Muraqba Annual Ijtama Miskeen Pur 2019 | Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi db
Вставка
- Опубліковано 24 бер 2019
- Tasawwuf o Sulook Subscribe our UA-cam Channel for Short Video Clips, Munajaat & Latest Bayanaats by
Hazrat Maulana Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi DB
Join us
/ @tasawwufosulook
ماشاءاللہ سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے
Ye sab us name ki barkat he Jo name apny apny Dil me basaya he . ALLAH
حضرت جی اللّه آپ کو لمبی عمر دے امین
BarakAllaahfi dear son! Allaah has blessed you with a beautiful voice! May Allaah bless you with Aafiyat for our beloved Deen Islaam Ameen.
Bhaijaan
Allah khasam dil hilaa dala aapne yeh kalaam padh kar
Allah aapko jazaa e khair ata kare
bhai andar se pure rooh hi hil gye ye kalaam sun kar
Allah hamen bhi in azeem logon k sadqay deen per chalny ki istaqamt atta frmaey..ameen
الحمداللہ.
اللہ رب العزت نے اپنے مرشد جی دامت برکاتہم کے سامنے مناجات پڑھنے کی سعادت نصیب فرمائی...
Bhai likhi hoi send kr skty hain munajat?
@@Alimoviesofficial1 (1) اپنے کسی عمل پہ سہارا ہی نہیں ہے
توبہ کیے بغیرگزارا ہی نہیں ہے
(2) سنتا بھی ہے سوال وہ دیتابھی ہے جواب
غافل ہے توکہ دل سے پکاراہی نہیں ہے
(3) ہر زاویے سے دیکھا جہاں تک نظر گئی
رحمت کااس کی کوئی کنارہ ہی نہیں ہے
(4) اس کے سوا جھکائے کہیں بھی بشرجبیں
یہ بات کبریاکو گوارا ہی نہیں ہے
(5) غافل کیاہے ایساہوس نے جہان کی
جوسانپ نفس کاہے وہ مارا ہی نہیں ہے
(6) محشر میں منہ دکھائیں گے اللہ کو کس طرح
اللہ نے گرکہا کہ یہ ہمارا ہی نہیں ہے
(7) ایسا ہے کون عالم فانی میں اے فقیر !
جوزندگی کے کھیل میں ہاراہی نہیں ہے
مجھے اپنے پیارے رب کی قسم
تم لوگ بہت خوش قسمت ہو
@@ShujaTakmeeli
Jazak Allah khyra
آمین
So emotional!!!!
MASHA ALLAH .sunkar dil ki kefiat e badal gai . khush naseeb A sab betney wale peer sab k samne ALLAH PAK sab ki zindagi me barqat de
Allah pak qabool kary or jaza atta kary.
Ya Allah ek baar hzrat ki ziarat naseeb farma. Ameen
Aamin
آمین
Masha Allah
سبحان الله ماشاءاللہ
Ma Sha Allah 😢😢
Allah Allah Allah
(1) اپنے کسی عمل پہ سہارا ہی نہیں ہے
توبہ کیے بغیرگزارا ہی نہیں ہے
(2) سنتا بھی ہے سوال وہ دیتابھی ہے جواب
غافل ہے توکہ دل سے پکاراہی نہیں ہے
(3) ہر زاویے سے دیکھا جہاں تک نظر گئی
رحمت کااس کی کوئی کنارہ ہی نہیں ہے
(4) اس کے سوا جھکائے کہیں بھی بشرجبیں
یہ بات کبریاکو گوارا ہی نہیں ہے
(5) غافل کیاہے ایساہوس نے جہان کی
جوسانپ نفس کاہے وہ مارا ہی نہیں ہے
(6) محشر میں منہ دکھائیں گے اللہ کو کس طرح
اللہ نے گرکہا کہ یہ ہمارا ہی نہیں ہے
(7) ایسا ہے کون عالم فانی میں اے فقیر !
