Janjua Rajput I Descendants of Pandava Dynasty I Prominent Tribe of Punjab I Co-owners of Pothohar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 303

  • @NJanjua
    @NJanjua 6 місяців тому +10

    گیلانی صاحب میری برادری کی تاریخ پر روشنی ڈالنے کا شکریہ۔ ہمیں اپنی سچی تاریخ پر فخر ہے۔
    پروگرام کے آخر میں آپ کے خطاب پر آپ کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کرتا ہوں۔
    اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے، سلامت رکھے جناب۔ آمین۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +2

      اللہ آپ کا فخر سلامت رکھے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @shahzykhan7592
      @shahzykhan7592 4 місяці тому

      I belong to the Khakha sub-tribe

  • @altafjanjua1409
    @altafjanjua1409 6 місяців тому +2

    بہت محنت کی ہے۔ آپ نے۔ شکریہ۔ بہت معلومات حاصل ہوئں۔

  • @farhatyaqoob-z3q
    @farhatyaqoob-z3q 6 місяців тому +1

    Bhetreen nd Informative Vlog bnaya hy apne Syed Shb.

  • @thisisrajawajahat8500
    @thisisrajawajahat8500 6 місяців тому +12

    بہت ہی اعلی شاہ صاحب ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ہمارے خاندان کو بھی کور کیا۔پر شائد بہت سی چیزیں رہ گئی ہیں۔یہ تو بس چیدہ چیدہ پہلؤ تھے۔جنجوعہ راجپوت چونکہ مارشل ریس ہیں تو اُنکی جُنگوں کا ذِکر نا کرنا نا اِنصافی ہوگی۔۲ جنجوعوں کی کگھڑوں کے ساتھ بھی بہت جھڑپیں یا جنگیں ہوئی ہیں۔۳ گھکھڑ بھی خطہ پوٹھوار میں اس وقت حکمران رہیں ہیں جب جنجوعے رہے،تو اگر اپ آخری ہزار سال یعنی ۱۰۰۰ سے لے کر انگریزوں کت آنے تک کی بھی پوزیشن حکمرانی کے لہاظ سے بتا دیں تو یہ بہت مفید ہوگا۔میری آپ سے سپیشل ریکوسٹ ہے کہ اِس ٹاپک پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں خاص طور پر جنجوعہ اور گکھڑوں کی جنگوں پر۔یہ میری آپ سے بہت ہی سپیشل درخواست ہے💕باقی ویڈیو بہت ہی شاندار تھی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +2

      مجھے علم ہے کہ بہت سی باتیں رہ گئی ہیں لیکن میرے میزبان گکھڑوں اور اعوانوں کے حوالے سے کسی بھی قسم کی گفتگو پر تیار نہیں تھے۔ لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیے گا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ پہلی ویڈیو ضرور ہے، آخری نہیں۔ ان شا اللہ بہت کچھ مزید سامنے آئے گا۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @thisisrajawajahat8500
      @thisisrajawajahat8500 6 місяців тому +1

      @@zulfiqargilani اُن کا اِس بات پر گُفتگو نا کرنا اپنی جگہ ٹھیک ہے۔کیونکہ آجکل تاریخ میں کسی سے جنگ جیتنا یا ہار جانا کسی سے زیادہ بہادر یا کمزور نیچا ہونا سمجھ لیا جاتا ہے۔شائد وہ کسی اور کو اِسی وجہ سے ڈیسکس نا کرنا چاہتے ہوں ۔بہر حال میں یہ سمجھتا ہوں کہ تاریخ کا شوق رکھنے والوں کے لیے اہل علم کو یہ باتیں بتانی چاہئں۔اگر مکھیالہ راجگان آپ کے ساتھ اِس موضوع کو نہیں ڈِسکس کرنا چاہتے تو میری آپ سے گُزارش ہے آپ خود زاتی طور پر زیل موضوعوں پر ویڈیو بنا دیں شکریہ💕

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      میں ان شا اللہ ضرور بناوں گا۔

  • @ShahidaPerven-zu6mo
    @ShahidaPerven-zu6mo 6 місяців тому +1

    Apk tamam v log boht behtreen hott hen.. I really like it.... Thanks🌹🌹🌹

  • @moazzamaliraja2809
    @moazzamaliraja2809 4 місяці тому

    Masha Allah 🤲 very informative good work thanks again Allah pak app sub ko salamti atta kareen🤲

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 місяці тому

      Jazak Allah. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @hassanali2090
    @hassanali2090 4 місяці тому

    الحمد اللّٰہ راجپوت زات کے بارے میں تفصیلات سن کر بہت اچھا لگا اور ساتھ اپنے شکریہ نسب کا بھی پتا چلا ❤❤

  • @muttiullahkhanjanjuatv962
    @muttiullahkhanjanjuatv962 6 місяців тому

    Gillani Sahib Ma Sha ALLAH,
    Great People always Shine. Raja Mushtaq & Raja Sudheer doing Great work.

  • @haseebullah1752
    @haseebullah1752 3 місяці тому +3

    King of all clans no doubt janjua Rajput they rule 700 + years

  • @MuhammadAfsar-m9f
    @MuhammadAfsar-m9f 6 місяців тому +1

    District Attock main aik Valley Bathar hai us main jangjua abad hain un k bare main batain kandly 24:43

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      In sha Allah kisi waqt zrur batayen gay

    • @WaseemRaja-bq6xf
      @WaseemRaja-bq6xf 5 місяців тому

      Raja Mushtaq Sb sy dhumial rwp ja k mil lain pora mohamla clear ho jay ga

  • @WaqasAkram40721
    @WaqasAkram40721 6 місяців тому +2

    Love to see your informative videos.

  • @abdulkhailq6046
    @abdulkhailq6046 6 місяців тому +3

    اسلام علیکم گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی ذندگی عطا کرے آمین آپ لوگوں گھر بیٹھے تاریخ اور مقام وہ جو صدیوں پرانی ھسٹری جو انسائکلو پیڈیا انسان کو میسر نہیں وہ آپ کہ ویلاگ دیکھ کر سٹوڈینٹ سےلے کر استادتک سب فیضیاب ھوتے ھیں آپ کا شکریہ اگر ان سب کسی سی ڈی میں ریکارڈ ھو جائیں تو آنے والی نسل کو بڑا فائیدہ ھو گا آج اگر جنگلوں ویرانوں میں آپ کھچ ایثار دیکھاتے وہ سب مٹ جائیں گے اس وقت آپ کی ریکارڈ کی ھوئ کام اے گی آپ سے گذارش ھے آج جنجوعہ قوم کہ متلق میں شریک تھےان کے پاس ایک نقشہ ھے اگر وہ اگر فوٹو کاپی مل جاے اس کا اگر بل ھے ادا کرینگے اگر کتاب جو ھے وہ کس طرح خرید سکتے ھیں مجھے پڑنے کا شوق ھے میں خود گجر ھوں اگر کولی لفظ ناگوار لگے امید ھے محاف کریں گے شکریہ فی ایمان اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      وعلیکم السلام جناب
      وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ تمام وی لاگ یوٹیوب پر محفوظ ہیں کیونکہ آنے والے کچھ عرصے میں نیٹ ختم ہونے کا کوئی اندیشہ نہیں۔
      راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب سے گزارش ہے کہ وہ یہ کمنٹ پڑھیں اور کتاب اور نقشے کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

  • @premnath7422
    @premnath7422 5 місяців тому +2

    Good bro 👍 Prem janjua

  • @adeelsalman9957
    @adeelsalman9957 5 місяців тому +1

    مجھے اپنی خاندانی برادری سے متعلق انفارمیشن جان کے بہت اچھا لگا سر مزید تاریخ شیئر کیجئے گا شدت سے انتظار رھے گا جزاک اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 місяців тому

      بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 6 місяців тому +1

    عمدہ معلومات برادرم

  • @promilajoshi7815
    @promilajoshi7815 6 місяців тому +1

    Vert informative and with authentic records . I enjoyed it fully . Khanpur usman khattar k records bhi mil sakte hai? Jameel k . Pandito k

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      Thanks for liking. Records sab k mil saktay hen agar koshish ki jaye to.

  • @waqasahmed6735
    @waqasahmed6735 Місяць тому +1

    Very nice g

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua 6 місяців тому +1

    MashaAllah❤Boht khoob❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      Bohat shukriya. Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye.

  • @globalworld999
    @globalworld999 5 місяців тому

    Excellent work thanks for working on this topic

  • @zaheerhussain9118
    @zaheerhussain9118 2 місяці тому

    شاہ صاحب ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آ پ پر اپنا فضل ہمیشہ رکھے۔امین ۔جنجوعہ راجپوت ،⁦⚔️⁩

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @qazikamranyounis3681
    @qazikamranyounis3681 Місяць тому

    اسلام علیکم
    سر آرائیوں اور جٹوں کی تاریخ کے بارے بھی پروگرام کریں ۔شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому +1

      وعلیکم اسلام
      جس دن آرائیوں اور جاٹوں کے نسب پر عبور رکھنے والا کوئی شخص ملا ضرور اس پر بات کریں گے۔

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk 6 місяців тому

    MashaAllah ❤DUA ❤Beautiful Information Sir Ji❤

  • @TariqMehmood-dg7zd
    @TariqMehmood-dg7zd 5 місяців тому

    بہت اعلی شاہ جی
    ہمیں بھٹی راجپوت ولاگ کا بھی شدت سے انتظار ہے کہ یہ کون اور کہاں سے آئے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 місяців тому

      بہت شکریہ سرکار۔ جس دن بھٹی راجپوت محققین اس پر تیار ہوئے، ویڈیو ضرور بناوں گا۔

  • @osamakiani9497
    @osamakiani9497 6 місяців тому +1

    Salam Sir Great video MashaAllah. Please also make video on Gakhar tribe of Potohar

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      Wa Alekum us Salam
      Gakhars par to meri kai videos hen. Search karen, mil jayen gi in sha Allah. Thanks for comment. Stay blessed.

    • @osamakiani9497
      @osamakiani9497 6 місяців тому

      Jazakallah Sir, Got the videos

  • @Y.AJanjua
    @Y.AJanjua 6 місяців тому

    Sialkot k Janjua toh business mans bun gaye hain gillani Sahib bhot shukria love ❤️ from Sialkot all Janjua qabeelay ko yasir Arafat janjua ki taraf sai slam

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Wa Alekum us Salam
      Khush rahen, salamat rahen.

  • @AlijanjuaMajidali0001
    @AlijanjuaMajidali0001 3 місяці тому

    Very good work shah ji janjua ❤

  • @asifjanjuaofficial985
    @asifjanjuaofficial985 27 днів тому

    The undefeated Rajput of all Rajput clans is Janjua Rajput clan 💪💪💪.

  • @harshudesh1150
    @harshudesh1150 4 місяці тому +3

    Best explanation sir I am hindu janjua rajput. Kuch Janjua kehte hai vo rathore se nikle hai but reality yhi hai ki hum rathore se nhi nikle kyuki rathore suryavanshi hote hai aur janjua chandravanshi hai

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 місяці тому

      I'm really thankful to you dear

    • @harshudesh1150
      @harshudesh1150 3 місяці тому

      @@GökbörüKhan hindu Shahi koi turk ni hai yeah dynasty Brahman khallar kings ne start ki thi jisko continue janjua rajputo ne kiya tha jaipal se lekr aage saare rajput the usse phele wale kings Brahman the jo present day apko Bali sername wale Brahman mil jayege kashmir mein

    • @godisone1420
      @godisone1420 Місяць тому

      Gillani saheb ek baat samajh nai aai jaise in raja saheb ne bataya ki aadam aale salam se nasal chali phir nuh aale sallam or phir siraj ka b jikar aaya.par ye kahin pata nai chala ki Jahan se ye jikar karte h raja bharat ka to raja bharat ya raja bharat ke purkhe hindu kab bane.

  • @ahmedbilalraja2067
    @ahmedbilalraja2067 6 місяців тому +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ کتاب تاریخ جنجوعہ اگر پڑھنے کے لئے چاہیے ہو تو کہاں سے مل سکتی ہے رہنمائی فرمائیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +2

      راجہ مشتاق احمد جنجوعہ سے رابطہ کر لیں پلیز۔ یہ کتاب انہوں نے ہی لکھی ہے۔
      0333 5388646

    • @ahmedbilalraja2067
      @ahmedbilalraja2067 6 місяців тому

      @@zulfiqargilaniشکریہ

  • @muslimdunia9001
    @muslimdunia9001 6 місяців тому

    السلام علیکم شاہ جی ۔۔۔ہم جیسے تاریخ کے چاہنے کے لیے بہت اہم ہے ۔۔آپ سے درخواست ہے ک کمبوہ قوم پہ بھی جنجوعہ قوم کی طرح پروگرام کریں بہت مہربانی ہوگی شاہ جی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      وعلیکم السلام
      سرکار میں خود سے کسی برادری کے بارے میں وی لاگ نہیں کرتا۔ جنجوعہ برادری کا وی لاگ ان کی دعوت اور رضامندی سے کیا گیا ہے۔ اگر کمبوہ برادری بھی ایسا ہی چاہتی ہے تو میرا پلیٹ فارم حاضر ہے۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @NAJAMAWANGMAIL
    @NAJAMAWANGMAIL 18 днів тому

    Big respect for janjua brothers❤❤❤

  • @m.aansari4289
    @m.aansari4289 2 місяці тому

    گیلانی صاحب آپ کی کس کس بات اور کس کس کام کی تعریف کروں، ویلڈن سر ویلڈن، اللہ تعالیٰ آپکو عزت والی زندگی دے، آمین ثم آمین.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 місяці тому

      وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔

  • @legalopinion8966
    @legalopinion8966 6 місяців тому +1

    السلام علیکم گیلانی صاحب
    بڑی خوشی ہوئی آپ کا کام دیکھ کر آپ بہت محنت اور تحقیق سے کام کر رہے ہیں ورنہ یو ٹیوب پر تو مکھی پہ مکھی ماری جا رہی ہوتی ہے ایک وڈیو کو نہ جانے کتنے لوگ اپنی آواز میں اپلوڈ کر رہے ہوتے ہیں اس وقت یوٹیوب پر تاریخ پر کام کرنے والا آپ جیسا کوئی نظر نہیں آتا آپ جتنا سفر کر کےکھوج لگا رہے ہیں بہت ہی مشکل اور ہمت والا کام ہے میں نے آپ کی بہت سی وڈیو دیکھی ہیں آپ کا کام قابل تحسین ہے براہ کرم اس کام کو جاری رکھیں کیونکہ آنے والے دور میں کسی نے کتاب کو تو ھاتھ لگانا نہیں ہے ایسی صورت میں آپ کی وڈیوز علم تاریخ کا بہت بڑا ذریعہ ہوں گی اللہ پاک آپ کو استقامت دے اور مزید کام میں آپ کی رہنمائی فرماۓ۔ آمین
    راجہ انصر عباس جنجوعہ ایڈووکیٹ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      وعلیکم السلام جناب
      آپ کا ہر ہر لفظ میرے لیے حوصلہ افزائی ہے۔ میری خود بھی یہی سوچ ہے کہ شاید یہ صدی کتاب کی آخری صدی ہو اس لیے جو کام آپ ویڈیوز یا ڈیجیٹل میڈیا کی صورت کر سکتے ہیں، وہی باقی رہے گا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں بھی جاوں پوری تیاری کر کے جاوں کیونکہ اگر کسی کو میرے مواد میں سے کوئی ایک لفظ بھی کام کا مل گیا تو میری محنت وصول ہو جائے گی۔
      آپ کا شکریہ کہ آپ میرے وی لاگز دیکھتے ہیں۔ درخواست ہے کہ مجھے دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔ نیک تمناوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
      خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @legalopinion8966
      @legalopinion8966 6 місяців тому

      @@zulfiqargilani جواب دینے کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ کے جذبے اور ہمت کو سلامت رکھے اور مزید ترقی دے مجھے یقین ہے ایک دن آپ کا کام بطور ریفرنس استعمال ہو گا کیونکہ آپ کی کھوج دوسروں سے مختلف ہے

  • @sakhimuhammad8707
    @sakhimuhammad8707 6 місяців тому +1

    Gillani sahib aik information chshye Kiya jb Alexander subcontinent m Aya tha or Raja porus ko defeat krny k bad kehty han Alexander ka aik ghora buephalas mar gya tha wo Alexander ka bht piyara ghora tha to usy gujjrat k pas aik jga Jisy Aj phaliyan kha jta h oder dafan Mt dya tha isy waja Sy us jga Shuru Shuru m bluephalas kha jta tha ahsta ahsta waqt guzarny k sth phaliyan ban gya Kiya such h yeh

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Please watch my vlog on this topic:
      ua-cam.com/video/Vl8hZUIY1_U/v-deo.html

    • @globalworld999
      @globalworld999 5 місяців тому

      وہ جگہ جلال پور کے قریب ہے اور اس جگہ پر یونان والوں نے ایک عمارت بھی تعمیر کی ہے یہ جلال پور رسول بیراج سے اوپر ہے یہ گجرات والا نہیں ہے

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 6 місяців тому

    nice vilog sir ❤❤❤

  • @ManzoorAhmed-y6x
    @ManzoorAhmed-y6x 4 місяці тому

    ماشاء الله شاہ صاحب شکرے

  • @rajanomi8029
    @rajanomi8029 28 днів тому

    ❤❤❤❤❤Masha allah

  • @yasirbhai8686
    @yasirbhai8686 6 місяців тому +2

    واہ مرشد ۔
    قلعہ مئو مبارک شریف دیکھا آپ نے ؟
    جو کہ رحیم یارخان میں واقع ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      نہیں دیکھا سرکار۔ اگر اللہ کو منظور ہوا تو دیکھ لوں گا۔

    • @yasirbhai8686
      @yasirbhai8686 6 місяців тому

      @@zulfiqargilani آپ رحیم یار خان کا مکمل وزٹ بنائیں سرکار

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      میں تو آنے کو تیار ہوں لیکن وہاں میری رہنمائی کرنے والا کوئی تو ہو۔
      اگر آپ کر سکتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں، اس نمبر پر
      0321 875 5750

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 6 місяців тому +2

    ان ہی خانفان میں ایک عظیم شخصیت کامران اعظم سوہدودی تاریخ دان کئی کتابوں کے مصنف ہیں

  • @nusratmahmood5244
    @nusratmahmood5244 5 місяців тому

    Bohat hee khoobsurat janaab, ye kitaab Kahan sey mil sakti hai. Nusrat Mahmood janjuha, UK.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 місяців тому

      Raja Mushtaq Ahmed Janjua
      +92 333 5388646
      Yeh book k author bhi hen aur publisher bhi. Kindly in se contact kar len.

    • @nusratmahmood5244
      @nusratmahmood5244 5 місяців тому

      @@zulfiqargilani bohat bohat Nawazish janaab Qibla shahji sahib.

  • @abidminhas281
    @abidminhas281 2 місяці тому

    There's a group of Rajput called " Minhas Raput"
    I request you to make a vlog on these people.

  • @sheharyarahmad13
    @sheharyarahmad13 3 місяці тому

    1:35
    Ye hamein kisi terha mil skta hay janjuas ka?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      Un se contact karna paday ga

    • @sheharyarahmad13
      @sheharyarahmad13 3 місяці тому

      @@zulfiqargilani I would appreciate if you contact them on my behalf or let me have some source of contact with them...!!

  • @_IVC_
    @_IVC_ 6 місяців тому

    32:40 Great questions.❤

  • @MohammadHisham-j5m
    @MohammadHisham-j5m 5 місяців тому

    Very nice

  • @KhanBaba-e5h
    @KhanBaba-e5h Місяць тому

    Sar ap ham ko Rajput ka pora. Shijra. Shura huwa us ki safa ba. Safa taswer laykar. Video. Bnay ap ki maherbani

  • @FarazFaraz-v6n
    @FarazFaraz-v6n 6 місяців тому

    Thanks❤❤

  • @Beautiful.pakistan.Travel795
    @Beautiful.pakistan.Travel795 6 місяців тому +2

    ❤❤❤❤

  • @thisisrajawajahat8500
    @thisisrajawajahat8500 6 місяців тому +1

    Proud janjua rajput⚔️👑

  • @rjnaz
    @rjnaz 6 місяців тому

    Great mashallah

  • @muhammadamjad7886
    @muhammadamjad7886 6 місяців тому

    Sir Bhutta caste k bary main bhi detail k sath video bana dain... Plz

  • @salmanahmedkhan1363
    @salmanahmedkhan1363 2 місяці тому

    👏👏👏

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Місяць тому

      بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @tahirhabib4056
    @tahirhabib4056 6 місяців тому

    Great story.

  • @RanjhaJutt-o7v
    @RanjhaJutt-o7v 3 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤Janjua ❤❤❤❤❤❤❤

  • @seaofknowledge6575
    @seaofknowledge6575 4 місяці тому

    SHANDAR Video🎉🎉🎉🎉

  • @mrkazim1367
    @mrkazim1367 6 місяців тому

    ALLAH O AKBAR ya RUBB tera shukar hey aur ZULIFQAR SHAH ji salmat rain 13:03 ahp ka swal kiss key hath per muslman hovey SYED FAWAD ZAIDY.Last 40 year my research in POTHAHAR got strong evidence.Very small villages of SADAT in JHELUM ATTOCK R PINDI MANSEHRA and MUFAFRABAD in far from reach areas SADAT migrated from 73 hijra onward to these areas.SHAH JI again from bottom of my heart DEAROUN DUAIN from SYED FIDA HUSSAIN KAZMI retired BARRISTER from CANADA

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Sadat did not come to rule the subcontinent but to preach Islam, so wherever they went, they won the hearts of the people and converted them to Islam. Apart from Janjuas, there are many tribes and nations who accepted Islam at the hands of Syeds.
      Thanks for the comment. Stay blessed.

  • @atifbhatti1330
    @atifbhatti1330 6 місяців тому

    w salam sir ❤❤❤❤

  • @MuhammadNawaz-xw2fu
    @MuhammadNawaz-xw2fu 6 місяців тому

    SHABASH. BACHON KAY LIYAY. MAHLOMATEE. PROGRAM SHUKRIA..M. NAWAZ JANJUA. PARIS FRANCE

  • @mehmoodchaudhry3001
    @mehmoodchaudhry3001 6 місяців тому

    Masha Allah

  • @EisaCh-gh7mv
    @EisaCh-gh7mv 6 місяців тому

    Please make next video on GUJJARS❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      If Gujjars will contact me, I will definitely make it.

  • @maheenfatima4707
    @maheenfatima4707 4 місяці тому

    Thank for video Sir g i belong to malik family 😊😊

  • @_IVC_
    @_IVC_ 5 місяців тому +1

    25:25
    بابرنامہ کے مطابق؛
    17 فروری 1519ء کو بابر نے دریا جہلم کے مشرقی کنارے پر بھیرہ کی زرخیز زمین وں پر نظریں جمائے ہوئے دریائے سندھ کو عبور کیا۔
    دو دن بعد انہوں نے دریائے سون کے کنارے کیمپ لگایا جہاں لنگر جنجوعہ سالٹ رینج کے سربراہ ملک ہسٹ جنجوعہ کی طرف سے سلامی کے ساتھ ان کا استقبال کرنے کے لئے پہنچے۔
    بابر کے حکم پر لنگر جنجوعہ کے سردار ہسٹ کو لانے کے لیے روانہ ہوا جو گھوڑے کا تحفہ لے کر بابر کے کیمپ پہنچا۔
    مالک حسن جنجوعہ نے ہاتھی گکھڑ کے بارے میں شکایت کی۔
    "وہ ایک برا آدمی ہے، برا آدمی ہے، واقعی برا ہے، لوگوں کو لوٹتا ہے، براہ مہربانی اسے سزا دیں."
    کچھ دن بعد بابر نے پروالا قلعہ کی طرف مارچ کیا جہاں ہاتھی گکھڑ بغیر کسی مزاحمت کے شمال کی طرف بھاگ گیا۔
    بابرنامہ۔

  • @kaifmusakhan8065
    @kaifmusakhan8065 6 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @fahadshakeel3798
    @fahadshakeel3798 6 місяців тому

    MashAllah 🥰

  • @drsaleemrazachughtai2436
    @drsaleemrazachughtai2436 6 місяців тому

    buhat acha kaam ha aap ka gilani sab

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 6 місяців тому

    ماشاءاللہ

  • @ripudaman5843
    @ripudaman5843 4 місяці тому +1

    Shekhawat rajput from rajisthan ❤

  • @Muhammadali-i3a
    @Muhammadali-i3a 6 місяців тому +1

  • @foxlearn-wx8tl
    @foxlearn-wx8tl 2 місяці тому

    Janjua House main ager koi milna chahy tu mumkin hay?

  • @hulk2406
    @hulk2406 3 дні тому +1

    Does Islam have caste system? Are Syeds similar to Brahmins in Islam?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 дні тому

      There is no concept of caste in Islam. The descendants of the Prophet of Muslims are called Syeds. Therefore, there is no comparison between Brahmins and Syeds.

  • @deepakrana8846
    @deepakrana8846 4 місяці тому

    i am hindu rajput pundir❤❤❤❤jay rajputna jay maa bhawni❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MurtazaAbbassi-c4j
    @MurtazaAbbassi-c4j 6 місяців тому +1

    😍😍😍😍😍😍

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 6 місяців тому +1

    جوئیہ راجپوت لاہور اور ملتان کے تین صدی حکمران رہے لاہور کا مغل دور میں منو جوئیہ صوبدار رہے

  • @rajawajid7570
    @rajawajid7570 6 місяців тому

    Proud to be janjua

  • @saanavi
    @saanavi 2 місяці тому

    Can someone give ancestry of Janjuas in English.
    Even in Urdu it is difficult to grasp it.
    May be Raja Altaf Hussain can get it done.
    It will bring the history of Janjuas to the world at large and students of history.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 місяці тому

      You can contact them sir

    • @saanavi
      @saanavi 2 місяці тому

      I don't know their contacts

  • @RanaUsma-h1l
    @RanaUsma-h1l 13 днів тому

    Rajput chuhaan par bhi Roshni dalay please galani Sahab kis nabi ki ulaadbhy

  • @rajawajid7570
    @rajawajid7570 6 місяців тому

    Sudheer bhai the great

  • @rajatahir7328
    @rajatahir7328 6 місяців тому

    I proud to be janjua

  • @punjabijoyiavlog1018
    @punjabijoyiavlog1018 6 місяців тому

    👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @wajidhussain8675
    @wajidhussain8675 3 місяці тому +1

    سلام آپ نے راجہ جے پال کا ذکر نہیں کیا اگر کوئی روشنی ڈال دیتے اچھا ہوتا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому +1

      وعلیکم السلام
      راجہ جے پال کی جنجوعوں سے کوئی رشتہ داری نہیں تھی۔ اس کے ذکر کے لیے نندنا قلعہ کا وی لاگ دیکھیں پلیز۔

  • @amaanraja9715
    @amaanraja9715 3 місяці тому

    RAJPUT JANJUA

  • @ramdasrozatkar2647
    @ramdasrozatkar2647 6 місяців тому

    They seem to have mentally of a defeated warriors ..one can't in the glory of the past one has to built on it ,..

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      No, this is wrong perception. Things have changed but they are still considered as warrior tribe.

  • @Ahmadshah-lz2oz
    @Ahmadshah-lz2oz 6 місяців тому +2

    گیلانی ساب ماشاءاللہ

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua 6 місяців тому +1

    Gillani Sahab The Great

  • @adanxxxxz-dg8nc
    @adanxxxxz-dg8nc 5 місяців тому

    Adress of janju house.¿

  • @perveenakhter7865
    @perveenakhter7865 3 місяці тому

    In ki information dryer mallom hoti he

  • @Harsh-xp1oj
    @Harsh-xp1oj 3 місяці тому +1

    Inhe muslmano ke duwara koray keha jata tha jab wo hare to unke vansh ko gulam bnaya gyea aur turkey iran bheja gyea kush yahi rahe . Vaha par kayi koray rajput hai. Pakistan mein bhi hai . Aur punjab sikh community mein bhi bohat kam matra mein . Sabse jada jansankhea inki turkey mein hi hai . ......

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      Is information k liye bohat shukriya.

    • @Harsh-xp1oj
      @Harsh-xp1oj 3 місяці тому +1

      @@zulfiqargilani app is information ko aur ptta kare aur iss par full video banyia

  • @rajaadeel2451
    @rajaadeel2451 5 місяців тому

    Adeel janjua from kahuta matore

  • @ssajis2001
    @ssajis2001 6 місяців тому

    Upon its completion, the ship is said to be loaded with pairs of every animal, and Noah's household, and a group of believers who did submit to God. The people who denied the message of Noah, including one of his own sons, drowned.

  • @maheenfatima4707
    @maheenfatima4707 4 місяці тому

    Mtlb sab caste ki nasla in se he start hoye because malik b in ma he likha ha 😊

  • @punjabibaba7062
    @punjabibaba7062 6 місяців тому +1

    Doesn't make sense of this fake family tree if Arjun was 20th generation of Alexander who was born around 300Bc then according to this Arjun and Mahabharat war happened at least 15 generation or 600 years after Christ, While Mahabharta was already written around Alexander time in 300 BC.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +2

      This is not the Alexander who came out of Greece to conquer the world, but the Dhul-Qarnain sikandar who is mentioned in the Holy Quran.

  • @junaidrai6979
    @junaidrai6979 4 місяці тому

    یہ سدھیر کب سے جنجوعہ بن گیا، اس کے گاؤں سے اس کا پتا کر سکتے ہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 місяці тому

      یہ تو انہی کو پتا ہو جناب

  • @asifjanjuaofficial985
    @asifjanjuaofficial985 27 днів тому

    Kisi ke pass Raja Mushtaq Janjua Sahib ka number hai tou mujhe dei de.

  • @saumensingh9482
    @saumensingh9482 4 місяці тому

    Gilani ji🙏, thanks for your efforts. Kings of Turk, Mughal, British, Beduin are also emigrated Kshatriyas b/w 300bc-400ce. C.Asia would've invaded civilizations long before Khotan Tushara Kshatriya's arrival in the steppe had there been indigenous martial races. No martial race except Kshatriyas. Buddhist Jain Sikh Zoroast Muslim Xtian Judaic aren't races, they're monotheistic religions, more/less created by Kshatriyas, followed by different races. Non martial races convert, seek pride without dropping blood in battles. No religion can morph non martials into martial as you can see Pak is dominated by kshatriya descents while others are at bottom. Race must be treated biologically without any philosophical, religious implications.
    Post 300 BC Khotan Tushara Kusha Agni Kashi Ashvin Kshatriyas from Gangetic plains are Kings of Kushan Hun Avar Khazar Turk Mongol Mughal Tibet. Europe's kings Goth Norse are post 200 CE, 400 CE from GP. Lords of Arabs landed during Indo-Roman trade 100-200 CE. Greece Rome rulers from 2k BC Indra revering Mittani Hatti Hari. 8th c BC Cimmerian Saka, 300 BC Sauromata from Aryavart's Gandhar. They bear Kshatriya's paternal DNA R1a1/R1a1a. Norse Vikings were nowhere near Europe when Huns were pill@ging Europe.

    • @saumensingh9482
      @saumensingh9482 4 місяці тому

      Gilani ji, Kindly check the details. Ignore the diatribes.
      Kings of Turk, Mughal (Mongol), British, Arab who have de$troyed/l00ted Aryavart to highest extent are sons of recently emigrated Kshatriyas (Khotan, Tushara, Goth, Norse), they bear Kshatriya's paternal DNA R1a1. Aryavart can't be de$troyed by tribal races for sure especially by races who are described $ubhum@n by Roman. Remember, Indra worshipping Mittani-Hatti were the first to win great Mesopotamia in the 2k BCs. All of a sudden no martial races can emerge from the deserts of Arabia & great Steppe or snow cladded hunter gatherer infested northern Europe, such miracle doesn't happen.
      Latest WAVES of Aryas from ARYAVART
      👉B/w 300BC-350CE from Gangetic areas Khotan, Tushara (TochaArya) Kshatriyas conquered Turk, Mongol, Uyghur, Tatar, Tibet tribals of eastern great steppe controlling the key position of silk road. Growing importance of Northern silk road might be the reason for their conquest. Previously C. Asian & Turkik tribals were $lave of Sakas, these Eastern Sakas traded them to the known world. One legend says, Khotan was founded by Mauryans. Whomsoever may they descend from, their Kshatriya origin from Gangetic plain is certain. Uncorrupted Sanskrit named principalities Kusha, Agni, Kashi (Kashgar), Ashvin (Wushun) around KT domains clearly suggest founded by later exiled Shaivite Kshatryias from Aryavart who gave rise to Kushan empire, built Shiva temple in central Asia + Kushan coins had Shiva. K-Ts bore pure Sanskrit names, wrote in Brahmi. K-T founded Monarchies & literature are the oldest in Northern hemisphere (Great steppe, C. Asia, Europe, Tibet), means KT were the first literate people landed in NH. Subsequently split in groups spreading beyond their domain. 500-600CE onwards became kings/lords of TMUTT, invaded C.Asia, Caucasus, Iran, M.East, Arabia, Ezypt, Greece, Balcan, Europe, Tibet, China. Yarlung, Khazar, Avar, Khitan, Seljuk, Mamluk, Ghorid, Ghaznavid, Mongol, Timurid, Ottoman, Mughal & other so called Turkik Mongolic dynasties are founded by K-T's sons. 13th c. Ghorid dynasty have burnt down Nalanda world University just after Al Biruni grabbed Vedic literature of science, maths & passed to Europe, thereafter Aryavart saw no invention, economy survived on previous inventions. In modern time K-T's sons who are absorbed in Turkik tribals in so called Turkik nations jointly dreaming another round of Aryavart's destruction. Aryavart began receiving invasions only after K-Ts' arrival in the great steppe. It must be noted, Saka, Xiangnu are Kshatriyas too, roaming in the great steppe since 8th c BC., never been able to invade Aryavart until Khotan landed there. Even mighty RgVedic clan Persus (Persian) couldn't advance beyond Gandhar. Perhaps KT offshoots led branches of Saka, Hun (Xiangnu) in invading North-West Aryavart b/w 1st c BC & 4th c CE.
      RgVedic Pani (Parni) Kshatriyas too most likely left Aryavart for Parthia during Mauryan hegemony in the 300 BCs who've driven out Alexander's successors out of Iran (Mada, Persia, Parthia) & middle East, ruled over 500 years, however their army was mainly Parthian, Mada, Persian, Saka. Some other Kshatriyas too have left Aryavart for the great steppe refusing Mauryan hegemony, absorbed in Sakas, came to be known as Sauromata (Sarmatian). Be noted, in the great steppe & upto Europe, Cimmerian, Saka were the first martial or Arya race reported in Mesopotamian, Sanskrit & Greek texts. All laters warriors of steppe namely Alani, Raslani, Arosi moved from the South & Aryavart.
      👉 From the 1st c CE Aryavart's Aryas landed in Arabia during Indo-Roman trade, brought navigation, bred with tribal women, adopted Arabic. Becoming lords of Arab tribals invaded M.East, Iran, Anatolia, N.Africa, Spain, Sicily. Think why Arab couldn't dare attacking I-R ships, didn't dare attacking Mesopotamia, Mada, Persia, Parthia before 7th c if they're martial race. Think why Arab couldn't make voyage before. Kshatriya comprised Arabs couldn't advance beyond Sindh, beaten back by Pratiharas, Karkotas but their ideas spread deep into Aryavart. Back then Pratiharas were a minor power of Aryavart & Arabs were at peak of their power. Sindh was only a frontier state of Aryavart.
      👉Goth, Norse are directly from Gangetic plains, left Aryavart not before common era, penetrated Europe not before 5th c CE. GN were the first literate race landed in Europe after Roman. Greco-Roman never labelled them Germanic. (Germania is a geographical area named by Roman in circa 1st c CE. where Cimmerian, Saka, Sauromata, Alani sons/offshoots passed thru). Norse or Normans were definitely the latest, most likely reached black sea areas chasing Hun invaders during the Guptas & never returned. Gupta age inscription tells, Guptas or their allies conquered "Bahilika" which was north of today's Iran, at that time that territory was occupied by Huns. GN's North European origin is a b0gus hypothesis, 5th c CE Roman empire extended upto today's Denmark, found no warrior race or monarchy or literate people or a single brick or principality or a town in today's Scandinavia & northern Russia region until 9th c Navgorod in today's Russia. White tribals of Europe never knew navigation. Norse were nowhere near Europe when Huns were breaking b00nes of whites, they'd have fought Huns had they been in Europe back then. During Kushan rule Eastern black sea area & Gangetic plain were combined as a single polity, Goths moved to Europe either during or soon after the fall of Kushan empire. Sakas are the first martial race landed in Northern hemisphere, Since 8th c BC. they traded white $l@ves to Asia capturing from woods of Europe, you can't say Europe's warriors or GN were in hibernation until 5th c CE. It's impossible, a martial race originated in Europe & didn't fight Roman, Greek & Saka, couldn't found monarchy, couldn't make bricks until 4th/5th/11th c. Black sea areas were GNs' base before venturing into northern & western Europe. Evidences: Gupta age Vishnu idol in Volga. Vimanas in Europe's castles, churches. Timber built Kiev, Navgorod are replication of Mauryan-Gupta age cities. Funerary cremation of GN. Aesir-Vanir from Asur-Deva story. Edda from Veda. Baltic languages akin to modern North Indian. Even after conversion to Christianity Goths' were called Aria-Christian for centuries. Europe's 1st literature 10th c. CE. "Norse" is 2k years younger than Aryavart's state literature. Scandinavia named after lord Shiva's son Scanda or emperor Scanda Gupta. Scanda+Nauv, Sanskrit Nauv= Ship. GN surely have highest lactose tolerance in Europe which is lowest in whites (Celt-Veneti). In Europe division between Aryas & non Aryas was there till feudalism continued where everything was heridetary. Norse Vikings traded white $l@ves c@pturing from Northern Europe to middle East, Iran & Arabia, you can't say they captured browns from Northern Europe. GN are Kings of Britain, France, Spain, Dutch, the highest l00ters of Aryavart. GN are in Germania, Scandinavia & Russia (Ruric, Tsar) too. GN are in USA, Canada, Australia from where Aryavart receives highest @buse & anti Aryavart activity. They're greatly aligned with Yamnyan Celt trib@ls who've @nnihilated native Euros, remember Celts are described $ubhum@n by Roman. GN are main feeders of Celt. Nothing can get easier for Celts & other non-Aryas in destroying Aryas/Aryavart using Aryas. 18th c onwards when great Marathas subdued Khotan Tushara ruled Mughals & Turks soon GN ruled British, Spanish, Portuguese, French, Dutch began invading Aryavart. British royals also comprise other Arya groups Sauromata, Saka (Saxon), perhaps some Roman too, but it appears GN are in key positions. GN ruled Britain have brought diseases that were alien to Aryavart, created famine resulting over 10 million deaths, l00ted worth over $50 trillion. GN are teaching the world, "Aryas are civilizationless Steppe pastoralists, blonde (Celt-Veneti) tribals are proto Aryas, brown Aryas are 3rd class Aryas, Aryas are non indigenous of Aryavart, Aryas have destroyed IVC henceforth Aryas in Aryavart must be l00ted/@nnihil@ted". They teach, "Buddha, Mahavira, Ashoka the great, Kurus the great, Socrates, Plato are sons of r@ping hum@n s@crificing Celt-Veneti steppe tribals". They've manipulated Aryavart's history such that the region never stay stable, never regain dignity, long lost Aryas never learn their origin. Stationing n√ke$ at our door step was job of GN, orchestrated riots/gen0cides, assassination in Aryavart region in past century & continuously engaged in creating the same. They ouldn't create a religion, l!ck @rse of non-Arya God, this failure is $lap on their f@ce. Spend billions on imposing non Arya religion Xtianity on Aryavart. You'll never see Celt (Yamnya), Veneti (Sintashta), Black (Africa), Jews (Israel) @buse their homes. None have abused Aryavart's history more than GN. History of Aryas or Aryavart taught across the globe are manipulated by GN ruled Britain, France, Germania, Dutch, Spain. As per their "Kurgan" hypothesis they were in hibernation for 2200, 2500 years, woke up 1800, 1600 years ago. They beat their chest on success of ch0pp!ng off fl@shes of their own mother & feeding whites. Because of GN, $ubhum@n races of Northern hemisphere are $pitting on Buddha's land. It appear GN are the biggest f0es of Aryavart & mankind & the most $ubhum@nised Aryas.

    • @saumensingh9482
      @saumensingh9482 4 місяці тому

      Continuation of previous write up.
      Above Kshatriyas have lost ethics breeding with tribal women & imparting tribal ideas that have changed their physical features as well as ethics & moral. Now we know why Vedic sages didn't encourage visiting s@vage infested areas. Europe's kings are certainly latest immigrants. Roman & even 10th c Arab traveller IBN Fadlan met all races, found the f!lth!est, ugl!€st, most primitive, most passive in Europe, a ret@rded person can only claim races of that calibre founded monarchies/nations, colonised continents. Sociologists, have a look how destruction can take place when noble races are assimilated with uncivilized races. Sakas are believed to be cruel, we don't have evidence that surpasses gen0cides carried out by KTGN descents across the globe that took place after 11th c CE. Also monotheisms in past 1500 to 1000 years taught assimilation of noble & l0w birth races, imparting ideas of l0w birth races in running the universe, their equalism doctrines have caused highest numbers of gen0cides during this period.
      Long embedded non violence ethics from Buddhism, Jainism, Vaishnavism in Aryavart's Kshatriyas was another reason of Aryavart's destruction.

    • @saumensingh9482
      @saumensingh9482 4 місяці тому

      Aryavart's westward, northward, eastward conquest 👉2k BCs upto Anatolia, Mittani-Hatti-Hari, RgVedic Indra, Mitra, Nasatya, Varuna, Hari noted by Ezypt. 1k BCs >Greece, Rome, RV Elina, Dyus (Zeus), Mitra. 👉 900BC RV Parsu >Persia. 550BC upto> Greece, Balkan, Ezypt. 👉Since 750BC whites (Celt R1b, Veneti R1a), C.Asian, G.Steppe tribals are won by CimmeArya, Saka, Sauromata, Alani, Raslani, Xiangnu. 👉750BCs CimmeArya, Saka > S.Russia, Ukraine, Balkan. 👉300-100BC Sauromata, Alani >Ukraine, Russia >100BC British-Irish isles, RV Danu. 👉 300BC-300CE Khotan, Tushara, Kusha, Agni, Ashvin from Gangetic plains won Tibet, Turk, Mongol tribals. 👉250BC RV clan Pani won Parthia, Persia, Mada, M.East, Anatolia. 👉Mittani sons Roman won Europe (whites) in 50BC. 👉150CE-500 Goth, Norse won Europe from Gangetic plains. 👉350CE Xiangnu, Khotan sons Hun won 1/2 Europe. 👉400CE Alanis >Spain raiding Greece, Italy. 👉150CE during Indo-Roman trade Aryavart's Aryas landed in Arabia, won M.East, Iran, Ezypt >Spain. 👉Khotan, Tushara, Kusha, Agni, Ashvin in Khazar, Avar, Tibet, Turk, Mongol, Uyghur won whites, M.East, Iran in 6th-13th c. KTKAA ("5 barbarians') won China. 👉SInce 950 BC. enroute Burma, Yunnan won China, SE Asia (ref. GE Gerini), Vedic/Puranic deities, Sanskrit inscriptions, chariot in China. R1a1a/R1a1 is the conqueror, Indra worshipping charioteer Mittanis are the 1st to win great Mesopotamia.
      ++++++++
      Read more 👉 Aryavart's Kshatriya Aryas have founded all nations in M.East, Iran, Mediterranean, Judea, North Africa, C.Asia, G.Steppe, China, Tibet, SE Asia, Europe, Arabia. R1a1a/R1a1 (Kshatriya marker) is the conqueror, didn't exist in Steppe-Europe before 800 BC., it's in all later conquerors. Indra worshipping Mittanis are the 1st to win great Mesopotamia. Think why Europe, Arab, Turk, Mongol tribals couldn't invade civilizaions before 7th/10th/13th c. In 2k BCs Aryavart won upto Anatolia, Mittani-Hatti-Hari's RgVedic Indra Mitra Nasatya Varuna Hari noted in Ezypt. Only Aryavart, Mesopotamia, Ezypt nations then. In 1k BCs. Mada, Lydia, CimmeArya, Persia, Greece, Rome, Saka, Parthia, Sauromata, Alani, Tushara, Khotan, Kusha, Agni Ashvin (Wushun), Xiangnu are Aryavart's splits & stretch. In 1k BCs Iran-Anatolia was "Aryanem Vajea"(Aryas' stretch) = stretch of "Aryavart (Aryas' home). Only Vedic texts claimed "Aryas' Home". After 5th c. CE. CimmeArya, Saka, Sauromata, Alani+ latest Kshatryas (Norse, Goth from the Ganges) founded earliest nations in Europe conquering whites (Yamnya Celt R1b, Sintashta Veneti R1a). 300BC Khotan, Tushara, Agni, Ashvin from the Ganges conquered E.Steppe, Tibet, China. MHH conquered Greece, Rome. Since 1k BCs Kshatriyas from Aryavart have founded nations in China & SE.Asia enroute Burma-Yunnan, took chariot, Dishitan (Indra), the great flood mythology, Aryas arrived Burma in 10th c BC (ref.GE. Gerini). Only Vedics can bring IE language, chariot, Mitra, Zeus (Dyus), astronomy, astrology, funerary cremation in Greece, Italy. Kshatriyas in west have turned white breeding with white (Celt-Veneti) women, like brown Jews have turned white.
      +++++++++
      Roman & even 10th c. IBN Fadlan met all races, found the f!lth!est in Europe, namely Celt R1b, Veneti R1a, Pict & more. Can such trib@ls be progenitors of Europe's kings? Conquered Greece, Italy? Colonised all continents??? Apply common sense.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 місяці тому +1

      Thank you very much for your detailed and useful information. Stay blessed.

    • @saumensingh9482
      @saumensingh9482 4 місяці тому

      @@zulfiqargilani Gilani ji, me bhi Chandravanshi hu. Boht jajbati hua hu apki koushish dekh ke. Ishwar apko lambi umar de 🙏. Ap jaiso ki koushish se kisi din humare bichde bhaiyo se milap hogi. Boht dhanyawad 🙏.

  • @farhatyaqoob-z3q
    @farhatyaqoob-z3q 6 місяців тому

    or End may apne jo sach kha k jo jahan hy wo wahin rhy tu behter hy.

  • @ssajis2001
    @ssajis2001 6 місяців тому

    Quran clearly tells we are descent’s of the Noh and other people who were on the Ark with Noh pbu and doesn’t say Noh and his son I don’t know why people say we are Nohs three sons descendants?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Along with Noah, people were also descendants of Adam. Imagine yourselves not the sons of Noah, but the children of Adam.

  • @FaheemJanjua
    @FaheemJanjua 6 місяців тому

    شاہ جی بے شک شاندار ویڈیو تھی مگر ویڈیو راجہ جوہد تک محدود ہو کر رہی گیی راجہ مل کے کل چھ بیٹیوں کی طرف یا انکی بیٹیوں کی طرف یہ ویڈیو نہیں بڑھ سکی. کسی بھی طرف سے راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ جن کی ابتدائی کاوش تھی جنجوعہ تاریخ مرتب کرنے کی انکا ذکر جان بوجھ کر نہیں کیا گیا جس کو میں واقعی سمجھ سکتا ہوں کیونکہ راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ سے بغض کافی افراد کو ہضم نہیں ہو گا اور نام نہاد تاریخ دان خوار ہوں گے.

    • @rajasulehria..3770
      @rajasulehria..3770 6 місяців тому +1

      راجہ انور خان جنجوعہ مرحوم خاندان جنجوعہ کے محسن ہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      @FaheemJanjua
      کوئی چیز مکمل نہیں ہوتی سرکار بلکہ اس میں ترمیم یا اضافے کی گنجائش ہر وقت موجود رہتی ہے۔ جنجوعوں کے باہمی بغض و عناد پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا کیونکہ یہ آپ لوگوں کا ذاتی اور اندرونی معاملہ ہے لیکن یہ پیش کش ضرور کروں گا کہ اگر اس وی لاگ میں آپ کا نقطہ نظر رہ گیا ہے تو اس کے لیے گیلانی لاگز کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔
      راجہ انور خان کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ میری معلومات کے مطابق تاریخ جنجوعہ پر وہ ابتدائی قلمکار ہیں۔ راجہ مل کے دوسرے بیٹوں کا تذکرہ کسی اور وی لاگ میں کیا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی اس وی لاگ میں شامل میرے محترم ساتھیوں نے کھل کر کہا تھا کہ جنجوعہ تاریخ کے حوالے سے یہ نہ تو پہلی نشست ہے اور نہ ہی اس میں جنجوعوں کی مکمل تاریخ کا احاطہ کیا جا سکا ہے۔ اس لیے خاطر جمع رکھیں اور اسے ابتدائی وی لاگ سمجھیں، آخری یا حتمی نہیں۔
      ویسے میں چاہتا ہوں کہ راجہ محمد سدھیر جنجوعہ یا راجہ مشتاق احمد جنجوعہ صاحب خود بھی اس اعتراض کا جواب دیں۔
      تبصرے اور تحفظات کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      @rajasulehria..3770
      مجھے ان کی خدمات سے بالکل انکار نہیں۔

    • @globalworld999
      @globalworld999 5 місяців тому

      یہ کہاں ہو تے ہیں

  • @sakhimuhammad8707
    @sakhimuhammad8707 6 місяців тому

    Or gillani sahib m awan tribe Sy belong krta hu Awan tribe p zra Roshni daly

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Aek vlog is par bhi hai
      ua-cam.com/video/vqd9ysiKWe0/v-deo.html

  • @bipinjoshi5215
    @bipinjoshi5215 5 місяців тому

    Janjua is not a Sanskrit word. You are giving wrong information about Kurus and Pandavas. You must read proper history at least google and the correct yourself.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 місяців тому

      Okay boss

    • @MrMohdalishakir
      @MrMohdalishakir 5 місяців тому

      @@zulfiqargilanisb
      The way they exhort others shows their arrogance. They advise others to read “history” concocted by them. Indians never had written history like Persians, Greeks etc had. Have you ever heard Indian counterparts of Al-Beruni, ibn-Batuta,Firishta and many more.
      Foolish and false claims of Indian history written by Orientals to crest Hindu-Muslim schism and they have succeeded!

  • @akbaralijanjua3742
    @akbaralijanjua3742 6 місяців тому

    Thanks Mr GALANI.

  • @ASTM_here
    @ASTM_here Місяць тому

    تنولی راجپوت مانتے ہی نہیں وہ پٹھان کہتے ہیں تومر اور پنہوار گجر کاسٹ ہیں اورگجر میر بھوج سمراٹ کی اولاد ہیں حوالہ رگ وید

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  29 днів тому

      تنولی بے شک نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ جنجوعہ اور تنولی آپس میں چچازاد ہوتے ہیں۔