Bukhari O Muslim Main Rafzi Shia & Nasbi Ki Ahdees Kyu ? Eng Mirza & Dr. Sadaqat MUFTI RASHID RAZVI
Вставка
- Опубліковано 11 лис 2023
- Video Title:-Bukhari O Muslim Main Rafzi Shia & Nasbi Ki Ahdees Kyu ? Eng Mirza & Dr. Sadaqat MUFTI RASHID RAZVI
_________________________________________________________________________
Copyright Disclaimer
_____________________
We use videos from other "UA-cam Channels" and "Social Media Channels" As "Fair Use" under "Section 107" of the "Copyright Act 1976".
Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for Fair Use for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education, and research. Fair Use is a use permitted by copyright statute that might be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use.
_________________________________________________________________________
Mufti Rashid Mahmood Razvi Official Social Media Channel links 👇
_________________________________________________________________________
UA-cam ► / @muftirashidmahmoodrazvi
Facebook ► / muftirashidrazvioffici...
Instagram ► / muftirashidmahmoodoffi...
X.com ► RashidM40311911?s=09
TikTok: https ► //www.tiktok.com/@rashid.mahmood.ra?is_from_webapp=1&sender_device=pc
_________________________________________________________________________
Mufti Rashid Razvi Unofficial Social Media Channels link 👇
_________________________________________________________________________
Facebook Page Link ► / mrmrazvi
Mahana Darse Quran ► / @mahanadarsequranohadith
Instagram Link ► / mufti_rashid_mahmood_r...
Facebook Page Link ► / muftirashidmahmood
Twitter Link ► / muftirashidriz
Telegram Channel ► t.me/muftirashid
WhatsApp Community ► chat.whatsapp.com/F44O6AlDdjG...
_________________________________________________________________________
HashTags
#MuftiRashidMahmoodRazvi
#MuftiRashidRazvi
#MuftiRashidMahmood
#MuftiRashid
#MuftiRashidMahmoodRizvi
#MuftiRashidRizvi
#Ahle_Sunnet_Wal_Jammat
#Imam_Ahmed_Raza_Khan_Barelvi
_________________________________________________________________________
Is level ki taleem ke liye agar apna sabkuchh bech dia jae to kam hai.. arbon kharbon rupya kharch karke aisa ilm hasil karna bhi ghate ka sauda nahi.. Mufti Rashid Sahab ki ye vidoe kai sau arab sone ke sikko ki qeemat se bhi badhkar qeemti hai..
الحمدلله جزاك الله خيرا
@@muftirashidmahmoodrazvi
سلامت رہیں مفتی صاحب 🇮🇳
ماشاءاللہ مفتی صاحب اسے کہتے ہیں علمی کتابی اس طرح کے علمی موتی بہت محنت سے تیار کۓ جاتے ہیں پہلے ان کتابوں کو خریدنا پھر اس میں مسئلہ نفس تلاش کرنا پھر اسکو بیان کیسے کرنا ہے دیگر محدثین کے موقف کو سامنے رکھ کر کیا بات ہے مفتی صاحب کی ماشاءاللہ❤
مرزا جی تو چند ترجمے کی کتابوں تک ہی محدود ہیں ترجمہ نہ ہو تو سمجھ نہیں سکتا
Dil ki baat...
بےشک و شبہ ❤❤❤
خلق سے اولیا
اولیا سے رسل
اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
سبحان الله ❤
آج تو جیسے میرے پیر اکھڑ گئے تھے رافضی اور مرزا منگول کی ویڈیو سے بس شکر ہے رب تعالی کا یوٹیوب آن کرتے ہی مناظر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا بیان آ گیا اور حضرت نے ایک بار پھر سے میرے عقیدے کی حفاظت کی الله سلامت رکھے ہمارے امام کو 😊😊 ہندوستان سے ہوں
مرزا سے اجتناب کرو بیان سننے سے ورنہ سولات پیدا ہوۓ اور جواب نہیں ملا ذہن خراب ہوگا
@@khurramansari2116 hahahahaha yani tumhay pata hai k Jawab ni hai tumrahay qaeedo Ka....
