معاشی ایمرجنسی کی خبریں،بینکوں سے پیسہ غائب | Hafeez Pasha Exposed Economics Crisis | Arif Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 гру 2022
  • معاشی ایمرجنسی کی خبریں،بینکوں سے پیسہ غائب | Hafeez Pasha Exposed Economics Crisis | Arif Hameed
    Khabar Hai- • Khabar Hai | Arif Hame...
    Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
    View Point - • View Point | Imran Yaq...
    Face to Face with Ayesha Bakhsh - • Face to Face
    G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
    Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
    News Headlines - • News Headlines
    Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
    Joke Dar Joke - • Joke Dar Joke
    Subscribe to our UA-cam Channel
    Twitter: / gnnhdofficial
    Facebook: / gnnhd.tv
    Instagram: / gnnhd.official
    #GNN #BreakingNews

КОМЕНТАРІ • 915

  • @bdn3021
    @bdn3021 Рік тому +47

    جب اس ملک میں طاقتور لوگوں کو سزا نہیں دی جائیگی تو یہ ملک اور قوم تباہ ہی ہوگی سب کو سزا دو کسی کو اپنے سر پر بیٹھا نے کی اجازت نہیں دو جبهی یہ ملک ترقی کریگا ورنہ طاقتور لوگ ہی ترقی کرینگے

    • @HassanTech181
      @HassanTech181 Рік тому +2

      پاکستان میں ہمیشہ غریبوں، کمزوروں، بے بسوں اور بے کسوں کو ہی سزا دی جائے گی۔ یہاں ہمشہ اشرافیہ کو پتلی گلی ملتی رہے گی جہاں سے وہ صاف بچالیئے جائیں گے۔ شارخ جتوئی کیس اس کی واضح مثال ہے۔

    • @munsabkhan769
      @munsabkhan769 Рік тому +1

      Lot mar lot mar aur bus is mulk sub ba ikhtiar logo nay lots hay aur Marian gay gharib hi kia mur kar kia jawab do gay zalmoon

  • @Abbasali-wv9qy
    @Abbasali-wv9qy Рік тому +54

    کدھر مر گئے یہ شورافا میرے پیارے وطن پاک 😭😭😭 کو اس مشکل میں ڈالنے والے بہت بولتے تھے ہم محب وطن ہیں

    • @Ghdaron-ka-dushman
      @Ghdaron-ka-dushman Рік тому +1

      مرزائی کبھی محب وطن نہیں ہوتے

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 Рік тому

      جو محب وطن ہین،انکو غداری کی سرٹیفیکٹ پنجابیون نے تھمادی ھے۔اور جو ملکی خزانے کی لوٹ ماری اور شاہ خرچیون مین مصروف ہین۔سب پنجابی اور مھب وطن ہین۔
      ایک ادمی دوسرے زبان کے دکھا دو،جو کرپشن مین اسکی نام ھے،یا ڈی ایچ اے مین۔؟؟؟؟

    • @yasmeenhussain2418
      @yasmeenhussain2418 Рік тому

      Koi muhibbey watan nahi rahi,...bus muhibbey dolat hi bachey han.

  • @alehoseyn9995
    @alehoseyn9995 Рік тому +3

    اللّٰہ نا کرے پاکستان ڈیفالٹ ہونے جارہا ہے اور گورنمنٹ کے اخراجات کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے

  • @rubaahmad5383
    @rubaahmad5383 Рік тому +17

    اس وقت ساری قوم بہت زیادہ ہر وقت " لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم " پڑہے۔۔!

    • @iqballarik2853
      @iqballarik2853 Рік тому

      اپنے اعمال ٹیک کرو,کرپشن ہو گا تو ایسا تو ہو گا.

  • @mirzazarif269
    @mirzazarif269 Рік тому +3

    ھم سب کو مل کر پاکستان کو مضبوط کرنا ھو گا

  • @rawaitkhan8680
    @rawaitkhan8680 Рік тому +2

    مبارک ھو عدلیہ کو۔جنہوں نے فیصلے نہ کر کے اور کرپٹ لوگوں کی حوصلہ افضای کی اور کرپشن کو قانونی حجٹثیت دی ۔کرپشن پہ کوی پوچھ گچ کوی نہیں اس کی وجہ سے ملک ڈیپالٹ ھو چکا۔

  • @fahimahmadofficialpk
    @fahimahmadofficialpk Рік тому +89

    پاکستانی عوام پچھلے 70 سال سے دیوالیہ ہیں اب ملک بھی ہوجائے گا تو کیا فرق پڑے گا ؟ جن لوگوں نے اس ملک کو لوٹا وہ مزے میں ہیں اور ملک سے باہر ہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @asgharasghar9038
      @asgharasghar9038 Рік тому +3

      100 percent thek kaha ap ny

    • @MoOnLight12343
      @MoOnLight12343 Рік тому +1

      💯💯👌🏻🇵🇰🤲🏻🥺😭 ALLAH hi madad kry

    • @rifatmajeed7886
      @rifatmajeed7886 Рік тому

      Adalton nay kuch nahi karna. Ye to ab awam ko in k galon mein patay daly..

    • @safkhan7068
      @safkhan7068 Рік тому

      Acha ho default ho kar toot jay aor. ye fooj jo american k ashary par nachti ha is say atom lay kar in ki achi tara india say gand marway

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 Рік тому +5

      جب تک پنجابی ملک کے سربراہ اور ادارون کے افیسرز پنجابی ،ججز اور( لکھے ھوے قانون پنجابیون کی) ھوگی،تو یہ ملک ڈیفالٹ نہین،کچھ اور بھی ھوگا،

  • @bashratali3083
    @bashratali3083 Рік тому +9

    حکومت جو چاہے کرے عوام کے ساتھ کیونکہ عوام بھی عوام کے ساتھ وہی کر رہی ہے جو حکومت کر رہی ہے مطلب آوے کا آوہ بگڑا ہے

  • @AhmedKhan-nh1nr
    @AhmedKhan-nh1nr Рік тому +93

    پاکستان میں اچھے اور نیک لوگوں کی شدید کمی ہے زیادہ تر لوگ بدعنوان, جھوٹے اور بے ایمان ہیں اس قوم پر اللہ کا عذاب ضرور آئے گا۔ یہ ہی تاریخ کا سبق ہے۔

  • @iftikharkhattak8634
    @iftikharkhattak8634 Рік тому +1

    افسوس بدقسمتی بد نصیبی سے عدلیہ ان لوگوں کو ریلیف معافیاں دے رہی ہےجو ارب ہا روپیہ باہر ملکوں میں لے گے ہیں ا اور طاقتور ادارے انکے سہولت کار شریک حکومت اقتدار میں سہارا بنے ہیں

  • @Khang-wr4od
    @Khang-wr4od Рік тому +6

    اعمال کا نتیجہ سامنے ہے۔ پاکستان کی عزت ووقار کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @riffatjabeen2532
    @riffatjabeen2532 Рік тому +14

    اسلام وعلیکم ۔اللہ کا واسطہ ۔یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ حالات ٹھیک ہیں ۔ان لوگوں پر مقدمات چلانے چاہیئں ۔عدالت سو موٹو ایکشن کیوں نہیں لیتے ؟

    • @asgharasghar9038
      @asgharasghar9038 Рік тому

      Kon si addalat judges soo rahy hn

    • @animated6875
      @animated6875 Рік тому

      ​@@asgharasghar9038 ye bat teek hai k banks se pase nikalae chyian

  • @iqbalmala6836
    @iqbalmala6836 Рік тому +5

    بے حس قوموں کا یہ حال ہوتا ھے صرف اس کا حل انقلاب ھے اس کے لئے عوام کی بیدار ہو

  • @AMIR-fx7dj
    @AMIR-fx7dj Рік тому +46

    انصاف کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔ اس کے بغیر کوئی قوم منزل تک نہیں پہنچ سکتی۔
    بدقسمتی سے دنیا میں پاکستانی عدلیہ کا نظام 139 میں سے 133 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں انصاف نہیں۔

  • @shafqathayat3930
    @shafqathayat3930 Рік тому +63

    Corrupt generals or politicians ne is default k qareeb ponchaya mulk ko. In sab pe lanat beshumar.

    • @ssryr6427
      @ssryr6427 Рік тому

      But u should understand there weapons to fool people ,they use Religion and fake Nationalism as weapon to divert people attention ,when start questions to Army they will divert attention towards India ,if u question Politicians they will divert attention towards Islamic Nizam , Riyasth e Madina etc Army official own huge proporties in foreign countries and with proof it's been proven by Dr Ayesha siddiqua in her book Millitary Inc.

    • @joofri8279
      @joofri8279 Рік тому

      Or nahi and....

    • @SajSajidmk
      @SajSajidmk Рік тому

      Lanat on PK Army 🪖🪖🪖🪖 ISI and their setup political parties, religious parties PDM TLP Mqm TTP PPP diesel ⛽ judges generals police elections comission and their Master CIA USA $ for destruction of PK, PK Economy,PK politics,PK courts, PK media,PK police,PK peace and our Hopes in future of PK
      May Allah Avenge the corrupt, traitors uniforms Mafia Slaves of CIA USA $
      TTP mercenaries r setup, controlled by Evil PK Army 🪖🪖🪖 ISI CIA to stop Imran khan PTI ,
      Just as PK Army 🪖 ISI used APS massacre against Imran khan PTI dharna of Long 6Months against Nawaz.
      The beneficiary was Nawaz Pmln Govt Partner of PK Army 🪖 ISI corruption as Always.

  • @Khang-wr4od
    @Khang-wr4od Рік тому +1

    کیمشن مافیا کا راج ہے ترقیاتی منصوبوں میں
    خفیہ ایجنسی سے تحقیقات ھونی چاہیے

  • @workingday2273
    @workingday2273 Рік тому +10

    عوام کو خودبخود حکمرانوں کے گریبان بکڑ لینے چاہیں

  • @naseemaziz8755
    @naseemaziz8755 Рік тому +6

    Jin logon ne is mulk ko is hal tak ponchaya Allah unka bera
    gharaq karey unko kaheen koi panah na miley
    Allah hamarey mulk ki hifazat famaey har dushman ki shar se bachaey(aameen)

  • @truman2211
    @truman2211 Рік тому

    jub NABI SAWAWS ki namos pe khamosh betho gay to ALLAH bara be niyaz hay

  • @Khang-wr4od
    @Khang-wr4od Рік тому +2

    کرپشن پاکستان میں برائی کی جڑ ہے۔ معیشت کی جڑیں کھوکھلی کر دی گئیں

  • @infofort8571
    @infofort8571 Рік тому +12

    سیاستدانوں کو ننگا کر کے نچانے کا آغاز ہوا چاہتا ہے

    • @waseembukhari3390
      @waseembukhari3390 Рік тому

      سب کو ننگا کرنے کی ضرورت ھے ۔۔اصل تو ڈھول سپاہیا ھیں جو ن سیاست دانوں سے کمیشن لیتے ہیں

    • @comelyboy
      @comelyboy Рік тому

      وہ پہلے ہی لندن میں پہنچ چکے ہوں گے

    • @ahsanullahbaig950
      @ahsanullahbaig950 Рік тому

      Only politicians?..... do you think rest are angels?

  • @ashfaqahmedkhan822
    @ashfaqahmedkhan822 Рік тому +5

    نیشنل ہاٸ وے اتھارٹی میں کرپشن کی بھر مار ہے۔وہاں تو کبھی کسی ادارے کو تحقیقات کرنے کی جُرات ہی نہی ہوٸ کیونکہ وہاں جو افسران تعینات ہیں وہ بہت ہی بااثر ہیں

  • @shaguftanasreen662
    @shaguftanasreen662 Рік тому +1

    ہر ادارے کے loss کیوجہ بننے والوں کو سخت سزا دی جانی چاہئے اگر پاکستان کو بچانا ہے

  • @juttmotorsvehari
    @juttmotorsvehari Рік тому

    یا اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرما اور جو ہمارے ملک کو لوٹ رہے ہیں اللہ پاک ہمارے ملک کو ان سے بچا

  • @amirraja2032
    @amirraja2032 Рік тому +27

    پاشا صاحب کی بیگم ن لیگ کی ممبر پارلیمبٹ اور وزیراعظم کی مالیاتی مشیر ہیں کیا وہ اس کی ذمہ دار نہیں؟

    • @theknight9481
      @theknight9481 Рік тому +1

      Yehi to mazaq hai is qom ke sath. Munafiqat ki intehaa hai her taraf

    • @mja532
      @mja532 Рік тому

      GHADDAR log 😡🤬

    • @rubyfaisal8736
      @rubyfaisal8736 Рік тому

      @@theknight9481 is may munafiqat ki Kiya baat hai?Agar begum sahiba wahan kaam Kar rahee Hain tu humay kia pata woh PM ko advice detee hoon gee Lekin akhir may tu hukum in kaminay hukumrano ka hee chalta hai.Agar professor munafiq hotay tu Government ki tareef kartay aur kehtay sub theek hai.kabhee tu hum log negativity say paraiz kar lain.

    • @Ghdaron-ka-dushman
      @Ghdaron-ka-dushman Рік тому

      باجوہ صاحب ان چوروں کو اس گارنٹی پہ لایا تھا کہ ملک کو ڈیفالٹ کروانا ہے ایٹمی صلاحیت ختم کروا کر اکھنڈ بھارت بنوانا ہے تاکہ مرزائیوں کی خواہش پوری ہو جائے

  • @rahatjaved5864
    @rahatjaved5864 Рік тому +3

    In sb ka zimadar wo hy jo in choro ko lay kr aaia ; Allah humaray mulk ko slamat rkhy Ameen ;

  • @mirzazarif269
    @mirzazarif269 Рік тому +1

    ھم کو پاکستانی قوم کو جو آدمی باہر ہیں وہ ملک میں اپنے بینکوں میں ڈالر اور یورو بھیجیں تا کے پاکستان مضبوط ھو

  • @SajidShaikh-ly4kn
    @SajidShaikh-ly4kn Рік тому

    جب حقیقی لوگوں جن لوگوں نے پاکستان بنایا تھا ان لوگوں سے چھین کر پنجاب نے اپنی بلا دستی قائم کرلی تو ایسا تو ہونا ہی تھا ۔

  • @iftikharahmed6070
    @iftikharahmed6070 Рік тому

    یہ تو ہونا ہی تھا جب کرپٹ اور crimnals حکومت میں لائے گئے۔ جب تک انکا khatima نہیں ہوگا، حالات بدل نہیں سکتے ۔

  • @khalidanwar7232
    @khalidanwar7232 Рік тому +37

    اللہ پاک پاکستان پر اپنا فضل وکرم کردے اور پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے والوں پر اپنا قہر نازل فرمادے
    آمین یارب العالمین
    ڈاکٹر صاحب نے 1998 کی مجموعی ترقی کا ذکر کیا اور پھر 1999 میں اس وقت کی حکومت کو ختم کردیا گیا
    بس المیہ یہی ھے کہ جیسے ہی ہم ترقی کی سڑک پر قدم رکھتے ہیں ہماری ٹانگیں کھینچ لی جاتی ہیں

  • @YouSeeDot
    @YouSeeDot Рік тому +6

    بھٹی صاحب اس ملک کو بچانے کیلئے کچھ بڑا جان و خون کا صدقہ دینا پڑے گا تو ان تمام کرپٹ لوگوں کی قربانی دینا چاہیئے ورنہ اس ملک و قوم کی قربانی دینا پڑھ سکتی ھے جیسے ماضی قریب میں بہت سخت سزا حاصل کرچکے ھیں

    • @waseembukhari3390
      @waseembukhari3390 Рік тому +1

      اخر انجام یھی ھے

    • @YouSeeDot
      @YouSeeDot Рік тому

      وہ وقت دور نہیں جب اعمال کے اثرات اور اسکے نتیجےآنیگے ۔۔۔ اللہ کی بارگاہ میں اجتماعی طور پر توبہ و استغفار کرنا چاھیے اور جو کچھ غلط ھوا ھے اسکو عین حکم اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مطابق کرنے کی ضرورت ھے

  • @solemanmughal690
    @solemanmughal690 Рік тому

    یہ سب کو معلوم تھا کہ دشمنوں نے اچھی چلتی حکومت کو ختم کیا گیا تھا اسی لئے کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کیا جائے۔ تو اس میں مدد رہے والے سب شامل افراد ذمہ دار ہیں

  • @aghapervaiz397
    @aghapervaiz397 Рік тому +1

    بہترین تجزیہ ،،، حقیقت پر مبنی تجزیہ نگاری ،،،

  • @JanabAlee
    @JanabAlee Рік тому +1

    پاشا صاحب عمران خان توشہ خان کی ذاتی اقتدار کی ہوس کی وجہ سیاسی حالات نہایت خراب ہو گئے ہیں۔بھٹی عمران کا بڑا حمایتی ھے طوطا چشم

  • @whitekkk6137
    @whitekkk6137 Рік тому +43

    Thanks to Generals for the regime change operation.

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Рік тому

      IGNOSENSY😱😱😱

    • @misskhan2982
      @misskhan2982 Рік тому

      AIK AGENDA K TEHAT PAKISTAN KO DEFAULT KI TARSF LAYA GAYA HAI TA KEY PAKISTAN KO DI NEUCLEARISE KIYA JA SAKY

    • @salmanshaukat32
      @salmanshaukat32 Рік тому +1

      Regime change

    • @mushtaqueali3363
      @mushtaqueali3363 Рік тому

      Thanks to all who launched project Imran Khan

    • @naheeddoc8421
      @naheeddoc8421 Рік тому

      Lanat regime change responsibles

  • @lalhussain1640
    @lalhussain1640 Рік тому +5

    زمے دار کون
    کون حل کرے گا
    لگتا ہے سب ڈیفالٹ کا انتظار کر رہے ہیں
    لگتا ہے کہ حکومت ڈیفالٹ ایوارڈ لینے کے چکر میں ہے.
    الللہ رحم فرما غریبوں پر
    باتیں سب کرتے ہیں کام کوئی نہیں کرتا.

  • @rashidahmad286
    @rashidahmad286 Рік тому +1

    نیت درست ہو تو یہ مشکلات ہی نہ آ تے چونکہ اقتدار بد نیت اور بے حسں لوگوں کے ہاتھ ہے لہزا کوئی امید نہیں کہ ان حالات پر قابو پانے کا۔

  • @wi7di
    @wi7di Рік тому

    معاشی طور پہ موجودہ حکومت ناکام ہے۔ اس لئے اسے اقتدار چھوڑ دینا چاہیے۔ جبکہ سابقہ حکومت خزانے کا حجم بڑھا رہی تھی اور عوام کو ریلیف بھی دے رہی تھی۔

  • @waqarunnisa5011
    @waqarunnisa5011 Рік тому

    اب نہ سیاست نہ ادارے اور نہ عدالت نہ ٹی وی چینل عوام اپنے ملک کی حفاظت کے لیے آگے اے

  • @user-bb4qu8ng6t
    @user-bb4qu8ng6t Рік тому +75

    Bajwa and pakistani establishment is responsible

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому +2

      toshakhana, bereham Reham Khan tell-all book

    • @zohairhussain8191
      @zohairhussain8191 Рік тому +6

      @@primordialarchetypes2927 yhi waja hai dewalia ki k sach ko jhoote bayaj se badal do aur yeh ap patwario ka kam hai apko Pakistan se ziada parties azeez hain affsos ki bat ha

    • @primrose4593
      @primrose4593 Рік тому

      Allah pak in choron or watan ghadar ka bera ghark kere ameen.

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 Рік тому

      @@primordialarchetypes2927 زندہ باد والون کی بات پہ ،تمہین توشہ خانہ کا کمنٹس ،،کیون ان کے بارے نہین لکھتے جو ستر سال سے ملک کو کھا رھے ہین طاقت کے زریئے

    • @hassansharafat8444
      @hassansharafat8444 Рік тому

      @@zohairhussain8191 ya sab imran kjan kie waja say hoa hay inko mulk chalana hee nahi ata tha

  • @malikatiyyahmalik1139
    @malikatiyyahmalik1139 Рік тому +4

    Overseas ka kia qasoor kay wo apni Amount apnay business kay liyea nai lay saktay,,,,Sab jantay hain kay kon Chor hain ,,,tu phir un ko concession day ker baher nikal dia jata hai.or baqion ki Amount nai Di jati.

  • @IrfanKhan-kg9rt
    @IrfanKhan-kg9rt Рік тому

    Imran khan hmary lye aik bless hai plzz uski qadar kro .Imran khan is best leader of pakistan and muslim ummah

  • @javedshinwari9696
    @javedshinwari9696 Рік тому

    بینکوں میں رقوم عوام کی امانت ھیں اور SBP ان تمام قومی اقتصادی پالیسی معاملات کے کنٹرول کیلئے پابند
    اور ذمے دار ھیں۔ فضول قسم کے افواہوں اور بیانات سے گریز کیا جائے،
    والسلام ،، جاوید اقبال شنواری پشاور

  • @musaddiq636
    @musaddiq636 Рік тому +3

    ملک کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ ہر اس کو تباہ کرے جس نے بھی ملک کو لوٹا ہے

  • @azamdar3919
    @azamdar3919 Рік тому +1

    ملک کی اس تباہی کے ذمہ داروں کو بھاگنے نہیں دینا چاہئے ۔انہیں کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے

    • @waseembukhari3390
      @waseembukhari3390 Рік тому +1

      بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے

    • @azamdar3919
      @azamdar3919 Рік тому

      @@waseembukhari3390 درست فرمایا ۔لیکن ہماری توقع صرف اور صرف کسی دیانتدار حکمران پر ہے ۔عدلیہ سے نہیں۔ عدلیہ کو ہم تنخوا ، آلاونسز اور دیگر سہولیات بڑے لوگوں کو کلین چٹ دین کے لیے دے رہے ہیں ۔مظلوموں اور غریبوں کے لیے نہیں ۔

  • @sarafashionideas
    @sarafashionideas Рік тому

    Mera payara Watan 😢 ay Mery Allah Mery mulk ki hefazat krna ye mulk bari qurbanyon se hasil Kia Tha hamry aba o ijdat ny hamry Quaid ny. Or aj Mery mulk k mashi halat 😭😭ya rab Karam kr de reham kr de.

  • @sarasworld5897
    @sarasworld5897 Рік тому +10

    It was great honest leader Khan Imran Khan only who was doing his best and last two years of his tenure growth rate was 5.6 and then 6.0 respectively even two years he suffered corona and many others broilers from beauracracy, and many others

  • @abdulrashidparacha5899
    @abdulrashidparacha5899 Рік тому +17

    Great, Dr. Sahib is a great Pakistani. I salute him.

    • @khurramkhalil559
      @khurramkhalil559 Рік тому +2

      Sare hi bare great ho LAKHON CARORON great hain iss mulk me phir bhi pata nahi koi taraqi kyun nahi karsaka aaj tak warna 10 hazar great bhi hon to taraqi hojati ha 🤣

    • @dinozaurpickupline4221
      @dinozaurpickupline4221 Рік тому +1

      @@khurramkhalil559 🤣
      cities like Bangkok dubai,LA,los santos all have one thing in common,they bring different group of people & ethnicity's together,that's basically secret of America & great American dream,cheap labor & cheap things & expenses,though America have much bigger natural resources
      china secret was to provide cheap manufacturing labor for even jp,korea,south east asian countries to provide cheap food,so they can support billion people,same is with india,good relations with neighboring countries like bangla,iran,israel,nepal,bhutan,& south east asian states including uae & following american development model of technical services all over the world over 200million people of indian diaspora lives in africa alone,we are by race indians
      our failure comes from the fact that we provide services & good that some other country is providing cheaper & better & much more or they can always order from another area but that's not the primary reason the primary reason is failing to accommodate with any particular group
      we failed to associate with west,arabs don't really want us while we pride in arab culture being indians & deleting our real heritage & failing to accommodate in chinese group since majority don't know mandarin,we don't even teach local languages we teach urdu everybody knows urdu,this failure has led 220m people in failing its a good thing we are agri based country that meets 60% requirements domestically otherwise this govt wouldn't be able to feed so many mouths,only god is feeding us,& then other failure is too many banks circulating cash,crops will always grow,govt will always print more fiat money & we'd fail to get more $$$ to quench the needs of this population that rely's more and more on foreign goods,without thinking that someone have to purchase these goods in$

    • @khurramkhalil559
      @khurramkhalil559 Рік тому

      @@dinozaurpickupline4221 Pakistan is same bro 🤣

    • @dinozaurpickupline4221
      @dinozaurpickupline4221 Рік тому

      @@khurramkhalil559 then we shouldn't fail

    • @samianaz2671
      @samianaz2671 Рік тому

      سیاستدانوں فوج اور افسران اعلی کی مراعات ختم کریں ،زیادہ سے زیادہ اناج اجناس اگائیں انڈسٹری کو امپروو کریں ایکسپورٹ امپورٹ برھائیں ،کرپشن کو ختم کریں

  • @mianqasim3313
    @mianqasim3313 Рік тому +2

    Nice analysis kasur mein khem karn Road ki patch working k 3 bar pesay kha liey gay
    Shor krnay pr 5 lakh lga or 52 lakh k bill harp kr liey gay

  • @azamdurrani8647
    @azamdurrani8647 Рік тому

    Ver sad situation. Allah Taala hamen hidayat ata farmaen Aammeen

  • @mianmajid332
    @mianmajid332 Рік тому +8

    Allah talla reham kre ameen 😢😢

  • @asimfarooqi4516
    @asimfarooqi4516 Рік тому +4

    Ghurbat ka wahid Hal hay k awam pakfoj join karlay plot paisa hi paisa

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому

      yes, no mohabbat for pak sar zameen but behad mohabbat DHA plot ke liye.........lekin foj zindabad, nahi to yahood o hanood hame khane ke liye jund ke jund ayenge

  • @rajajaved7639
    @rajajaved7639 Рік тому

    سچ ثابت ہوا سانوں چور پے گئے

  • @muhammadmalik904
    @muhammadmalik904 Рік тому +5

    Allah Pakistan Pe reham kry

  • @mianghulam1851
    @mianghulam1851 Рік тому +18

    آللہ پاکستان کو چوروں سے محفوظ فرمائے ہر سیاسی جماعت چوروں پر مشتمل ہے کیا ہی اچھا ہوتا اگر سب سیاسی جماعتیں مل کر اچھے ایماندار لوگوں پر مشتمل ایک جماعت تیار کرتے جو ملک کے لیے ہر اعتبار سے مفید ثابت ہو

    • @mamopara
      @mamopara Рік тому

      بھائی پاکستان میں جو حکومت میں آتا ہے وہ چور ہی ہوتا ہے۔ کبھی اوپر والی 💺 پر بیٹھا ہوا اور کبھی اسکے آس پاس بیٹھے ہوئے۔

    • @shanzeagul6565
      @shanzeagul6565 Рік тому

      Ab ap ki malaa CIA ki agent b arahi ha Jo zardari ki party main dhamil ho ge...ye baat main ne UA-cam per or tweeter b Suni ha

  • @mirzazarif269
    @mirzazarif269 Рік тому +3

    عوام فوج حکمران علماہ سب مل کر پاکستان کو بچاٶ

  • @asgharasghar4445
    @asgharasghar4445 Рік тому +1

    Ya Allah Jin Logon NY Pakistan Ko Is Halet Mean Pochaya Hy Allah On Sb Ko Tabha O Brbad Kry Ameen

  • @AMIR-fx7dj
    @AMIR-fx7dj Рік тому +14

    شہباز شریف ابھی تک صرف نواز شریف کے مقدمات ختم کرنے کا انتظار کر رہے ہیں، انہیں پاکستانی عوام کی کوئی پرواہ نہیں۔ پاکستان کی فوج اور قوم کو چاہیے کہ وہ ان پر کڑی نظر رکھیں، تاکہ شریف اور زرداری اس حال میں نہ نکل سکیں! !گر وہ پاکستان چھوڑ کر چلے گئے تو بیرون ملک بہت آرام سے زندگی گزاریں گے!!!

    • @abidasajid627
      @abidasajid627 Рік тому +1

      Fiqr na karain woh bahar nahi jany waly. Nawaz sharif wapis aye ga or donon bhai mil ky looty gy

    • @misskhan2982
      @misskhan2982 Рік тому +1

      PAKISTAN KI FOUJ KO WAQAI KIYA AAP MAZAK KAR RAHE HAIN UNHO NE HI TOH YEH HAL KIYA HAI PAKISTAN KA AUR ABHI BHI ELECTION KARANY MAI DILCHASPI NAHI HAI

    • @AMIR-fx7dj
      @AMIR-fx7dj Рік тому

      @@misskhan2982 Fooj bheee hamari hai, mulk bhe hamara hi...kya karain....lekin umeed achee rakhna chahyae.....Allah hamari qoom kee madad karega...InshaAllah.

    • @Karm-a1
      @Karm-a1 Рік тому

      @@AMIR-fx7dj foj ind ki hai 😂 tumhari sirf naam ki

    • @AMIR-fx7dj
      @AMIR-fx7dj Рік тому

      @@Karm-a1 Tumharay 2 jahaaz hamiri foj ne he geraye thay ....hahaha. PAF is the best.

  • @NasimAhmedCentury21TNC
    @NasimAhmedCentury21TNC Рік тому +3

    This guy Hafeez Pasha always criticizing Imran Khan policies and supporting Noon League .
    He should be ashamed now .

  • @qariataaurrahman7555
    @qariataaurrahman7555 Рік тому

    ھم عمران دور میں ڈیفالٹ ھوچکے تھے مزدور 25000 ھزارپرھے مگر سرمایہ دار ارب پتی ھوگیاھے ڈالڈا 850روپے سے تین ھزار پانچھ سوپر پونچ گیا ھے مگر اب بھی عوام دیوالیہ نھیں ھوئ

  • @naheedkhalid8309
    @naheedkhalid8309 Рік тому +5

    Due to financial crisis, we face an existential threat but nobody in important positions is realising it.

  • @rukhsanayahya4346
    @rukhsanayahya4346 Рік тому +6

    As an initial step entities operating in State Life Buildings may be investigated - a lot may unfold!
    Agree with the strategy oulined by my Professor Dr Hafiz Pasha ....

  • @MuhammadKhan-be1zw
    @MuhammadKhan-be1zw Рік тому +2

    اسٹیبلشمنٹ کو چھائیں کہ پآکستانی معیشت کلئے انتہائی ا قدمات کریں اور تنخواہیں کمیشن ختم کریں

  • @maqboolgill6952
    @maqboolgill6952 Рік тому +1

    جب ملکی سرمایہ لوٹنے والوں کو سزا کی بجائے این آر او ملیں گے تو ملکی معیشت کا تو پھر اللّٰہ ہی حافظ ہے

  • @tariqchaudhry4595
    @tariqchaudhry4595 Рік тому +14

    Very nice program well done Bhatti Saab and Qazi Saab

  • @YaSallam365
    @YaSallam365 Рік тому +5

    A slap on that bloody institutions who kept their dirty eyes closed when this brutal regiem change operation was on its way.
    We lost 11 billion USD lost since sep last year.

