ پاک اپکو ترقیان عطاء فرماے امین

  • @shafiullahamir1944
    @shafiullahamir1944 7 днів тому +29

    انشاءاللہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @piyarali-pm9di
    @piyarali-pm9di 7 днів тому +34

    انشاللہ انشاء اللہ انشاللہ انشاء اللہ ڈاکٹر صاحب وہ دن دور نہیں جب عوام اپ جیسے شیر دل لیڈر جو ہمارے شہزادہ کے اصل سپاہی بن کر مقابلہ کیے اور فتح عوام کی مقدار لکھے گئے ہیں

  • @rizwanaabdussalam1184
    @rizwanaabdussalam1184 6 днів тому +5

    حق گوئی و بے باکی کے مجاہد ڈاکٹر شہباز گل زندہ آ باد ❤️

  • @user-fq1uf7vh3e
    @user-fq1uf7vh3e 7 днів тому +7

    شکریہ اپ کا اپ نے مافیا کا کھیل بتایا ہے ہم پی ٹی ائی کے ساتھ ہیں

  • @mohammadiqbal-nt2vi
    @mohammadiqbal-nt2vi 7 днів тому +25

    انشاءاللہ فائر وال لگانے والے ناکام ہی رہیں گے۔
    کامیابی ہمشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 7 днів тому +33

    ( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔
    اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے
    نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے

  • @zubairtareen4407
    @zubairtareen4407 7 днів тому +4

    حق اور سچ کو دنیا کے سامنے لانے پر آپ کو خراج تحسین۔

  • @roziofficial-ol4je
    @roziofficial-ol4je 7 днів тому +3

    سچ کی اتنی طاقت ہے کہ وہ کبھی دب نہیں سکتی خان کے ٹائیگر اس کو واڑھ کے رکھ دیں گے جٹ جی تسی دب کے رکھو۔

  • @HameedKhan-kz7zm
    @HameedKhan-kz7zm 7 днів тому +21

    بہادر اور ایماندار ججوں کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے

  • @oneebshah8041
    @oneebshah8041 7 днів тому +51

    اسلام علیکم
    پاکستان تحریک انصاف ذندہ باد

  • @siraatehaq689
    @siraatehaq689 6 днів тому +2

    الله تعالیٰ پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستانیوں کو مصیبتوں سے محفوظ فرمائے

  • @TararJutt-yx4xt
    @TararJutt-yx4xt 6 днів тому +2

    شہباز گل صاحب ڈاکٹر صاحب اپ سچ بتا رہے ہیں اور انشاءاللہ آج کی جنریشن اور آنے والی نسل یہ آمر نظام نظام دین کا نظام قبول نہیں کرے گی ہمیں اپنی فوج سے پیار ہے لیکن اس نظام دین کے نظام سے کوئی پیار نہیں اس کو ہم ختم کر کے رہیں گے یہ ملک ہمارا ہے یہ پاکستانی قوم کا ہے ایک دو شخص کا نہیں ہے

  • @user-io6zo5pf2c
    @user-io6zo5pf2c 7 днів тому +28

    ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ بہت اعلیٰ ہوتا ہے چند ایک ہی صحافی ایسے ہیں جن کے تبصرے ہمیں سچائی سے قریب ترین لگتے ہیں

  • @armaniaahmed9462
    @armaniaahmed9462 7 днів тому +26

    بالکل لائیک کریں وہ سب جو پی ٹی ائ اور عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔ اللہ سچ بولنے والے کے ساتھ ھے۔

  • @aliyaasghar874
    @aliyaasghar874 7 днів тому +3

    حق سچ کی آواز میں ایک دبنگ آواز شباز گِل آپ کی بی ہے انشاءاللہ یہ آواز ہمیشہ سنائی دیتی رہے گی

  • @daviddivad5396
    @daviddivad5396 6 днів тому +1

    ہم سچے اور حقیقی خبروں کو پسند کرتے ہیں ۔گل کو سپورٹ کرتے ہیں۔

  • @iftikharkhattak8634
    @iftikharkhattak8634 7 днів тому +62

    پاکستان کے حکمرانوں کے لیے جنت نما ملک ہے لیکِن عوام کے ساتھ انتہائی مایوس کن افسوس ناک عبرتناک سلوک روا رکھا گیا ہے

  • @AbdulRehman-gg5kv
    @AbdulRehman-gg5kv 7 днів тому +24

    اللہ رب العالمین
    پاکستان اور پاکستانیوں پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے

  • @WTUKSC31LDN
    @WTUKSC31LDN 6 днів тому +1

    پاکستان تحریک انصاف زندآباد اور عمران خان قبیلے احترام پاکستان زندآباد ہے.👍🏏🇵🇰.

  • @gulnazparveen5855
    @gulnazparveen5855 7 днів тому +27

    اللّٰہ پاک بہادر ججووں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 6 днів тому +1

    ❤ہم اوورسیز پاکستانی آخری سانس تک اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ❤

  • @SherAli-df4dn
    @SherAli-df4dn 7 днів тому

    ماشا اللہ شہباز گل صاحب
    We love your program

  • @PakistaniMuslim947
    @PakistaniMuslim947 7 днів тому +23

    اللہ پاک ظلم کی سب دیواریں گرا دے آمین، بہت ہو گئی فسطائیت

  • @khalidmohammad3485
    @khalidmohammad3485 7 днів тому +16

    حق و سچ پر چلنے والوں کو لاکھوں اسلام ۔ انشاءالللہ آخر جیت حق و سچ کی ھو گی

  • @farhatabbas3976
    @farhatabbas3976 5 днів тому

    سچ جاری رھنا چاھئے

  • @SherAli-df4dn
    @SherAli-df4dn 7 днів тому +1

    جسٹس شہزاد ملک جسٹس عباس جسٹس محسن اختر کیانی جسٹس مصطفوی جسٹس بابر ستار جسٹس ابراہیم جسٹس مظاہر علی نقوی جسٹس اعجاز الاحسن سب کو بہت بہت سلام اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں آمین

  • @ZahirShah-xl4rj
    @ZahirShah-xl4rj 7 днів тому +51

    اللّٰہ تعالٰی پیرو مُرشد عمران احمد خان نیازی کو لمبی صحت والی زندگی اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @AM-hf7hq
    @AM-hf7hq 7 днів тому +19

    بہادر اور ایماندار ججوں کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھے اور ان کی غیبی مدد فرمائے۔

  • @Seema-wh6xl
    @Seema-wh6xl 7 днів тому

    زبردست تجزیہ 👍

  • @s.e.haider6773
    @s.e.haider6773 7 днів тому

    بہترین تجزیہ۔

  • @naveedtaimur8024
    @naveedtaimur8024 7 днів тому +29

    ماشاءاللہ گل صاحب حق اور سچ کی اوز

  • @KhalidAngazi
    @KhalidAngazi 7 днів тому +18

    سچ بولنے کی اخلاقی جیت کسی بھی فوجی فتح سے زیادہ اہم ہے جو جھوٹ اور فریب سے جیتی جا سکتی ہے

  • @bashirtanoli5602
    @bashirtanoli5602 7 днів тому

    ❤ جیو شہباز گل ، جیوے جیوے عمران خان

  • @masif673
    @masif673 6 днів тому

    انشاء اللّٰہ حق کی فتح ھو گی

  • @ranimaafoods7862
    @ranimaafoods7862 7 днів тому +20

    ملک شہزاد صاحب کو ہم لاہوری فخر سے یاد رکھے گے

  • @shaheenakhan9207
    @shaheenakhan9207 7 днів тому +21

    جج صا حب۔ حق پر کھڑے ھین اللہ ان کی حفاظت کرے

  • @javedalikhan5141
    @javedalikhan5141 6 днів тому +1

    🤲🕋🕋🕋🥺🤲 اللّٰہ پاک اپنے نبی پاک کے صدقے ہمارے مرشد عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے آمین آمین آمین 😭😭

  • @mustafaking63
    @mustafaking63 6 днів тому

    سبحان اللہ و بحمدہ ، سبحان اللہ العظیم

  • @rawalkhan6476
    @rawalkhan6476 7 днів тому +28

    جسٹس شہزاد
    آپ سلام کے مستحق ہیں
    ❤❤❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 днів тому +96

    خان تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم ہے
    جو کرپشن بے ایمانی پہ نہیں
    بلکہ خُوداری ، ایمانداری ، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا ، غیرت مند لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں

    • @qadrisahab53
      @qadrisahab53 7 днів тому

      ؑمشکل فیصلے ہمشہ ہی غریبوں پر لاگو کیے جاتے رہے ہیں اس بار یہ بڑے لٹیروں پر لاگو کریں ۔۔۔آی ایم ایف سمیٹ تمام پریشانیوں سے بچنے کا واحد ایک حل ہے اپ میاں صاحب کو اس کا مشورہ دیں اپ صرف لوٹی گئی قومی دولت چاینہ ماڈل سے وصولی کا بل پاس کرے چند بڑے چوروں کو پھانسی ہوبی گی تو ابادی کم نی ہوگی لیکن قوم کو رلیف مل جایگا اپ نے تو کبھی ایک دھیلے کی بی کرپشن نی کی تو ڑر کس بات کا ہے تاریخ اپ کہ اس اقدام کو سنہری حروف میں لکھے گی اور میڑیا چینلز کو جھوٹ بولنے کی ضرورت نی رہیے گی غیرب عوام کہ کپرے بک چکیے لیکن بل ادا نی ہو سکیے اپ بجلی گیس پٹرول کی قیمت مت برھاے عوام تو پہلے پریشان ہے چاینہ ماڑل سے وصولی کرے اور غیریبوں پر دل کھول کر خرچ کرے

    • @user-fd3my1gk7u
      @user-fd3my1gk7u 7 днів тому +1

      Good

    • @user-fd3my1gk7u
      @user-fd3my1gk7u 7 днів тому +1

      Lageroho

    • @starwow8248
      @starwow8248 7 днів тому

      😂😂😂

    • @starwow8248
      @starwow8248 7 днів тому

      ❤❤❤

  • @naeembhatti8282
    @naeembhatti8282 6 днів тому

    شکریہ ڈاکٹر صاحب

  • @AbdulWahid-ux4wj
    @AbdulWahid-ux4wj 6 днів тому +1

    This video should be shared on Facebook and other platforms

  • @raiabid3464
    @raiabid3464 7 днів тому +108

    جناب شہباز گل صاحب
    آپ ملک پاکستان کا سرمایہ ہیں
    میری دعا ہے کہ خالق کائنات آپ کو امام حسین علیہ السلام کا صدقہ تمام دشمنان کے شر سے محفوظ رکھے آمین
    سلامتی کی ڈھیروں دعائیں

  • @MuhammadAkbarSadiq
    @MuhammadAkbarSadiq 7 днів тому +17

    شکریہ ڈاکٹر شہباز گل آپ حق اورسچ عوام کے سامنے پیش کیا اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے

  • @user-dt7ei4de4s
    @user-dt7ei4de4s 6 днів тому

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plzplzplzplz

  • @user-li7be9od4e
    @user-li7be9od4e 6 днів тому

    آپ کی محنت کا شکریہ

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu 7 днів тому +27

    گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب

  • @user-fd3ed7bn6o
    @user-fd3ed7bn6o 7 днів тому +17

    پاکستانی عوام غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں❤❤❤❤❤

  • @sle9804
    @sle9804 7 днів тому

    بہت اچھا پروگرام شکریہ

  • @user-si1ri2qf8v
    @user-si1ri2qf8v 7 днів тому

    اللہ پاک اپ کی اور اپ کے خاندان والوں کی حفاظت کریں

  • @aneesamahmood2104
    @aneesamahmood2104 7 днів тому +24

    اللہ جسٹس شہزاد ملک کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @asifqureshi8628
    @asifqureshi8628 7 днів тому +10

