Hazrat Aisha Real Age | Marriage Life of Holy Prophet and Bibi Aisha

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 чер 2022
  • Complete Video: • (133) Story of Hazrat ...
    Speaker: Allama Sayyed Mukhtar Shah Naeemi Ashrafi Hasani from USA.
    Prophet Muhammad marriage, Aisha age at marriage, Islamic history
    Kya Hazrat Ayesha ki Umar 9 Sal Thi ?
    Truth Fact according to Holy Book
    हर मुस्लिम हिन्दू पूरा सुनें !
    Kya Prophet ﷺ Ne Hazrat Ayesha Se 9 Saal Ki Umar me Shadi ki ?
    9 Ya 19 !
    मोहम्मद साहब की यह सबसे खास बात है कि... पूरा सुनें। Connection Of Yahudi And Christian
    क्या हजरत आयशा शादी के समय 6 साल की थी?? Islam Truth Fact according to Holy Book
    ________________
    Question:
    Age of Sayyidah A'ishah when she got married to our Beloved Prophet
    Answer:
    After looking at various references regarding the age of our beloved mother Sayyidah A'ishah (Allah is pleased with her) at the time of her nikah with the best of all men (peace be upon him), i understand that she was 16-17 years old, and not 6; and the marriage was later solemnised when she was 19 years old and not 9.
    The nikah took place 10 years after the announcment of prophethood in 620 CE and Ibn Hisham in his Seerah writes that Sayyidah A'ishah along with Sayyiduna Ali (Allah is pleased with them both) were the first children to accept Islam. This would mean Sayyidah A'ishah had been born before the announcement of prophethood.
    According to some of the Historians, she was born in 605 CE which means she was around 15-16 years old at the time of Hijrah and 19 when moved in with the Prophet (peace be upon him).
    Most historians have said she passed away at the age of 67 and Imam Al-Usfuri and Imam Ahmad Ibn Hanbal have recorded that she passed away 50 years after Hijrah, 672 CE. If you do the maths, it should tell us the age of Sayyidah A'shah (Allah is pleased with her) at the time of birth and then marriage too.
    And verily Allah knows best.
    Zahid Hussain Al-Qadri
    (Beggar at the doorstep of Scholars)

КОМЕНТАРІ • 161

  • @whitestone786
    @whitestone786 2 роки тому +12

    جزاک اللہ

    • @Ghousia92
      @Ghousia92 2 роки тому +1

      Subhan Allah

    • @areefali9442
      @areefali9442 2 роки тому +2

      Hazrat Holy prophet (SallAllahu Ta'ala Aalihi Wa Sallam) is true and greatest one. ALLAMA SAHAB YOUR EVERY WORDS ARE TRUE

    • @The_Truth_has_arrived_786
      @The_Truth_has_arrived_786 2 роки тому

      After looking at various references regarding the age of our beloved mother Sayyidah A'ishah (Allah is pleased with her) at the time of her nikah with the best of all men (peace be upon him), i understand that she was 16-17 years old, and not 6; and the marriage was later solemnised when she was 19 years old and not 9.
      The nikah took place 10 years after the announcment of prophethood in 620 CE and Ibn Hisham in his Seerah writes that Sayyidah A'ishah along with Sayyiduna Ali (Allah is pleased with them both) were the first children to accept Islam. This would mean Sayyidah A'ishah had been born before the announcement of prophethood.
      According to some of the Historians, she was born in 605 CE which means she was around 15-16 years old at the time of Hijrah and 19 when moved in with the Prophet (peace be upon him).
      Most historians have said she passed away at the age of 67 and Imam Al-Usfuri and Imam Ahmad Ibn Hanbal have recorded that she passed away 50 years after Hijrah, 672 CE. If you do the maths, it should tell us the age of Sayyidah A'shah (Allah is pleased with her) at the time of birth and then marriage too.