@@tech-mind540 بیٹا آپ کی خام خیالی بہت اچھے سے نکالنی آتی ہے۔۔۔۔تمھیں زیادہ شوق ہے موضوع بتاؤ اور بات شروع کرو۔۔۔
چشتی رسول والا اعتراض ہو یا استمداد مدد والا جس پر دل کرے بات کو میں حاضر ہہوں
@@user-bg3ih8zf4c انجینئر کی اوقات نہیں بات کرنے کی۔۔۔
@@tech-mind540
Ji tumhare guru ghantola engineer debate k liye tayyar hi nahi hota hai
ماشاءاللہ
مفتی راشد حقیقی معنوں میں کئی لوگوں کے ایمان کے محافظ ہیں۔
Bilkul
مرکز اہل سنت شہر محبت بریلی شریف سے اپکو سلام مفتی صاحب۔
اللہ تعالیٰ مناظر اہلسنت مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے اور انہیں صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین و الحمدللہ رب العالمین
آمین ثم آمین 😍😍😍💕💕💕💕
Ameen
Ameen Sum Ameen
Exmuslim Sahil, Adam seeker urdu ko Jawab de Mufti Sahab
آمین ثم آمین یا رب العالمین
میں مفتی صاحب کو بہت عرصے سے سن رھا اور یہ مفتی صاحب کا سب سے بہترین لیکچر ہے۔۔ اللہ آپ کی عمر آپ کے درجات اور آپ کا علم دراض کرے امین۔
ما شاء اللہ حضرتِ اقدس مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤💜💜💜💚💚💚💕💕💕💓💓💓
آپ تو ہم سُنیوں کی جان ہیں حضور 💞💞
(1st Comment الحمدللہ رب العالمین)
مرزا کے لئیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکے ہیں مفتی صاحب 😂❤
لگتا ہے خواب میں بھی مفتی صاحب ہی آتے ہونگے
یقینا
الله پاک ﷻ تمام علمائے حق اہلسنت و جماعت کو سلامت رکھے امین❤
اللّٰه تبارک وتعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
Masha'ALLAH 🌹
MUFTI Sahb cleared a lot of confusions about propaganda of Rawfizs.
It's a need of the hour to follow the authentic Scholar like Mufti Rashid Mehmood Razvi.
Lots of Love and Prayers to Mufti Rashid ❤❤❤
Indeed
This lecture is not easy to understand. We have to listen twice and thrice. May Allah protect Mufti sahab from all evils.
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲❤
ماشاءاللہ الکریم
آپ کا ہم مسلمانوں پر بہت بڑا احسان ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی عمدہ گفتگو فرمائی جزاک اللہ خیرا
اللہ تبارک و تعالیٰ، مفتی صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے برکتوں سے نوازے اور حق پر استقامت عطا فرمائے
Well needed clip
بہت ہی اعلیٰ معیار کی تحقیقی ویڈیو
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کے علم و فضل ، عمر و عمل میں برکتیں نازل فرمائے
ماشاءاللہ بہترین جید عالم دین حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤❤🎉🎉❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ ہر دفعہ کمال کرتے ہیں ❤❤❤🎉🎉🎉
ماشاءاللہ عزوجل ❤️
استاذ العلماء ❤
ہمارے سروں کے تاج❤
قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤
One of the predominent piece of explaination on the internet today by Mufti Rashid Sahb. Thank you Mufti Sahb for revealing such facts to public.
Allah taala mufti rasheed mahmood rizvi sahab ko salamat rakhe
Ameen Ameen Ameen Ameen ❤
Congratulation for 🎉 110k Subscribers Mufti sahab😍✌️
Beloved Shaykh ♥️♥️
ماشاء اللہ
بڑا تفصیلی اور دلائل سے مزیّن اور مدلل بیان ہے آپ کا مفتی صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب اضافہ فرماے
اللہ تعالیٰ آپ کے چینل کو بھی مزید ترقی دے تا کے زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کے ویڈیوز دیکھ کر اپنے علم و عمل میں اضافہ کریں اور اپنی آخرت سواریں
آمین
Labbaik yaa Rasool Allah SAW
الحمدللہ فیضان ِرضا ترجمانِ رضا مفتی راشد محمود رضوی زندہ باد
اللہ پاک اپکی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے امین
Well Needed clip to exposed Hidden Rawafiz in Ahl Sunnah !! BIG RESPECT ❤
ماشاءاللہ حضور مفتی صاحب ❤❤❤
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️
Ya Allah Mufti Shahab ki umr me bepanah barqte ata farmye.