    بیشک عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے ❤

  • @ahmedkamal5182
    @ahmedkamal5182 5 днів тому

    قبلہ تُن کے رکھیں انہیں

  • @Tanveerkhan.900
    @Tanveerkhan.900 7 днів тому +1

    Long live Imran khan n PTI workers n supporters n Malik Shahzad ❤

  • @HafizMuhammadTahir-cq9hl
    @HafizMuhammadTahir-cq9hl 7 днів тому +20

    شہباز گل صاحب انشاء اللہ صبح ضرور ہوگی

  • @SMaryam-mw3mf
    @SMaryam-mw3mf 7 днів тому +21

    شہباز گل بھائی ہم آ پ کے ساتھ ہے 🎉🎉🎉

  • @amirulamankhan3427
    @amirulamankhan3427 7 днів тому +1

    ❤❤❤❤عمران آخمد خان نیازی صادق و آمین ومعصوم کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ جیت حق کی ھوگی اور صادق و آمین ومعصوم کی ھوگی۔

  • @jaleeskhan249
    @jaleeskhan249 6 днів тому

    جزاک اللہ

  • @Die-Lie
    @Die-Lie 7 днів тому +19

    انسان چھوٹے سے نفع کے لیے ہمیشہ کا نقصان کما لیتا ہے ۔۔۔ سبق پڑھتا تو ہے سبق سیکھتا نہیں ہے ۔۔۔ اللہ ہدایت دے سب کو

  • @mirzatahirahmadbaig4687
    @mirzatahirahmadbaig4687 7 днів тому +19

    ‏"حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا"
    "جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے"
    "اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے"

  • @MuhammadIqbal-qq4rz
    @MuhammadIqbal-qq4rz 6 днів тому

    اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @AliShafqatAli
    @AliShafqatAli 6 днів тому

    Jazzak Allah Khair
    جزاک اللہ خیر

  • @UbaidUllahKhanUbaid-dp1ee
    @UbaidUllahKhanUbaid-dp1ee 7 днів тому +28

    محترم ڈاکٹر شہباز گل صاحب اپنے ملکی سیاسی آئینی صورتحال پر بہترین جامع تجزیہ پیش کیا ❤

  • @user-rk9ic9wf5k
    @user-rk9ic9wf5k 7 днів тому +208

    شہباز گل آپ کا وی لاگ گھٹن میں آکسیجن سے بڑ کر ھے جھوٹ میں سچ روشنی کی طرح ھے پاکستان کے لوگ اپ دونوں اردو اور پنجابی وی لاگز بڑے شوق سے دیکھتے ہیں

    • @Mr3650566
      @Mr3650566 7 днів тому

      شہباز گل بھائی ، آپ موجودہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ جو بےحس اور مطلب پرست ہیں کو غیرت دلاؤ کہ عالیہ حمزہ ، صنم جاوید اور دیگر پی ٹی آئی کی کارکنانِ ناحق جیل میں قید ہیں عملی قدم اٹھاؤ پلیز

  • @younasroghani5215
    @younasroghani5215 6 днів тому

    اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی فلاح نصیب فرمائے آمین

  • @FatimaPasha-cm7ut
    @FatimaPasha-cm7ut 6 днів тому +1

    Imran Khan Zindabad

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu 7 днів тому +162

    پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @Sam-vd7dm
    @Sam-vd7dm 7 днів тому +12

    ڈاکٹر صاحب آپ حق اور سچ کے ساتھ ڈٹے رہیں الّلہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے- آمین ثمّہ آمین

  • @user-xg6sh5wk4r
    @user-xg6sh5wk4r 6 днів тому

    شہباز صاحب زبردست

  • @user-uj3xe7xg5b
    @user-uj3xe7xg5b 6 днів тому

    بہت زبردست

  • @muhammadibrahimkhan1484
    @muhammadibrahimkhan1484 7 днів тому +18

    شہباز گل صاحب آپ پاکستان کے ھیرو ھو مراد سعید پی ٹی آئی کے ساتھ پاکستان کا سرمایہ ھو

  • @mahmoodahmad3775
    @mahmoodahmad3775 7 днів тому +12

    اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

  • @baddarkiani8476
    @baddarkiani8476 7 днів тому

    بہت عمدہ جناب۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
    Keep it 💯 👌

  • @MuhammadArshad-xp6ue
    @MuhammadArshad-xp6ue 7 днів тому +1

    Imran Khan zindabad

  • @kirannasim754
    @kirannasim754 7 днів тому +12

    تمام خواتین کو رہا کردیا جائے جو بے گناہ ھیں

  • @zahidiqbal2420
    @zahidiqbal2420 7 днів тому +20

    شہباز گل صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے آمین .

  • @shahidakazmi6834
    @shahidakazmi6834 7 днів тому

    اللہ تعالیٰ آب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @tamsikh9940
    @tamsikh9940 7 днів тому

    اللہ الحق ہے❤

  • @user-mm3hm7yz2y
    @user-mm3hm7yz2y 7 днів тому +13

    شہباز گل اپکو اللہ پاک ھمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @LiaquathSyed
    @LiaquathSyed 7 днів тому +11

    اللہ آپ سب ہی ٹی آئ ورکرز کو اپنی حفظ اور امان میں رکھے۔

  • @tauseefsiddiqi8497
    @tauseefsiddiqi8497 6 днів тому +1

    Salaam,Keep up with the naked truth.

  • @fatimabaig9772
    @fatimabaig9772 6 днів тому

    You are brilliant dr gill brother pti zindabad❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 7 днів тому +244

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @user-wj2zm2lh4j
    @user-wj2zm2lh4j 6 днів тому

    ماشاءاللہ

  • @shehzadbodla7677
    @shehzadbodla7677 6 днів тому

    زبردست گل صاحب

  • @zaheerabbas3351
    @zaheerabbas3351 7 днів тому +15

    شہباز بھائی ، اللّٰہ پاک آپکو اور پاکستان کو سلامت رکھیں۔ اور مافیاکوغرق کریں۔آمین

  • @rahmatkarimhunzai8019
    @rahmatkarimhunzai8019 7 днів тому +19

    مجاھدین اسلام کے سربکف سپہ سالار مرشد حضرت عمران خان کے جانثاروں کو سرخ سلام۔۔
    سلامتی ہو آپ پر۔۔۔
    جعلی حافظ اور جعلی قاضی کے بعدجعلی آئی جی پنجاب مردہ باد

  • @nadirali-et4xd
    @nadirali-et4xd 7 днів тому

    ❤❤❤❤❤
    ماشاءاللہ

  • @UmarSidhu-ub4sl
    @UmarSidhu-ub4sl 4 дні тому +1

    Imran khan ❤

  • @BashirAhmad-bn3gu
    @BashirAhmad-bn3gu 7 днів тому +8

    حالات حاضرہ پر بہترین تبصرہ ہے یہ پر و گرام سچ پر مبنی ہے

  • @malikad4703
    @malikad4703 7 днів тому +12

    ‏سچ کے راستے میں مشکلات بھی ہوتی ہیں اور راستہ کھٹن بھی ہوتا ہے لیکن جیت حق پر چلنے والوں کی ہی ہوتی ہے۔

  • @tanveerfarooqui5293
    @tanveerfarooqui5293 7 днів тому

    Nice & true analysis by Dr.Shahbaz Gill

  • @mairajuddinsyed7409
    @mairajuddinsyed7409 4 дні тому

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے ریلیز عمران خان ❤❤❤

  • @mominkhan1956
    @mominkhan1956 7 днів тому +6

    آپ کی ہمت اور سچ کو ہزاروں سلام 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓

  • @ijazshah9899
    @ijazshah9899 7 днів тому +9

    ہم سب سچ جاننا چاہتے ہیں اس لیے ہم اس وی لاگ کو پسند کرتے ہیں

  • @sohailmunir693
    @sohailmunir693 6 днів тому

    Great info
    Our leader great leader imran khan❤