    • @The_Truth_has_arrived_786
      @The_Truth_has_arrived_786 2 роки тому +1

      منکرین حدیث نے اس بات کو بہت اچھالا ہے کہ حدیث شریف میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت 9 سال عمر بتائی گئی ہے جو عقل و نقل کی رو سے غلط ہے۔ اس سے غیر مسلموں بلکہ پڑھے لکھے مسلمانوں کو بھی انکار حدیث کا بہانہ مل گیا ہے۔ تحقیق یہ ہے کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک شادی کے وقت کم سے کم 17 یا 19 سال تھی۔
      دلائل: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بڑی بہن سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا طویل العمر صحابیات میں سے ہیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ ہیں۔ بڑی خدا رسیدہ عبادت گذار اور بہادر خاتون ان کی عمر تمام مورخین نے سو سال لکھی ہے۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں۔ سیدہ اسماء حضرت عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے پانچ یا دس دن بعد فوت ہوئیں۔ سن وفات 73ھ ہے۔ اس حساب سے سیدہ اسماء کی عمر ہجرت کے وقت 27 سال ہوئی اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں تو آپ کی عمر ہجرت کے وقت 17 سال ہوئی۔ اگر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی 2ھ کو مانی جائے تو رخصتی کے وقت آپ کی عمر مبارک 19 سال ہوئی۔ حوالہ جات ملاحظہ ہوں۔
      💞💞 💞💞
      اسلمت اسماء قديما وهم بمکة فی اول الاسلام... وهی آخر المهاجرين والمهاجرات موتا. وکانت هی اکبر من اختها عائشة بعشر سنين.. بلغت من العمر ماته سنة.
      ترجمہ : اسماء مکہ میں اوائل اسلام میں مسلمان ہوئیں۔ مہاجرین مردوں عورتوں میں سب سے آخر میں فوت ہونے والی ہیں۔ اپنی بہن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں‘‘۔
      📚 ابن کثير، البدايه والنهايه ؛ جلد ۸ صفحہ ۳۴۶ طبع بيروت
      💞💞 💞💞
      اسلمت قديما بعد اسلام سبعة عشر انسانا... ماتت بمکة بعد قتله بعشره ايام وقيل بعشرين يوماً وذلک فی جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين.
      ترجمہ : مکہ معظمہ میں سترہ آدمیوں کے بعد ابتدائی دور میں مسلمان ہوئیں۔۔۔ اور مکہ مکرمہ میں اپنے بیٹے (عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ) کی شہادت کے دس یا بیس دن بعد فوت ہوئیں اور یہ واقع ماہ جمادی الاولیٰ سن 73ھ کا ہے‘‘
      📚 علامه ابن حجر عسقلانی، تهذيب التهذيب ؛ جلد ۱۲ صفحہ ۴۲۶
      📚 الإمام ابوجعفر محمد بن حرير طبری، تاريخ الامم والملوک ؛ جلد ۵ صفحہ ۳۱ طبع بيروت
      📚 حافظ ابونعيم احمد بن عبدالله الاصبهانی متوفی ۴۳۰ ہجری، حلية الأولياء وطبقات الأصفياء ؛ جلد ۲ صفحہ ۵۶ طبع بيروت
      💞💞 💞💞
      اسلمت قديما بمکة وبايعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم.. ماتت اسماء بنت ابی بکر الصديق بعد قتل ابنها عبدالله بن الزبير وکان قتله يوم الثلثاء لسبع عشرة ليلة خلت من جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين.
      ترجمہ : ’’سیدہ اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ معظمہ میں قدیم الاسلام ہیں۔ آپ نے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی۔ اپنے بیٹے عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے چند دن بعد فوت ہوئیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت بروز منگل 12 جمادی الاولیٰ 73ھ کو ہوئی ہے‘‘۔
      (محمد ابن سود الکاتب الواقدی 168ه م 230ه
      📚 الطبقات الکبریٰ ؛ جلد ۸ صفحہ ۲۵۵ طبع بيروت
      💞💞 💞💞
      کانت اسن من عائشة وهی اختها من ابيها.. ولدت قبل التاريخ لسبع وعشرين سنة.
      ترجمہ : ’’سیدہ اسماء، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ عمر کی تھیں۔ باپ کی طرف سے سگی بہن تھیں۔ ہجرت سے 27 سال قبل پیدا ہوئیں‘‘۔
      📚 امام ابن الجوزی، اسدالغابه فی معرفة الصحابة؛ جلد ۵ صفحہ ۳۹۲ طبع رياض
      💞💞 💞💞
      اسلمت قديما بمکة قال ابن اسحق بعد سبعة عشر نفسا.. بلغت اسماء مائة سنة ولدت قبل الهجرة لسبع وعشرين سنة.
      ترجمہ : سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا مکہ مکرمہ میں ابتدائً مسلمان ہوئیں۔ ابن اسحاق نے کہا سترہ انسانوں کے بعد سو سال عمر پائی ہجرت سے 27 سال پہلے پیدا ہوئیں‘‘۔
      📚 شهاب الدين ابوالفضل احمد بن علی بن حجر عسقلانی، الاصابة فی تميز الصحابة ؛ جلد ۴ صفحہ ۲۳۰ م 773ه طبع بيروت،
      📚 سيرة ابن هشام ؛ جلد ۱ صفحہ ۲۷۱ طبع بيروت،
      📚 علامه ابن الاثير، الکامل فی التاريخ ؛ جلد ۴ صفحہ ۳۵۸ طبع بيروت،
      📚 علامه ابوعمر يوسف ابن عبدالله بن محمد بن عبدالقرطبی 363ه، الاستيعاب فی اسماء الاصحاب علی هامش الاصابة 463ه جلد ۴ صفحہ ۲۳۲ طبع بيروت،
      📚 حافظ شمس الدين محمد بن احمد الذهبی، تاريخ الاسلام ودفيات المشاهير والاسلام ؛ جلد ۵ صفحہ ۳۰ طبع بيروت،
      📚 الروض الانف شرح سيرة ابن هشام ؛ جلد ۱ صفحہ ۱۶۶