جوزندگی کے کھیل میں ہاراہی نہیں ہے
Masha allah
ماشاءاللہ
سبحان الله
mashallh
Mashaallah
کل اپ کے پروگرام مین انا نصیب ہوجائے میرے بیتے زبیر کےلیے دعا کرین کہ نماز کا پابند ہوجائے
Zikar Ka muqam logo ko pata nhe . Aur ye sirf aur sirf ALLAH walo k sohbat se milta he . Bagair sohbat k Kuch nhe milta . Tarikh utha Kar Dekhlo . Meri request he Kisi na Kisi ALLAH Walay k hath me apna hath de Kar dekhy bs phir apni Zindagi me farq dekhy . Aur apni kayfiat dekhy . Apka Dil khud gawahi dega . ALLAH hamay apny name ki lazzat naseeb faramye . ALLAH ham sab se razi hojaye . Ameeen
Assalamualaikum ji beshak
@@jakeerhussainsk589 walikumassalam
Bhai ye written mil skti hy munajat?
(1) اپنے کسی عمل پہ سہارا ہی نہیں ہے
توبہ کیے بغیرگزارا ہی نہیں ہے
(2) سنتا بھی ہے سوال وہ دیتابھی ہے جواب
غافل ہے توکہ دل سے پکاراہی نہیں ہے
(3) ہر زاویے سے دیکھا جہاں تک نظر گئی
رحمت کااس کی کوئی کنارہ ہی نہیں ہے
(4) اس کے سوا جھکائے کہیں بھی بشرجبیں
یہ بات کبریاکو گوارا ہی نہیں ہے
(5) غافل کیاہے ایساہوس نے جہان کی
جوسانپ نفس کاہے وہ مارا ہی نہیں ہے
(6) محشر میں منہ دکھائیں گے اللہ کو کس طرح
اللہ نے گرکہا کہ یہ ہمارا ہی نہیں ہے
(7) ایسا ہے کون عالم فانی میں اے فقیر !
جوزندگی کے کھیل میں ہاراہی نہیں ہے
1) اپنے کسی عمل پہ سہارا ہی نہیں ہے
توبہ کیے بغیرگزارا ہی نہیں ہے
(2) سنتا بھی ہے سوال وہ دیتابھی ہے جواب
غافل ہے توکہ دل سے پکاراہی نہیں ہے
(3) ہر زاویے سے دیکھا جہاں تک نظر گئی
رحمت کااس کی کوئی کنارہ ہی نہیں ہے
(4) اس کے سوا جھکائے کہیں بھی بشرجبیں
یہ بات کبریاکو گوارا ہی نہیں ہے
(5) غافل کیاہے ایساہوس نے جہان کی
جوسانپ نفس کاہے وہ مارا ہی نہیں ہے
(6) محشر میں منہ دکھائیں گے اللہ کو کس طرح
اللہ نے گرکہا کہ یہ ہمارا ہی نہیں ہے
(7) ایسا ہے کون عالم فانی میں اے فقیر !
جوزندگی کے کھیل میں ہاراہی نہیں ہے
Lata Ala Hazrat Ka face Bihar Tak pahunche social araria
ASSALAMU alaikum warahmatullahi wabarakaatu bhai, iska mp3 download link milega plz....jazakumullahu khairan
Ap vidmate application download kr k k waha say ap convert kr skty hea mp3 may kisi b vadioo koo... youtube ki tarha app hea
السلام علیکم
مسکین پور اجتماع کے بیانات کس ویب سائٹ پر محفوظ ہے برائے مہربانی لنک ارسال فرما دیجیئے ـ
ua-cam.com/video/pbVM9SQtnko/v-deo.html
مسکین پور شریف اجتماع میں
حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ کا بیان
@@TasawwufoSulook
السلام علیکم
جزاک اللہ
حضرت پیر صاحب اور انکے علاواع دیگر بزرگوں کے بھی بیانات چاہیئے تھے ـــ جیسا کی ـــــ
محمد شاہ صاحب
صاحبزادہ عبدالقدوس ..
خاکوانی صاحب
حاجت خان صاحب وغیرہ ـ....
Allah pak hmary akaabreen ki zndgio me brkt atta frmaen