Faiz e Raza Jari rahy GA ❤
Mufti Rashid Mahmood Rizvi sahab Zindabad ❤
Masha Allah Mufti Sb Dil Khush hogya Shukar Alhumdulillah Ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdulillah
Allah taala mufti rasheed mahmood rizvi sahab ko salamat rakhe❤❤❤❤
Ameen Ameen Ameen ❤❤❤❤
Apas me ladne se kuch nahi hoga
Exmuslim Sahil, Adam seeker urdu ko Jawab de Mufti Sahab
@@Kohsa180 kyu mirza ko bol na yeh.... Aur jo bhi ex-muslim bane hai wo sab mostly deobandi ya fir zakir naik ko hi sunne ke nake sunni ulmao ko
@@Kohsa180 first of all ex Muslim mirza ko jawab😊😊😊
ALLAH PAAK MUFTI Rashid sahab ko MASLAK E ALAHAZRAT par qayam rakhe.AAMEEN
مفتی صاحب آپ کے علم ، تحقیق اور عظمت کو ہر مسلمان کا محبت بھرا سلام
السلام علیکم
اپکی بندا نوازی کا شکریہ استاد محترم ❤❤❤❤
واہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب ۔۔۔۔
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
love u rizvi sahab jaldi jaldi rizvi sahab k 1 million krwao sunnio Allah tamam sunni hanfi barelvi ilmao ka saya hum pay qaim wa daim rakhyy Ameen
مجھے تو یہ پتا ہے کہ مجھے حضرتِ اقدس علامہ مولانا مناظرِ اہلِ سنت وَ جماعت مفتی راشد محمود رضوی صاحب (دامت برکاتہم العالیہ) سے پکی دلی محبت ہے...... اور اِن شاء اللہ بحکمِ حدیثِ صحیح بخاری شریف مفتی صاحب اور دیگر علماء و صالحین کے ساتھ قیامت کے دن اُٹھوں گا..... اور بےشک یہی تو سرمایہ ہے......💜💝💚💞💓❤️💕💕💛💛
❤
مفتی صاحب زندہ باد
اللہ پاک آپ کو زندگی دے آمین
ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے سید تبسم گیلانی
MashaAllah❤
Mufti Rashid Mahmood Sahab Zindabad
MashAllah❤❤❤❤❤
Mrija ke byan se Nafrat
Or mufti sahab ke byan se ilm jhadta h❤❤
Exmuslim Sahil ko jawab de Mufti Sahab
@@Kohsa180
Yasir Nadeem Al wajidi
Abuzar Respond
Amir Haq live
Qaisar Ahmad Raja
In sb ne jawab de diya hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب
MashAllah. Explained the situation in a best way. God bless you, always try to explain with references
کمال مفتی صاحب
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
A great work by Mufti Mahmood Radhid Saheb.
Exmuslim Sahil ko jawab de Mufti Sahab
Mufti sahb zinda bad
بہترین کمال زبردست
آپکا شکریہ
في أمان الله
ھمیشہ خوشں رھیں
Kamal hy mufti sb❤ Allah apko salamat rakhy
سبحان اللہ ماشاء اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر ۔
مسلک اعلی حضرت (رح) علماء ربانین اہل سنت زندہ باد ۔
جزاک اللہ تعالی خیر واحسن الجزاء فی الدارین حضرت قبلہ مفتی صاحب ۔
حفظہ اللہ تعالی ، دامت برکاتہم العالیہ القدسیہ ذیدہ شرفہ و ذیدہ مجدہ ۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین بجاہ یا سید یا امام یا خاتم البین والمرسلین والمعصومین ۔
ماشاء اللہ ❤
جیو شیر اہلسنت علامہ راشد محمود رضوی ❣️🌹
ماشاءالله
الله پاک سوہنے مفتی صاحب نوں عافیت والی طویل عمر عطا فرمائے❤
ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھیں آپ کا سایہ ہمارے اُپر ہمیشہ رہے آپ جیسے علماء وہ کی بدولت ہمارا ایمان بچہ ہیں کو کے اس دور میں ایمان بچانا بےحد مُشکِل ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very intricate topic I think, very well articulated, erudite scholar saving us from fitnah...