    • @The_Truth_has_arrived_786
      @The_Truth_has_arrived_786 2 роки тому

      ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے نکاح اور رخصتی کے وقت عمر کی تحقیق
      ﴾Part -02﴿
      تمام مؤرخین اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت اسماء کی وفات - سو برس کی عمر میں 73ھ یا 74 ھ میں ہوئی۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ ھجرت کے وقت ، 27 یا 28 برس کی تھیں ۔ جس کے حساب سے حضرت عائشہ کی عمر ہجرت کے وقت 17 یا 18 سال اور رسول اللہ کے گھر 19 یا 20 سال کی عمر سے رہنا شروع کیا ۔
      حجار ، ابن کثیر ، اور عبدالرحمن کی درج روایات کے مطابق ، حساب کرنے سے ، حضرت عائشہ کی عمر ، شادی کے وقت 19 یا 20 سال بنتی ہے ۔
      یہ حقیقت بھی پیش نظر رہے کہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ میں سن ہجری کا آغاز نہیں ہوا اور سن عیسوی یا کسی اور سن کا عرب معاشرے میں تعارف یا چلن نہ تھا۔
      اہل عرب کسی مشہور تاریخی واقعہ سے سالوں کا حساب کرتے تھے مثلاً واقعہ اصحاب فیل، سے اتنا عرصہ پہلے یا بعد وغیرہ۔ باقاعدہ سن ہجری کا آغاز حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں کیا اور اس کا آغاز سال ہجرت سے کیا ۔
      پہلی سن ہجری ، دوسری سن ہجری، تیسری سن ہجری میں کم سے کم امکانی مدت ۔ پہلی سن ہجری کا آخری دن یعنی 30 ذی الحجہ لیں اور دوسری سن ہجری کا پہلا دن یعنی یکم محرم ، دو سنوں میں وقفہ ایک دن ۔ دوسرے رخ سے دیکھیں پہلی سن ہجری کا پہلا دن یعنی یکم محرم، دوسری سن ہجری کا آخری دن یعنی 30 ذی الحجہ، کل مدت دو سال مکمل۔ دونوں صورتوں میں سن بدل گئے مگر ایک طرف ایک دن ملا اور دوسری طرف پورے دو سال ۔ جب تک تاریخ اور مہینہ متعین نہ ہو یہ فرق باقی رہ کر ابہام پیدا کرتا رہے گا ۔
      آج کل پرنٹ میڈیا کتنی ترقی کر چکا ہے مگر کتابوں میں ، اخبارات میں ، حد تو یہ کہ قرآن کریم کی طباعت و کتابت میں غلطی ہوجاتی ہے ، پہلا دور تو ہاتھوں سے کتابت کا دور تھا ، ممکن ہے ’’تسع عشر‘‘ انیس سال عمر مبارک ہو ، مگر کتابت کی غلطی سے تسع یا تسعاً رہ گیا اور عشر کا لفظ کتابت میں ساقط ہوگیا ہو ، تسع عشر انیس سال کی جگہ تسعاً یا تسع یعنی نو سال باقی رہ گیا اور آنے والوں نے نقل درنقل میں اسی کو اختیار کرلیا کہ نقل کرنے والے اعلیٰ درجہ کے ایماندار ، پرہیزگار ، علوم وفنون کے ماہر ، صحیح و سقیم میں امتیاز کرنے والے ، نہایت محتاط لوگ تھے ۔ وجہ سقوط کچھ بھی ہونا ممکن نہیں ۔ حقائق بہر حال حقائق ہوتے ہیں ، ان کے چہرے پر گردو غبار تو پڑ سکتا ہے مگر ہمیشہ کےلیے اسے مسخ نہیں کیا جا سکتا ۔ احادیث کی تمام کتب میں ایسے تسامحات کا ازالہ کیا جانا چاہیے تاکہ بد اندیش کو زبان طعن دراز کرنے کی ہمت نہ رہے ۔

  • @sanjaytheallrounder.2208
    @sanjaytheallrounder.2208 2 роки тому +16

    Me hindu hu...Aur Aapki baat mujhe bahut achchhi lgi...sabhi log is video ko jyada se jyada share kare... Thanks molvi ji ye video bnane k liye... Kyonki mene Hajrat Muhammad Sahab k bare me Kyi achchhi baate suni thi , fir jab mene you tube par Kyi molvi k video dekhen jo bta rhe the ki aaysha ji ki umar shadi k samay 9 saal thi to mere man me Hajrat Muhammad Sahab k liye jo respect thi vo thodi khatam si hone lagi thi , lekin aapka ye video dekhkar mere man me Hajrat Muhammad Sahab k liye respect vapas aa gyi. Aur dil ko sukhoon mila . Shukriya ye video bnane k liye. 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤️🙏🙏🙏🙏🙏🙏

    • @sulaimansayed233
      @sulaimansayed233 2 роки тому +1

      भाई बूरा मत मानना पर तुम लोगो की यही कमी है की तुम लोग इस्लाम को जानने के मुसलमानों को देखते मै कहता हू अगर इस्लाम को जनाना है तो हजरत मुहम्मद सलालाह हू एलेही वासलम को देखो ।

    • @arshhusainkhan8471
      @arshhusainkhan8471 2 роки тому +1

      Thank u bhai jai maharashtra

    • @msgamingclub738
      @msgamingclub738 Рік тому

      ua-cam.com/video/Kg0V6dpc0OI/v-deo.html

  • @malikilyas6156
    @malikilyas6156 2 роки тому +17

    I m 100 % agree with this great person.

