ماشاء اللّٰہ بہت اچھی ۔ جناب اگر اور کچھ نہیں تو کم از کم اپنے خاندان کی دودھ کی ضرورت پوری ہوتی رہیے ۔ اور بازار سے غیر معیاری دودھ اور پائوڈر سے بچت ہو جائے یہ بھی بہت بڑا نفع اور کامیابی ہے۔
Ji zunair Bhai Aaj kal kuch log es mozu par bohat video bana rahe hai. Ky mehngi bakri layne ka koi faida nahi or ye bohat baat kar rahe hai ky kuch log bakriyo ki jhuthi tarife kar ky bakri ki qimat barah rahe hai. Es q Waqat UA-cam par bakriyo ky matalq sab sy achi video ap log ki hoti hai.
Bahi ap Ki bat bohat valid h but bahi Farhan khata hn K is m toxin level Zada h gait heat m nhi ayti m new hu is field m feeding K point of view py sab different views data hn koi conclusion nhi hn ❤😢😢
ا طلحہ بھائی میں نے فرحان بھائی کے منہ سے سنا نہیں ہے اگر انہوں نے کہا ہوگا نا تو چانسز ہیں کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن میں تو جب سے ان کو دیکھ رہا ہوں وہ لوسن کا ہی ٹی ایم ار بنا رہے ہیں 70 یا 60 پرسنٹ ہوتا ہے اس میں باقی 30 فیصد اجناس ہوتے ہیں جو کہ ایک بکری کی روزانہ کی خوراک ہے تو میں نے کبھی نہیں سنا نا حسن بھائی کو نہ فرحان بھائی کو ہو سکتا ہے انہوں نے کہا ہو میں یہ نہیں کہہ رہا نہیں کہا اپ مجھے اپنا بلکہ مجھے اپ واٹس ایپ کریں میں ایک میرے بڑے پیارے دوست ہیں وہ بھی یوز کر رہے ہیں اور وہ اکسپرٹ ہیں میرے لحاظ سے تو ا ایکسپرٹس ہے مراد کہ وہ نیوٹریشنل ویلیوز ہر چیز کو بڑے اچھے سے جانتے ہیں جیسے فرحان بھائی جانتے ہیں تو میں ان سے بھی مشورہ کروں گا پھر اپ کو ان کے بھی ہر چیز فارورڈ کروں گی کیونکہ ہم لوگ ہیں فارمر ہمیں یہ جو بڑے بڑے ہمارے ایک سپرٹ فارمر ہیں نا جیسے یہ گائیڈ کرتے ہیں ویسے کام کرتے ہیں اور وہ اچھا ہی گائیڈ کرتے ہیں لیکن اگر اس میں کوئی مسئلہ ہے تو مجھے نہیں لگتا تھا فرحان بھائی لوگوں نے پچھلے چار سال سے صرف لسن یوز کرنا تھا یہ لوگ پچھلے پورے چار پانچ سال سے لوسن پہ ہی کام کر رہے ہیں صرف اور ابھی بھی لوسن کا ہی ٹی ایم ار لوسن ہی سیل کرتے ہیں
السلام علیکم بھائی ہمیں کسی کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیے ہمیں صرف اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے اپ خود ذاتی طور پر صرف ہمیں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم نہ مہنگا لیں اگر مہنگا لینا ہے ہم کسی کو بھی نہیں روکتے ہیں اور ہم کسی کو کہتے بھی نہیں کہ مہنگا لیں وہ اپ کا شوق کے لحاظ سے اپنا فیل ہے لیں نہ لیں ہمیں اس سے ایک پرسنٹ بھی حرج نہیں ہے لیکن فارمنگ کرنی ہے نا تو ایک مخصوص اماؤنٹ میں رہ کے کریں
Shokeen wali noserbazi hai bakri mein Kise cheez ka Shok naak kan poch aa Shok aa bakri bakri hai dragon ni Shok wok Kuch ni bakri bus ek janwar hai for small or big income or Kuch ni Shok k Naam py bucho blood line etc Sy bucho
@@WorldofPetsandAnimals shoq Kya hai bakri mein mujhe yeh hi explain kr do bakri mein shoq Naam ki koi cheez ni hai shoq ous cheez ko kehte Hein Jo sale ni ki jati shoq k Naam py business ni Kya ja sukta
السلام علیکم بھائی اپ مجھے اپنا کوئی کانٹیکٹ نمبر دیں کوئی نمبر دیں اس پہ بات کرتے ہیں ایسے چھ گھنٹے بعد اپ ریپلائی کریں گے 10 گھنٹے بعد میں ریپلائی کروں گا مزہ نہیں ائے گا سب سے پہلے تو میں اپ سے شوق کی مکمل ڈیفینیشن لوں گا ٹھیک ہے پھر اس پہ بات کرتے ہیں ٹھیک ہے
This is a very good and honest video. First time I watched his video and it’s very truthful.
❤اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤مکمل کتاب،،، علم،، تجربہ،،،، نیک جذبات،،،، ❤❤زنیر بھائی زندہ باد ❤❤❤چچا اشرف گجر صاحب گریٹ پرسنیلٹی ❤❤❤❤
Amir Bhai my Ustaad 🥰🥰🥰
ماشاء اللہ جی افضل مسقد سے بہت زبردست ویڈیو ہے اپ کی ٹوپک اچھا ہے
Keep it up.... well wishes ❤
Zabrdast video both al
Love from khanewal Ghazanfar malik ❤😊❤😊❤😊❤😊😊❤😊❤
Zabardast zunair Bhai
JazakAllah bhai
Love you
Khush rhain ap
Hamesha
❤ doing great working
JazakAllah
Apne bohat acha kiya hai es mozu par video bana kar
Brother you are doing great job ❤
Thanks
Nice Bhai ❤
ماشاء اللّٰہ بہت اچھی ۔ جناب اگر اور کچھ نہیں تو کم از کم اپنے خاندان کی دودھ کی ضرورت پوری ہوتی رہیے ۔ اور بازار سے غیر معیاری دودھ اور پائوڈر سے بچت ہو جائے یہ بھی بہت بڑا نفع اور کامیابی ہے۔
Agreed
Excellent
Ji zunair Bhai Aaj kal kuch log es mozu par bohat video bana rahe hai. Ky mehngi bakri layne ka koi faida nahi or ye bohat baat kar rahe hai ky kuch log bakriyo ki jhuthi tarife kar ky bakri ki qimat barah rahe hai.
Es q
Waqat UA-cam par bakriyo ky matalq sab sy achi video ap log ki hoti hai.
2:41am sudiarb ❤❤❤❤❤❤
G theek farmaya hy ap ne
❤❤❤❤
Barki sa doodh or meat he lena hota ha
Nice video.appreciated
Sir bakri 20000ya 30000 hazar ki honi chyiya. Bakra acha quality k hona chyiya.
Assalaamualikum bhai
Bhai ya jo bakro ka jism or kanno pr danay nikal aty hai please is ka koi ilaj bta dai
Bhai Barish waly Dany hain ya bri giltiyan ?
@@WorldofPetsandAnimals bhai barish waly dany hain
Assalam o alaikum
Bhai mashallah apki videos bahut achi hay dear mujhay apna no share karain mujhay Kuch buy karna hay
Bahi ap Ki bat bohat valid h but bahi Farhan khata hn K is m toxin level Zada h gait heat m nhi ayti m new hu is field m feeding K point of view py sab different views data hn koi conclusion nhi hn ❤😢😢
السلام علیکم بھائی کیسے ہیں اپ بھائی کس چیز میں ٹاکسن زیادہ ہے مجھے کلیئر کریں ذرا
@@WorldofPetsandAnimals loosan m Farhan bahi kah raha ius Sa heat m nhi ayti bakri
ا طلحہ بھائی میں نے فرحان بھائی کے منہ سے سنا نہیں ہے اگر انہوں نے کہا ہوگا نا تو چانسز ہیں کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے لیکن میں تو جب سے ان کو دیکھ رہا ہوں وہ لوسن کا ہی ٹی ایم ار بنا رہے ہیں 70 یا 60 پرسنٹ ہوتا ہے اس میں باقی 30 فیصد اجناس ہوتے ہیں جو کہ ایک بکری کی روزانہ کی خوراک ہے تو میں نے کبھی نہیں سنا نا حسن بھائی کو نہ فرحان بھائی کو ہو سکتا ہے انہوں نے کہا ہو میں یہ نہیں کہہ رہا نہیں کہا اپ مجھے اپنا بلکہ مجھے اپ واٹس ایپ کریں میں ایک میرے بڑے پیارے دوست ہیں وہ بھی یوز کر رہے ہیں اور وہ اکسپرٹ ہیں میرے لحاظ سے تو ا ایکسپرٹس ہے مراد کہ وہ نیوٹریشنل ویلیوز ہر چیز کو بڑے اچھے سے جانتے ہیں جیسے فرحان بھائی جانتے ہیں تو میں ان سے بھی مشورہ کروں گا پھر اپ کو ان کے بھی ہر چیز فارورڈ کروں گی کیونکہ ہم لوگ ہیں فارمر ہمیں یہ جو بڑے بڑے ہمارے ایک سپرٹ فارمر ہیں نا جیسے یہ گائیڈ کرتے ہیں ویسے کام کرتے ہیں اور وہ اچھا ہی گائیڈ کرتے ہیں لیکن اگر اس میں کوئی مسئلہ ہے تو مجھے نہیں لگتا تھا فرحان بھائی لوگوں نے پچھلے چار سال سے صرف لسن یوز کرنا تھا یہ لوگ پچھلے پورے چار پانچ سال سے لوسن پہ ہی کام کر رہے ہیں صرف اور ابھی بھی لوسن کا ہی ٹی ایم ار لوسن ہی سیل کرتے ہیں
King seed losan 6 mount calta hai
Sir 9lakh 10 lakh ki bari sub drama ha
150000se Uper achi se achi bakri ki price b ho sakti .Jo is se mangi ly Raha hy wo Pagal gy
السلام علیکم بھائی ہمیں کسی کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیے ہمیں صرف اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے اپ خود ذاتی طور پر صرف ہمیں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم نہ مہنگا لیں اگر مہنگا لینا ہے ہم کسی کو بھی نہیں روکتے ہیں اور ہم کسی کو کہتے بھی نہیں کہ مہنگا لیں وہ اپ کا شوق کے لحاظ سے اپنا فیل ہے لیں نہ لیں ہمیں اس سے ایک پرسنٹ بھی حرج نہیں ہے لیکن فارمنگ کرنی ہے نا تو ایک مخصوص اماؤنٹ میں رہ کے کریں
bkri ghreeb admi ka janwar tha lakin shok k nam pr logon ko bewakof bnya ja rha hy 1lakhse oper bkri lena bewakofi hy
Bhia g number Kay h AP Ka
Shokeen wali noserbazi hai bakri mein Kise cheez ka Shok naak kan poch aa Shok aa bakri bakri hai dragon ni Shok wok Kuch ni bakri bus ek janwar hai for small or big income or Kuch ni Shok k Naam py bucho blood line etc Sy bucho
Hmmm har bndy ki apni soch Hy
Ab ap isko shoq ni smjty to ap ki soch Hy Jo Sirf shoq k Tor py e rkhty hain wo alg soch rkhty hain
@@WorldofPetsandAnimals shoq Kya hai bakri mein mujhe yeh hi explain kr do bakri mein shoq Naam ki koi cheez ni hai shoq ous cheez ko kehte Hein Jo sale ni ki jati shoq k Naam py business ni Kya ja sukta
السلام علیکم بھائی اپ مجھے اپنا کوئی کانٹیکٹ نمبر دیں کوئی نمبر دیں اس پہ بات کرتے ہیں ایسے چھ گھنٹے بعد اپ ریپلائی کریں گے 10 گھنٹے بعد میں ریپلائی کروں گا مزہ نہیں ائے گا سب سے پہلے تو میں اپ سے شوق کی مکمل ڈیفینیشن لوں گا ٹھیک ہے پھر اس پہ بات کرتے ہیں ٹھیک ہے
@@WorldofPetsandAnimals 03090967709
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