جزاک اللہ خیر واحسن الجزا شیخ محترم۔ نیم رافزیوں کو صحیح ٹانگ رہے ہیں آپ۔اللہ آپکے اور ہمارے علم میں اضافہ فرمائے،فرمائے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کو خیر و عافیت عطا فرمائے اہل سنت کے عقائد کی ترجمانی اور باطل کے رد کے لئے کی جانے والی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤ ماشاءاللہ جی بھت خوب زبردست تحقیق مفتی صاحب خوش کر دیا ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤mashallah
Jazakumullah mufti Rashid sb,,,,,,Jazakumullah
Masha Allah aap ne aur syed Zulfiqar Shb ne bohat behtreen muhasba farmaya hai
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله جزاك الله
جزاكم الله خيرا في الدارين ورعاكم يا حبيبي
جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللہ اپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور ان جیسے رافضیوں کو منہ توڑ جواب دینے کی توفیق عطا فرمائیں
MAA SHA ALLHA 💐💐💐💐💐💐💐
Love you mufti saab, Allah Aapko Apne habib ke sadqe karodo rahmato se nawaze , aur aapke samne bad Aqide kirdar Alimo ko zer farmaye Aap salamat raho aur yuhi humari rahnumai karte rahen . Aaqa alehi salato salaam ke rahmato bhari chadar ke saye me raho . Assalamu aleykum 🌹❤❤❤❤❤
السلام علیکم مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کے علم و عمل اور اخلاص میں بے شمار برکتیں نازل فرمائے۔اور شرور شیاطین حاسدین اور محبین سے محفوظ فرمائے۔۔فضائل کی مد میں ضعیف روایات فساد کی اصل جڑ ہیں ۔۔یہی روایات بعد میں عقائد کی صورت اختیار کر لیتی ہیں اس لئے ضروری ہے کہ اس نظریے کو بدلیں کہ فضائل کی مد میں ضعیف احادیث بھی کوٹ کی جاسکتی ہیں۔جن روایات کی صحت کامل نہیں انہیں صحت مند احادیث سے بالکل الگ کر دیا جائے سلسلۃ الصحیحہ کی طرز پر ۔دوسری بات یہ ہے کہ شیعہ مسلمانوں کو بخاری اور مسلم کے حوالے دے کر الجھاتے ہیں اگر بخاری اور مسلم کی روایات پر یقین کر لیا جائے تو تو عوام روافض کے عقائد کا شکار ہو جائے گی اس لئے ضروری ہے بخاری اور مسلم کی وہ تمام روایات جو صحت کے اعتبار سے ٹھیک نہیں ہے انہیں الگ کیا جائے اور عوام کو یہ سمجھایا جائے کہ بخاری اور مسلم میں بھی غلطیاں ہیں۔تاکہ عوامی اہلسنت کو روافض کی اس ہتھیار سے بچا جا سکے۔۔۔
Allah pak mufti rashid sb ki madad farmaye
❤❤❤love from Kashmir
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Allah Azzawajal mufti sahab k darajaat buland farmaey .
مفتی صاحب زندہ باد ❤
اللھم زد فزد ثم زد
Masha Allah
Mufti Sahib Allah apki Umar main azafa kry Ameen
مفتی صاحب سے درخواست ہے کہ کم از کم روزانہ ایک ویڈیو ضرور اپلوڈ فرمایا کریں۔
انتظار رہتا ہے ویڈیو کا۔
صداقت فریدی رافضی vs محقق اہلسنت شیر اہلسنت مفتی مختار حیدری صاحب دامت عالیہ کے درمیان مینار پاکستان مناظرہ ہونے جا رہا ہے 26 نومبر کو
Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🥀🏁
Mufti Rashid sahab Zindabaad 🌹🥀🏁
Maslakay KAALA Hazrat par suaron ka Paishaab
Ma Sha Allah ♥️
Aap ka dedaar kar k dil khush hojata Alhamdulillah
Hai koi bad mazhub jo jeet ke ja sake 💪 ❤ MUFTI RASHID MAHMOOD RAZVI .
SubhanAllah
Allah ilm o ammal main barkat atta fermaye
Massallah jazakallah Mufti Rashid saheb ❤❤ from India
Kamal explanation Mufti sahb...❤
MashaAllaha Bohat khob multi sahib Kamal Kar diya 💫❤ Allah Pak Salamt rakya Ameen soma Ameen ♥️😘🥰♥️🥰🌹🥰🤍😘😘🥰♥️🥰🌹
جزاک اللہ خیر
مفتی صاحب (اللہ پاک) آپ کو سلامت رکھے
Allah.bless.you❤❤❤❤❤
Mufti Rashid Hussain Zindabaad ❤️
JazakAllah Mufti Sb,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ علماء اھلیسنت وجماعت بریلوی مسلک کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤❤