Jis tarah wahid bhi nay infomation di ha m nay aaj tak kisi say nhi suni bhot bhot achi info thi m spain m hoon aur ki info bhot lik karta hoon thanku bhai
بھائی آپ نے اچھی اور سچی باتیں کیں جو سامان آپ نے بتایا یہ سب چیزیں انگلینڈ ماڈل میں ہیں پر اس وقت جو ٹریکٹر بن رہے ہیں وہ اس کے نسبت آدھا بھی نہیں ہے کیونکہ میں نے خود استعمال کیے ہیں بات رہی سامان کی جتنے وزن والے سامان کی بات کی ہے وہ اے ٹی ایس کا سامان ہے انگلینڈ کاہے ابھی ریٹ فل لے رہے ہیں اور ٹریکٹر وہ نہیں ہے جس کے پیسے لیتے ہیں برائے مہربانی کر کے اس بات پر عمل کریں انجن کی حالت کچھ تو ٹھیک کر دیں چھ ماہ کے بھد نیچے دھواں دکھائی دیتی ہے وہ بھی بہت زیادہ برائے مہربانی کر کے اس بیان کے مطابق اس پر عمل کریں اللہ کا واسطہ ہے ملت والو کو
bhai main saudia me ho 9 sal se main yahan 55 hp chalaya tha to kasm se hamare 385 se achi khichai thi esi tarha india me bhi 45 ya 55 hp se upar koi tractor ni hai
گڈ بھاٸی آج آپکی کی معلومات کی وجہ سے اپنے شہر کی ورکشاپ کا دورہ کیا کیونکہ میرے علاقے میں فورڈ نہیں ہے فیٹ اور میسی ہی ہیں الحَمْدُ ِلله ان دونوں ٹریکٹر سے ورکشاپ بھری نظر آٸی ہر ماڈل کا ٹریکٹر کھلا ہو نظر آیا یہاں جس کسی نے بھی دبنگ لیا ہے رو ہی رہا ہے پھدو ٹریکٹر بنایا ہے آپ نے جو دونوں ٹریکٹر فورڈ کے دکھاٸے ہیں انہیں دیکھ کے لگتا ہے کہ انکے مالک مر گٸے ہیں میسی نیو آتے ہی آٸل کھانے لگتا ہے اور میرے پاس خود فیٹ ہے ہم گاٶں کے تین لوگوں نے اکٹھے ٹریکٹر لیے باقی دونوں ورکشاپ سے کم ہی باہر نکلتے ہیں فیٹ کو لے کر آپ کھیت میں ہل چلانے چلیں جاٸیں وہ کھیت سے باہر ہی نہیں نکلتا اب ایک بار تو فورڈ لینا ہی ہے دوسری کمپنیوں کو لگی مرچیں بتا رہی ہیں کہ ٹریکٹر اچھا ہے کبھی 20 ماڈل 385 اور دبنگ85 کھلے دیکھنے ہوں تو میرے علاقے آنے کی ضرورت نہیں ہے اپنے علاقے کی ورکشاپس کا دورہ کر لیں شکریہ
پہلے والے فورڈ کی پی ٹی او ڈائریکٹ انجن کے ساتھ منسلک نہیں تھی جس کی وجہ سے پرفارمنس اچھی نہیں تھی , پہلے والا فورڈ موشن توڑتا تھا اب والے میں لفٹی پمپ کے پریشر کی وجہ سے یہ خامی دور ھو گئ ھۓ اور گرمی کے حوالے سے تو اب والے فورڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
Ap k tractor par 1810 rpm pa pto nahen . Metar k hasab sa 1800 par ha . Or dashbord par laga papar par . 1850 par .. phela v bata choka haan ap dakh v sakta haan
Jis tarah wahid bhi nay infomation di ha m nay aaj tak kisi say nhi suni bhot bhot achi info thi m spain m hoon aur ki info bhot lik karta hoon thanku bhai
Tnkx bro
پہلی بار آپ کی باتیں بہت اچھی لگی
اسلام علیکم بھائی جان ایچ ڈی ویڈیو پلے بہت ہی اچھی معلومات دی آپ نے اور آپ کے اس قدم پر ہم بہت خوش ہے کہ کسانوں کے لیے کوئی تو آواز اٹھا رہا ہے
اپ سچھے پاکستانی ھیں شکریہ
India me 80 hp tractor Farmtrac 6080 ki torque 327nm@1400 rpm hai jo kafi achcha performance deti hai
Ford 5880 best tractor💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Bhai bht bht zabardast tawajja dillayee companies nu.
پلیز آپ ایسی ویڈیو اپلوڈ کرتے رہا کریں
5880 is best tractor in all fields, especially it have best fuel consumption.
😂😂😂😂😂
Good effort yara
بھائی آپ نے اچھی اور سچی باتیں کیں جو سامان آپ نے بتایا یہ سب چیزیں انگلینڈ ماڈل میں ہیں پر اس وقت جو ٹریکٹر بن رہے ہیں وہ اس کے نسبت آدھا بھی نہیں ہے کیونکہ میں نے خود استعمال کیے ہیں بات رہی سامان کی جتنے وزن والے سامان کی بات کی ہے وہ اے ٹی ایس کا سامان ہے انگلینڈ کاہے ابھی ریٹ فل لے رہے ہیں اور ٹریکٹر وہ نہیں ہے جس کے پیسے لیتے ہیں برائے مہربانی کر کے اس بات پر عمل کریں انجن کی حالت کچھ تو ٹھیک کر دیں چھ ماہ کے بھد نیچے دھواں دکھائی دیتی ہے وہ بھی بہت زیادہ برائے مہربانی کر کے اس بیان کے مطابق اس پر عمل کریں اللہ کا واسطہ ہے ملت والو کو
Low high medium gear denay chahye chahye aur side gear bhi
میسی کی انجن آئل کپیسٹی بڑھا کر 12 لیٹر کرنی چاہئے تاکہ انجن کی لائف بڑھ جائے
Mashallah janb
Bhi jan 480 special ki temperature wali gaj khna hoti ha
Dear make special vlog on Belarus tractor quality special engine torque
good info
Nice bil kul
Very informative, good job brothers.
Great work thanks to kisan atos
اسلام وعلیکم یاسر بھائی کیا حال ہے آپ کا ❤❤
Love from Uk 🇬🇧 India
geo bhai g very good
Medum ghear hona chahya har tractor may 👍👍👍
Bht waddiya bai g
bhai main saudia me ho 9 sal se main yahan 55 hp chalaya tha to kasm se hamare 385 se achi khichai thi esi tarha india me bhi 45 ya 55 hp se upar koi tractor ni hai
Sahi gal h
Company se pucho
Bhai india min to 120 hp hy
Nice video
Bhai jan mf 240 vs nh 480 ka b moazna kren,,,,?
Ustad yaar MF 385 te ford 6610 tahan DAKA DO
I agree ap n bht achi info share ki
Nice
Great info.
India tractor 60 HP torque 250se upar h
India tractor m reverse PTO economy PTO multspeed PTO
1000 740 540
Es bndy ko pta L ka bhe nai ha avn paid log hain ye
Mere farmtrac 60 ka
55hp tractor ka 240nm torque h
I am from Alwar, Rajasthan, India
bi g koi to compaine ko batana vale ha hum sud ap ka sat
گڈ بھاٸی آج آپکی کی معلومات کی وجہ سے اپنے شہر کی ورکشاپ کا دورہ کیا کیونکہ میرے علاقے میں فورڈ نہیں ہے فیٹ اور میسی ہی ہیں الحَمْدُ ِلله ان دونوں ٹریکٹر سے ورکشاپ بھری نظر آٸی ہر ماڈل کا ٹریکٹر کھلا ہو نظر آیا یہاں جس کسی نے بھی دبنگ لیا ہے رو ہی رہا ہے پھدو ٹریکٹر بنایا ہے آپ نے جو دونوں ٹریکٹر فورڈ کے دکھاٸے ہیں انہیں دیکھ کے لگتا ہے کہ انکے مالک مر گٸے ہیں میسی نیو آتے ہی آٸل کھانے لگتا ہے اور میرے پاس خود فیٹ ہے ہم گاٶں کے تین لوگوں نے اکٹھے ٹریکٹر لیے باقی دونوں ورکشاپ سے کم ہی باہر نکلتے ہیں فیٹ کو لے کر آپ کھیت میں ہل چلانے چلیں جاٸیں وہ کھیت سے باہر ہی نہیں نکلتا اب ایک بار تو فورڈ لینا ہی ہے دوسری کمپنیوں کو لگی مرچیں بتا رہی ہیں کہ ٹریکٹر اچھا ہے کبھی 20 ماڈل 385 اور دبنگ85 کھلے دیکھنے ہوں تو میرے علاقے آنے کی ضرورت نہیں ہے اپنے علاقے کی ورکشاپس کا دورہ کر لیں شکریہ
Bhoat khoob .. itna laba lakchr . Qb ford khredna banta ha ap k
ان شاء اللہ ضرور
