پتے لپیٹ بیماری اپ کی الو والی فصل کو برباد کر سکتی ہے |
Вставка
- Опубліковано 10 лют 2025
- یہ فصل اپ کی الو والی فصل کو بیمار کر سکتی ہے اور بہت سی بیماریاں یہاں سے ہی پیدا ہوتی ہیں اور اپ کے الو کی گروتھ بہت ہی کم ہوگی اپ لوگ اس کو جلد سے جلد کنٹرول کریں اور کنٹرول کرنے کا طریقہ میں نے اس ویڈیو میں بتایا اپ لوگوں کو اپ لوگوں نے اس سے دیکھ کر اپ اپنے الو کو سپرے کرنا ہے اور کھادیں وغیرہ لگانی ہیں سلفر وغیرہ لگانے ہیں تو جلد سے جلد اپ لوگ یہ کام کر لیں تاکہ اپ کے الو جو ہیں مطلب ان کی گروتھ بھی زیادہ ہو جائے اور اپ کی بیماری جو فصل کو بیماری لگی ہوئی ہے اس پر بھی کنٹرول جلد سے جلد کیا جا سکے اور جو میں نے اپ لوگوں کو سپرے بتایا تھمب نیل میں وہ سیم ہی سلفر لینا ہے اور سیم ہی اسی طرح کی سپرے والی بوتل لینی ہے اور اس کو اپ لوگوں نے اچھی طریقے سے حل کر کے اپ لوگوں نے اپنی فصل کو سپرے کروانا لازمی ہے یار ہمیں بہت اچھا #zafar #wattoo #vlogz
❤❤❤