  • @saiyadjavedhusen9329
    @saiyadjavedhusen9329 2 роки тому +8

    Subhanallah🌹 pehali baar is masle par aapke bayan sun kar bohot zyada accha laga sahi laga you are Great ALLAH aapki hifazat kare aur aapki umar daraz kare aamin

  • @tariqsb3304
    @tariqsb3304 2 роки тому +7

    Allah Karim ap ko jazaye Khair day bht acha biyan Kia ha

  • @malikilyas6156
    @malikilyas6156 2 роки тому +5

    بہت ہی عمدہ تحقیق ہے

  • @areefali9442
    @areefali9442 2 роки тому +6

    SubhanAllah 💚💚💚💚 . LABBAIKA ya RasoolAllah (SallAllahu Ta'ala Aalihi Sallam)

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_786 2 роки тому +6

    After looking at various references regarding the age of our beloved mother Sayyidah A'ishah (Allah is pleased with her) at the time of her nikah with the best of all men (peace be upon him), i understand that she was 16-17 years old, and not 6; and the marriage was later solemnised when she was 19 years old and not 9.
    The nikah took place 10 years after the announcment of prophethood in 620 CE and Ibn Hisham in his Seerah writes that Sayyidah A'ishah along with Sayyiduna Ali (Allah is pleased with them both) were the first children to accept Islam. This would mean Sayyidah A'ishah had been born before the announcement of prophethood.
    According to some of the Historians, she was born in 605 CE which means she was around 15-16 years old at the time of Hijrah and 19 when moved in with the Prophet (peace be upon him).
    Most historians have said she passed away at the age of 67 and Imam Al-Usfuri and Imam Ahmad Ibn Hanbal have recorded that she passed away 50 years after Hijrah, 672 CE. If you do the maths, it should tell us the age of Sayyidah A'shah (Allah is pleased with her) at the time of birth and then marriage too.

  • @dizzydozzy123
    @dizzydozzy123 2 роки тому +4

    He has won my heart. Alhamdulillah

  • @zaferaccountsgalaxy7204
    @zaferaccountsgalaxy7204 2 роки тому +6

    First watch
    Kharji jab sahaba ali aur muaviya (razwan ullah hi ajmayeen)
    Me Jung kara skte hai
    Tu ye age ka mamla krna onke liye mushkil na tha . Khaarij krna chahiye iss mawaaad ko kitabu se

  • @syedasimahmad
    @syedasimahmad 2 роки тому +6

    Subhan Allah…..very well & precisely explained by Shaykh

  • @faizansabri2864
    @faizansabri2864 2 роки тому +4

    ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت بیان حق فرمایا علامہ صاحب نے

  • @tasneemreza402
    @tasneemreza402 2 роки тому +2

    #الا_رسول_اللهﷺ ❤️
    #فداك_ابي_وامي_يارسول_اللهﷺ 💚
    #الا_رسول_الله_يا_مودي 🔴

  • @sarfrajbhati4400
    @sarfrajbhati4400 2 роки тому +4

    Bahut umda bayan hajrat

  • @mohammedabdulkhadarkhanba5321
    @mohammedabdulkhadarkhanba5321 2 роки тому +3

    Labbaik ya Rasool Allah

  • @sarfrajbhati4400
    @sarfrajbhati4400 2 роки тому +4

    Masha allah

  • @IrfanKhan-cm2mu
    @IrfanKhan-cm2mu 2 роки тому +1

    Masha Allah

  • @areefali9442
    @areefali9442 2 роки тому +2

    RASOOL ALLAH (SALLALLAHU TA'ALA AALIHI WA SALLAM) IS MOST GREATEST AND MOST MERCIFUL ONE

  • @islamicnetworkofficial
    @islamicnetworkofficial 2 роки тому +2

    Mashallah 🌹 Jazakallahu Khaira 💕💕💕

  • @muhammadaasifalirazavi9575
    @muhammadaasifalirazavi9575 2 роки тому +3

    SAYYIDAH TAYYIBAH TAAHIRAH AMMI JAAN SIDDEEQAH SALAAMULLAAHI TA'ALA ALAIHAA K NAME PAAK SHAREEF K AAGE POORA RADIYALLAAHU TA'ALA ANHA LIKHNA LAAZMI CHAHIYE

  • @pakknowledgefactory2725
    @pakknowledgefactory2725 2 роки тому +3

    Very well explain sir I 100% agree 💯 with you, please also Delivered this lecture in English

  • @zuberahmedshaikh3791
    @zuberahmedshaikh3791 2 роки тому +4

    Very Good Analysis...
    Mukhtar Sir ... I appreciate your efforts.

  • @mdahmadgomoh3658
    @mdahmadgomoh3658 2 роки тому +1

    Jabardast explain

  • @ayubbaiginterventionalpulm4405
    @ayubbaiginterventionalpulm4405 2 роки тому +1

    very well explained

  • @ahmedwasimattari2739
    @ahmedwasimattari2739 2 роки тому +1

    *جزاك اللهُ خيرًا* 💐❤

  • @neelufarusmani7432
    @neelufarusmani7432 2 роки тому +2

    Hazrat Bibi Maryam S.A bhi toh Islam ki nek Khatoon mein se ek Khatoon hain, Pir Sahab unke bare kuch nh boliye nh toh ALLAH 😔 PAK naraaz ho jayenge PAIGHAMBAR ISA A.S ki maa hain 😊woh. Respect 🙏 Bibi Maryam S.A unke zariye ALLAH PAK ne itna bada moajaza dikhaya hai. Respect all 🙏🏻

  • @Daudsaifi86
    @Daudsaifi86 Рік тому +1

    Mashallah SubhanAllah aapne Aaj she Kha h

  • @King.Memon.2048
    @King.Memon.2048 2 роки тому +5

    💐🌹 Masha Allah 🌹💐

  • @shoaibakhtar5853
    @shoaibakhtar5853 Рік тому

    Very well explained.

  • @mdazamansari8313
    @mdazamansari8313 2 роки тому +1

    Subhanallah

  • @fhussainrazvi7250
    @fhussainrazvi7250 2 роки тому +2

    Subhanallah ❤️🥰

  • @tasneemreza402
    @tasneemreza402 2 роки тому +2

    👌 👌

  • @sabyolhasansabyol8502
    @sabyolhasansabyol8502 2 роки тому +2

    Masha allha bahot khob

  • @DilshadAli-es5on
    @DilshadAli-es5on Рік тому +1

    Aapne jitni bat khi h... Bilkul shi kha h. Or right information diye h. MasaAllah.

  • @lens2227
    @lens2227 2 роки тому +2

    Masha Allah ! Thank you sir 🇧🇩

  • @irfanbhatti8944
    @irfanbhatti8944 2 роки тому

    ماشآ اللہ

  • @pakknowledgefactory2725
    @pakknowledgefactory2725 2 роки тому +3

    Mairy request hai ka Google sa date change ki jaua Hazrat ama Ayesha ki age ki warna ya lanti non Muslim alzam lagata raha ga...

  • @almadina.92channel18
    @almadina.92channel18 2 роки тому +1

    Subhanallah subhanallah Mash Allah
    Bahut umda paigam 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @shugu786
    @shugu786 2 роки тому +1

    jazakallah..you must say to all well known scholars...

  • @jammyali8125
    @jammyali8125 2 роки тому +1

    Inka bayan jiyada se jiyada share kro I am agree molana Shab

  • @princekks5141
    @princekks5141 2 роки тому +1

    Masha Allah Subhanallah haq tahqiq hazrat sahi farmaya Allah aap ko Salamat Rakhe ❤️ 👍

  • @barkatimilad5442
    @barkatimilad5442 2 роки тому +2

    Sahi hai hazrat

  • @MohsinKhan-lg3et
    @MohsinKhan-lg3et 2 роки тому +1

    100 Right

  • @tausifraza8578
    @tausifraza8578 Рік тому

    Hazrat ye bataye ki Apne farmaya ki Hazrate umar ko jange uhud me Sharik hone ki Huzur ne ijazat nahi di kay ki unki umar 14 sal thi to hazrate umar kis age me islam qubul kiye the Jawab ka Muntazir hu aur jange uhud kis san me aur kis Hizri me hui thi. Tausif Raza for India

  • @John8_1
    @John8_1 Рік тому

    4:33

  • @love-sv1gq
    @love-sv1gq 2 роки тому +1

    Isko khub share kare

  • @BELIEVEIN10NE
    @BELIEVEIN10NE Рік тому

    5:10

  • @tasneemreza402
    @tasneemreza402 2 роки тому +4

    #WeLoveOurProphet💚ﷺ
    #WeLoveMUHAMMADﷺ
    #WeLoveMOHAMMADﷺ
    #BjpAgainstIslam 🔴
    #BjpAgainstMuslims 🔴
    #ShameOnBjp 👎

  • @faizanezindapeer6153
    @faizanezindapeer6153 2 роки тому

    حضرت خواجہ زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کی ویڈیو نہیں ملی

  • @shakirismaily1430
    @shakirismaily1430 Рік тому

    आपकी बात बिल्कुल सही है मेरा तो अकीदा है हजरत आयशा की उम्र शादी के वक्त 17 साल और रुखसती के वक्त 19 साल हजरत आयशा जन्नती है पाक दामन है अल्हम्दुलिल्लाह

  • @safiuzamakhan734
    @safiuzamakhan734 2 роки тому +1

    Yahi sahi riwayat hai

  • @islamonlysolution461
    @islamonlysolution461 Місяць тому +1

    real age 22 year

  • @safiuzamakhan734
    @safiuzamakhan734 2 роки тому +3

    Yahi 19 sal sahi riwayat hai 6,sal 9 sal bilkul galat hai

  • @mohammadtaher8555
    @mohammadtaher8555 Рік тому +1

    👆👇✋ASSALAMU ALAIKUM, BHAI SAHAB AAPNE APNE BAYAAN ME MARYAM A.S. KI SHAADI KA JO KAHA HAI, WO QURAAN KE KHILAAF HAI, QURAAN EISA IBNE MARYAM KAHA HAI, AGAR BAAP HOTE TO WALID KE NAAM SE KAHA JAATA, HUMU NKI GHARDI HUI, AUR GHULOO KI HUI BATAON KA HAWALA DALEEL ME HARGIZ NAHI BAYAAN KARSAKTE, BAQI ALHAMDU LILLAH BAHUT ACHCHA BAYAAN HAI, JAZAKALLAH KHAIR.

  • @mohdabduljabbar
    @mohdabduljabbar Рік тому

    Bilkul sahi hai
    17 ya 19 saal banti hai
    Tareeqi waqiyaat aur mukhtalif riwayaat se maloom hota hai

  • @jammyali8125
    @jammyali8125 2 роки тому

    I am agree molana Shab raavi K according h so is baat pe contarvsy hona nhi nhi chaie q ye baat Allha Aur unk nabi jante h

  • @BELIEVEIN10NE
    @BELIEVEIN10NE Рік тому

    ESA SAW pr mt bolen he was also prophet ❤️
    The hadeth might be wrong but not Allah's Prophet Okkkkkkk

  • @openeducationalsystemoes
    @openeducationalsystemoes 2 роки тому +3

    बेशक सच्चा बयान है

  • @faizraza6099
    @faizraza6099 2 роки тому

    Aap se ek request or b hai...ki huzoor ne kitni shadya ki thi...zra ispe b study kijye....
    Mjhe nhi lgta k 53.sal.k baad 63..umar btane k hisaab se kya 10 saal me 10 nikaah kya...??
    Kya srkaar itni shadya q krenge...jbki vo dunya ko acha msg dene aaye the to..vo dosre logo se b to unki shadya krva skte the...

    • @yasmeenansari1443
      @yasmeenansari1443 2 роки тому

      Pagal ho kiya ya jahel ho mere Allah k mahbob hai nabi koi gustaki na karo khud kahta ta jo nabi ka nhi oh nere samne sar patak le kavi namaz haaj kubul nhi hoga jo mere Allah huqm diya wahi mere nabi ne kiya jao marjao marne k baad vi ya zinda hone k baad vi tum khuda se baat nhi kar sakte samjhy quraan hadis pado yahi mera raab kahta hai na pado intijar karna keyamat ka tab hogi Allah se baat

    • @ShamshadKhan-yg8gw
      @ShamshadKhan-yg8gw 2 роки тому

      Jinke shohar ka intkal ho gaya tha unko Apne nigah mein lekar unhen ijjat ata farmae taki koi gunahgar unki taraf najar uthakar Na dekhen aur unka Sahara Bane isliye nahin ki unse shaadi ki unhen Khali ijjat dene ke liye unse nikaah Kiya taki unko koi galat najar se Na dekhe aur unka Sahara banne ke liye

  • @ibrarwriter
    @ibrarwriter Рік тому

    MashAllha
    🌹اللہُ اکبر🔪 لبیک یا رسول اللهﷺ

  • @G_jharkhand9996
    @G_jharkhand9996 Рік тому

    Are to bukhari se nikal kyu nhi dete is riwayat ko

  • @BELIEVEIN10NE
    @BELIEVEIN10NE Рік тому

    Bible also was a gods book but it might be wrong now according to God cause it changed being a Gods books but not, Quran ❤️and if you believe in bukhari then you are so believed in Quran and Quran is right That Prophet Muhammad Was Greatest Muslims should think about it
    Some Hadith might be fake there's no claim they're 💯 Hadith
    Instead Quran Is

  • @nikhilbera8115
    @nikhilbera8115 2 роки тому

    Ayesha ki date of birth kitna?

  • @faizraza6099
    @faizraza6099 2 роки тому

    Q..ki ye b ilzaam hai ki jb tmhara Nabi hi..itni shadya krega...to..umaati..q nhi kregA...
    Iski sachai maloom kijye

    • @yasmeenansari1443
      @yasmeenansari1443 2 роки тому

      Apne name k sath jo raza hai ye hata hai kiu ki tujhpr lanat bejrahe mers raza barely samjhy

    • @msgamingclub738
      @msgamingclub738 Рік тому

      ua-cam.com/video/Kg0V6dpc0OI/v-deo.html

  • @bhagirathkukreti7500
    @bhagirathkukreti7500 2 роки тому

    pta nhi sch kiya hai ,koi kuch kahta hai koi kuch,

  • @sonomono2300
    @sonomono2300 2 роки тому

    ua-cam.com/video/nL2_n0G4KNA/v-deo.html
    حضرت سیدہ عائشہ پاک کی عمر مبارک ؟؟
    9 سال یا 19 سال ؟؟
    فرقہ جہلمیہ اور فرقہ وہابیہ کا قتل 😅😅