فی الحال فورڈ سب سے بہتر ہے کیونکہ ملت کو ٹرالی پر موت پڑ جاتی ھۓ اور فیٹ تو لوڈ کے حوالے سے اس سے بھی گیا گزرا ھۓ
انگلینڈ والے فورڈ میں کچھ خامیاں تھیں جو دور کر دی گئی ہیں اب والے فورڈ میں 1: پی ٹی او 2: گرمی 3: لفٹی پمپ
پہلے والے فورڈ کی پی ٹی او ڈائریکٹ انجن کے ساتھ منسلک نہیں تھی جس کی وجہ سے پرفارمنس اچھی نہیں تھی , پہلے والا فورڈ موشن توڑتا تھا اب والے میں لفٹی پمپ کے پریشر کی وجہ سے یہ خامی دور ھو گئ ھۓ اور گرمی کے حوالے سے تو اب والے فورڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
Mf 385 nice or beautiful tractor ha
Good
Bai tusi Massey nu kyo ki India wale Punjab wale Massey 9500 lyo Pakistan Punjab bot vdia tractor aa 58 hp ch
960. Swarj 855 Indian tractor liya jaaye. 3 speed liya jaaye 22G
ਟਰੈਕਟਰ ਦੀਆਂ ਕੰਪਨੀਆਂ ਦੋ ਜਾ ਤਿੰਨ ਤਾਂ ਹੀ ਬਦਲਾਅ ਨਹੀਂ ਕਰਦੇ ਹੋਰ ਕੰਪਨੀਆਂ ਹੋਣ ਫੇਰ ਵੇਖੋ
820 bilars k 1000 cahkar hin 4by4
India vich ta 1400 1500 rpm te torque puri kr de aa tractor
Ye bandha jhoot bool rha ha,
TECHNICAL
Agriculture TractorModelEuro F 5880Power80 hp(58 Kw) / 2500 rpmPower at P T O64 hp / 1810 rpmEngine
ModelYavuz 4104Type 4 Cylinder, 4 stroke, direct injection, water cooled Diesel EngineDisplacement(L)3.9Compression Ratio17:01Maximum output (Hp)80 /2500 rpmMaximum Torque (Nm)280 / 1500 rpmBore and Stroke104 x 115Air cleanerOil Bath Type with Pre CleanerClutch TypeDry, DualDiameter , mm279Transmission TypeConstant Mesh, 8 forward, 2 reverseSpeed , Km/ Hour 1st Gear2.582nd Gear3.193rd Gear5.534th Gear7.485th Gear8.966th Gear11.147th Gear19.508th Gear26.501st Reverse Gear3.462nd Reverse Gear12.83Differential Lock Type Brakes TypeOn Rear Wheel Axles, Oil immersed, disc brakesPower Take Off TypeIndependent, LiveRPM540/ 1810 engine rpmShaft Dia (mm)34.9No. of Splines6Hydraulics PumpGear type, engine drivenCapcity24.1 ltr. /minute at 2400 engine rpmControlsPosition and Draft, Neutral doubal actingRelief Valve Pressure175 kg./ccLifting Capacity3000 kg at hitch pointLinkage categoryIIFront Axle TypeAdjustable, U section designSteering TypeHydrostatic Power SteeringWheels Front Tyre7.50-16Rear Tyre18.4/15-30Electrical Battery12 volt, 105 ampStarter12 volt, 2.5kWAlternator12 volt, 45 ampWeight and Dimensions Weight (kg)2880Total Length3650mmWheel Base2300mmGround Clearance355mmCapacities Fuel Tank81 ltrEngine11 ltrAir cleaner0.7 ltrPower steering2 ltrTransmission36.3 ltrRadiator10.4 ltr
Ap k tractor par 1810 rpm pa pto nahen . Metar k hasab sa 1800 par ha . Or dashbord par laga papar par . 1850 par .. phela v bata choka haan ap dakh v sakta haan
640
bhat bihat si gal a
Sarian baiman companies Pakistan which passa lot rahan. Wa Te awaam nu darna De k apna paisa halal kr a Chai da
Ford hat auch fiat motor
او بھائی صاحب ۔
5880 ٹریکٹر 250 ٹارک پر بھی 385 سے اچھی پرفامنس دے رہا ۔ کیا خدا نے عقل نہیں دی اپ لوگوں کو ۔
Good
Good info
Nice