  • @pakistanigamerz8393
    @pakistanigamerz8393 Рік тому

    ملک کے ریزرو کم ھوے۔کرپٹ کے ریزرو زیادہ ھوے۔یہ ملک ایسی دکان ھے۔جسے دکان دار لوٹ گیا۔

  • @alikhawar3762
    @alikhawar3762 Рік тому +1

    یہ سب باجوہ کی وجہ سے ہوا جس نے چوروں کو اس ملک پر مسلط کر دیا
    اللہ اس ملک پر اور غریب عوام پر رحم کرے

  • @AliImran-jf1oh
    @AliImran-jf1oh Рік тому +4

    Khuda ka wasta mulk ka soch lou ,ye fraudiyon ki govt hai , kash establishment hi hosh kr le

  • @akhtarkut5001
    @akhtarkut5001 Рік тому +4

    10 mn saay 2 Arab commission nhee jata blkah 10 mn saay 7 Arab jata hi yeh bat confirm hi NHA mn

  • @Mathfinance.
    @Mathfinance. Рік тому +2

    پاکستان میں میڈیا ایمرجنسی کی ضرورت ہے

  • @manzoorarif586
    @manzoorarif586 Рік тому +3

    BUHRAN KA SOLUTION SIRF AUR SIRF. GENARAL E LECTIONS.....GENARAL. ELECTION.....GENARAL ELECTION....GENERAL. ELECTION...

  • @zubairmalik6389
    @zubairmalik6389 Рік тому +3

    عمران خان۔22 ارب ڈالر چھوڑ کر گیا تھا۔🥰۔امپورٹ حکومت نے۔۔۔۔۔۔۔😥

  • @javaidaslam3778
    @javaidaslam3778 Рік тому +1

    Allah rehm ker .

  • @tahirsherazi3846
    @tahirsherazi3846 Рік тому +1

    Ya Allha pak madd farrm imran Khan ko apni amin main rkhy ameen suma ameen Pakistan znda baad

    • @ssryr6427
      @ssryr6427 Рік тому

      Mazhab ko har ek cheez mey nahi ghusana chahiye agar development chahiye ,aj Saudi Arabia, US ,Europe ko Hindu, Yahoodi, Christian chalarahey hy isliye vo kamyab hy ,vaha mazhab ko tarjih nahi de jathi

  • @anwarghani1857
    @anwarghani1857 Рік тому +2

    Judges giving relief to thieves on cases on living beyond means for example Dar who is Darling of corrupt system

  • @arifquadri8189
    @arifquadri8189 Рік тому +9

    Siri Lanka This is intentionally done by Nawaz Tolla .What Bajwa did in these 8 months.
    No LC can be open by banks. you may not be able to withdraw your own money,
    We need public justice MOB LYNCHING against corruption.

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому

      mob lynching is not peaceful islam dear........this is fitnakhori and dehshatgardi what you are suggesting.....the very reasons for downfall of the country........BD soon to become the next Singapore........Joy Bangla

    • @primordialarchetypes2927
      @primordialarchetypes2927 Рік тому

      Sri Lanka, not SIRI lanka

  • @irshadbaig7661
    @irshadbaig7661 Рік тому

    تمام بوڑھے جو پینشن لیتے ہیں
    چاہے UBI والے بھی
    اور دوسروں کو پینشن نہیں ملے گی

  • @farhatmalik6310
    @farhatmalik6310 Рік тому +2

    ya Allah khair ataa fermye ameen.

  • @azeemsiddiqui8875
    @azeemsiddiqui8875 Рік тому +13

    great show Qazi saheb and Bhatti saheb,,,,

  • @zeejalil
    @zeejalil Рік тому +6

    My friend is waiting for LC approval from 5 month moths to import CT Scan for hospital so imagine Pak situation

    • @shk47
      @shk47 Рік тому

      if patiants are dying, send them to kashmir for jihad, at least they will get jannat

  • @Ajmalghzali
    @Ajmalghzali Рік тому +1

    حکومت آندھی ہو گی ہے اپنا اپنا لالچ میں ملک کو برباد کر کے وزیراعظم صاحب تو ٹکٹ لے کے لندن میں چلے جائیں گے مگر عوام کا کیا ہو گا؟؟؟؟

  • @anilamansoor5002
    @anilamansoor5002 Рік тому

    I pray to Allah only to save my Pakistan
    There is no hope except Allah

  • @alishahnawaz4983
    @alishahnawaz4983 Рік тому +3

    Itna bura phans chuka hy pakistan bhot mushkil hy ab. Mehngaai itni hy k qaboos se bahir.

  • @syediqbalhussain2902
    @syediqbalhussain2902 Рік тому +22

    Unproductive expenses should preferably be controlled, such as substantial allowances given to govt employees should reasonably be controlled/minimized. If possible taking into consideration the current economic conditions of the country, besides huge allowances, the salary structure especially of highest level officers of each and every department be reviewed.

    • @MuhammadIqbal-hk8ji
      @MuhammadIqbal-hk8ji Рік тому

      💔😢😢

    • @pearlmarketingsalesmarketi9814
      @pearlmarketingsalesmarketi9814 Рік тому +1

      A sensable advice

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Рік тому

      @@pearlmarketingsalesmarketi9814 👏👏👏👏👏👍👍👍

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 Рік тому

      Ghost workers hain aur dheron dheron dheron allowances enjoy kar rahay hain. Ministers aur Baray officers GIDH hain, murdaar qhor, on ka pet jahannum kee aag hee bharaygi😡😡

    • @AH-bh4zw
      @AH-bh4zw Рік тому

      Pak Army ka budget mulk ko kha gaya, Generals billionaires hein hamary.

  • @cecsjuniversity
    @cecsjuniversity Рік тому

    اسلام آباد بنے گا علیشان - باقی رہے گا اللہ کا نام۔
    میں پچھلی دہائیوں سے پیش گوئی کر رہا تھا کہ اسلام آباد پر پیسے کا انتظار کرنا بند کرو، وفاقی دارالحکومت کو واپس کراچی منتقل کرو۔
    یا پاکستان کو کھو دیں.
    سبحان اللہ

  • @kozmoz55
    @kozmoz55 Рік тому +5

    Shukriya bajwa.

  • @vectordesigner
    @vectordesigner Рік тому +2

    awam ka qasoor hay jo apnay haq ke lye kharay nahi hotay

  • @bahawalwada530
    @bahawalwada530 Рік тому

    Allah hamarae mulak kao salamat rakhae ameen monafkao sae bahcae

  • @faisalsoni3301
    @faisalsoni3301 Рік тому +6

    when Imran khan was warning nobody care

  • @sharifuddin6694
    @sharifuddin6694 Рік тому +8

    اللہ تعالیٰ کی نافرمانی تباہی کی نشانی

  • @AMIR-fx7dj
    @AMIR-fx7dj Рік тому

    موروثی سیاست کا خاتمہ ضروری ہے۔ ۔یہی ایک حل ہے۔

  • @shamimsultan7865
    @shamimsultan7865 Рік тому +3

    My brother not 7 arb _000000 because saudi and China money u cant use. Pakistan is already default only hakoomat is announcing. All is playing with country. Only overseas remittance

  • @parveenhameed4843
    @parveenhameed4843 Рік тому +4

    What can be done if the it self is taking the country to a point of economy default 🤔

  • @pervezmemon5453
    @pervezmemon5453 Рік тому

    یہ وہ شخص ہے جو ذمیدار ہے تباہی میں۔ یہ ہی تھا وزیر خزانہ
    یہ مالدار ہے۔

  • @abdulmueed2407
    @abdulmueed2407 Рік тому

    ان شاء اللہ پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اوپن مارکیٹ مسئلہ نہی۔امپورٹ کم کریں۔یہ اچھا ہے۔ایکسپورٹ کےلۓ بہتر ماحول بنانا ضروری ہے۔

  • @ZahidKhan-xx6hj
    @ZahidKhan-xx6hj Рік тому +5

    Until corruption is stopped nothing can be taken..

  • @ahmadfaraz8863
    @ahmadfaraz8863 Рік тому +11

    اگر موجودہ فوج اور حکمران ملک اور ملک کے عوام کیساتھ بڑے ھو جایں اور دس فیصد اس برائی اور دشمنی میں اضافہ ھو۔۔تو روشن عوام کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچتا۔۔۔
    پاکستان کو بچا لو۔۔۔اسکے عوام کو بچا لو۔۔۔اللہ پاک نیکی قبول کرے۔۔

    • @syedma6026
      @syedma6026 Рік тому

      Our political leaders including Imran Khan n their team have miserably failed to recover the dwindling economy of Pakistan.
      The new Army Chief is involved in borders, despite knowing country has defaulted.
      Extraordinary measures required now, all proven corrupt people n clowns have to be tried in military court and punished immediately and make technocrat government. Request all overseas Pakistanis to send money to bring the Foreign exchange reserve to a level where economic activities starts up

  • @user-mc4pe1uo6d
    @user-mc4pe1uo6d Рік тому

    اپنی پسند ناپسند پر پاکستان کو بھينٹ چڑھانا اچھی بات نہيں ھے۔ ايسی باتوں سے گراس نہ پھيلائيں۔ اللہ تعالیٰ اِنْ شَآءَ الله رحم کا معاملہ فرمائيں گے اور پاکستان کو کرپٹ بے ايمان لوگوں سے نجات دلائيں ھے

  • @shoaibbibi1781
    @shoaibbibi1781 Рік тому +10

    Which institution behind smuggling in pakistan.who gives covers for smuggling

    • @ssryr6427
      @ssryr6427 Рік тому +1

      I think we do everything non Islamic on the name of Islam . Christian,Hindu , Yahoodi don't bring Religion in everything they're practical and believe in hard work that's why they're developed

    • @Ghdaron-ka-dushman
      @Ghdaron-ka-dushman Рік тому

      نیوٹرل

    • @joofri8279
      @joofri8279 Рік тому

      All security forces army , rangers , FC , police , anti narcotics, excise and taxation, FIA , and all kinds of intelligence agencies are involved in illegal activities all kinds of smuggling . This is reality.....

    • @shoaibbibi1781
      @shoaibbibi1781 Рік тому

      @@joofri8279 who is father of all institutions chief of army staff