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_786 2 роки тому +2

    منکرین حدیث نے اس بات کو بہت اچھالا ہے کہ حدیث شریف میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت 9 سال عمر بتائی گئی ہے جو عقل و نقل کی رو سے غلط ہے۔ اس سے غیر مسلموں بلکہ پڑھے لکھے مسلمانوں کو بھی انکار حدیث کا بہانہ مل گیا ہے۔ تحقیق یہ ہے کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک شادی کے وقت کم سے کم 17 یا 19 سال تھی۔
    دلائل: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بڑی بہن سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا طویل العمر صحابیات میں سے ہیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ ہیں۔ بڑی خدا رسیدہ عبادت گذار اور بہادر خاتون ان کی عمر تمام مورخین نے سو سال لکھی ہے۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں۔ سیدہ اسماء حضرت عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے پانچ یا دس دن بعد فوت ہوئیں۔ سن وفات 73ھ ہے۔ اس حساب سے سیدہ اسماء کی عمر ہجرت کے وقت 27 سال ہوئی اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں تو آپ کی عمر ہجرت کے وقت 17 سال ہوئی۔ اگر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی 2ھ کو مانی جائے تو رخصتی کے وقت آپ کی عمر مبارک 19 سال ہوئی۔ حوالہ جات ملاحظہ ہوں۔
    💞💞 💞💞
    اسلمت اسماء قديما وهم بمکة فی اول الاسلام... وهی آخر المهاجرين والمهاجرات موتا. وکانت هی اکبر من اختها عائشة بعشر سنين.. بلغت من العمر ماته سنة.
    ترجمہ : اسماء مکہ میں اوائل اسلام میں مسلمان ہوئیں۔ مہاجرین مردوں عورتوں میں سب سے آخر میں فوت ہونے والی ہیں۔ اپنی بہن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں‘‘۔
    📚 ابن کثير، البدايه والنهايه ؛ جلد ۸ صفحہ ۳۴۶ طبع بيروت
    💞💞 💞💞
    اسلمت قديما بعد اسلام سبعة عشر انسانا... ماتت بمکة بعد قتله بعشره ايام وقيل بعشرين يوماً وذلک فی جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين.
    ترجمہ : مکہ معظمہ میں سترہ آدمیوں کے بعد ابتدائی دور میں مسلمان ہوئیں۔۔۔ اور مکہ مکرمہ میں اپنے بیٹے (عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ) کی شہادت کے دس یا بیس دن بعد فوت ہوئیں اور یہ واقع ماہ جمادی الاولیٰ سن 73ھ کا ہے‘‘
    📚 علامه ابن حجر عسقلانی، تهذيب التهذيب ؛ جلد ۱۲ صفحہ ۴۲۶
    📚 الإمام ابوجعفر محمد بن حرير طبری، تاريخ الامم والملوک ؛ جلد ۵ صفحہ ۳۱ طبع بيروت
    📚 حافظ ابونعيم احمد بن عبدالله الاصبهانی متوفی ۴۳۰ ہجری، حلية الأولياء وطبقات الأصفياء ؛ جلد ۲ صفحہ ۵۶ طبع بيروت
    💞💞 💞💞
    اسلمت قديما بمکة وبايعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم.. ماتت اسماء بنت ابی بکر الصديق بعد قتل ابنها عبدالله بن الزبير وکان قتله يوم الثلثاء لسبع عشرة ليلة خلت من جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين.
    ترجمہ : ’’سیدہ اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ معظمہ میں قدیم الاسلام ہیں۔ آپ نے رسول اللہ ﷺ کی بیعت کی۔ اپنے بیٹے عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے چند دن بعد فوت ہوئیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت بروز منگل 12 جمادی الاولیٰ 73ھ کو ہوئی ہے‘‘۔
    (محمد ابن سود الکاتب الواقدی 168ه م 230ه
    📚 الطبقات الکبریٰ ؛ جلد ۸ صفحہ ۲۵۵ طبع بيروت
    💞💞 💞💞
    کانت اسن من عائشة وهی اختها من ابيها.. ولدت قبل التاريخ لسبع وعشرين سنة.
    ترجمہ : ’’سیدہ اسماء، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ عمر کی تھیں۔ باپ کی طرف سے سگی بہن تھیں۔ ہجرت سے 27 سال قبل پیدا ہوئیں‘‘۔
    📚 امام ابن الجوزی، اسدالغابه فی معرفة الصحابة؛ جلد ۵ صفحہ ۳۹۲ طبع رياض
    💞💞 💞💞
    اسلمت قديما بمکة قال ابن اسحق بعد سبعة عشر نفسا.. بلغت اسماء مائة سنة ولدت قبل الهجرة لسبع وعشرين سنة.
    ترجمہ : سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا مکہ مکرمہ میں ابتدائً مسلمان ہوئیں۔ ابن اسحاق نے کہا سترہ انسانوں کے بعد سو سال عمر پائی ہجرت سے 27 سال پہلے پیدا ہوئیں‘‘۔
    📚 شهاب الدين ابوالفضل احمد بن علی بن حجر عسقلانی، الاصابة فی تميز الصحابة ؛ جلد ۴ صفحہ ۲۳۰ م 773ه طبع بيروت،
    📚 سيرة ابن هشام ؛ جلد ۱ صفحہ ۲۷۱ طبع بيروت،
    📚 علامه ابن الاثير، الکامل فی التاريخ ؛ جلد ۴ صفحہ ۳۵۸ طبع بيروت،
    📚 علامه ابوعمر يوسف ابن عبدالله بن محمد بن عبدالقرطبی 363ه، الاستيعاب فی اسماء الاصحاب علی هامش الاصابة 463ه جلد ۴ صفحہ ۲۳۲ طبع بيروت،
    📚 حافظ شمس الدين محمد بن احمد الذهبی، تاريخ الاسلام ودفيات المشاهير والاسلام ؛ جلد ۵ صفحہ ۳۰ طبع بيروت،
    📚 الروض الانف شرح سيرة ابن هشام ؛ جلد ۱ صفحہ ۱۶۶

  • @prateekgupta4946
    @prateekgupta4946 2 роки тому

    Jyada golmol mat karo
    Islam ki suchchai sabko pata chal gaya

    • @muzix123
      @muzix123 Рік тому

      Lol.. NIYOG PUTRA.. sabko pata chal gya hinduism kya hai.. islam k khilaf to propoganda chal rha hai.. sabhi iska muh tod zwab de rhe hai lekin tumhara kya..
      Niyog putra.
      Sita ki age 5 sal..
      Nabalig kunti se suryadev ka sambhog..
      Krishna ki 10000 bivia..
      Vedo me bap beti ka sex..
      🤣🤣🤣

  • @Rg_007_
    @Rg_007_ 2 роки тому +1

    Problem ye ni ki aisha ki age 9 sal thi jb shadi hui. Problem ye hai ki 9 sal ki age me 53 yrs ki age wale nabi se hui. Isko clarify kijie 🙏

    • @ahlesunnat1094
      @ahlesunnat1094 2 роки тому

      BAYAN PURA SUNO HAZRAT E AYESHA SIDDIQA (RADIALLAH ANHA) KA NIKAH JAB NABI SE HIWI TOH UNKI UMAR 19 SAAL THI 9 NAHI THI.

    • @Rg_007_
      @Rg_007_ 2 роки тому

      @@ahlesunnat1094 kaha padh bta do hm v padh le

    • @ahlesunnat1094
      @ahlesunnat1094 2 роки тому +1

      @@Rg_007_ नबी क़रीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम और उम्मुल मोमिनीन माँ आयशा सिद्दिक़ा रज़ि० की उम्र में फासला था, लेकिन माँ आयशा इतनी छोटी भी नहीं थीं जितना ख्याल किया जाता है
      खुद बुख़ारी शरीफ की ही दो अलग विषयों की हदीसें इस बात के खिलाफ इशारा देती हैं कि अम्मा आयशा रज़ि० अपने निकाह के वक़्त 6 साल की थीं
      उस ज़माने में अरब का रिवाज था कि कोई भी शख्स 15 साल की उम्र से पहले किसी जंग में शामिल नही हो सकता था, ये बात कई अहादीस से साबित है, खुद बुख़ारी शरीफ़ Hadith-2664 में इब्ने उमर रज़ि० से रिवायत है कि उहद की जंग के मौक़े पर उनकी उम्र 14 साल की होने की वजह से नबी ﷺ ने उन्हें जंग में शामिल होने से रोक दिया, और 15 साल की उम्र होने के बाद ही उन्हें खन्दक की जंग में शामिल होने की इजाज़त दी
      और बुख़ारी शरीफ में दूसरी तरफ ये लिखा हुआ है कि अम्मी आयशा रज़ि० जंगे उहद में शामिल हुई थीं (Sahih Bukhari, Book -52 , Hadith
      -131, और Book -58 , Hadith -156 ) (hadith-2880) . जंगे उहद 3 हिजरी में हुई थी यानी 2 हिजरी में अपनी रुखसती के वक़्त वो 14 साल की उम्र पार कर चुकी थीं, तभी तो 3 हिजरी में 15 साल की उम्र पार कर के जंग में शामिल हो सकीं.
      सहीह बुख़ारी शरीफ में ही किताब 61 हदीस 515 में अम्मी आयशा रज़िअल्लाह तआला अन्हा फरमाती हैं कि वो सूरह क़मर के नुज़ूल के वक़्त खेलने वाली उम्र की लड़की थीं, रिवायत में लफ्ज़ जारियाः आया है, जारियाः उन लड़कियों को कहा जाता था जो किशोरावस्था शुरू होने के आस पास की उम्र में हों. आमतौर पर लड़कियों में किशोरावस्था 8-9 साल की उम्र में आती है.(Bukhari 4993)
      ज्यादाते इस्लामी विद्वानों की राय है कि सूरह क़मर का नुज़ूल हिजरत से 8 साल पहले हुआ और हिजरत के दूसरे साल में अम्मी आयशा रज़ि० की रुखसती हज़रत मोहम्मद ﷺ के घर हुई,
      यानि सूरह क़मर अम्मी आयशा रज़ि० की शादी से 10 साल पहले नाज़िल हुई थी, यानि अगर सूरह क़मर के नुज़ूल के वक़्त अम्मी आयशा रज़ि० 8 या 9 साल की थीं तो10 साल बाद अपनी शादी के वक़्त 18 या 19 साल की ठहरती हैं.
      इसी तरह अल्लामा इब्न कसीर ने तफ़्सीर अल-बिदाया में लिखा है कि अस्मा बिन्त सिद्दीक़ रज़ि० की वफ़ात 73 हिजरी में हुई और तब उनकी उम्र 100 साल थी. अस्मा बिन्त सिद्दीक़ रज़ि० माँ आयशा सिद्दिक़ा रज़ि० की बड़ी बहन थीं और माँ आयशा से उम्र में 10 साल बड़ी थीं,
      अब हिजरी सन की शुरुआत में अगर अस्मा बिन्त सिद्दीक़ रज़ि० की उम्र का हिसाब किया जाए तो (100-73=27) उनकी उम्र 27 साल निकलती है, और माँ आयशा रज़ि० की उम्र उनसे 10 साल कम यानि 17 साल होती है....
      हज़रत आयशा रज़ि० की रुखसती नबी सल्ल० के घर 2 हिजरी में हुई , यानि माँ आयशा की उम्र (17+2=19) 19 साल होती है जब उनकी रुखसती हुई !!!

    • @Rg_007_
      @Rg_007_ 2 роки тому

      @@ahlesunnat1094 dekho aisa hi hua tha aisha k sath..
      ua-cam.com/video/e3C8grEN2Fk/v-deo.html

    • @ahlesunnat1094
      @ahlesunnat1094 2 роки тому

      @@Rg_007_ GOBAR AUR GAAY KA PEESHAB PEETE PEETE TUMLOGO KA DIMAAG BHI SADD CHUKA HAI

  • @faizraza6099
    @faizraza6099 2 роки тому

    🤭😄sb molvyo ki aqal...me dimaag me gobar bhr gya hai...
    Kaash apki trah vo b study krna seekhe...or kch apni aql Saleem lgaaye..k kya baate galat rivaayat hui hai...or kya sahi..

    • @yasmeenansari1443
      @yasmeenansari1443 2 роки тому

      Tum jaye se ka fir yahi sawal karega kiu ki pesab kar k dhote nhi hogy kiya pata gobar tume 😃😃😃

  • @alllovelymominin7352
    @alllovelymominin7352 2 роки тому +2

    Masha Allah